counter easy hit

عالمی

نرسوں کا عالمی دن

نرسوں کا عالمی دن

تحریر : رانا اعجاز حسین ہرسال مئی کے مہینے میں دنیا بھر کی نرسوں کی خدمات کے اعتراف میں نرسوں کا ہفتہ منا یا جاتا ہے جبکہ بارہ مئی کو نرسوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ اس دن کے منانے کا مقصد ایک جانب جہاں نرسوں کی لائق تحسین خدمات کا اعتراف ہے […]

بہار اردو یوتھ فورم کے زیر اہتمام عالمی سینار

بہار اردو یوتھ فورم کے زیر اہتمام عالمی سینار

تحریر: احمد نثار پٹنہ: معروف ادبی لسانی سماجی اورثقافتی تنظیم اورحکومت بہارسے رجسٹرڈ” بہاراردو یوتھ فورم ”کے زیر اہتمام اردو زبان وادب کی نشرواشاعت میں انٹرنیٹ کا کردا رکے موضوع پرپہلی بار عالمی سمینار کاانعقاد کیا گیاجس میں ریاست وملک وبیرون ممالک کے نامور اسکالروں نے اس اہم موضوع پراپنے پرمغز مقالات پیش کئے،اور جدید […]

رقص کا عالمی دن

رقص کا عالمی دن

تحریر:اختر سردار چودھری،کسووال پوری دنیا میں درجنوں اقسام کے رقص ہیں ۔ہمارے ملک میں کلاسیکی اور لوک رقص کا ایک خاص مقام ہے ۔لیکن حقیقت میں دیگر بہت سے فنون کی طرح ” اصل رقص” خاتمے کے قریب ہے اور رقاص (جو رقص کر رہے ہیں وہ اصل میں ) اس کی اس حالت پر […]

عالمی نیوکلئیر کانفرنس اور دہشتگردی

عالمی نیوکلئیر کانفرنس اور دہشتگردی

تحریر: محمد نواز بشیر امریکہ کے صدر باراک اوباما نے واشنگٹن میں گلوبل نیوکلئیر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے اس اندیشے کا اظہار کیا ہے کہ دنیا کے دہشت گرد گروہ جوہری صلاحیت حاصل کرنے کے لئے بے تاب ہیں ، اس لئے دنیا کو اس ممکنہ تباہی سے بچانے کے لئے دنیا بھر کے […]

ٹی 20 ورلڈ کپ کا نیا عالمی چیمپئین کون۔۔؟

ٹی 20 ورلڈ کپ کا نیا عالمی چیمپئین کون۔۔؟

تحریر: اصغر علی جاوید ٹی 20ورلڈ کپ کا نیا عالمی چیمپئین کون ہوگا یہ تاج کس کے سر سجے گا اس کا فیصلہ آج (بروز اتوار) ایڈن گارڈن کو لکتہ ( بھارت) کے تاریخی سٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین میدان سجے گا ٹی20ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز میں انگلینڈ […]

22 مارچ پانی عالمی کا دن

22 مارچ پانی عالمی کا دن

تحریر: شہزاد سلیم عباسی انسان صدیوں سے اس کرہ ارض پر زندگی بسر کر رہا ہے ، لامحالہ آلودہ یا غیر آلودہ ماحول اسکی زندگی کو برائے راست متاثر کر رہا ہے ۔ ہمیں اکیسویں صدی کے دورمیں داخل ہوئے ایک دہائی سے زائد عرصہ گزرچکا۔ ہر شخص جائز یاناجائز ذرائع کو استعمال میں لاتے […]

جنگلات کا عالمی دن

جنگلات کا عالمی دن

تحریر:اختر سردار چودھری ،کسووال اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسان کو عطا کردہ عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت جنگلات بھی ہیں۔ اللہ نے اپنے بندوں کے لئے بنائی عالیشان جنتوں میں باغات اور نبانات کا خصوصی ذکر ملتاہے ۔لمبے اور گھنے سائے والے درخت ،ان کے سائے اور ان سے پیدا ہونے […]

مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی فوری توجہ کی ضرورت ہے، علی رضا سید کا جنیوا میں خطاب

مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی فوری توجہ کی ضرورت ہے، علی رضا سید کا جنیوا میں خطاب

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل یورپ (ای یو) علی رضاسید نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر انسانیت کے لیے ایک حقیقی خطرہ ہے۔ اس لیے اس مسئلہ پر عالمی برادری کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔ خاص طورپر امن کے تحفظ کے لیے اس مسئلے کو فوری طورپرحل کرنابہت ضروری ہوگیاہے۔ان خیالات اظہارانھوں نے ورلڈ مسلم کانگرس […]

