counter easy hit

غریب

مخالفین کی سرکوبی اور مریم نواز

مخالفین کی سرکوبی اور مریم نواز

تحریر : مسز جمشید خاکوانی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے ایک پوسٹ دیکھ کر بڑی خوشی ہوتی تھی جس میں ننھی سی بیٹی باپ کے ساتھ مل کر گھاس کا بڑاسا گٹھڑ بندھوا رہی ہوتی ہے اور لکھا ہوتا ہے بیٹیاں ہمیشہ باپ کا ہاتھ بٹانے کو تیار رہتی ہیں ۔لیکن مریم نواز جس […]

محافظ

محافظ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی وہ میرے سامنے مجسم التجا بن کر بیٹھی تھی۔ ایک معصوم 18 سالہ نازک اندام کمزور جسم کی مالک بیٹی جس کی آنکھوں اور چہرے پر خوف، دکھ، دہشت کے خوفناک تاثرات واضح طور پر نظر آرہے تھے اُس کی آنکھوں میں التجا اور مدد کے تاثرات گہرے سے گہرے […]

ماہ صیام میں روزہ کشائی کرانے والوں کے لئے اللہ تعالیٰ کے ہاں اجر ہے، حاجی محمدجاوید عظیمی

ماہ صیام میں روزہ کشائی کرانے والوں کے لئے اللہ تعالیٰ کے ہاں اجر ہے، حاجی محمدجاوید عظیمی

ہالینڈ: روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمدجاوید عظیمی نے کہا کہ ماہ صیام میں روزہ کشائی کرانے والوں کے لئے اللہ تعالیٰ کے ہاں اجر ہے۔ مگر اگر ہم افطاری پر ہونے والے اخراجات پر توجہ مرکوز کریں تو ایک افطاری پر کم از کم پانچ سو یورو […]

میٹرو بس پراجیکٹ پر تنقید کرنے والے غریب دشمن ہیں :زعیم قادری

میٹرو بس پراجیکٹ پر تنقید کرنے والے غریب دشمن ہیں :زعیم قادری

لاہور : ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا ہے میٹرو پر تنقید کرنے والے دراصل غریب کے دشمن ہیں ، پرویز الہی خود ساختہ اعداد و شمار سے قوم کو گمراہ نہیں کرسکتے۔ سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے کہا کہ […]

موبائل فون، دودھ، گھی، سیمنٹ ، کھاد مہنگے نہیں کیے، غریب دوست بجٹ پیش کیا، اسحاق ڈار

موبائل فون، دودھ، گھی، سیمنٹ ، کھاد مہنگے نہیں کیے، غریب دوست بجٹ پیش کیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد : تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کیا، چھوٹے موبائل سستے ہوئے ، پیک دہی اور پنیر کی قیمت بڑھائی، بیرون ممالک بھیجا جانیوالا سمینٹ مہنگا کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے لیے گندم پر سبسڈی ختم نہیں […]

مسلم لیگ (ن) نے بجٹ کے ذریعے غریب کو مزید غریب کردیا، عمران خان

مسلم لیگ (ن) نے بجٹ کے ذریعے غریب کو مزید غریب کردیا، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے بجٹ کے ذریعے ہمیشہ غریب کو مزید غریب کیا ہے اور آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بھی ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے بجائے سیکرٹریز کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]

موجودہ بجٹ میں غریب کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، سراج الحق

موجودہ بجٹ میں غریب کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، سراج الحق

منڈی بہاء الدین : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ بجٹ میں کسانوں کے لیے کچھ نہیں،، موقع ملاتو پنجاب کو ظالم حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی منڈی بہاءالدین میں انتخابی جلسے سے خطاب کررہے تھے۔انھوں نےکہا گزشتہ 50 سالوں سے ملک پرایک ہی طبقہ مسلط ہے۔ جماعت […]

رونگ نمبر عامل باوے

رونگ نمبر عامل باوے

تحریر : سجاد علی شاکر اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا” زمین پر خشکی اور تری میں جو بھی فساد بپا ہوتا ہے۔ یہ سب تمہارے اعمال کا نتیجہ ہے” ایک اور مقام پر فرمایا اگر تم تقویٰ اختیار کرو تو ہم تم پر زمین وآسمان کی نعمتوں کے دروازے کھول دیں گے۔ […]

سیاست کے خدا

سیاست کے خدا

تحریر : ایم سرور صدیقی بچپن میں ایک کہانی پڑھی تھی ایک مفلوک الحال مزدوری کی تلاش میں کہیں جارہا تھا کہ ایک بزرگ کو زخمی حالت میں دیکھ کر اسے بڑا ترس آیا اس نے بزرگ کا زخم صاف کیا ،پانی پلایا اور اپنے پاس موجود روکھی سوکھی روٹی کھلائی اس خدمت سے وہ […]

بے لگام ہو کر دوڑتی ہوئی مہنگائی!

