counter easy hit

مسلم لیگ

مسلم لیگ ق والنسیا کے صدر چوہدری ریاست علی دھوتھڑ کی والدہ وفات پا گئیں

مسلم لیگ ق والنسیا کے صدر چوہدری ریاست علی دھوتھڑ کی والدہ وفات پا گئیں

والنسیا: یہ نیوز بڑے افسوس کیساتھ لگائی جا رہی ہے کہ مسلم لیگ ق والنسیا کے صدر اور معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری ریاست علی دھوتھڑ آف رتی پنڈی اور چوہدری لیاقت علی دھوتھڑ آف رتی پنڈی کی والدہ پاکستان میں وفات پا گئیں۔ انکا نماز جنازہ کل مورخہ 14 اگست بروزجمعہ 2015 صبح […]

مسلم لیگ نون اسپین کے زیراہتمام 14 اگست کو جشن آزادی کا پروگرام منعقد ہو گا

مسلم لیگ نون اسپین کے زیراہتمام 14 اگست کو جشن آزادی کا پروگرام منعقد ہو گا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) مسلم لیگ نون اسپین کے زیر اہتمام 14 اگست کو پلاسا خیمہ میں شام 4 سے 8 بجے تک جشن آزادی کا پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے .ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نون اسپین کے سر پرست چوہدری محمد افضال نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہو ں نے کہا […]

پیرس : راجہ شنات اختر مسلم لیگ ن کے متفقہ صدر منتخب ہو گئے

پیرس : راجہ شنات اختر مسلم لیگ ن کے متفقہ صدر منتخب ہو گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) راجہ شنات اختر مسلم لیگ ن کے متفقہ صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سکینڈے نیویا کے چیف آرگنائزر ملک صدیق نے مسلم لیگ ن ڈنمارک کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے معروف سیاسی شخصیت راجہ شنات اختر کو مسلم لیگ کا صدر مقرر کردیا۔ ان کا کہنا تھا راجہ شنات […]

راجہ علی اصغر کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

راجہ علی اصغر کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو

راجہ علی اصغر چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 570

پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف کوآرڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان پیرس پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف کوآرڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان پیرس پہنچ گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف کوآرڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان پیرس پہنچ گئے ۔وہ چند دن پیرس میں قیام کریں گے ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف کوآرڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان پیرس پہنچ گئے ہیں۔ وہ چند دن پیرس میں قیام کریں گے ۔ائیر […]

حافظ امیر علی اعوان کے اعزاز مین ضیافت کا اہتمام کیا گیا

حافظ امیر علی اعوان کے اعزاز مین ضیافت کا اہتمام کیا گیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے قائم مقام صدر حاجی اسد حسین ، وائس چیئر مین مجلس عاملہ چوہدری نثار احمد ، فنانس سیکرٹری چوہدری محمد رمضان اور نائب صدر مسلم لیگ ن سپین چوہدری محمد ادریس نے پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف کوارڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان […]

پیرس : چوہدری منیر احمد وڑائچ کی زیرصدارت پیرس میں ایک اجلاس کا انعقاد

پیرس : چوہدری منیر احمد وڑائچ کی زیرصدارت پیرس میں ایک اجلاس کا انعقاد

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیراحمد وڑائچ کی زیرصدارت پیرس میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلم لیگ ق فرانس کےصدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگو والیہ، سینئر نائب صدر چوہدری محمداکرم وسن، مسلم لیگ یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم ڈھیرو گھنہ، چوہدری […]

ایک دو ماہ میں زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

ایک دو ماہ میں زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

لاہور : عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں ایک دو ماہ میں آصف زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں۔ جب تک اوپرسے ’’سیٹی‘‘ نہیں بجے گی متحدہ مسلم لیگ ’’نہیں‘‘ بن سکتی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے فیصلہ کرلیا ہے کہ ملک کی […]

مسلم لیگ ن فرانس کے رہنما چوہدری افضل لنگاہ کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں

مسلم لیگ ن فرانس کے رہنما چوہدری افضل لنگاہ کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے رہنما چوہدری افضل لنگاہ کے والد محترم پاکستان میں رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ چوہدری افضل لنگاہ والد محترم کی وفات کی خبر سن کر پاکستان روانہ ہو گئے ہیں۔ وفات کی خبر پورے فرانس میں جنگل میں آگ کی طرح پھیل […]

اگلی حکومت کس کی ہوگی؟

اگلی حکومت کس کی ہوگی؟

تحریر: فیصل اظفر علوی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کامیاب سیاسی چالوں ‘پاکستان تحریک انصاف کی ناقص حکمت عملیوں اور مشیروں کی عمران خان اور جماعت کو گڑھے میں دھکیلنے کی سازشوں نے ملکی سیاست میں ایک بار پھر ن لیگ کی حکومت کو دوام بخش دیا ہے’ یہ بات ٹھیک ہے کہ جوڈیشل کمیشن […]

سردار محمد اخلاق مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صدر منتخب ہوگئے

سردار محمد اخلاق مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صدر منتخب ہوگئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) سردار اخلاق کو چوہدری ریاض پاپا;جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے نائب صدر مقرر کر دیا۔ پی ایم ایل این فرانس کی طرف سے مبارک باد تفصیل کے مطابق کلر سیداں کی معروف سماجی شخصیت سردار محمد رزاق مرحوم کے صاحبزادے سردار محمد اخلاق مسلم لیگ ن فرانس کے نائب […]

