counter easy hit

قرآن

بہار کی آمد آمد، بو کاٹا بو کاٹا کی صدائیں

بہار کی آمد آمد، بو کاٹا بو کاٹا کی صدائیں

تحریر:ایم اے تبسم بسنت کا نام سنتے ہی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں اور باربار توجہ ان نتائج پرجاتی ہے تو اہل وطن کی اس انسیت پر دل خون کے آنسو روتا ہے ۔آپ کہیں گے کہ ہم جو مرضی کریں آپ جانیں اور آپ کا دل…مگر شائد آپ کے ضمیر کی اتھاہ گہرائیوں میں ایمان […]

”آزاد مردِ درویش ابو المعاذ پیر اطہر القادری رحمة اللہ علی ”

”آزاد مردِ درویش ابو المعاذ پیر اطہر القادری رحمة اللہ علی ”

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی 13فروری 2014ء بروز جمعرات 12ربیع الثانی صبحِ صادق کے وقت صِدق پر پہرہ دینے والے ایک مردِ صادق کی آواز ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی اور وہ لاکھوں پیاروں کو روتا ہوا چھوڑ کر اللہ کو ”پیارے ” ہو گئے ”اِن َ لِلَہِ وَ اِنَ اِلیہِ راجِعون”جب […]

غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی کے فکری خطبات

غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی کے فکری خطبات

تحریر : علامہ صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی حضور سیدنا غوث الاعظم، شہباز لامکانی، قندیل نورانی، عکسِ آیات ِ قرآنی، محبوب ِ سبحانی شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ تعا لی عنہ کی سیرت طیبہ، افکار و نظریات اور احوال و علم و حکمت کے حوالے سے دنیا بھر کے مشاہیر ِ اسلام ، سکالرز ، […]

صفا اور مروہ اللہ کی نشانیاں!

صفا اور مروہ اللہ کی نشانیاں!

تحریر: میر افسر امان اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے ”یقینا صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں۔ لہذا جو شخص بیت اللہ کا حج یا عمرہ کرے، اس کے لیے کوئی گناہ کی بات نہیں کہ وہ ان دونوں پہاڑیوں کے درمیان سعی کر لے”(بقرة ١٥٨)صفا اور مروہ مسجد الحرام کے […]

قرآن پیغام ہدایت

قرآن پیغام ہدایت

تحریر : وقار انساء اطلبوالعلم من المھد الی اللحد جھولے (پیدائش) سے لے کرقبر تک علم کو طلب کرتے رہو (حدیث نبوی) علم کا مفہوم جاننا پہچاننا اور واقف ہونا يہ شرف اسلام ہی کو حاصل ہے اس نےبنی نوع انسان کو علم کی صحیح قدرو قیمت سے آگاہ کیا – اللہ رب العزت نے […]

مشعل راہ

مشعل راہ

تحریر: انیلہ احمد جب اللہ کی مدد اور فتح آئے اور لوگوں کو تم دیکھو کہ اللہ کے دین میں فوج در فوج داخل ہوتے ہیںـ تو اپنے رب کی ثنا کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو٬ اور اس سے بخشش چاہو٬ بے شک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے٬ ہر ہر زمانے میں […]

کبھی نہیں سوچا آپ نے؟

کبھی نہیں سوچا آپ نے؟

تحریر : ایم سرور صدیقی آخری الہامی کتاب قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا فرمان (مفہوم) ہے چاند، ستارے اور سورج ایک ترتیب سے چل رہے ہیں رات سے پہلے دن نہیں آسکتا اور دن سے پہلے رات نہیں ہر کوئی اینی حد میں ہے اور اپنے مدار کے گرد گھوم رہاہے۔۔۔ آپ نے ٹریفک […]

اپنا کھویا ہوا مقصد تلاش کریں؟

اپنا کھویا ہوا مقصد تلاش کریں؟

تحریر : شاہ بانو میر آج قرآن پیغامِ ہدایت کے سلسلے میں اہم میٹنگ تھی ٬ جس میں انگلینڈ سے ایڈمن صاحبہ نے سکائپ پے ہم سب سے تفصیلات طے کرنی تھیں کہ کورس کا آغاز اور انداز وقت انتظامات کیسے کئے جانے چاہیۓ٬ حال ہی میں بیٹی کے فرض سے سبکدوش ہونے کے بعد […]

قرآن پیغامِ ہدایت (ہفتہ وار کورس)

قرآن پیغامِ ہدایت (ہفتہ وار کورس)

تحریر : شاہ بانو میر انشاءاللہ 10 جنوری بروز ہفتہ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی اللہ کے نورانی پیغام کو دنیا میں پھیلاتے ہوئے درس و تدریس کا نیا سلسلہ شروع کرنے والی ہے۔ محترمہ عفت مقبول صاحبہ کے بیانات پر مبنی “” دورہ قرآن 2013 “” ہر ہفتے والےدن 11 بجے سے ہوگا٬ قرآنی […]

سوہنا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آیا تے سج گئے نیں، گلیاں بازار

سوہنا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آیا تے سج گئے نیں، گلیاں بازار

تحریر:ایم اے تبسم آج سرور کونین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۖکی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے عالم اسلام میں جشن عید میلاد النبی منایا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کو اپنی محبت کی نشانی قرار دیا ہے۔ قرآن میں کہا گیا […]

اقبال شاعر نہیں تھے

اقبال شاعر نہیں تھے

تحریر : عارف محمود کسانہ دنیائے صحافت کی دو عظیم شخصیات کے مابین گذشتہ دنوں ایک عجیب سی بحث چھڑی ہوئی تھی۔ ایک کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال نہ تو شاعر مشرق تھے اور نہ ہی کوئی قومی شاعر ہیں بلکہ وہ صرف ایک مقامی شاعر تھے اور اُن کا پیغام اب فرسودہ ہو […]

1 3 4 5