بے لگام ہو کر دوڑتی ہوئی مہنگائی!

تحریر : محمد صدیق مدنی اگر آپ اِس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اللہ نے کوئی بھی چیز نِکمّی پیدا نہیں کی تو پھر یہ بھی ماننا پڑے گا کہ مہنگائی کے بھی کچھ نہ کچھ فوائد ضرور ہوں گے۔ مہنگائی کا فائدہ سرمایہ داروں اور کاروباری، بالخصوص تجارتی برادری کو تو پہنچتا ہی […]

دہقاں پر ستم کیوں؟

دہقاں پر ستم کیوں؟

تحریر : عقیل خان الحمد اللہ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا یہ ملک اسلام کے نام پر قائم ہوا۔ اسلام نے تمام انسانوں کو برابر کے حقوق دیے ہیں مگر افسوس ہم نے ان میں فرق ڈال دیا ہے۔ آج امیر غریب کا فرق وہ فرق ہے جس نے انسان کی انسانیت کو ذلیل کر […]

مظلوم اور ظالم کی تفریق کیسے ہو؟

مظلوم اور ظالم کی تفریق کیسے ہو؟

تحریر: ساجد حسین شاہ ظلم کے معنی ہیں اندھیرا، ناانصافی، نا حق دوسروں کے حقوق کی پامالی، بے ایمانی اور اسکے علاوہ لا تعداد معنی جو نا پسندیدگی کے انداز میں بیان کیے جا سکتے ہیں، اگر آ پ دوسروں پر ظلم کرنے کی طاقت رکھتے ہیں تو یہ بات زہن نشین کر لیں کہ […]

کراچی میں روٹی سستی اور موت مفت

کراچی میں روٹی سستی اور موت مفت

تحریر: سید انور محمود اسلام آباد میں ایک صاحب ہوٹل والے سے روٹی مانگ رہے تھےاور پیسے کم دئے رہے تھے جب وہ پورئے پیسے دینے پر تیار نہیں ہوئے تو ہوٹل والے نے روٹی واپس رکھ دیں اور اُن صاحب کو کہا کہ ان پیسوں کو لیکر کراچی چلے جایں وہاں روٹی سستی ہے، […]

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت سے بڑھ کر

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت سے بڑھ کر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مجھے برطانیہ آئے ہوئے دس دن ہو چکے تھے اِن دس دنوں میں میں تقریباً سارا UKگھوم چکا تھا اِن دس دنوں میں شہر شہر گھومتے ہوئے میں سینکڑوں لوگوں سے ملا بھی ہر میزبان نے اپنے اپنے انداز سے بھر پور مہمان نوازی بھی کی برطانیہ کے لوگوں کی […]

بخشش کا بہانہ

بخشش کا بہانہ

تحریر: ایم سرور صدیقی اس نے اپنی تنی گردن بمشکل ہلاتے ہوئے سرکو جنبش دی۔۔۔میں کچھ نہیں کر سکتا اور میزپر فائلوں میں مگن ہوگیا۔۔۔وہ ایک بڑے ادارے کا با اختیار افسر تھا چھوٹے موٹے مسئلے مسائل چٹکی بجاتے ہی حل کرنے پر قادر تھا ہم اس کے پاس ایک واقف کار کے کام آئے […]

غریب ہوں ضمیر فروش نہیں، پی ٹی آئی میں عسکریت پسندوں کا غلبہ ہے : جاوید نسیم

غریب ہوں ضمیر فروش نہیں، پی ٹی آئی میں عسکریت پسندوں کا غلبہ ہے : جاوید نسیم

پشاور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے باغی رکن ایم پی اے جاوید نسیم نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی والدہ کو بالوں سے پکڑ کر کھینچا گیا۔ جاوید نسیم کا کہنا ہے کہ وہ غریب ہیں لیکن ضمیر فروش نہیں، عسکریت پسند متحدہ میں نہیں بلکہ پی ٹی آئی میں موجود ہیں۔ […]

کوئی تو ہو؟

کوئی تو ہو؟

تحریر : لقمان اسد واقعتاً انسان کیا اس قدر بے صبرا، ناسمجھ، کمزور دل اور کمزور عقل ہی ثابت ہوا ہے کہ خود غرضی، بے حسی اور دولت حرص اور ہوس اس کا کام تمام کیے دیتی ہے؟ قوموں کی ذمہ داری بسا اوقات ان پر کیونکر آن پڑتی ہے واللہ جوجانتے تک نہیں کہ […]

