counter easy hit

طالبان

پاکستانی حکمراں طالبان کے خلاف اقدامات سے گریزاں تھے، برطانوی اخبار

پاکستانی حکمراں طالبان کے خلاف اقدامات سے گریزاں تھے، برطانوی اخبار

کراچی (یس ڈیسک) برطانوی جریدہ ”اکنامسٹ“ سانحہ پشاور کے بعد دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور حکومت کے اقدامات پر اپنی تجزیاتی رپورٹ میں لکھتا ہے کہ فوج ملک کی ڈرائیونگ سیٹ پر ہے۔سانحہ پشاور نے پوری پاکستانی قوم کو ہلاکر رکھ دیا۔ طالبان کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریزاں نواز شریف […]

کرم ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، طالبان کے 3 دہشتگرد گرفتار

کرم ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، طالبان کے 3 دہشتگرد گرفتار

کرم ایجنسی (یس ڈیسک) ملک دشمن دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ آپریشن کے دوران زیر زمین جیل اور سرنگ بھی برآمد کی گئی ہے۔ جیل سے اغواء کی گئی خواتین بھی […]

کوئی اچھا یا برا نہیں، تمام طالبان دہشت گرد ہیں: میجر جنرل عاصم باجوہ

کوئی اچھا یا برا نہیں، تمام طالبان دہشت گرد ہیں: میجر جنرل عاصم باجوہ

راولپنڈی (یس ڈیسک) میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ دہشت گردوں کیخلاف پاکستان کا موقف بڑا واضح ہے۔ کوئی اچھا یا برا نہیں، تمام طالبان دہشت گرد ہیں۔ پوری قوم دہشت گردی کیخلاف متحد ہے۔ میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا تھا سانحہ پشاور کے بعد اسکولوں کی سیکورٹی […]

داعش اور تحریک طالبان کی حقیقت

داعش اور تحریک طالبان کی حقیقت

تحریر : سجاد گل اختلاف کا ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں، یہ انسانی فطرت کا تقاضا ہے، دوسروں سے تو کیا بعض اوقات انسان اپنے آپ سے بھی اختلاف کر بیٹھتا ہے،مثال کے طور پرکسی شخص نے کراچی جانا ہے ،وہ پہلے سوچتا ہے جہاز پر جائے،پھر اس بات سے اختلاف کرتے ہوئے سوچتا […]

آپریشن ضرب عضب کے دوران طالبان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم تباہ کردیا، ترجمان پاک فوج

آپریشن ضرب عضب کے دوران طالبان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم تباہ کردیا، ترجمان پاک فوج

لندن (یس ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی جاری ہے جب کہ آپریشن ضرب عضب کے دوران طالبان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم تباہ کر دیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ برطانیہ کا دورہ کرنے والے ترجمان پاک فوج نے وہاں میڈیا […]

ملک میں نا اتفاقی پیدا کرنے والے طالبان اور دہشت گردی کے حمایتی ہیں، الطاف حسین

ملک میں نا اتفاقی پیدا کرنے والے طالبان اور دہشت گردی کے حمایتی ہیں، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آرمی ایکٹ اور 21 ویں آئینی ترمیم منظور ہونے سے ثابت ہو گیا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف ہے اور گزشتہ 10 سال سے جس خطرے سے نمٹنے کی بات کی آج اس کی تمام […]

بان کی مون کی انوکھی التجا، وہ کریں تو ٹھیک ہم کریں تو ظلم

بان کی مون کی انوکھی التجا، وہ کریں تو ٹھیک ہم کریں تو ظلم

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں ایک طرف پاکستان میں دہشت گردوں کو پھانسی دینے کا عمل تیزی سے شروع ہو چکا ہے تو وہیں پاکستان مخالف (طالبان کی یار بعض عالمی و سازشی) طاقتیں پاکستان میں بحال کئے گئے پھانسی کی سزاکے قانون اور اِس پر فوراََ ہونے والے عملدرآمد کو مشکوک […]

عمران خان اور تحریک انصاف کو طالبان کی جانب سے خطرہ ، وارننگ جاری

عمران خان اور تحریک انصاف کو طالبان کی جانب سے خطرہ ، وارننگ جاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان اور تحریک انصاف کی قیادت کو طالبان کی طرف سے خطرہ ہے۔ بلٹ پروف گاڑی، جیکٹ اور روسٹرم استعمال کریں، پولیس نے تھریٹ ایڈوائزری جاری کر دی۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ عمران خان کو سکیورٹی اداروں نے اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے کہ موجودہ […]

امریکا نے کالعدم تحریک طالبان کے اہم رہنما لطیف اللہ محسود کو پاکستان کے حوالے کردیا

امریکا نے کالعدم تحریک طالبان کے اہم رہنما لطیف اللہ محسود کو پاکستان کے حوالے کردیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکا نے افغانستان میں زیر حراست کالعدم تحریک طالبان کے اہم رہنما لطیف اللہ محسود کو ان کے 2 ساتھیوں سمیت پاکستانی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ امریکا نے افغانستان میں زیر حراست کالعدم تحریک طالبان پاکستان ک سابق نائب امیر لطیف اللہ محسود کو اس کے 2 ساتھیوں سمیت پاکستانی […]

افغانستان میں بڑا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، چین

افغانستان میں بڑا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، چین

کابل (یس ڈیسک) افغانستان اور پاکستان کیلئے چین کے نمایندہ خصوصی سن یکشی نے کہا ہے کہ چین افغانستان میں ایک بڑا کردار ادا کرنا چاہتا ہے، طالبان کو مذاکرات کیلئے چین یا کسی بھی غیر جانبدار مقام پر خوش آمدید کہیں گے۔ چین کے نمایندہ خصوصی کا مزید کہنا تھاکہ امریکا کے جانے کے […]