حلقہ فکر و فن کا عالمی یومِ خواتین پر تجدید عہد

حلقہ فکر و فن کا عالمی یومِ خواتین پر تجدید عہد

الریاض (وقار وامق) ہر سال کی طرح اس بار بھی دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، اس موقع پراکثر و بیشتر مرد حضرات نے خواتین کی صلاحیتوں کو نہ صرف صراہا بلکہ بعض مماللک میں تو خواتین کو تحائف سے نواز کر ان کی خدمات کا […]

خواتین کا عالمی دن اور پاکستانی عورت کی حالت زار

خواتین کا عالمی دن اور پاکستانی عورت کی حالت زار

تحریر : شاہدہ اختر علی مارچ کا مہینہ آتے ہی ہر سال پوری دنیا میں یوم خواتین بڑے اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے،اس کے لئے سرکاری سطح پر بھی اور این جی اوز کے زیر اہتمام بڑے بڑ ے ہوٹلوں اور ہالز میں خوشنما نعروں ساتھ پروگرامات منعقد کیے جاتے ہیںاور ان پر کروڑوں […]

عورتوں کا عالمی دن

عورتوں کا عالمی دن

تحریر : مریم سردار سمجھ میں‌ نہیں‌ ارہا کون کس پر بھاری ہے۔ ویسے کون کہتا کہ پاکستان میں‌عورت کمزور ہے قرآن کے مطابق سیرت و کردار کا کوئی ایک گوشہ بھی ایسا نہیں جس میں عورت اور مرد ہم مقام و ہم قدم نہ ہوں (35 !الاحزاب)اسی لیے آپ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم […]

عالمی یوم خواتین اور مختارن مائی

عالمی یوم خواتین اور مختارن مائی

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری آج یعنی 8 مارچ کو عالمی سطح پر یوم خواتین کا انعقاد، اس کی اہمیت کے پیش نظرتقریباََ پوری دنیا میں ہوتا ہے۔ یوں تو ہمارے ملک میں کہیں نہ کہیں پورے سال ہی خواتین پر ہونے والے ظلم ،تشدّد،بربریت اور مختلف طرح کے استحصال کے واقعات کی خبریں […]

زبانوں کا عالمی دن

زبانوں کا عالمی دن

تحریر: ایم ابوبکر بلوچ ہر سال 21 فروری کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں مادر ی زبانوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے یہ فیصلہ اقوام متحدہ نے 17نومبر 1999ء کو دیا ، یہ دن فروری 2000ء سے باقاعدہ طور پہ منایا جاتا ہے۔۔ 1952ء میں 21 فروری کو آج کے موجودہ بنگلہ دیش (اس […]

اسلامی نظام عدل و انصاف

اسلامی نظام عدل و انصاف

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال ہر سال 20 فروری کو ساری دنیا میں سماجی انصاف کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔یہ دن منانے کا فیصلہ 2007 ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے کیا ۔اس موقع پر کانفرسوں ،سیمینارز ،ریلیوں اور میڈیا میں سماجی انصاف کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے ۔جو مقاصد […]

کشمیر پرعالمی طاقتوں کا دوہرا معیار

کشمیر پرعالمی طاقتوں کا دوہرا معیار

تحریر: مولانا احمد مدنی مسئلہ کشمیر آج سے 69 سال قبل برطانوی سامراج کا پیدا کیا ہوا ہے،اسکی داستان کچھ یوں ہے جب ہندوستان میں برطانوی سامراج کا سورج غروب ہونے کو تھا تو ایک پلان کے تحت 22 مارچ1947 کوبرطانوی سامراج نے لارڈمائونٹ بیٹن کو ہندوستان کا وائسرائے بناکربھیجاجس نے 3جون 1947 کو تقسیم […]

بدلتا عالمی منظرنامہ اور یورپ میں مسئلہ کشمیر کی اہمیت

بدلتا عالمی منظرنامہ اور یورپ میں مسئلہ کشمیر کی اہمیت

تحریر : سید سبطین شاہ جیساکہ ساری دنیا جانتی ہے، مسئلہ کشمیر ایک دیرینہ حل طلب مسئلہ ہے، آج کے دور کے بدلتے ہوئے عالمی تناظرمیں بھی اس مسئلے کی اہمیت اورتازگی مدہم نہیں پڑی۔ خاص طورپریورپ کے بااثرحلقوں میں آج بھی کشمیرکی آوازاٹھائی جاتی ہے۔ عالمی سیاست میں نت نئے طریقوں کی دریافت کے […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی جنوبی ایشیا اور عالمی امن کے مفاد میں نہیں ہے۔ قمر ریاض خان

