counter easy hit

قانون

پاکستان میں طاقتور کے خلاف کوئی قانون نہیں، سابق گورنر پنجاب

پاکستان میں طاقتور کے خلاف کوئی قانون نہیں، سابق گورنر پنجاب

لندن (یس ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں طاقتور افراد کے خلاف کوئی قانون نہیں، ملک میں جرائم میں اضافہ احتساب نہ ہونے کی وجہ سے ہورہا ہے۔ ہاؤس آف لارڈ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چودھری سرور کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگ گندے پانی […]

نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

کراچی (یس ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل نیب سندھ کا نام استعمال کرکے نامعلوم شخص نے سرکاری اداروں کے اعلی افسران اور نیب کے ملزمان کے رشتے داروں سے کروڑوں روپے بٹور لیے، گزشتہ کئی ماہ سے سرگرم گروہ اخبارات میں چھپنے والے تراشوں کی مدد سے زیر تحقیقات اداروں کے سربراہان اور دیگر متعلقہ افسران کی […]

فوجی عدالتوں کے قیام پر واویلہ کیوں

فوجی عدالتوں کے قیام پر واویلہ کیوں

تحریر: ڈاکٹر راجہ جاوید جنجوعہ قارئین! پاکستان کا عدالتی نظام اپنے اندر بہت سی خرابیاں سمیٹے ہوئے ہے ۔ اور افسوسناک بات یہ ہے اس کو ٹھیک کرنے تو درکنار ، اسکے بارے میں کوئی بات کرنا اور سننا پسند نہیں کرتا۔ سب سے بڑی خرابی جو ہر ذی عقل محسوس کرسکتا ہے کہ مقدمات […]

”دل آزاری”ہرگز برداشت نہیں!

”دل آزاری”ہرگز برداشت نہیں!

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی آزادی اظہار کے نام پر اسلام اور مسلمانوں کی مقدس ہستیوں کی توہین مغربی ذرائع ابلاغ کا من پسند مشغلہ بنتا جا رہا ہے اور گستاخانہ مواد شائع کرکے مغربی ذرائع ابلاغ اور ان کے نشریاتی ادارے گھنائونی سازش کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ اظہارِ رائے کی آزادی […]

ظلم کی حاکمیت

ظلم کی حاکمیت

تحریر: ایم سرور صدیق اب گیند حکمرانوں کے کورٹ میں ہے کہ وہ پاکستان میں جنگل کے قانون کی اجارہ داری کا خاتمہ چاہتے ہیں یا اس ظلم کے نظام کو نسل در نسل پاکستانی شہریوں کا مقدر بنا نے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے؟ مظفر گڑھ کے نواحی علاقہ میں فرسٹ ائرکی طالبہ آمنہ […]

حکومت قانون کی کتابوں کیساتھ کیا مذاق کر رہی ہے؟ جسٹس خواجہ

حکومت قانون کی کتابوں کیساتھ کیا مذاق کر رہی ہے؟ جسٹس خواجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ حکومت قانون کی کتابوں کے ساتھ کیا مذاق کررہی ہے،اگر وزارت قانون اپنا کام نہیں کرسکتی تو وزارت بند کرکے کام عدالت کو سونپ دے۔ سپریم کورٹ میں قانون کی کتابوں کی چھپائی میں غلطیوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد […]

حرمت رسول پہ قربان

حرمت رسول پہ قربان

تحریر : پروفیسر مظہر جدیدسکیورٹی انفراسٹرکچراور انتہائی فعال خفیہ ایجنسیوں کی موجودگی کے باوجود دوعرب نژاد بھائیوں ،شریف اورسعید نے پیرس کے وسط میںواقع ”چارلی ہیبڈو”کے دفتر میں گھس کر 12 افرادکو موت کے گھاٹ اتاردیا جس سے پورے فرانس میں ہلچل مچ گئی اوریہ کہاجانے لگا کہ یہ فرانس کا نائن الیون ہے ۔فرانس […]

