counter easy hit

شخص

جذبہ ایمان کو سلام

جذبہ ایمان کو سلام

تحریر : عبدالرزاق ایک خبر نظروں سے گزری کہ ایک ٹریفک وارڈن کو سڑک پر گرے 12لاکھ روپے ملے جو اس نے رقم کے اصل مالک کے حوالے کر دئیے۔یہ خبر اتنی خوش آئند ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔میں دل کی گہرائیوں سے اس ایماندار اور روشن ضمیر ٹریفک […]

اسلام آباد:مشتبہ شخص نفرت انگیز مواد کے ساتھ گرفتار

اسلام آباد:مشتبہ شخص نفرت انگیز مواد کے ساتھ گرفتار

اسلام آباد…. پولیس نے بھارہ کہوہ کے علاقے سے مشتبہ شخص کو نفرت انگیز مواد کے ساتھ حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ضیاء الحق کے خلاف پہلے بھی تھانہ سبزی منڈی اور آئی نائن میں مقدمات درج ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق کالعدم حزب التحریر سے ہے، […]

پیرس : ڈزنی لینڈ پیرس سے متصل ہوٹل نیویارک کے داخلی دروازے سے دو بندوقوں سے مسلح شخص گرفتار

پیرس : ڈزنی لینڈ پیرس سے متصل ہوٹل نیویارک کے داخلی دروازے سے دو بندوقوں سے مسلح شخص گرفتار

پیرس (اے کے راؤ) مشہور زمانہ ڈزنی لینڈ پیرس سے متصل ہوٹل نیویارک کے داخلی دروازے سے دو بندوقوں سے مسلح شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیرس ہی کے رہائشی ایک 28 سالہ شخص نے اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ دزنی لینڈ پیرس سے متصل نیویارک ہوٹل میں ایک کمرہ کرائے […]

وہ شخص مجھے جان سے بھی پیارا تھا !

وہ شخص مجھے جان سے بھی پیارا تھا !

تحریر : عظمان آصف جھوٹے ۔۔شوخے ۔۔۔ فراڈی ، دھوکے باز کہیں کے۔۔۔رکو ذرا آکاش کے بچے تمہیں تو میں بتاتی ہوں،، بولا تھا نا کہ آج مجھے جیتنا ہے! لیکن آپ نے پھر سے ہرا دیا اپنی پری کو ۔۔! جائیے میں نہیں بولتی اب جسے مرضی بنا لیں اپنی پری۔ پیار اور شوخی […]

حب الوطنی

حب الوطنی

تحریر: ابنِ نیاز ہر شخص اپنے اپنے انداز میں وطن سے محبت کرتا ہے۔ کبھی یہ تعمیری صورت اور کبھی تخریب کاری کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔ حب الوطنی ہوتی کیا ہے اور یہ کیسے وجود میں آتی ہے؟ حب الوطنی سے مراد اپنے ملک کی چاہت، اپنے وطن سے پیار، دیس سے محبت […]

بھارت میں بلوچستان کی مہم چلانے والا شخص افغانی ہے، دفتر خارجہ

بھارت میں بلوچستان کی مہم چلانے والا شخص افغانی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان سمیت دیگر ہمسایہ ملکوں میں عدم استحکام میں ملوث ہیں، بھارت میں بلوچستان کی آزادی کی مہم چلانے والا شخص افغانستان کا شہری ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہاکہ بھارت اپنی […]

کوئٹہ : مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

کوئٹہ : مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

کوئٹہ : پشتون آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشتون آباد کے علاقے مٹھا چوک پر مسلح افراد نے گھر سے بازار جانے والے شخص محمد عمر پر فائرنگ کر دی جس کے نیتجے میں وہ موقع پر ہی دم […]

ملتان دھماکے میں را ملوث نکلی، سرچ آپریشن مزید تیز، مشکوک شخص گرفتار

ملتان دھماکے میں را ملوث نکلی، سرچ آپریشن مزید تیز، مشکوک شخص گرفتار

ملتان : ملتان میں حساس اداروں نے وہاڑی چوک دھماکہ میں بھارتی ایجنسی را کے ملوث ہونے کا انکشاف ہونے پر سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا ہے جبکہ جائے وقو عہ سے مسلح مشکوک شخص کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ چار روز پہلے ملتان کے وہاڑی چوک دھماکے […]

