counter easy hit

قلم

تخیل کو بنجر اور قلم کو بانجھ نہ کیججئے

تخیل کو بنجر اور قلم کو بانجھ نہ کیججئے

تحریر : شاز ملک تخیل کو بنجر اور قلم کو بانجھ نہ کیججئے خدارا روح کو نفرتوں کی سانجھ نہ دیججئے انسان کے من کی دنیا اسکے تخیل کے سرسبز و شاداب ہونے سے منسلک ہوتی ہے روح کی آبیاری کے لئے پاکیزہ خیالات بے لوث خلوص اور خالص جذبات و احساسات کا صاف پانی […]

میں ایک استاد ہوں

میں ایک استاد ہوں

تحریر: فاطمہ خان پچھلے دنوں ایک مغربی چینل پر مختصر نوعیت کی دستاویزی فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا یہاں خاص طور پر مغربی چینل اس لئے لکھا ہے کہ ہمارے ہاں کے چینلز کو تو سیاستدانوں کے جھگڑے دکھانے بسے فرصت نہیں ہے کجاکہ وہ کسی مثبت سرگرمی کو فروغ دیں. یہ فلم برطانیہ کےایک […]

انقلاب ایران کے 37 سال

انقلاب ایران کے 37 سال

تحریر : مختار اجمل بھٹی رب ذوالجلال نے نبی رحمت محمد مصطفی سرور انبیا کے طفیل انسان کو عقل و عرفان کی دولت سے نواز کراسے تمام مخلوقات میں اشرف و ممتاز کر دیاہونا تو یہ چاہیے تھا کہ انسان اس نعمت الٰہی کا شکر بجا لاتا اور عقل و دانش کو مخلوقِ خدا کی […]

امن کا گہوارہ نشانے پر

امن کا گہوارہ نشانے پر

تحریر: راجہ شجاع احمد منہاس آج میرا قلم لکھتے ہوے یہ کہہ رہا تھا لکھوں تو کیا لکھوں۔آج اس سانحہ نے میرے قلم کو بھی لکھنے پر مجبور کردیا ہے۔لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہا لکھوں تو کیا لکھوں۔اس سانحہ نے تو پاکستانی قوم میں افرا تفری پھیلا دی ھے۔اس وطن میں تخریبی کاروائیوں کی کیا […]

تیرونشتر

تیرونشتر

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم ٭بھٹوں پر چائلڈ لیبر کا خاتمہ مشن ہے معصوم ہاتھوں میں اینٹیں نہیں قلم اور کتابیں تھمائیں گے، شہباز شریف)۔ آنے والی خوشیوں کا احساس تو ہے ۔۔۔ ہرانسان کے پاس یہی اک آس تو ہے ٭۔لیسکو کے40لاکھ روپے نادہندہ حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے ایم این اے […]

چودھری رحمت علی میں پردیسی کب گھر لوٹوں گا

چودھری رحمت علی میں پردیسی کب گھر لوٹوں گا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری ویسے تو ہزار بار لکھا جا چکا ہے ۔کئیوں نے اس موضوع پر قلم اٹھایا ہے بہت سوں نے اس مرد درویش پر لکھا ہے ۔لیکن آج رات کے اس پہر میں راولپنڈی ایئر پورٹ سوسائٹی میں واقعہ ایک گھر کے کمرے میں بیٹھا ایک اور نہج سے سوچ رہا […]

میرا لہو بھی تیرے لیے کشمیر

میرا لہو بھی تیرے لیے کشمیر

تحریر: سارہ خان خواہشیں نا تمام ہوئئ امیدیں اب بھء باقء ہیں کشمیر بنے گا پاکستان بے حد حساس موضوع ہے جس پہ قلم لکھنے سے انکارء تو لفظ نادم و پشیمان ظلم و جبر ، لہو کی کہانیاں ، اپنوں کے لاشے لمحہ بہ لمحہ زمین کے اندر دفن ہونے والے ہمارے پیارے ، […]

قلم کے چور

قلم کے چور

تحریر : وجاہت صدیقی کالمسٹ ڈاکٹر بی اے خرم مستقل کالم نگار اور شعبہ صحافت میں قلم کے ایسے پاسبان ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنے قلم کی نوک سے لفظوں کا جادو جگایا ہے،پاکستان بھر کے مختلف اخبارات میں آدرش کے نام سے ان کا کالم شائع ہوتا ہے،میں گزشتہ ایک عرصہ سے ڈاکٹر صاحب […]

