counter easy hit

عمل

انتخابی قوانین پر سختی سے عمل کیا جائے، سیکریٹری الیکشن کمیشن

انتخابی قوانین پر سختی سے عمل کیا جائے، سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی قوانین پر سختی سے عمل کیا جائے، رینجرز اہلکار پولنگ اسٹیشن کے اندر بھی تعینات ہونگے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن یعقوب بابر کی صدارت میں کراچی میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں حلقہ این اے دو سو چھیالیس میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے مشاورت […]

وزیر اعظم محصور پاکستانیوں کے واپسی کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں: پرویز رشید

وزیر اعظم محصور پاکستانیوں کے واپسی کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اسلام آباد کے بینظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر یمن سے واپس آنے والے پاکستانیوں کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف یمن میں محصور پاکستانیوں کے واپسی کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ یمن میں پاکستانی سفیر عرفان […]

آزاد کشمیر : قانون ساز اسمبلی ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری

آزاد کشمیر : قانون ساز اسمبلی ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری

میرپور (جیوڈیسک) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے تھری میرپور میں ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے۔ تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود اور پیپلز پارٹی کے چودھری اشرف میں اصل مقابلہ ہو گا۔ ایل اے تھری میر پور کی نشست بیرسٹر سلطان محمود کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی۔ حلقے […]

نیشنل ایکشن پلان پر کراچی سے خیبر تک عمل ہو گا: نواز شریف

نیشنل ایکشن پلان پر کراچی سے خیبر تک عمل ہو گا: نواز شریف

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں پاکستان ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے واضح کیا کہ فتنہ پھیلانے والی تنظیموں کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔ بندوق صرف ریاست کے پاس ہو گی، کسی اور کے پاس برداشت نہیں کریں گے۔ ملیشیا جہاں جہاں بھی ہوگی نہیں چھوڑیں گے۔ […]

قابل عمل حکمت عملی

قابل عمل حکمت عملی

تحریر : عارف محمود کسانہ دنیا بھر کے مسلمان مضطرب اور غم و غصہ میں مبتلا ہیں کہ بار بار توہین آمیز خاکے کیوں شائع کیے جارہے ہیں۔ اس کے سد باب کے لیے کیا کریں۔ ایک نقطہ نظر یہ ہے کہ خاکے شائع کرنے والے ممالک کا بائیکاٹ کیا جائے اور اس کے ساتھ […]

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عمل کے لیے اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عمل کے لیے اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کے جائزہ کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور قانونی و آئینی ماہرین شرکت کریں گے۔ اس اجلاس میں عسکری قیادت بھی شریک ہو گی۔ […]

فوجی عدالتیں بنانے کا عمل شروع، پہلے مرحلے میں 9 عدالتیں قائم ہوں گی

فوجی عدالتیں بنانے کا عمل شروع، پہلے مرحلے میں 9 عدالتیں قائم ہوں گی

راولپنڈی (یس ڈیسک) ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں پہلے مرحلے میں نو فوجی عدالتیں بنائی جائیں گی ان میں سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تین تین عدالتیں جبکہ دو عدالتیں سندھ اور ایک عدالت بلوچستان میں قائم کی جائے گی۔ ان عدالتوں میں دہشت گردوں سے متعلق مقدمات کو […]

تعلیمات نبویؐ پر عمل کرکے ہی انتہا پسندی سے چھٹکارا ممکن ہے، صدر و وزیر اعظم

تعلیمات نبویؐ پر عمل کرکے ہی انتہا پسندی سے چھٹکارا ممکن ہے، صدر و وزیر اعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں انتہا پسندی اور تشدد سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے حضرت محمدؐ کی تعلیمات پر عملدرآمد پر زور دیا ہے۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ […]

عید میلاد النبی : کچھ باتیں ذمے داروں سے

عید میلاد النبی : کچھ باتیں ذمے داروں سے

تحریر : صادق رضا مصباحی تعظیم اور اتباع دو مختلف لفظ ہیں اور ددنوں کی معنیاتی سرحدیں بھی الگ الگ ہیں ۔اسلام کے ماننے والوں کو دونوں کاحکم ہے ۔اسلام کی کلیت پراسی وقت بھرپور عمل ہوسکے گاجب اپنے مقتداورہنما کی تعظیم بھی بجالائی جائے اوراس کے ارشادات وفرمودات کواتباع وعمل کے رشتے سے ہم […]

بان کی مون کی انوکھی التجا، وہ کریں تو ٹھیک ہم کریں تو ظلم

بان کی مون کی انوکھی التجا، وہ کریں تو ٹھیک ہم کریں تو ظلم

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں ایک طرف پاکستان میں دہشت گردوں کو پھانسی دینے کا عمل تیزی سے شروع ہو چکا ہے تو وہیں پاکستان مخالف (طالبان کی یار بعض عالمی و سازشی) طاقتیں پاکستان میں بحال کئے گئے پھانسی کی سزاکے قانون اور اِس پر فوراََ ہونے والے عملدرآمد کو مشکوک […]

وزیراعظم کی ڈائریکٹر ایئر پورٹس کی تعیناتیاں عمل میں لانے کی ہدایت

وزیراعظم کی ڈائریکٹر ایئر پورٹس کی تعیناتیاں عمل میں لانے کی ہدایت

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور اور اسلام آباد کے ایئر پورٹس کے ایئر پورٹس مینجر کی اسامی کو اپ گریڈ کر کے ایئر پورٹس ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے احکام جاری کیے ہیں تاکہ تمام اہم ایئر پورٹس پر اندرون اور بیرون ملک جانے والے مسافروں کو زیادہ سے […]