counter easy hit

مجرم

پولیس اور مجرم

پولیس اور مجرم

تحریر : زاہد محمود ایک زمانہ تھا جب چوروں پر پولیس کا رعب تھا اور اس دبدبہ کا یہ عالم تھا کہ چور پولیس کے آتے ہی سارا لوٹا سامان وہیں چھوڑ کر بھاگ جایا کرتے تھے اور پھر کئی دن اپنے گھروں سے باہر ہی نہیں نکلتے تھے مگر وقت بیتتا گیا اور جرم […]

واہ کینٹ خودکش حملہ کیس :مجرم حمید اللہ کی اپیل مسترد

واہ کینٹ خودکش حملہ کیس :مجرم حمید اللہ کی اپیل مسترد

راولپنڈی (یس ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ نے واہ کینٹ خود کش حملہ کیس کے مجرم حمید اللہ کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرم کو 69مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ راول پنڈی بنچ کے جسٹس سکندر ذوالقرنین سلیم […]

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا واہ کینٹ دھماکے کے مجرم کو 69 بار سزائے موت کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا واہ کینٹ دھماکے کے مجرم کو 69 بار سزائے موت کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) راولپنڈی بینچ نے واہ کینٹ دھماکے کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل کو مسترد کرتے ہوئے اسے 69 بار سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے واہ کینٹ میں خود کش بم دھماکے کے مرکزی مجرم حمید اللہ جان کی انسداد دہشت گردی کی […]

سعودی عرب: قتل کے مجرم کا سر قلم کر دیا گیا

سعودی عرب: قتل کے مجرم کا سر قلم کر دیا گیا

ریاض (یس ڈیسک) سعودی عرب میں قتل کے ایک مجرم کا سر قلم کر دیا گیا۔ منصور بن عواد بن زنیجیح الجبری سعودی شہری تھا جس نے خاندانی تنازعہ پر ایک اور سعودی شہری کو قتل کیا تھا۔ وزارت داخلہ نے کہا ایسے جرائم کے مرتکب افراد کو اسی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ حکومت […]

مشرف حملہ کیس، دو مجرموں کو چوبیس گھنٹے میں پھانسی دینے کی تیاری

مشرف حملہ کیس، دو مجرموں کو چوبیس گھنٹے میں پھانسی دینے کی تیاری

فیصل آباد (یس ڈیسک) مشرف حملہ کیس کے مزید دو مجرموں کو آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں پھانسی دیئے جانے کا امکان ہے۔ دوسری طرف سکھر سینٹرل جیل میں تین دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکا نے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے […]

پرویز مشرف حملہ کیس کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی

پرویز مشرف حملہ کیس کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی

راولپنڈی (یس ڈیسک) پرویز مشرف حملہ کیس کے ایک اور مجرم ڈاکٹر خالد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف پر حملے میں ملوث ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل حکام کے مطابق ڈاکٹر خالد نامی دہشت گرد کی شام کے اوقات میں اس کے اہل خانہ سے […]

مشرف حملہ کیس، سزائے موت پانے والے تین مجرموں کی سزا پر عملدرآمد روک دیا گیا

مشرف حملہ کیس، سزائے موت پانے والے تین مجرموں کی سزا پر عملدرآمد روک دیا گیا

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے مشرف حملہ کیس میں سزائے موت پانے والے تین مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس قاضی محمد امین پر مشتمل سنگل بنچ نے خالد محمود ، نواز شریف علی اور محمد مشتاق کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت […]