counter easy hit

فرانس

رانا عمران عارف بیرسٹر سلطان محمود کو پیرس آنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

رانا عمران عارف بیرسٹر سلطان محمود کو پیرس آنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

رانا عمران عارف جنرل سیکرٹر ی تحریک انصاف فرانس وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کو پیرس آنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 203

پیرس : PAT فرانس کے زیراہتمام “یوم پاکستان” کی تقریب 27 مارچ کو ہو گی، چوھدری محمد اعظم مہمان خصوصی ہونگے

پیرس : PAT فرانس کے زیراہتمام “یوم پاکستان” کی تقریب 27 مارچ کو ہو گی، چوھدری محمد اعظم مہمان خصوصی ہونگے

پیرس (اے کے راؤ سے) پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیرے اہتمام “یوم پاکستان” کی تقریب 27 مارچ بروز اتوار شام 4 بجے ہو گی،نوء منتخب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل چوھدری محمد اعظم اس تقریب کے مہمان خصوصی مہمان خصوصی ہونگے۔ ڈپٹی سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس طاہر عباس گورائیہ نے میڈیا سے بات کرتے […]

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کا خصوصی اجلاس صاحبزادہ عتیق الرحمن کی صدارت میں ہوا

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کا خصوصی اجلاس صاحبزادہ عتیق الرحمن کی صدارت میں ہوا

پیرس (اشفاق علی سے) پیرس کے نواحی علاقے لاکورنیو میں پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کا خصوصی اجلاس صدر پریس کلب صاحبزادہ عتیق الر حمن کی صدارت میں ہؤا۔ اس اجلاس میں پریس کلب کے زیر اہتمام اپریل میں ہونے والے پروگرام کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور سفارشات پیش کی گئیں۔ […]

چوھدری محمد اعظم صدر IMQ فرانس کی خوشدامن کی رسم چہلم 11 مارچ شام 8 بجے مرکز منہاج القرآن میں ادا کی جائے گی

چوھدری محمد اعظم صدر IMQ فرانس کی خوشدامن کی رسم چہلم 11 مارچ شام 8 بجے مرکز منہاج القرآن میں ادا کی جائے گی

پیرس (اے کے راؤ سے) منہاج القرآن فرانس کے نوء منتخب صدر چوھدری محمد اعظم کی خوشدامن کی رسم چہلم 11 مارچ شام 8 بجے مرکز منہاج القرآن میں ادا کی جائے گی۔ اس سلسلے میں قرآن خونی کی محفل شام 8 سے 11 بجے تک جاری رہے گی۔ جس میں منہاج القرآن کے رفقاء […]

پیرس : پاکستان تحریک انصاف فرانس کا خصوصی اجلاس منعقد

پیرس : پاکستان تحریک انصاف فرانس کا خصوصی اجلاس منعقد

پیرس (عاکف غنی سے) پاکستان تحریکِ انصاف فرانس کی منتخب کابینہ کی مدت پوری ہونے کے کے بعد ایک طویل خاموشی کو توڑتے ہوئے گزشتہ شب پہلی بار پاکستان تحریکِ انصاف فرانس کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں چوہدری گلزار لنگڑیال کے کو آرڈینیٹر بننے پر پی ٹی آئی فرانس کے اس […]

پیرس : تارکین وطن کو بغیر چیک کے فرانس سے برطانیہ جانے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔ Emmanuel Macron

پیرس : تارکین وطن کو بغیر چیک کے فرانس سے برطانیہ جانے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔ Emmanuel Macron

پیرس (اے کے راؤ) فرانس کے وزیر خزانہ ایمینوئیل میکرون نے کہا کہ اگر جون کے ریفرنڈم کے بعد برطانیہ یورپی یونین سے الگ ہونے کا فیصلہ کرتا ہے تو ان کا ملک تارکین وطن کو بغیر کسی چیک کے برطانیہ جانے دینے کی اجازت دے سکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے فرانس کے شمالی […]

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کر دیا گیا

پیرس (عمیر بیگ) آج مورخہ 28 فروری 2016ء کو پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کردیا گیا۔ جس کے عہدیدران کے نام کچھ اس طرح ہیں۔ چیف آرگنائزر یورپ و فرانس زاہد ھاشمی ، سنیئر صدر چوہدری زوالفقاراحمد نگیال ، نائب صدر خواجہ محمد […]

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پیرس (عمیر بیگ) مورخہ 28 فروری 2016ء کو پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کردیا گیا۔ جس کے عہدیدران کے نام کچھ اس طرح ہیں۔ چیف آرگنائزر یورپ و فرانس زاہد ھاشمی ، سنیئر صدر چوہدری زوالفقاراحمد نگیال ، نائب صدر خواجہ محمد حنیف […]

