By Yes 2 Webmaster on July 8, 2015 Actress, decision modify, Deedar, film, lahore, problems, theater, اداکارہ, تبدیل, تھیٹر, دیدار, فلم, فیصلہ, لاہور, مسائل شوبز, لاہور
لاہور : تھیٹر کی معروف اداکارہ دیدار نے کہاہے کہ میڈیا نے نادار اور مستحق فنکاروں کی فلاح بہبود کے لیے بہت کچھ کیا ہے جو قابل تعریف اقدام ہے۔ فلم، ٹی وی اور خصوصاً تھیٹر سے برسوں وابستہ رہنے والے فنکار بڑھاپے میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی بسر کر رہے ہیں جس […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 decision, ECL, Ministry of Interior, origin, thousands Name, ای سی ایل, فیصلہ, نکالنے, وزارت داخلہ, ہزاروں نام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ماضی میں ایگزکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کو لوگوں کو ہراساں یا خوش کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا رہا۔ ای سی ایل میں نام کے اندراج یا اخراج کے عمل کو آسان بنایا جائے۔ ای سی ایل اور بلیک لسٹ […]
By Yes 2 Webmaster on July 6, 2015 Aftab ahtmad, Chaudhry Ajmal Khan, decided, executive Body, italy, July, meeting, اجلاس, اٹلی, اہتماد, ایگزیکٹو باڈی, جولائی, فیصلہ, ووٹ, چودھری اجمل خان تارکین وطن
اٹلی (آفتاب احمد) پاکستان مسلم لیگ ن اٹلی کے صدر انیس جولائی کو بولونیا میں ہونے والے ورکر کنونشن میں احتماد کا ووٹ لیں اس امر کا فیصلہ گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن اٹلی کی ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس میں کیا گیا اجلاس میں مسلم لیگ ن اٹلی کی مجودہ صورتحال پر تفصیلی غور […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 arguments, complete Commission, decided, parties, Rigging case, secure, انتخابی دھاندلی کیس, دلائل, فریقین, فیصلہ, محفوظ, مکمل, کمیشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : انتخابی دھاندلی کیس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی انکوائری کمیشن نے 2013 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر فریقین کی جانب […]
By Yes 2 Webmaster on July 2, 2015 application, casualties, Decide, heat, karachi, pti, safe, Sindh, درخواست, سندھ, فیصلہ, محفوظ, پی ٹی آئی, کراچی, گرمی, ہلاکتوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں پر سندھ حکومت کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے باعث 1300 سے زائد افراد کی ہلاکت پر سندھ حکومت کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے جسے سماعت کے […]
By Yes 2 Webmaster on June 27, 2015 candidate, case, decision, Election Tribunal, fraud, give, June, lahore, الیکشن ٹریبونل, امیدوار, جون, دھاندلی, سنائے, فیصلہ, لاہور, کیس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : الیکشن ٹربیونل این اے اٹھانوے میں مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ انتیس جون کو سنائے گا۔ الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج کاظم علی ملک نے این اے اٹھانوے مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت کی ۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار امتیاز صفدر وڑائچ کے وکلا نے حتمی دلائل مکمل کرلیے۔ امتیاز صفدر وڑائچ کے […]
By Yes 2 Webmaster on June 27, 2015 book, decision, eighth, geography, government, market, Punjab, raising, آٹھویں, اٹھانے, جغرافیہ, حکومت, فیصلہ, مارکیٹ, پنجاب, کتاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : پنجاب حکومت نے ہزارہ اور سرائیکستان کے نقشے والی آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا اعلان کردیا، وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کا بھی نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے چھاپی جانے والی جغرافیہ کی […]
By Yes 1 Webmaster on June 27, 2015 argentina, Copa America, Corner, decision, Football Cup final, ارجنٹائن, سیمی فائنل, فٹ بال کپ, فیصلہ, کارنر, کوپا امریکہ کھیل
سان تیاگو : ارجنٹائن کولمبیا کو شکست دینے کے بعد کوپا امریکہ فٹ بال کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ سنسنی خیز میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر ہوا۔کھیل کے دوسرے ہاف میں ڈی ماریہ کو کارنر ملا لیکن اس یقینی گول کو کولمبیا کے گول کیپر نے بچالیا۔گیند گول پوسٹ پر لگی اور […]