تحفتہ الاعوان

تحفتہ الاعوان

تحریر : شاہ دل اعوان ایڈووکیٹ اعوان کون ہیں؟ کہاں سے آئے؟ کہاں کہاں آباد ہیں؟ یہ وہ سوال ہیں جن پر پچھلے ایک سو بیس سالوں سے لکھا جا رہا ہے۔ ہر نیالکھنے والا اپنی منطق سے لکھتا ہے، تاریخ دن بدن الجھتی جا رہی ہے۔ عام اعوان جو شجرہ نسب کی باریکیوں سے […]

قلم کا فرض

قلم کا فرض

تحریر : اقبال دانیال گزشتہ دو دہائیوں سے ہم دہشت گردی کے لاتعداد واقعات و سانحات کو برداشت کررہے ہیں۔مگر اب تعلیمی ادارے دہشت گردوں کی لسٹ میں سرفہرست نظرآتے ہیں۔ دہشت گردوں کا کوئی دین نہیں، کوئی مذہب نہیں، وہ نہ تو عبادت گاہوں کو معاف کرتے ہیں اور نہ ہی عوامی مقامات کو۔ […]

دیارِ غیر سے سرشار ہوئی اہل وطن کی وفا کے لیے

دیارِ غیر سے سرشار ہوئی اہل وطن کی وفا کے لیے

تحریر:یسریٰ امین میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اْجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکرِ امنِ عالم،تجھے اپنی ذات کا غم تو غروب ہورہا ہے میں طلوع ہونے والا ہر انسان کو زندگی میں بڑی چھوٹی ہر طرح کی آزمائشوں سے گزرنا پڑتا ہے۔بہادر انسان وہی ہے جو […]

جموں و کشمیر دس سال کا ہو گیا

جموں و کشمیر دس سال کا ہو گیا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کل کی بات لگتی ہے برادرم خالد منہاس لاہور سے آئے کہنے لگے آئو چلیں آپ کا تعارف اپنے دوستوں سے کرواتے ہیں ۔میں ان دنوں میٹسوبیشی اسلام آباد موٹرز میں کام کیا کرتا تھا ایک پراجیکٹ تھا جو اتحاد گروپ نے شروع کیا تن من لگا دیا البتہ دھن […]

شاہ بانو میر کو جیو اردو کی طرف سے کالم نگارہ کا ایوارڈ دیے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ وقار النساء

شاہ بانو میر کو جیو اردو کی طرف سے کالم نگارہ کا ایوارڈ دیے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ وقار النساء

پیرس (وقار النساء) دلی خوشی ہوئی کہ جیو اردو نے شاہ بانو میر صاحبہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں2015 کی بہترین کالم نگارہ کا ایوارڈ دیا ہم دل کی گہرائیوں سے ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ وہ اپنے قلم سے معاشرتی اور سیاسی مسائل کو اسی طرح منظر عام […]

قسم ہے قلم کی

قسم ہے قلم کی

تحریر : ایم سرور صدیقی لوگ اللہ تعالیٰ کی قسم کھاتے ہیں لیکن خود اللہ تبارک تعالیٰ نے آخری الہامی کتاب میں قلم کی قسم کھائی ہے اب غوروفکر کی بات یہ ہے کہ جس چیزکی قسم خالق ِ کائنات کھائے اس کی کیا عزت،توقیر یا حرمت ہوگی۔قلم علم کی علامت ہے اور علم کوانبیاء […]

فرخ شہباز وڑائچ کی البیلی کاوش

فرخ شہباز وڑائچ کی البیلی کاوش

تحریر : عبد الستار اعوان کتاب کوئی بھی ہو، کسی بھی موضوع پر لکھی گئی ہو بہترین دوست کا درجہ رکھتی ہے ‘اس خیال سے بھی خود کو خوش بخت تصور کرتاہوں کہ ہوش سنبھالتے ہی کتاب سے دوستی نصیب ہوئی اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس سے محبت اور چاہ کا رشتہ مضبو […]

ابھی ہم تمہارے ہیں

ابھی ہم تمہارے ہیں

تحریر : حسیب اعجاز عاشر الماس کے قلم کا سحر ہو یا آواز کا جادو دونوں ہی سر چڑھ کر بول رہا ہے اُنکی فکر و عمل کی بدولت پنج ریڈیو یو ایس اے تشنگان شعر وادب کو سیراب کرنے کے لئے ایک مثبت و فعال کردار ادا کر رہا ہے جسے ہر سطح پر […]