رب کعبہ کا پیغام ہمارے نام

رب کعبہ کا پیغام ہمارے نام

فرانس (شاہ بانو میر) غور سے پڑہیں کچھ وقت نکال کر ہو سکتا ہے آج کا پیغام آپکو احساس دلا دے کہ یہ دنیا متاع غرور دھوکہ ہے صرف لوٹنا پلٹنا اور حساب اسی کو دینا ہے ایسا نہ ہو کہ کل ہمارے چند گنے چنے اچھے اعمال جن لوگوں کو ہم نے ستایا جن […]

مشرقی عورت

مشرقی عورت

تحریر : شاہ بانو میر دروازہ کھولیں ٹھک ٹھک ٹھک رات کے گیارہ بجے فرانس میں آپ کا دروازہ اس زور سے پیٹا جائے تو گھر کا ہر فرد بوکھلا جاتا ہے ـ میرے ہسبنڈ باہر گئے کہ آواز کسی دیسی خاتون کی محسوس ہو رہی ہے ـ جیسے ہی دروازہ کھولا حواس باختہ خاتون […]

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کی سفارت خانہ پیرس میں یوم یکجہتی کی تقریب میں بھر پور شرکت

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کی سفارت خانہ پیرس میں یوم یکجہتی کی تقریب میں بھر پور شرکت

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ بھاگووالیہ اور ان کے ساتھیوں نے سفارت خانہ پیرس میں یوم یکجہتی کی تقریب میں بھر پور شرکت کی سفیر پاکستان غالب اقبال اور فرانسیسی پارلیمنٹ کے ممبر پارلیمنٹ نے مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی پر روشنی ڈالی اور کشمیریوں کیساتھ […]

دینی تعلیمات اور کرپشن

دینی تعلیمات اور کرپشن

تحریر: ملک نذیر اعوان ابھی تو ایسا محسوس ہو رہا ہے۔ہمارے ملک میں کرپشن کا بازار اس حد تک طول پکڑ گیا ہے کہ جس کا دل چاہے اس کو لوٹ لے انسانی ہوس اتنی بڑھ چکی ہے۔مال و دولت کی لوٹ کھسوٹ نے ہمارے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ہر آدمی جو […]

پی ٹی آئی فرانس عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

پی ٹی آئی فرانس عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

فرانس (عرفان صدیق) تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماؤں چودھری منور جٹ،چودھری سہیل بھدر اور سید ضمیر عزیز کی جانب سے پاکستان سے تشریف لائے مہمان قمر عباس بوسال اور ڈاکٹر وحید رزاق کے اعزاز میں پرتکلف اعشا ئیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں تحریک انصاف فرانس کے ممبران نے شرکت […]

پی ٹی آئی فرانس کی جانب سے قمر اقبال بوسال اور ڈاکٹر وحید رزاق کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ

بنات المسلمین گلوبل کا فرانس میں موجود مہاجرین اور پناہ گزینوں کی دو خیمہ بستیوں کا تفصیلی دورہ

بنات المسلمین گلوبل کا فرانس میں موجود مہاجرین اور پناہ گزینوں کی دو خیمہ بستیوں کا تفصیلی دورہ

فرانس (ایس ایم عرفان طاہر سے) بنات المسلمین گلوبل کا مہاجرین اور پناہ گزینوں کی دو خیمہ بستیوں کا تفصیلی دورہ، حاملہ خواتین ، بچوں اور بچیوں کی کثیر تعداد ضروریات زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلاء دکھائی دی ، اقوام متحدہ ، یورپین یونین ، انسانی حقوق […]

پیرس : فرانس میں پیدا ہونے والے دنیا کے بہترین شیف 44 سالہ بونوا وائیولیئر سوئٹزرلینڈ میں ہلاک

پیرس : فرانس میں پیدا ہونے والے دنیا کے بہترین شیف 44 سالہ بونوا وائیولیئر سوئٹزرلینڈ میں ہلاک

پیرس (اے کے راؤ) سوئٹزرلینڈ کی پولیس کا کہنا ہے کہ دنیا کا بہترین ریسٹورنٹ کا درجہ پانے والے سوئس ریسٹورنٹ کے مالک شیف بونوا وائیولیئر اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق شیف بونوا وائیولیئر نے خودکشی کی ہے۔44 سالہ بونوا کا ریسٹورنٹ لوزین شہر کے قریب تھا۔ بونوا نے […]