By Yes 2 Webmaster on June 26, 2015 Amir Khan, application, decided, guarantee, karachi, leader, MQM, safe, ایم کیو ایم, درخواست, رہنما, ضمانت, عامر خان, فیصلہ, محفوظ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار عامر خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عامر خان کے خلاف بھتہ خوری، کھالیں چھیننے اور دہشت گردی میں معاونت کے الزام میں مقدمہ درج ہے۔ عامر خان کے وکیل نے دلائل دیئے کہ ان کے موکل کیخلاف […]
By Yes 1 Webmaster on June 26, 2015 decision, establishment, military courts, safe, supreme court, سپریم کورٹ, فوجی عدالتوں, فیصلہ, قیام, محفوظ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے 18 ویں اور 21ویں آئینی ترامیم کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا جس کے تحت فوجی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 17 رکنی بینچ نے 21ویں آئینی ترمیم کے تحت فوجی […]
By Yes 1 Webmaster on June 21, 2015 decision, election, lahore, party, pti, spokesman, الیکشن, تحریک انصاف, ترجمان, فیصلہ, لاہور, پارٹی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : پاکستان تحریک انصاف نے جسٹسس وجیہ ٹریبونل کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ کرتے ہوئے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے نئے آئین کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ترجمان تحریک […]
By Yes 1 Webmaster on June 21, 2015 decision, documentary, film, islamabad, life, Malala, release, اسلام آباد, دستاویزی, ریلیز, زندگی, فلم, فیصلہ, ملالہ اسلام آباد, شوبز
اسلام آباد : نوبل امن یافتہ پاکستان کی پہلی کم عمر لڑکی ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر ایک دستاویزی فلم بنانے کی تیاری جاری ہے۔ دستاویزی فلموں کے ہدایتکار ڈیوس گوگنھیم نے اس فلم کی ہدایت دی ہے، فلم کا ٹائٹل ’’نیمڈمی ملالہ‘‘ رکھا گیا ہے، دستاویزی فلم میں ملالہ اور ان کے گھرانے […]
By Yes 2 Webmaster on June 20, 2015 decisions, director, making, Munnabhai, Raj Kumar, United States, امریکا, بنانے, راج کمار, فیصلہ, منا بھائی, ہدایت کار, ہیرانی شوبز
ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور فلم سیریل ’’منا بھائی‘‘ کا تھرڈ سیکوئیل فلم ’’منا بھائی چلے امریکا‘‘ نہیں بنائی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سنجے دت کی بلاک بسٹر فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ سیکوئیل کی تیسری فلم ’’منا بھائی چلے امریکا‘‘ نہیں بنائی جائے […]
By Yes 1 Webmaster on June 20, 2015 considerations, decided, issue, Karachi operation, national assembly, ppp, senate, تحفظات, سینیٹ, فیصلہ, قومی اسمبلی, معاملہ, پیپلز پارٹی, کراچی آپریشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : کراچی میں جاری آپریشن پر تحفظات کو پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ اپوزیشن اتحادی جماعتوں کے مشاورتی اجلاس میں کیا گیا۔ اسلام آباد کے زرداری ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں آصف علی زرداری نے سیاسی رہنماؤں کو کراچی میں رینجرز کی کارروائیوں اور اپنے حالیہ بیان کے پس منظر سے بھی […]
By Yes 1 Webmaster on June 16, 2015 back, Chaudhry Nisar, Interior Minister, NGOs, relevant decision, این جی اوز, فیصلہ, متعلق, واپس, وزیر داخلہ, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا این جی اوز کیخلاف کارروائی اکنامک افیئرز ڈویژن کی رپورٹ پر کی گئی۔ اکنامک افیئر ڈویژن این جی اوز کو مانیٹر کرتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا ملک میں کام کرنے والی این جی اوز کی رجسٹریشن چیک ہو گی اور تمام این جی اوز […]
By Yes 1 Webmaster on June 12, 2015 decision, Indian government, issue global forum, pakistan, threats, بھارتی قیادت, دھمکیوں, عالمی فورم, فیصلہ, معاملہ, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: بھارتی قیادت کی جانب سے دھمکیوں کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے، ملکی مفاد کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ بھارتی قیادت کی جانب سے دھمکیوں کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on June 11, 2015 blood, decided, hockey, lahore, Players, pockets, جیبوں, خون, فیصلہ, لاہور, لاہور ہاکی, پلیئرز, ہاکی لاہور, کھیل