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک

وزیرستان (یس ڈیسک) شمالی وزیرستان میں ایک مکان پر ڈرون حملے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ڈرون طیاروں نے شوال کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر دو میزائلوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے […]

پاکستان طاقت اور قانون

تحریر:مسز جمشید خاکوانی پاکستان کے موجودہ حالات میں ایک بات کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ یہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون چلتا ہے۔اور لاٹھی پہلے چلتی ہے قانونی رنگ سیچویشن دیکھنے کے بعد دیا جاتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ ہر طرف جنگل کا قانون رائج ہے ۔اوپر بیٹھے لوگ […]

پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کا ترمیمی مسودہ قانون تیار

پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کا ترمیمی مسودہ قانون تیار

لاہور (یس ڈیسک) صوبے میں محفوظ انتقال خون اور مریضوں کو بیماریوں سے پاک صحت مند خون کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کا ترمیم شدہ مسودہ قانون تیار کر لیا گیا۔ مسودہ محکمہ قانون سے پڑتال کے بعد پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں منظوری کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔ یہ […]

عمران خان کا استعفے واپس لینے سے انکار

عمران خان کا استعفے واپس لینے سے انکار

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان دیگر پارلیمانی رہنمائوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں واپس آنے کے بار بار مطالبے پراے پی سی کے اختتام سے قبل ہی اٹھ کرچلے گئے۔ ذرائع کے مطابق اے پی سی میں شریک تمام پارلیمانی رہنمائوں نے عمران خان سے قومی اسمبلی میں واپس […]

دہشت گردی اور اس کے اثرات

دہشت گردی اور اس کے اثرات

تحریر : عاصم ڈھلوں گورنمنٹ آف پاکستان نے دہشتگردی سے نبردآزما ہونے کے لیے 20اگست 1947کو ایک متفقہ قانون قومی اسمبلی سے پاس کرکے اسے آئین پاکستان کا حصہ بنا دیا اور اس کے لیے پورے ملک میںدہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے عدالتیں اور اسکا مروجہ نظام اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ […]

پھانسی

پھانسی

تحریر : محمد امجد خان کل ایک جنگل سے گزر رہا تھا کہ اچانک کتوں کے ایک ریوڑ پر نظر پڑ گئی وہ ایک طرف سے دوسری جارہے تھے ان میں کچھ کافی بڑے تو کچھ تھوڑے چھوٹے تھے یہ ایک قطار میں بڑے سلیکے سے جا رہے تھے نہ کوئی ایک دوسرے سے آگے […]

بیداری فکر برائے آئینِ پاکستان و عوامی حقوق

بیداری فکر برائے آئینِ پاکستان و عوامی حقوق

تحریر : لالہ ثناء اللہ بھٹی آئین کسی مملکت کا وہ اساسی قانون ہوتا ہے جو اس مملکت کے نظریات اور اسکے مختلف شعبوں کے درمیان فرائض اور اختیارات کی حدود کا تعین کرتا ہے۔ زمانہء قدیم میں آئین کا اہم کام اس بات کا تعین کرنا تھا کہ ملک پر کس کی حکومت قائم […]

پاکستانی اشرافیہ اور عام آدمی

پاکستانی اشرافیہ اور عام آدمی

تحریر:عقیل احمد خان لودھی لاقانونیت کی موجودہ صورتحال دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ دنیا میں شاید پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جہاں جدت کے اس دور میں بھی انسانوں کوجانوروں سے بدترین سمجھ کر تجربوں کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے اور اس میں واضح طور پر طبقاتی نظام ابھر ابھر کر ہر روز […]

قانون کی حکمرانی

قانون کی حکمرانی

تحریر : ایم سرور صدیقی آنے والے ماہ وسال میں جو کچھ” ہونے” کی توقع ہے اس سے احتساب کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے۔۔ایک منصفانہ نظام معرض وجود میںلایا جا سکتاہے۔ جمہوریت مستحکم کی جا سکتی ہے۔۔۔ہر ادارے کی حدودو قیود کا تعین کرنے میں معا و نت کی جا سکتی ہے۔۔ اور سب […]