دینی تعلیم

دینی تعلیم

تحریر : پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: استغفار کے فوائد کیا ہیں؟ جواب: استغفار کے بے شمار فوائد ہیں، ان میں سے چار اہم فوائد واضح کرنے کیلئے نواسہ رسول، حضرت امام حسن کی ایک حدیث درج کررہا ہوں، ملاحظہ فرمائیں: ایک بار حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی خدمت میں چار شخص […]

بابائے قوم چل بسے اور قوم یتیم ہو گئی

بابائے قوم چل بسے اور قوم یتیم ہو گئی

تحریر : اختر سردار چودھری کمرے میں موجود بستر پر ایک شخص لیٹا ہوا تھا بیمار اور کمزور تھا ،اس کے رخساروں کی ہڈیاں ابھرآئی تھیں اور گال اندر کی طرف دھنس گئے تھے۔ اس کا کھلتا ہوا رنگ بیماری کی وجہ سے اور نکھر گیا تھا۔ بستر مرض پر لیٹے ہوئے یہ مریض بانی […]

انوار حسنہ حصہ دوئم

انوار حسنہ حصہ دوئم

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ عرب کے معروف ادیب، دِعْبَل ِخُزّاعِْ (ابوعلی دِعْبَلْ بن علی بن رزین کُوْفِْ اَلْخُزَّاعِْ 148تا 245ء مدفون شوش خوزستان ایران) کہتے ہیں؛ قَبُوْر بکُوفانٍٍ واُخریٰ بطیَبةٍ وَ اُخریٰ بِِِفَخٍّ نالَھَا صَلَوٰتِ وَ اُخریٰ باَرضِِ الْجُوْزَجَانِِ مَحِلُّھَا وَقَبَرُُ بِبَاخُمریٰ لِذِْ الْقُرُبَاتِ کچھ قبریں کوفہ میں ہیں، کچھ اور طیبہ […]

خیبرایجنسی کے جمرود بازار میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق

خیبرایجنسی کے جمرود بازار میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق

جمرود : خیبرایجنسی کے جمرود بازار میں دو دھماکے ہوئے، پہلے خود کش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور28 افراد زخمی ہو گئے، امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی اہلکار جمع ہونے پر دوسرا دھماکا ہو گیا۔ زخمیوں میں خاصہ دار فورس کے اہل کار بھی شامل ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق جمرود بازار میں خاصہ […]

اسلام میں امانتداری کا تصور

اسلام میں امانتداری کا تصور

تحریر : ایم ۔ایس۔ نور کسی کی کوئی چیز اپنی حفاظت میں رکھنا ، امانت کہلاتا ہے۔ یعنی کوئی شخص اپنی کوئی چیز کسی کی حفاظت میں رکھ دے تو رکھنے والے پر واجب ہے کہ اسکی اتنی حفاظت کرے جتنی کہ وہ اپنی کسی بھی چیز کی حفاظت کرتا ہے اور جب وہ شخص […]

شانگلہ : مسافر وین کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

شانگلہ : مسافر وین کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

شانگلہ : شانگلہ میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے ایک مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر وین کو حادثہ الپوری کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار وین کا ڈرائیور وین پر قابو نہ پا سکا اور وین کھائی میں جا گری۔ حادثے […]

کراچی: نیگلیریا سے متاثرہ ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا

کراچی: نیگلیریا سے متاثرہ ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا

کراچی : پانی میں موجود جراثیم نیگلیریا رواں برس بھی کراچی میں اموات کا باعث بن رہا ہے۔ ٹھٹھہ کا رہائشی 40 سالہ سرفراز نواز کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھا۔ جہاں اس کی موت واقع ہو گئی۔ ایک ماہ میں ہونے والی نگلیریا سے یہ تیسری ہلاکت تھی۔ محکمہ صحت سندھ نے […]

لاہور: تاجروں اور وال سٹی کے عملے میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

لاہور: تاجروں اور وال سٹی کے عملے میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

لاہور: شاہ عالم مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران تلخی کلامی پر وال سٹی کے عملے اور تاجروں میں تصادم ہوا۔ جس کے دوران ایک تاجر نجم القطب عرف جگو جاں بحق ہو گیا۔ وال سٹی کے عملے اور تاجروں میں شٹر کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی۔ وال سٹی عملے کا کہنا […]

