counter easy hit

مسلم لیگ

مسلم لیگ کی بھاری اکثریت سے کامیابی دھرنا سیاست کے منہ پر طمانچہ ہے، میرعبدالقدیر

مسلم لیگ کی بھاری اکثریت سے کامیابی دھرنا سیاست کے منہ پر طمانچہ ہے، میرعبدالقدیر

فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے سینئر رہنما میرعبدالقدیر نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ کی بھاری اکثریت سے کامیابی “دھرنا سیاست” کے منہ پر طمانچہ ہے۔ پاکستان کا سیاسی میدان فتح کرنے کا خواب دیکھنے والے اپنی اس بد ترین ناکامی سے سبق سیکھیں اور سیاست سے تائب […]

مسلم لیگ ن نے بلدیاتی الیکشن میں بھی میدان مار لیا، نواز وڑائچ

مسلم لیگ ن نے بلدیاتی الیکشن میں بھی میدان مار لیا، نواز وڑائچ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریاکے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی شاندار جیت پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خصوصاََپنچاب میں بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن نے ایک مرتبہ پھر میدان مار لیا ہے […]

کپتان کے الزامات اور حقیقت

کپتان کے الزامات اور حقیقت

تحریر: چوہدری جاوید ایک طرف پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ ن کی قیادت پر بے بنیاد الزامات کی بارش کررہی ہے تو دوسری طرف وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف عوام کی خدمت میں دن رات ایک کیے ہوئے ہیں گذشتہ رز وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف مظفر گڑھ کی […]

پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے کارکنان اینٹی نریندرا مودی احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کو یقینی بنائیں

پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے کارکنان اینٹی نریندرا مودی احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کو یقینی بنائیں

لیوٹن برطانیہ: برطانیہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی جس کے ہاتھ ہزاروں مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اوراس کے کہنے پر کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں کی برطانیہ آمد پر کشمیریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جا ئیگا۔ جس […]

پیپلز پارٹی کا زوال

پیپلز پارٹی کا زوال

تحریر: عبدالرزاق چوہدری نوے کی دہائی میں قومی سیاسی افق پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون ایک دوسرے کی بدترین حریف تھیں۔ ایک دوسرے کے وقار کی چنداں اہمیت نہ تھی۔ اول درجے کی قیادت سے لے کر عام کارکن تک ایک دوسرے کی ہرزہ سرائی کرنے اور غلیظ القابات سے نوازنے میں پیش […]

پاکستان مسلم لیگ ( ن) آزاد کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ایک سیاسی تقریب کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان مسلم لیگ ( ن) آزاد کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ایک سیاسی تقریب کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پاکستان مسلم لیگ ( ن) آزادکشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ایک سیاسی تقریب کا اہتمام مقامی ہال میں کیا گیا، میزبانی کے فرائض عظیم بخش چو ہدری نے سرانجام دیے اور صدارت مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر برطانیہ زبیر اقبال کیانی نے کی۔ Post Views – […]

چوہدری پرویز لوہسر چیرمین ای یوپاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے والد کی وفات پر تعزیتی اجلاس

چوہدری پرویز لوہسر چیرمین ای یوپاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے والد کی وفات پر تعزیتی اجلاس

سویڈن (کاشف عزیز بھٹہ) چیئرمین ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن بیلجیم ویورپ کی معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری پرویز اقبال لوہسر کے والد چوہدری بشیر اخمد جو گزشتہ دنوں رضائےالہی سے پاکستان میں وفات پاگئے تھےان کے دراجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے ایک تعزیتی اجلاس کاشف عزیز بھٹہ کی رہائیش پر منعقد ہوا۔ […]

