counter easy hit

مشکلات

سرگودھا کے باغات رس بھرے کینو سے بھر گئے

سرگودھا کے باغات رس بھرے کینو سے بھر گئے

سرگودھا (یس ڈیسک) رس بھر ے پھل کینو کا نام آتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے۔ان دنوں کھٹے میٹھے کینو بازاروں میں ہرطرف اپنے رنگ اورخوشبو بکھیر رہے ہیں۔ کینو کے شہر سرگودھا میں باغات خوش ذائقہ پھل سے بھرے ہوئے ہیں۔ سرگودھا کا شمار پاکستان کے ان اضلا ع میں ہوتا ہے […]

آگے بڑھو یا راستہ چھوڑ دو

آگے بڑھو یا راستہ چھوڑ دو

تحریر: شہزاد حسین بھٹی فطری طور پر آپ کبھی یہ برداشت نہیں کر سکتے کہ کوئی فرد آپکا راستہ روک کر کھڑا ہو جائے یا آپکی ترقی کی راہ میں ایک آ ہنی دیوار بن کر حائل ہو جائے ۔کسی انسان کے اِرادے فولاد سے بھی زیادہ مضبوط ،اسکے خیالات ہواؤں سے بھی زیادہ طوفانی […]

پٹرولیم بحران کا ذمہ دار کون

پٹرولیم بحران کا ذمہ دار کون

تحریر:مہر بشارت صدیقی ملک میں جاری پٹرول بحران نے حکمرانوں کے گڈ گورننس کے دعوئوں کی قلعی کھول دی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا مسئلہ اس قدر خراب ہو چکا ہے کہ اگر اب حکومت ہنگامی انتظامات بھی کرے تو صورتحال میں بہتری آتے آتے دو ماہ لگ سکتے ہیں۔ پی ایس او، اوگرا […]

عوام کی مشکلات میں کمی لانے کیلئے اقدامات

عوام کی مشکلات میں کمی لانے کیلئے اقدامات

تحریر: فیصل شامی ہیلو میرے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہو نگے، دوستو صبح صبح سے ہی موبائل کی گھنٹی بجنا شروع ہو گئی ،میں نے فون اٹھایا ہیلو کیا ،نجیب خان بول رہا ہوں، کیا حال ہے ؟ میں نے کہا ٹھیک ہے، فیصل بھائی پٹرول نہیں مل رہا، […]

پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے اچھی ٹیم اکٹھی کر رہا ہوں: وزیر اعظم

پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے اچھی ٹیم اکٹھی کر رہا ہوں: وزیر اعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے اچھی ٹیم اکٹھی کر رہا ہوں، موٹر وے ایم ٹو ایک تجربہ تھا جو کامیاب ہو گیا، اب گودار سے کاشغر تک موٹر وے تعمیر کی جائے گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں موٹر وے […]

حقیقی بلوغت

حقیقی بلوغت

تحریر۔امتیاز علی شاکر موسم چاہے کوئی بھی ہو سردی یا گرمی اچھا یا برا لگنے کا انحصار صرف زندگی پر منحصر ہے اگر دل ودماغ اور جسم تندرست و توانا ہیں تو سبھی موسم اچھے ہیں وگرنہ سردی اچھی نہ گرمی اور نہ موسم بہار اچھا لگتا ہے ۔زندگی ایک حقیقت ہے ۔انسان زندگی میں […]

ن لیگ کو 21 ویں ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں مشکلات

ن لیگ کو 21 ویں ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں مشکلات

اسلام آباد (یس ڈیسک) آئندہ سال مارچ میں ہونے والے سینیٹ انتخابات تک اہم قانون سازی کو موخر رکھنے والی ن لیگ کو 21 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ پیپلزپارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ سمیت بعض جماعتوں کا خیال ہے کہ دہشت گردی کے مقدمات کو جلد نمٹانے […]

پاکستان کی جمہوریت، اپنی خیر منا

پاکستان کی جمہوریت، اپنی خیر منا

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید آج کے پاکستان میں جو کھیل کھیلے جا رہے ہیں وہ جمہوریت کے لئے کسی طرح بھی نیک شگون نہیں ہے۔عمران خان خود ان اور کے ساتھ کھڑے لوگ بمعہ شیخ رشید کے فوجی بوٹوں کو مسلسل آواز دے رہے ہیں اور لند ن سے بھی بار بار […]

شہر بند نہیں کرنا چاہتے لیکن اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، عمران خان

شہر بند نہیں کرنا چاہتے لیکن اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ بنی گالہ سے کراچی روانہ ہوئے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے احتجاج کے باعث لوگوں کو ہونے والی مشکلات پر معذرت کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پر جب تک دباؤ نہیں ڈالتے وہ مذاکرات کی میز پر نہیں آتے۔ مذاکرات وہیں سے […]

حاجیوں کے ایمیگریشن مشکلات میں کمی کیلئے کمیٹی بنا دی، سردار یوسف

حاجیوں کے ایمیگریشن مشکلات میں کمی کیلئے کمیٹی بنا دی، سردار یوسف

کراچی (یس ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف خان کا کہنا ہے کہ آئندہ برس سے حاجیوں کی تربیت کے لئے ایک ہفتہ قبل ٹریننگ کا آغاز کیا جائے گا۔ حاجیوں کے قواعد بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے سعودی حکام تک پہنچانے کے لئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ کراچی میں میمن فیدریشن […]