کراچی میں مسجد کے باہر دھماکا، ایک شخص جاں بحق, متعدد افراد زخمی

کراچی میں مسجد کے باہر دھماکا، ایک شخص جاں بحق, متعدد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے آرام باغ کی برھانی مسجد کے قریب زوردار دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مسجد کے باہرکھڑی موٹرسائیکل میں دھماکا خیزمواد نصب کیا گیا تھا،جو 1 بجکر 50 منٹ پر زوردار دھماکے […]

یوحنا آباد میں جلائے جانے والا دوسرا شخص سرگودھا کا شہری نکلا

یوحنا آباد میں جلائے جانے والا دوسرا شخص سرگودھا کا شہری نکلا

لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد دھماکوں کے بعد مشتعل ہجوم کے ہاتھوں جلائے جانے والے دوسرے شخص کی شناخت بابر نعمان کے نام سے ہوگئی جو سرگودھا کا رہائشی تھا۔ ورثا کا کہنا ہے بابر نعمان کو بے گناہ قتل کیا گیا۔ ورثا نے پولیس سے درخواست کی کہ بابر نعمان کی لاش ہمارے حوالے کی […]

لاہور میں مسیحی برادری کے احتجاج کے دوران جلائے گئے ایک شخص کی شناخت ہوگئی

لاہور میں مسیحی برادری کے احتجاج کے دوران جلائے گئے ایک شخص کی شناخت ہوگئی

لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد دھماکوں کے بعد مشتعل ہجوم کے ہاتھوں جلائے جانے والے 2 افراد میں سے ایک کی شناخت نعیم کے نام سے ہوگئی جو ضلع قصور کا رہائشی تھا۔ 24 سالہ مقتول نعیم ضلع قصور کے تھانہ مصطفیٰ آباد محلہ نیواں تھے کارہائشی تھا جو شیشے اور ایلومینیم کا کام کرتا تھا۔ […]

ایک شخص ،ایک تاریخ

ایک شخص ،ایک تاریخ

تحریر : محمد امین بلوچ مظلوموں کی داد رسی کا اک باب تھا جو بند ہوگیا شروع دن سے آج تک یہ دنیا انسانوں کی تاریخ سے بھری پڑی ہے مگر کچھ لوگ بھی آ گزرے ہیں جو تاریخ کے اوراق میں سنہرے الفاظ سے درج ہیں اور ہمیشہ یادکئے جاتے ہیں۔جن کی کسی نہ […]

ڈر لگتا ہے

ڈر لگتا ہے

تحریر: ایم سرور صدیقی اس کا شمار شہر کے امیر لوگوں میں ہوتا تھا نیک نیت، خوف ِ خدا رکھنے والایہ شخص اس وقت بہت پریشان لگ رہاتھا ۔۔وہ موسم خنک ہونے کے باوجود بار بار اپنی پیشانی سے بہتا پسینہ پونجھ رہاتھا سمجھ نہیں آرہی تھی وہ کیا کرے۔۔۔ اس کا جوان بیٹا کل […]

فیصل آباد:40 سالہ شخص کی 13 سالہ سوتیلی بیٹی سے شادی کی کوشش

فیصل آباد:40 سالہ شخص کی 13 سالہ سوتیلی بیٹی سے شادی کی کوشش

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں 40 سالہ شخص کی اپنی 13 سالہ سوتیلی بیٹی سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق اسلام نگر کے رہائشی ملزم شعیب نے اپنی 13 سالہ سوتیلی بیٹی سے نکاح کرنے ہی والا […]

کابل میں ایرانی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ، ایک شخص ہلاک

کابل میں ایرانی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ، ایک شخص ہلاک

کابل (یس ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں ایرانی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ کیا گیا۔ حملے میں ترک قافلے کو نشانہ بنایا گیا جس میںایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ تمام سفارتخانوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق نیٹو کے سویلین اہل کار دھماکے میں محفوظ رہے ہیں۔ Post […]

اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔۔۔۔۔۔۔

اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔۔۔۔۔۔۔

تحریر : سید مبارک علی شمسی پھیلی ہیں فضائوں میں اس طرح تیری یادیں جس سمت نظر اٹھی آواز تیری آئی 9 فروری کا دن ہمیں عظیم صحافی محترم عدنان شاہد (مرحوم) کی یاد دلاتا ہے۔ جس نے کم عرصے میں وہ کام کر دکھایا جس پر علمی و ادبی اور صحافتی حلقے آج بھی […]