لاہور : مالی مشکلات کے شکار ہاکی پلیئرزکی خالی جیبوں پر شب خون مارنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ورلڈ لیگ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو یومیہ 150 کے بجائے صرف 20 ڈالر ہی دیے جائیں گے، اس اعلان سے ایونٹ کی تیاریوں میں مصروف ٹیم میں تشویش کی لہر دوڑ گئی،مینجمنٹ […]
By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 Army Chief, Colombo, decision, end, nation, price, Raheel Sharif, terrorism, آرمی چیف, خاتمہ, دہشت گردی, راحیل شریف, فیصلہ, قوم, قیمت, کولمبو اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کولمبو : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل راحیل شریف نے اپنے 3 روزہ سری لنکا کے دورے کے دوران تعمیری ملاقاتیں کیں جب […]
By Yes 1 Webmaster on June 7, 2015 decided, genocide, matter, pakistan, Rohingya Muslims, Security Council, روہنگیا, سلامتی کونسل, فیصلہ, مسلمانوں, معاملہ, نسل کشی, پاکستان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : حکومت پاکستان نے روہنگیا کے مسلمانوں کی نسل کشی کا معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ عالمی قوانین کے مطابق سلامتی کونسل کو باضابطہ خط بھیجے گی جس میں انھیں برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم سے آگاہ کیا جائے گا اور مطالبہ کیا […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 action, against, assistants, Banned organizations, decision, Sindh Government, خلاف, سندھ حکومت, فیصلہ, معاونین, کارروائی, کالعدم تنظیموں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سندھ حکومت نے کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کے آغاز اور ان کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف بھی فوری کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں رینجرز و پولیس کے افسران سمیت صوبائی […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 application, decision, extension, karachi, remanded, Shoaib Shaikh, توسیع, درخواست, ریمانڈ, شعیب شیخ, فیصلہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : ایف آئی اے نے عدالت سے ایگزیکٹ کمپنی کے سی ای او شعیب شیخ کے ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ کرلیاہے۔ شعیب شیخ 4 جون تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے حکام 4 جون کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 chaired, CPLC, Decide, Governor House, IG office, Qaim Ali Shah, shifted, آئی جی آفس, زیر صدارت, سی پی ایل سی, فیصلہ, قائم علی شاہ, منتقل, گورنر ہاؤس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں سی پی ایل سی آفس گورنر ہاؤس سے آئی جی آفس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں رینجرز و پولیس کے افسران سمیت صوبائی […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 betting, decision, England, lahore, pakistan, toss, win, بیٹنگ, جیت, فیصلہ, لائیو, لاہور, ون ڈے, ٹاس, پاکستان لاہور, کھیل
لاہور : زمبابوے کے خلاف تیسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم میں محمد سمیع کی جگہ جنید خان کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ نوجوان کھلاڑی بابر اعظم کو بھی آج کے میچ میں پرفارمنس دکھانے […]
By Yes 2 Webmaster on May 28, 2015 against, Daska, decision, district, DPO, exchange, resignation, SHOs, tragedy, ایس ایچ اوز, تبادلے, سانحہ, ضلع, فیصلہ, مستعفی, ڈسکہ, ڈی پی او, کیخلاف اہم ترین, سیالکوٹ, مقامی خبریں
ڈسکہ: ڈسکہ واقعہ کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ کے تبادلے کیخلاف ضلع بھر کے ایس ایچ اوز نے استعفٰی دینے کا فیصلہ کر لیا ، دوسری جانب پولیس سروسز آف پاکستان کے افسران کا کہنا ہے کہ پولیس کا موقف سنے بغیر حکومت کی جانب سے یک طرفہ فیصلے مایوس کن ہیں۔ ایس ایچ […]