counter easy hit

قاری فاروق احمد فاروقی

پیپلزپارٹی تنظیم نو کے عمل سے مزید مضبوط ہو گی :قاری فاروق احمد فاروقی

پیپلزپارٹی تنظیم نو کے عمل سے مزید مضبوط ہو گی :قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (عمیر بیگ)پا نا مہ لیکس کے حوالے سے پیپلزپارٹی کا موقف واضح ، شفاف تحقیقات ہونی چاہیے،پا نا مہ لیکس کے حوالے سے پیپلزپارٹی کا موقف واضح ہے، شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]

ن لیگی حکمرانوں نے عوام کو مایوس کیا، قاری فاروق احمد فاروقی

ن لیگی حکمرانوں نے عوام کو مایوس کیا، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(عمیر بیگ)پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک میں جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے کام کیاہے،آمریت نے ملک کو ترقی کی راہ پر چلانے کی بجائے ہمیشہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالی ہے۔ پیپلز پارٹی اب بھی ملک میں جمہوریت کی ڈولتی کشتی کو سہارا دینے کی بھر پور کوشش کررہی ہے۔ ان خیالات کا […]

سابق تحصیل ناظم چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو اووسیرز الیکشن کمیٹی کا ممبربننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ،قاری فاروق احمد فاروقی

سابق تحصیل ناظم چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو اووسیرز الیکشن کمیٹی کا ممبربننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ،قاری فاروق احمد فاروقی

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )چیف آرگنائز پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سابق تحصیل ناظم چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو اووسیرز الیکشن کمیٹی کا ممبربننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں انکا انتخاب انکی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے چوہدری […]

نا اہل حکمرانوں کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے ، قاری فاروق احمد فاروقی

نا اہل حکمرانوں کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے ، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(عمیر بیگ)جمہوریت بینظیر بھٹو و دیگر شہدا کی قربانی کا پھل، پانامہ لیکس پر پارلیمنٹ میں آواز اٹھائینگے، مو جودہ جمہوریت پاکستان پیپلز پارٹی کی عظیم قائد بے نظیر بھٹو شہید اور سیکڑوں جیالوں کی شہادتوں کی بد ولت بحال ہو ئی ہے اس لیے پیپلز پارٹی جمہوریت کو ڈی ریل کر کے نا اہل […]

پیپلز پارٹی جمہوریت کی آبیاری کے لئے کوشاں ہے،قاری فاروق احمد فاروقی

پیپلز پارٹی جمہوریت کی آبیاری کے لئے کوشاں ہے،قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(عمیر بیگ)پیپلز پارٹی جمہوریت کو بچانے اور اس کی آبیاری کے لئے دن رات کوشاں ہے۔ اقتدار کبھی بھی پیپلز پارٹی کی منزل نہیں رہا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ خورشید شاہ حقیقی معنوں میں اپوزیشن لیڈر […]

ن لیگ کی کرپشن بے نقاب ہو چکی ہے،قاری فاروق احمد فاروقی

ن لیگ کی کرپشن بے نقاب ہو چکی ہے،قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (عمیر بیگ)پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد شریف خاندان اور انکے درباری ہوش وحواس کھوبیٹھے ہیں،آف شورکمپنیوں میں اربوں روپے کہاں سے آئے شریف خاندان کی کرپشن کے چرچے پوری دنیا میں ہورہے ہیں ، سرکاری درباری بے بنیاد الزام تراشی کرنے سے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکیں، ن لیگ کی کرپشن بے نقاب […]

ن لیگ حکومت میں رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکی ، قاری فاروق احمد فاروقی

ن لیگ حکومت میں رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکی ، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (عمیر بیگ)وزیر اعلیٰ پنجاب میز پر مکے مار کر بھٹو بننے کی ناکام کو شش نہ کریں،پانامہ لیکس نے ن لیگی قیا دت کی کرپشن کا کچا چٹھہ کھول کر رکھ دیا ہے۔ن لیگ حکومت میں رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی فرانس کے چیف آرگنائزر […]

پانامہ لیکس سے بریف کیس سیاست بے نقاب ہو گئی‘ قاری فاروق احمد فاروقی

پانامہ لیکس سے بریف کیس سیاست بے نقاب ہو گئی‘ قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (عمیر بیگ)نواز شریف مرضی کا کمیشن بنا کر بچ نہیں سکتے‘ انہیں مستعفی ہونا پڑے گا‘ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس میں سامنے آنے والے انکشافات سے بریف کیس کی سیاست کرنے […]

بھٹو خاندان نے قوم کی خاطر عظیم قربانیاں دیں قاری فاروق احمد فاروقی

بھٹو خاندان نے قوم کی خاطر عظیم قربانیاں دیں قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(عمیر بیگ)بھٹو خاندان نے ملک و قوم کی خاطر عظیم قربانیاں دی ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو متفقہ آئین دیا اور اپنی جان کا نذرانہ دے کر ثابت کر دیا،نصرت بھٹو ہوں یا بینظیر بھٹو دونوں نے خواتین کا نام روشن کیا اور ثابت کیا کہ خواتین کسی بھی صورت میں مردوں سے […]

قوم کیلئے جان دینے والوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ‘ قاری فاروق احمد فاروقی

قوم کیلئے جان دینے والوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ‘ قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(عمیر بیگ)جب تک دنیا قائم ہے بھٹو کے پرستار ان کی برسی مناتے رہیں گے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزرقاری فاروق احمد فاروقی نے کیا انہوں نے کہا کہ گڑھی خدا بخش جانے والے بھٹو خاندان کے عقیدت مند ہیں اور ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش […]