سید ساجد حسین شاہ کی پیرس آمد پر چوہدری سجاد ڈوگہ کا شاندار عشائیہ کا اہتمام

سید ساجد حسین شاہ کی پیرس آمد پر چوہدری سجاد ڈوگہ کا شاندار عشائیہ کا اہتمام

پیرس (میاں عرفان صدیق) چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ق یورپ سید ساجد حسین شاہ کی پیرس آمد پر سینئر راہنما مسلم لیگ ق فرانس۔ چوہدری سجاد ڈوگہ نے پیرس میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا۔ جس میں چیف آرگنائزر یورپ۔ سید ساجد حسین شاہ، سینئر راہنما مسلم لیگ ق فرانس۔ چوہدری سجاد ڈوگہ، چیف […]

پیرس میں قائداعظم محمد علی جناح کی برسی منانے کی تصویری جھلکیاں

پیرس میں قائداعظم محمد علی جناح کی برسی منانے کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے پیرس میں منائی۔ جس میں پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے تمام کارکنان اور عہدیداران، میڈیا اور دیگر شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے پیرس میں منائی

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے پیرس میں منائی

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے پیرس میں منائی۔ جس کی صدارت پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیراحمدوڑائچ بھاگوالیہ نے کی اور اس موقع پر سانحہ حرم شریف سعودی عرب میں شھید ھونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی […]

بچہ، بچہ مقروض

بچہ، بچہ مقروض

تحریر : الیاس محمد حسین پاکستان پر واجب الادا قرضے ایک ایسا سلگتا ہوا سوال ہے جس کے بارے میں شاید معقول جواب کسی کے پاس بھی نہیں وزیر سے لے کر وزیر ِ اعظم تک ہر کوئی اس بارے بات کرنے سے کتراتا ہے حکومتی اخراجات میں بے اعتدالی، اللے تللے ،ناقص منصوبہ بندی […]

فرانس مسلم لیگ ق کی طرف سے یوم دفاع کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

فرانس مسلم لیگ ق کی طرف سے یوم دفاع کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) فرانس میں 6 ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے تقریبات کا سلسلہ جاری ۔ فرانس کی ممتاز کاروباری اور سیاسی شخصیت سیکریٹری فنانس مسلم لیگ ق فرانس راجہ مظہر ذمہ واریہ ڈائریکٹر ہمالیہ ریسٹورنٹ پیرس اور راجہ راحیل ذمہ واریہ کی طرف سے ہمالیہ ریسٹورنٹ پر یوم دفاع کی تقریب کے […]

فرانس مسلم لیگ ق کی طرف سے یوم دفاع کی تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری اعجاز احمد رنیاں تھے

قومی دولت لوٹنے والوں کا احتساب جاری رہے گا، نواز شریف

قومی دولت لوٹنے والوں کا احتساب جاری رہے گا، نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سب کوعزت دیتے اور ساتھ لے کرچلنا چاہتے ہیں لیکن آصف علی زرداری نے گزشتہ دنوں جو کہا اس پر دکھ ہوا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ( ن) سندھ كی صوبائی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات پرویز رشید، احسن […]

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں (ن) لیگ کی اینٹ سے اینٹ بجادیں گے، بلاول بھٹو

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں (ن) لیگ کی اینٹ سے اینٹ بجادیں گے، بلاول بھٹو

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ مفاہمت پر نہیں مزاحمت پر یقین رکھتے ہیں اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی اینٹ سےاینٹ بجادیں گے۔ لاہور میں پیپلز پارٹی پنجاب کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ […]

پاکستان مسلم لیگ اٹلی کے صدر چوہدری اجمل کا دوستوں کے ساتھ خوبصورت انداز

پاکستان مسلم لیگ اٹلی کے صدر چوہدری اجمل کا دوستوں کے ساتھ خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان مسلم لیگ اٹلی کے صدر چوہدری اجمل، راجہ شیراز احمد، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ اٹلی ملک رضا وحید، غلام مصطفیٰ اور دیگر دوستوں کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 79