بے لگام پولیس

بے لگام پولیس

تحریر۔روہیل اکبر پاکستان میں جہاں آجکل پڑھا لکھا باشعور اور ایماندار طبقہ قیامت خیز مہنگائی کے ہاتھوں پریشان ہے وہی پر ایسے بے روزگاروں کی مالی مشکلات کا اندازہ لگانا کوئی مشکل نہیں ہوگا کہ جو جسمانی طور پر معذور افراد ہیں جنہیں ہم سڑکوں پر بھی دیکھتے ہیں کہ وہ اپنی زندگی کی گاڑی […]

کیا امریکا میں گوروں کے لئے قانون اور ہے اور کالوں کے لئے اور؟

کیا امریکا میں گوروں کے لئے قانون اور ہے اور کالوں کے لئے اور؟

آج دنیا بھر میں اِنسانوں اور جانوروں کے حقوق کی پامالی پر اِنصاف اور حقوق کی آواز بلند کرنے والے امریکا کا وہ اصل چہرہ بھی بے نقاب ہوگیاہے جو اَب تک امریکانے دنیا سے چھپا کر رکھا تھا ا واشنگٹن سے آنے والی صرف اِس ایک خبر نے دنیا بھرمیں وہ ساری امریکی ڈھکوسلے […]

آہ ..!اندھے بہرے قانون کے رکھوالوں کا نابینا مظاہرین پر تشدد؟؟

آہ ..!اندھے بہرے قانون کے رکھوالوں کا نابینا مظاہرین پر تشدد؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جب ساری دنیا میں معذروں کا عالمی دن منایا جا رہا تھا تو اُس دن میرے ملک پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر لاہور میں پنجاب پولیس نابینا مظاہرین پر اپنے وحشیانہ تشدد سے دنیا کی تاریخ کی کتاب کے اوراق میں ایک بدترین باب کا اضافہ کر رہی […]

کاہنہ سے داعش سے تعلق کے شبہے میں اہم کمانڈر گرفتار

کاہنہ سے داعش سے تعلق کے شبہے میں اہم کمانڈر گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے داعش سے تعلق کے شبہ میں اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق محمد عمر ملزم کو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کاہنہ کے علاقے سے گرفتار کیا، ملزم کے قبضہ سے لیپ ٹاپ اور […]

جہاں انصاف نہ ہو

جہاں انصاف نہ ہو

کسی بیماری کو ختم کرنے کے لیئے ضروری ہوتا ہے کہ پہلے اس کی صحیح تشخیص کر لی جائے وجہ معلوم ہو جائے تو علاج سہل ہو جاتا ہے۔ جب مجھ سے یہ کہا جاتا ہے کہ میں خواتین کے مسائل پہ لکھوں۔ تب میں سوچتی ہوں جب تک خواتین ہیں مسائل کیسے ختم ہو […]

گلگت میں جنگل کا قانون

گلگت میں جنگل کا قانون

کراچی (یس ڈیسک) گلگت میں ایک عدالت کی جانب سے غیرقانونی سزا سنائے جانے کے بعد اسی الزام میں انہی افراد کے خلاف دوسری عدالت نے کارروائی شروع کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف کو مفرور قرار دے دیا۔ گلگت کے جوڈیشل مجسٹریٹ خورشید عالم نے مارننگ شو کیس میں جیو اور […]

گلگت کی عدالت کا فیصلہ، ماہرین قانون اور صحافیوں کا اظہار تشویش

گلگت کی عدالت کا فیصلہ، ماہرین قانون اور صحافیوں کا اظہار تشویش

کراچی (یس ڈیسک) گلگت کی عدالت سے جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف کو سزا سنائے جانے پر جیونیوز نے خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا، جس میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرین قانون اور سینئر صحافیوں کا کہناتھا کہ گلگت کی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے آئین اور قانون کے خلاف ہے اور یہ فیصلہ آزادی صحافت […]

1 3 4 5