جوڈیشنل کمیشن اور فیس بک کی بکری

جوڈیشنل کمیشن اور فیس بک کی بکری

تحریر : انجینئر افتخار چودھری بہت کچھ ہو چکا اور بہت کچھ تو اب ہونے کو ہے مسلم لیگ نون کے چاہنے والوں نے جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ آنے پر جو دھما چوکڑی مچائی ہوئی ہے اسے پوری قوم دیکھ رہی ہے اس قوم کی نبض آج کے اخبارات ٹی وی چینیلز نہیں سوشل میڈیا […]

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر معافی نہیں مانگیں گے: چودھری سرور

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر معافی نہیں مانگیں گے: چودھری سرور

لاہور : مسلم لیگ نواز کے کارکنوں کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ مانتے ہیں لیکن معافی نہیں مانگیں گے۔ انتخابی اصلاحات پر توجہ نہیں دی جا رہی اگلے الیکشن کے بعد مسلم […]

کامونکی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا

کامونکی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا

گوجرانوالہ ; پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی کے ضمنی انتخاب میں غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا اختر 49 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے […]

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے حق میں جوڈیشنل کمیشن کا فیصلہ حق کی فتح ہے، احسان اللہ فاروقی

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے حق میں جوڈیشنل کمیشن کا فیصلہ حق کی فتح ہے، احسان اللہ فاروقی

آسٹریا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حق میں جوڈیشنل کمیشن کا فیصلہ حق کی فتح ہے اور عمران خان سمیت اُن کی پوری ٹیم کے منہ پر تمانچہ ہے، ناچ گانا کر کے ملک وقوم کا ٹائم ضائع کرنے والے قوم سے مافی مانگے۔ جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ کے مطابق یہ بات […]

مرزا اظہر بیگ نے مسلم لیگ ق کو خیرآباد کہہ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کر لی

مرزا اظہر بیگ نے مسلم لیگ ق کو خیرآباد کہہ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کر لی

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستان مسلم لیگ ق کو بڑا جھٹکا پاکستان مسلم لیگ کے صدر راجہ شنات اختر اور چیف آرگنائیزر ڈنمارک مرزا اظہر بیگ نے مسلم لیگ ق کو خیرآباد کہہ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کر لی گذشتہ روز اس کا باقاعدہ اعلان میڈیا کے نمائندوں کے سامنے ریڈیو آپ کی […]

حکومت نے ملک کو سوائے بحران در بحران کچھ نہیں دیا: پرویز الہی

حکومت نے ملک کو سوائے بحران در بحران کچھ نہیں دیا: پرویز الہی

لاہور : مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی کہتے ہیں کہ ابھی ایک ہی بارش ہوئی ہے مگر حکمرانوں کی نااہلی سامنے آ گئی ہے۔ نالہ لئی نے جس طرح تباہی برپا کی حکومت کی گڈگورنس اس بارش میں بہہ گئی۔ پرویز الہی کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال سیلاب میں […]

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کے بہنوئی پاکستان میں انتقال کر گے

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کے بہنوئی پاکستان میں انتقال کر گے

پیرس (میاں امجد) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کے بہنوئی پاکستان میں انتقال کر گے ، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ورلڈ ڈیموکریٹک فورم فرانس کے صدر اور پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے جنرل سیکرٹری میاں امجد پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمان،حق […]

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر منیر وڑائچ کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر منیر وڑائچ کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

فرانس، ملکہ (عمر فاروق اعوان) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر منیر وڑائچ کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری وجاھت حسین کی طر ف سے فرانس میں تنظیم نو کر دی گئی ہے جس کے مطابق چوہدری منیر احمد […]

پیرس : روزنامہ جذبہ کی 26ویں سالگرہ

پیرس : روزنامہ جذبہ کی 26ویں سالگرہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) روزنامہ جذبہ کی 26ویں سالگرہ ۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے راجہ طارق محمود ۔ایم داود خاں اور راجہ تیمور طارق کو مبارک باد کے پیغامات ۔تفصیل کے مطابق روزنامہ جذبہ گجرات کی 26ویں سالگرہ آج جوش و جذبہ کے ساتھ منائی جائے گی ۔جس میں گجرات کی ضلعی […]

پاکستان عوامی تحریک سپین کیطرف سے پاکستان مسلم لیگ ق کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک سپین کیطرف سے پاکستان مسلم لیگ ق کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (یوسف چوہدری) عوامی تحریک کیطرف سے پاکستان میں اتحادواتفاق کی پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک سپین نے پاکستان مسلم لیگ ق سپین کے اعزاز میں ایک گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کا اہتمام کیا ۔ذیشان کبابش پر منعقد ہونیوالی گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا […]

پاکستان عوامی تحریک سپین کیطرف سے پاکستان مسلم لیگ ق کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کا اہتمام

پاکستان مسلم لیگ ق کو فرانس میں شدید دھچکا۔ چوہدری شاہین اختر پارٹی قیادت کے عہدے سے مستعفی

پاکستان مسلم لیگ ق کو فرانس میں شدید دھچکا۔ چوہدری شاہین اختر پارٹی قیادت کے عہدے سے مستعفی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ق کو فرانس میں شدید دھچکا۔ پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے کوآرڈی نیٹر چوہدری شاہین اختر پارٹی قیادت کی غلط پالیسوں کی وجہ سے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے کوآرڈی نیٹرجو کہ پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے […]

جرائم پیشہ کسی بھی سیاسی جماعت میں ہوں، سرکوبی کرنی چاہئے، رانا ثناء

جرائم پیشہ کسی بھی سیاسی جماعت میں ہوں، سرکوبی کرنی چاہئے، رانا ثناء

لاہور : مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کسی بھی سیاسی جماعت میں ہوں ان کی سرکوبی کرنی چاہئے۔ لاہور میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بی بی سی کے انکشافات کا جائزہ لیا جائے، راؤ انوار کے انکشافات واضح تھے، […]