ایم سی بی سے واپڈا کی نجکاری تک

ایم سی بی سے واپڈا کی نجکاری تک

تحریر : روہیل اکبر مسلم لیگ ن کی حکومت نے مسلم کمرشل بنک کی طرح واپڈا جیسے قومی ادارے کو متعدد بار اپنے پیاروں کو فروخت کرنے کی کوشش کی مگر جیسے ہی حکومت کی طرف سے کوئی پیش رفت شروع ہوتی تو تودوسری طرف واپڈا کی یونین خورشید احمد کی سربراہی میں متحرک ہوجاتی […]

مسلم لیگ (ن) کا ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے حلقوں میں ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کا ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے حلقوں میں ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) نے این اے 122 اور این اے 154 میں بھرپور طریقے سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں الیکشن ٹریبونل کی جانب سے این اے 122 اور این […]

کپتان کی پریس کانفرنس کے جواب میں مسلم لیگ (ن) نے بھی الٹی میٹم دیدیا

کپتان کی پریس کانفرنس کے جواب میں مسلم لیگ (ن) نے بھی الٹی میٹم دیدیا

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف کی جارحانہ پریس کانفرنس کے جواب میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے جوابی وار کئے ہیں۔ دانیال عزیز کہتے ہیں کہ عمران خان کو نئی سیاسی چال سمجھ نہ آئی تو الیکشن کمیشن ارکان سے استعفے مانگ لئے۔ ان ارکان کو ہٹانے کا آئینی طریقہ موجود ہے۔ اوچھے […]

مسلم لیگ ن عوامی خواہشات کے مطابق اپنی حکمت عملی ترتیب دیتی ہے۔ احسان اللہ فاروقی

مسلم لیگ ن عوامی خواہشات کے مطابق اپنی حکمت عملی ترتیب دیتی ہے۔ احسان اللہ فاروقی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) مسلم لیگ ن کی حکومت عوامی خواہشات کے مطابق اپنی حکمت عملی ترتیب دیتی ہے۔ ہمیشہ وہی کام کرتی ہے جوعوام کے مفاد میں بہترہو۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن)آسٹریا کے جنرل سیکرٹری احسان اللہ فاروقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ […]

آئندہ بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ہی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے

آئندہ بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ہی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آسٹریا احسان اللہ فاروقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے اُمیدوار ہی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ مسلم لیگ ن نے اپنی عوامی خدمت کی بدولت ایک بار پھر تمام پارٹیوں پر سبقت لے لی […]

پیرس : جشن آزادی پوٹھوآری شعر پڑھنے کا شاندار مقابلہ

پیرس : جشن آزادی پوٹھوآری شعر پڑھنے کا شاندار مقابلہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) جشن آزادی پوٹھوآری شعر پڑھنے کا شاندار مقابلہ۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا اور صدر اوورسیز پاکستانی لورز فرانس کے صدر ملک فیاض اعوان کی خصوصی شرکت۔ شاندار پروگرام آرگنائز کرنے پر پوٹھوآر ایسوسی ایشن کو مبارک باد ۔تفصیل کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر […]

ہری پور ضمنی انتخاب : مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا

ہری پور ضمنی انتخاب : مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا

ہری پور : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 ہری پور ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے بابر نواز نے تحریک انصاف کے عامر زمان کو شکست دے دی۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل […]

مسلم لیگ ق فرانس نے پاکستان کا 68واں جشن آزادی پاکستانی سفارتخانہ پیرس میں پرجوش انداز کے ساتھ منایا

مسلم لیگ ق فرانس نے پاکستان کا 68واں جشن آزادی پاکستانی سفارتخانہ پیرس میں پرجوش انداز کے ساتھ منایا

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان کی تمام سیاسی،سماجی ومذہبی ،کاروباری اور پاکستانی کیمیونٹی نے پاکستان کا 68واں جشن آزادی پاکستانی سفارتخانہ پیرس میں پرجوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ اور ان کے ساتھیوں سینئر نائب صدر چوہدری محمد اکرم وسن، یوتھ ونگ سے چوہدری […]