By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 Accused, arrested, fia, gateway exchange, illegal, Sialkot, ایف آئی اے, سیالکوٹ, غیر قانونی, ملزمان, گرفتار, گیٹ وے ایکسچینج اہم ترین, مقامی خبریں
سیالکوٹ (یس ڈیسک) ایف آئی اے نے سیالکوٹ میں چھاپہ مار کر غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑ لی، 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کو اطلاع ملی تھی کہ ملزمان سیالکوٹ کے علاقہ کرسچن کالونی میں غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینج چلا رہے ہیں جس پر ایف آئی اے کی ٹیم […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 buried, fell, house, people, roof, rubble, Sialkot, افراد, دبے, سیالکوٹ, ملبے, مکان, چھت, گر گئی اہم ترین, مقامی خبریں
سیالکوٹ (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، اس میں بارہ افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ واقعہ سیالکوٹ کے گاؤں کوٹلی آرائیاں میں پیش آیا، گائوں کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت دبے ہوئے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں روانہ کردی […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 Faiz Ahmed Faiz, February, honor, Literature, poet, revolutionary, Sialkot, writer, ادب, اعزاز, انقلاب, سیالکوٹ, شاعر, فروری, فیض احمد فیض, مصنف کالم
تحریر : اختر سردار چودھری فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ سیالکوٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اردو ادب کے دو نام ور ،معروف ،عالمی شہرت یافتہ شعرا کا تعلق اس شہر سے ہے ۔ایک علامہ محمد اقبال اور دوسرے فیض احمد فیض ،فیض احمد فیض کے بارے میں […]
By Yes 1 Webmaster on January 25, 2015 forces, India, indiscriminate firing, shelling, Sialkot, بلااشتعال, بھارتی, سیالکوٹ, فائرنگ, فورسز, گولہ باری اہم ترین, مقامی خبریں
سیالکوٹ (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔چناب رینجرز ذرائع کے مطابق چارواہ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔ خوش قسمتی سے فائرنگ اور گولہ باری سے کسی جانی نقصان کی اطلاع […]
By Yes 1 Webmaster on December 11, 2014 cities, karachi, killing, MQM leader, Protests, Sialkot, احتجاج, ایم کیو ایم, رہنما, سیالکوٹ, شہروں, قتل, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں باؤ محمد انور کے قتل کے خلاف ایم کیو ایم کے کارکنوں نے کراچی سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے پنجاب حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ حیدرآباد میں ایم کیو ایم زون کی جانب سے […]
By Yes 1 Webmaster on December 11, 2014 business, center, different, districts, karachi, normal, Sialkot, today, transport, آج, اضلاع, سیالکوٹ, مختلف, مراکز, معمول, ٹرانسپورٹ, کاروباری, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ نے کہا ہے کہ کراچی میں آج دکانیں اور کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلے رہیں۔ ٹرانسپورٹ بھی معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے نائب صدر باؤ انور مرحوم کی رسم سوئم آج اُن کی رہائش گاہ […]
By Yes 2 Webmaster on December 10, 2014 altaf hussain, contact committees, karachi, London, Mohammad Anwar, Sialkot, Suspended, الطاف حسین, رابطہ کمیٹیاں, سیالکوٹ, لندن, محمد انور, معطل, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں باؤ محمد انور کے قتل پر ردعمل نہ دکھانے پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لندن اور کراچی میں رابطہ کمیٹیوں کو معطل کر دیا ہے۔ قمر منصور کو ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی پاکستان اورارشد حسین کو لندن کا انچارج مقرر کر دیا، انہوں نے رابطہ […]
By Yes 2 Webmaster on December 10, 2014 Coordination Committee, end, food, government, Sialkot, store, worker, حکومت, ختم, ذخیرہ, رابطہ کمیٹی, سیالکوٹ, کارکن, کھانے اہم ترین, مقامی خبریں
سیالکوٹ (یس ڈیسک) ایم کیو ایم سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے نائب صدر بائو محمد انور کے بہیمانہ قتل پر علی الصبح ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی تعزیتی اجلاس، نواز شریف کی موجودہ حکومت ایم کیو ایم کے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ اور شہادت کے خلاف بھرپور احتجاج کا سامنا کرنے کے لئے تیار […]
By Yes 1 Webmaster on December 10, 2014 Deputy District, firing, killed, Mohammad Anwar, MQM, president, Sialkot, ایم کیوایم, جاں بحق, سیالکوٹ, صدر, فائرنگ, محمد انور, نائب ضلعی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں شہاب پورہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایم کیو ایم سیالکوٹ کے نائب صدر بائو محمد انور جاں بحق ہوگئے، متحدہ کے قائد الطاف حسین نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب سے قاتلوں گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے، ایم کیو ایم […]