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی جنوبی ایشیا اور عالمی امن کے مفاد میں نہیں ہے۔ قمر ریاض خان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) یورپ کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ قمر ریاض خان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام طلب مسائل کے حل کیلئے بھارت کی سیاسی قیادت پر زوردیا ہے کہ وہ اپنی روایتی ہٹ دھرمی اور غیر حقیقت پسندانہ رویے کو […]

پاکستانی مدرٹریسا اور جذام کا عالمی دن

پاکستانی مدرٹریسا اور جذام کا عالمی دن

تحریر : اختر سردار چودھری جذام جس کو عام زبان میں کوڑھ بھی کہا جاتا ہے ۔کوڑھ ایک ایساچھوت کامرض ہے، جس میں مریض کا جسم گلنا شروع ہو جاتا ہے ۔جسم میں پیپ پڑجاتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مریض کے جسم کا گوشت ٹوٹ ٹوٹ کر نیچے گرنے لگتا ہے ۔کوڑھی کے جسم […]

دوسری عالمی جنگ

دوسری عالمی جنگ

One of the most horrific terms in history was used by Nazi Germany to designate human beings whose lives were unimportant, or those who should be killed outright: Lebensunwertes Leben, or “life unworthy of life”. The phrase was applied to the mentally impaired and later to the “racially inferior,” or “sexually deviant,” as well as […]

پیرس : UNDP کی جانب سے انسانی ترقی کی عالمی رینکنگ 2015 جاری، ناروے پہلے، فرانس 22ویں مگر پاکستان کا 147واں نمبر

پیرس : UNDP کی جانب سے انسانی ترقی کی عالمی رینکنگ 2015 جاری، ناروے پہلے، فرانس 22ویں مگر پاکستان کا 147واں نمبر

پیرس (اے کے راؤ) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے UNDP کی جانب سے انسانی ترقی کی عالمی رینکنگ 2015 جاری ناروے بدستور پہلے آسٹریلیادوسرے ، سوئٹزرلینڈ تیسرے فرانس کا 22 واں نمبر جبکہ پاکستان ایک درجے مزید تنزلی کے بعد 147 نمبر پر ٹھرا۔ 188 ممالک میں اوسطا عمر، تعلیم، آمدنی اور معیارِ زندگی کی […]

انسانی حقوق کا عالمی منشور

انسانی حقوق کا عالمی منشور

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال حضرت محمد ۖنے خطبہ حجتہ الوداع 632 ء کے موقع پر جو آخری تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا تھا ۔ اس کو انسانی حقوق کے حوالے سے مستند ترین ۔قدیم ترین اور سب سے پہلی دستاویز سمجھا جا تا ہے ۔ اس خطبہ کی بنیا دحقوق العباد پر رکھی گئی ہے […]

وکلاء آزادی کشمیر کے لئے میدان میں

تحریر: ممتاز حیدر کشمیر جنت نظیر اس وقت دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکی ہے جہاں آٹھ لاکھ بھارتی فوج کے ظالم اہلکار کشمیریوں پر ستم ڈھاتے نظر آتے ہیں۔ کشمیریوں نے قربانیاں دیں لیکن ان کے جذبے میں کوئی کمی نہیں آئی۔ موجودہ حالات میں آزادی کشمیر کی تحریک ایک شاندار مرحلے […]

پاکستان کو عالمی امن کیلئے اپنے تاریخی کردار پر فخر ہے: آرمی چیف

پاکستان کو عالمی امن کیلئے اپنے تاریخی کردار پر فخر ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف آئیوری کوسٹ پہنچ گئے ہیں جہاں پاک فوج کا دستہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات ہے۔ آرمی چیف دن بھر پاکستانی فوجیوں کے ساتھ رہے۔ آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کو ان کی خدمات […]

سعودی عرب میں راحیل شریف کا پرتپاک استقبال ان کی عالمی و عوامی مقبولیت کا ثبوت ہے، سجاد احمد

سعودی عرب میں راحیل شریف کا پرتپاک استقبال ان کی عالمی و عوامی مقبولیت کا ثبوت ہے، سجاد احمد

فرانس (اشفاق چودھری) پاکستانی افواج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد شہزادہ محمدبن نائف، نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمدبن سلمان کی جانب سے ان کے پرتپاک استقبال کو اندرون و بیرون ملک ان کی مقبولیت اور ان پر بھرپور اعتماد […]