قلم کی حرمت

قلم کی حرمت

تحریر: شبینہ گل اللہ پاک نے تمام مخلوقات کی تقدیر کو آسمان و زمین کی تخلیق سے پچاس ہزار سال پہلے لکھ دیا تھا ، قلم سے۔ یہ وہ قلم ہے جس کے بارے میں حدیث کا مفہوم بیان کرتا ہے کہ اللہ پاک نے سب سے پہلے قلم پیدا کیا اور اسکو حکم دیا […]

قلم تیز چلتا ہے تلوار سے

قلم تیز چلتا ہے تلوار سے

تحریر: حرا عظمت کوئی پوچھ لے مرد مختار سے قلم تیز چلتا ہے تلوار سے قلم کی زفتار تلوار سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے. اللہ تعالی نے پہلی وحی میں فرمایا: “پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا. جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا. تو پڑھتا رہ […]

یہ زمانہ ہے قلم کا

یہ زمانہ ہے قلم کا

تحریر: کوثر ناز یہ فتوی ہے شیخ کا، یہ زمانہ ہے قلم کا دنیا میں اب رہی نہیں تلوار کارگر دورِ حاضر وہ زمانہ نہیں جب طاقت کا دارومدار ہتھیاروں پر ہوا کرتا تھا جہاں طاقت کا مطلب تلواروں یا اوزاروں کو مانا جاتا تھا، دورِحاضر قلم کا زمانہ ہے اور اس کی طاقت سے […]

تزکیہ و تربیت سے خالی تعلیم کے نقصانات

تزکیہ و تربیت سے خالی تعلیم کے نقصانات

تحریر: عتیق الرحمن رب کریم نے نبی مکرم ۖ کی بعثت فرماتے ہوئے پہلی وحی جو نازل کی اس میں تعلیم کی اہمیت ،اس کے مقاصد اساسیہ،اس کے حصول کے ذرائع کو شاندار انداز میں بیان کردیا ”پڑھ اپنے رب کے نام سے جو پیداکرنے والا ہے،پیداکیا انسان کو جمے ہوئے خون سے ،پڑھ عزت […]

اشتیاق احمد

اشتیاق احمد

تحریر: شاہ بانو میر جاوید اور اس کی شرارتیں اور ان میں چھپی ہوئی مشکلات پھر ان مشکلات پر اپنی حاقتوں سے ہی کیسے قابو پا لیتا ہے یہ جاوید کا نہیں اشتیاق احمد کے قلم اور ذہین دماغ کا کمال تھا ہر بار بچوں کیلئے نئی شرارت نیا انداز ہر نئے رسالے مین نئی […]

حرمت قلم اور ہمارے اہل قلم

حرمت قلم اور ہمارے اہل قلم

تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کسی نے بالکل درست کہا ہے کہ The media and nation rise and fall together کسی بھی قوم یا معاشرے کی راہنمائی کا فریضہ اہل قلم ہی ادا کرتے ہیں۔ یہ صاحبان علم و دانش ہی ہوتے ہیں جو عام افراد کی ذہنی آبیاری کرتے ہیں اور اس طرح […]

ڈینش شعرو ادب کی مکمل تاریخ

ڈینش شعرو ادب کی مکمل تاریخ

تحریر: ممتازملک۔ پیرس صدف مرزا کے قلم سے 700 صفحات پر مشتمل ایک تاریخی کتاب دنیا بھر میں جہاں بھی پاکستانی خواتین گئیں ان میں سے سوائے انگلش بولنے والے ممالک کے ،ان خواتین کی تعداد ہمیشہ ہی بہت کم رہی ہے جنہوں نے ان ممالک میں جا کر باقاعدہ وہاں کی زبانیں سیکھی ہوں […]

کنگنا رناوت نے اداکاری کے بعد قلم بھی سنبھال لیا، اپنی آپ بیتی لکھنے کا اعلان

کنگنا رناوت نے اداکاری کے بعد قلم بھی سنبھال لیا، اپنی آپ بیتی لکھنے کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ کنگنا رناوت نے سوانح عمری لکھنے کا اعلان کردیا ہے جس میں وہ اپنے ماضی کے پوشیدہ گوشوں کو مداحوں کے سامنے لائیں گی۔ اپنے ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت نے کہا کہ انہوں نے یہاں تک کے سفر میں بہت کٹھن دن بھی دیکھے ہیں، ایک وقت ایسا […]