ہماری زندگی، اﷲ کی نعمت یا آزمائش

ہماری زندگی، اﷲ کی نعمت یا آزمائش

تحریر : قدسیہ عزیز زندگی اﷲ تعالیٰ کی طرف سے ایک نعمت ہے، لیکن کچھ لوگوں کی زندگی اتنی تلخ ہوتی ہے کہ ان کو یہ سب سے بڑی نعمت بھی نعمت نہیں بلکہ عذاب لگنے لگتی ہے۔ اﷲنے ہر انسان کو مختلف نعمتوں سے نوازا ہے۔ کسی کو دولت کی نعمت عطا کر کے […]

شہرِ خموشاں میں! میرا کوئی شناشہ ہی نہیں

شہرِ خموشاں میں! میرا کوئی شناشہ ہی نہیں

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی غریب اور غربت دو الگ الگ فقرے ہیں مگر اس کے معنی ایک ہی نکلتے ہیں۔ غربت زدہ قوم قوم کا استحصال کس دور میں نہیں کیا گیا، حکمرانِ قوم ، جب اپنی ذمہ داریوں سے فرار اختیار کرتے ہیں تو ان کا قد خود بہ خود گِر تا چلا […]

کاش!

کاش!

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی میل جول، محبت، دوستی، سب ایک عجیب و غریب طلسماتی جذبہ مانا جاتا ہے اگر یہ طاقت بن جائے تو فقیر کو بادشاہ سے ٹکر لینے کا حوصلہ دیتی ہے اور اگر یہ کمزوری بن جائے تو زر و جواہرات اور ناز و نعم میں پلے شہزادے کو جنگلوں کی […]

آخر جمہوریت کے مقاصد کیا ہیں (قسط2)

آخر جمہوریت کے مقاصد کیا ہیں (قسط2)

تحریر : لقمان اسد نظام جمہوریت پر قابض ان خاندانوں کیلئے ملک کے مختلف بنکوں سے بڑے بڑے قرضہ جات حاصل کرنے میں کوئی بھی رکاوٹ حائل نہیں ہوتی انہی خاندانوں میں سے اگر کوئی فرد بھاری قرضہ لیکر پھر وقت پر متعلقہ بنک کو واپس کرنے کی بجائے یہ رقم ہڑپ کر لیتا ہے […]

آخر غریب کارکن کا مقدر دھکے ہی کیوں ۔۔۔۔۔؟

آخر غریب کارکن کا مقدر دھکے ہی کیوں ۔۔۔۔۔؟

تحریر: صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی آخر غریب کا مقدر ”دھکے ” ہی کیوں ۔۔۔۔۔؟ہسپتال میں دھکے ۔۔۔۔تھانہ میں دھکے ۔۔۔۔ کچہری میں دھکے ۔۔۔۔۔اسکول میں دھکے ۔۔۔۔۔بازار میں دھکے ۔۔۔۔۔وڈیرے کی دہلیز پر دھکے ۔۔۔۔۔سرمایہ دار کی چوکھٹ پر دھکے ۔۔۔۔۔۔ہسپتال میں ڈاکٹر اسے دھکے دے ۔۔۔۔۔تھانہ میں کانسٹیبل اِسے دھکے دے ۔۔۔۔۔اسکول میں چپڑاسی […]

دل کے دروازے پر دستک

دل کے دروازے پر دستک

تحریر : ایم سرور صدیقی اس نے کہا عجیب شعر ہے مجھ کوڈرہے چاندپر بھی آدمی منتقل ہو جائے گا طبقوں سمیت میںنے کہا ایساہونا عین ممکن ہے۔۔۔اس معاشرہ میں قدم قدم پر طبقاتی سٹیٹس موجودہے جس سے اب چھٹکارا پانا محال ہے اس نے کہا۔۔۔۔ نہیں یارکیسی بات کردی آپ نے؟ میں نے جواباًعرض […]

غریب ووٹر۔۔۔۔سرمایہ داراور جاگیر دار کی جکڑ میں ۔۔۔۔۔۔!

غریب ووٹر۔۔۔۔سرمایہ داراور جاگیر دار کی جکڑ میں ۔۔۔۔۔۔!

تحریر: صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی کشور حسین ،پاک سر زمین اسلامی جمہوریہ پاکستان کے خوبصورت، باوقار اور بلند ہمت عوام کی محرومیوں کو دیکھتا ہوں تو مجھے کہنا پڑتا ہے کہ ”دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے ”غریب جوں کا توں اور ”جیسے پہلے تھے ”والی پوزیشن پر قائم و دائم ہے نہ تو اُسے […]