پانامہ میں ناکارہ مال بردار بحری جہاز فرانسیسی جنوب مغربی ساحل سے ٹکرانے سے بچا لیا گیا

پانامہ میں ناکارہ مال بردار بحری جہاز فرانسیسی جنوب مغربی ساحل سے ٹکرانے سے بچا لیا گیا

پیرس (اے کے راؤ) فرنس 24 کے مطابق پانامہ میں رجسٹر ماڈرن ایکسپریس کاناکارہ مال بردار بحری جہاز فرانسیسی جنوب مغربی ساحل سے ٹکرانے سے بچا لیا گیا۔ اورا سے محفوظ طریقے سے بندر گاہ پہنچا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 26 جنوری کو ایک مال بردار بحری جہاز فرانس کے جنوب مغربی ساحل […]

عدنان افضل وڑائچ کا مسلم لیگ ن پیئرفیت ویلیئر لوبیل فرانس میں شمولیت کا اعلان

عدنان افضل وڑائچ کا مسلم لیگ ن پیئرفیت ویلیئر لوبیل فرانس میں شمولیت کا اعلان

پپرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی و سماجی شخصیت عدنان افضل وڑائچ نے مسلم لیگ ن فرانس پیئرفیت ویلیئر لوبیل فرانس کے صدر ملک ناصر محمود آف سرگودھا کی دعوت پر مسلم لیگ ن پیئر فیت ویلیئر لوبیل فرانس میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ ن پیئرفیت ویلیئر لوبیل کے صدر ملک […]

راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں عشائیہ

راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں عشائیہ

پیرس (میاں عرفان صدیق) مسلم لیگ ن فرانس کے راہنما راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں تاج محل ریسٹورنٹ گوسانویل میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ عشائیہ میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔شرکت کرنے والوں میں صدر مسلم لیگ […]

عوامی تحریک کرائی فرانس کے عدنان افضل وڑائچ نے نجی مصروفیات کی بنا پر استعفی دے دیا

عوامی تحریک کرائی فرانس کے عدنان افضل وڑائچ نے نجی مصروفیات کی بنا پر استعفی دے دیا

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان عوامی تحریک کرائی فرانس کے سینئر نائب صدر عدنان افضل وڑائچ نے نجی مصروفیات کی بناءپر اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا۔ عدنان افضل وڑائچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی نجی کام کی وجہ سے مصروف رہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ پاکستان عوامی […]

چوہدری کامران گھمن نے فرانس میں تمام جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

چوہدری کامران گھمن نے فرانس میں تمام جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

پیرس (پی پی پی فرانس) پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران گھمن نے فرانس میں تمام سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے فرانس میں نئی تاریخ رقم کی ہے ان خیالات کا اظہار گرینڈ ڈنر میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے کیا انہوں نے کمیونٹی کے […]

چوھدری کامران یوسف گھمن کی طرف سے کمیونٹی کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

چوھدری کامران یوسف گھمن کی طرف سے کمیونٹی کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس (پی پی پی فرانس) چوھدری کامران یوسف گھمن کی طرف سے کمیونٹی کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 261

نینا خان فیشن ڈیزائنر کلرکو مبینیشن کا حسین امتزاج

نینا خان فیشن ڈیزائنر کلرکو مبینیشن کا حسین امتزاج

فرانس : موسم سرما کا حسین امتزاج آپ کو ذندگی سے پیار کرنا سیکهاتا ہے خوبصورت رنگوں کا انتخاب کرنا اور ان کو پہننے اورڑنے کا صحیح استعمال ہی انسان کی شخصیت کو خوبصورت بناتاہے اس لیے ہمیں اپنی شخصیت میں مزید نکھار پیدا کرنے کے لئے بہترین ڈریس ڈیزائنگ کا بہت خیال رکهنا چاہیے۔ […]

پیرس : ISIS کی مکمل شکست تک فرانس حالت جنگ میں ہے اور ہنگامی حالت جاری رہے گی۔ مینوئل ولاس

پیرس : ISIS کی مکمل شکست تک فرانس حالت جنگ میں ہے اور ہنگامی حالت جاری رہے گی۔ مینوئل ولاس

پیرس (اے کے راؤ) فرانس کے وزیراعظم مینوئل ولاس سوئس شہر ڈیووس میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ISIS کی مکمل شکست تک فرانس حالت جنگ میں ہے اور جب ان سے ہنگامی حالت کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں فیصلہ دیتے ہوئے کہا […]

1 2 3 17