پیپلز پارٹی قوم کی امیدوں کا مرکزہے،قاری فاروق احمد فاروقی

پیپلز پارٹی قوم کی امیدوں کا مرکزہے،قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(عمیر بیگ)حکومت نے پٹر ولیم مصنوعات کے نر خو ں میں اضا فے کی ذریعے اپنے مہنگا ئی بڑھا ؤ ایجنڈے پر عمل درآمد جا ری رکھا ہے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا ، انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں […]

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ منافقت کی سیاست کی۔قاری فاروق احمد فاروقی

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ منافقت کی سیاست کی۔قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(عمیر بیگ)کراچی میں رینجرز کے آپریشن پر خوشی کے شادیانے بجانے والے اب پنجاب میں رینجرز کے آپریشن کی حدود متعین کرنے کی باتیں کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں آپریشن […]

’ عوامی سفیر‘‘ ’’سفیر پاکستان‘‘غالب اقبال نے تھوڑے عرصہ میں وہ کام کر دیکھائے ہیں جو اس سے قبل کسی سفیر کو توفیق نہیں ہوئی،قاری فاروق احمد فاروقی

’ عوامی سفیر‘‘ ’’سفیر پاکستان‘‘غالب اقبال نے تھوڑے عرصہ میں وہ کام کر دیکھائے ہیں جو اس سے قبل کسی سفیر کو توفیق نہیں ہوئی،قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(یس اُردو)’’ عوامی سفیر‘‘ ’’سفیر پاکستان‘‘غالب اقبال نے تھوڑے عرصہ میں وہ کام کر دیکھائے ہیں جو اس سے قبل کسی سفیر کو توفیق نہیں ہوئی، حقیقی معنوں میں مسٹر غالب اقبال ایک قابل انسان کے ساتھ ساتھ بہترین دوست بھی ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق […]

پنجاب میں آپریشن ،حکمرانوں کی ہوائیاں اڑ گئیں :قاری فاروق احمد فاروقی

پنجاب میں آپریشن ،حکمرانوں کی ہوائیاں اڑ گئیں :قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (عمیر بیگ)پنجاب آپریشن کے 36 گھنٹے بعد حکمرانوں کی جا نب سے وضاحتیں کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہیں۔ ’’دہشتگردوں کو نہیں چھوڑینگے ‘‘یہ کہہ کر پہلی بار وزیر قانون پنجاب نے پورا سچ بولا ،یہ واقعی دہشتگردوں کو نہیں چھوڑ سکتے۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی فرانس کے چیف آر […]

بلاول کا 26مارچ کا جلسہ سیاسی راہ متعین کرے گا،قاری فاروق احمد فاروقی

بلاول کا 26مارچ کا جلسہ سیاسی راہ متعین کرے گا،قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (عمیر بیگ) مفاہمتی پالیسی کو کمزور ی تصور کرنے والے غلط فہمی کا شکار ہیں ملک میں جمہوریت کی مضبوطی اور اداروں کی بالا دستی کے لئے پیپلز پارٹی کی مفاہمتی پالیسی کو کمزوری تصور کرنے والے غلط فہمی کا شکار ہیں ، بلاول بھٹو زرداری کا دورہ جنوبی پنجاب اور 26مارچ کا جلسہ […]

ن لیگ نے مشرف کو بیرون ملک بھجواکر سیا ست کا سیاہ باب رقم کیا ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

ن لیگ نے مشرف کو بیرون ملک بھجواکر سیا ست کا سیاہ باب رقم کیا ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(عمیر بیگ) ن لیگ نے مشرف کو بیرون ملک بھجواکر سیا ست کا سیاہ باب رقم کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف ایک بزدل لیڈر ہے جسے اپنے اقتدار […]

مسلم لیگ ن نے سابقہ ادوار میں ہونیوالی کرپشن کے ریکارڈ توڑ دئیے: قاری فاروق احمد فاروقی

مسلم لیگ ن نے سابقہ ادوار میں ہونیوالی کرپشن کے ریکارڈ توڑ دئیے: قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(عمیر بیگ)مسلم لیگ ن نے سابقہ ادوار میں ہونیوالی کرپشن کے ریکارڈ توڑ دئیے، اربوں روپے کے منصوبہ جات کی تکمیل کے چند ماہ بعد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونا قوم کے پیسے کے ضیاع سے کم نہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا […]

پاکستان پیپلز پارٹی کو ختم کرنیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،قاری فاروق احمد فاروقی

پاکستان پیپلز پارٹی کو ختم کرنیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(عمیر بیگ)پاکستان پیپلز پارٹی کو ختم کرنیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،پی پی پی ایک نظریہ کا نام ہے اور نظریہ کبھی ختم نہیں ہوسکتا،ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا ، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی […]

قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65

قاری فاروق احمد فاروقی نے ۱۵ اگست کا دن یوم سیاہ کے طور بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر منایا

قاری فاروق احمد فاروقی نے ۱۵ اگست کا دن یوم سیاہ کے طور بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر منایا

پیرس : پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ۱۵ اگست کے دن کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ کے طور بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر منایا۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور […]

قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 109

قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار

قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار

قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 110

چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے رمضان کی آمد پر مبارکباد کا اشتہار

چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے رمضان کی آمد پر مبارکباد کا اشتہار

چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے رمضان کی آمد پر مبارکباد کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 77

چوہدری شبیر بھدر نے اپنی زندگی میں کبھی کسی کے ساتھ ناروا سلوک نہیں رکھا۔ زاہد اقبال خان

چوہدری شبیر بھدر نے اپنی زندگی میں کبھی کسی کے ساتھ ناروا سلوک نہیں رکھا۔ زاہد اقبال خان

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے پاک پریس کلب فرانس کے صدر چوہدری شبیر بھدر کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری شبیر بھدر کی وفات سے فرانس میں صحافت کا ایک باب بند ہوگیا۔ چوہدری شبیر بھدر نفیس […]