counter easy hit

معاشرے

اردو کا نفاذ ،آئینی تقاضا

اردو کا نفاذ ،آئینی تقاضا

تحریر: پروفیسر مظہر اس دبنگ شخص نے لگی لپٹی رکھے بغیر کہہ دیاکہ پاکستان کا موجودہ نظامِ انصاف لوگوں کو انصاف کی فراہمی میں ناکام ہوچکا جس کی ذمہ داری ججوں ،وکیلوںاور معاشرے کے منفی رویوں پر عائد ہوتی ہے۔ انصاف کی سب سے اونچی مسند پر بیٹھے محترم جوادایس خواجہ کو نظامِ انصاف کی […]

قوت گویائی اور سماعت سے محروم افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں۔ سید ممتاز احمد

قوت گویائی اور سماعت سے محروم افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں۔ سید ممتاز احمد

سٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ سے) سید ممتاز اخمد جو سننے اور بولنے سے محروم افراد کےلیئےایک روشن مثال ہیں جنہوں نے ان محرومیوں کوکبھی اپنی زندگی میں کمزوری نہیں بننےدیا بلکہ زندگی کو ایک چیلنج سمجھ کرگزاررہےہیں۔ سید ممتاز اخمدجو کے1968 کو پاکستان سے سویڈن آئےاور تب سے سویڈن میں مقیم ہیں سیدممتاز اخمد […]

کیا پاکستان میں ملوکیت نہیں ہے؟

کیا پاکستان میں ملوکیت نہیں ہے؟

تحریر : شہزاد حسین بھٹی یونانی مفکرہیروڈوٹس کے مطابق ”جمہوریت ایک ایسی حکومت ہوتی ہے جس میں ریاست کے حاکمانہ اختیارات قانونی طور پر پورے معاشرے کو حاصل ہوتے ہیں” ۔ جمہوریت ایک رویے کا نام ہے کہ کچھ لوگ عوام کی بہتری کیلئے کام کریں اور وہ عوام کی نمانیدگی بھی کرتے ہوں، عوام […]

مضاربہ سکینڈل مفتی صاحبان کی عزت پر بدنما داغ

مضاربہ سکینڈل مفتی صاحبان کی عزت پر بدنما داغ

تحریر : اقبال زرقاش بدعنوانی، لوٹ مار، دھوکہ دہی ہمارے معاشرے کی رگوں میں خون کی طرح َسرایت کر چکی ہے۔ بدقسمتی سے زندگی کا کوئی شعبہ اس سے محفوظ نہیں رہا آئے روز سیاستدانوں کی کھربوں روپے کی لوٹ مار کے میگا سکینڈل منظر عام پر آرہے ہیں ہمارے ملک کا کوئی ادارہ کرپشن […]

رشوت ایک جرم

رشوت ایک جرم

تحریر: عاصمہ عزیز ‘راولپنڈی رشوت وہ چیز ہے جو کوئی حا کم غیر حاکم کو اس نیت سے دیتا ہے کہ فیصلہ اس کے حق میں ہو یا سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ ثا بت کرنے کے لئے کچھ دیا جائے ۔رشوت ایک حرام فعل ہے ۔اﷲ کے رسول ۖ نے رشوت دینے […]

یہ رسم جہیز آخر مر کیوں نہیں جاتی

یہ رسم جہیز آخر مر کیوں نہیں جاتی

تحریر: مسکان احزم ایک وقت ایسا بھی تھا جب حوا کی بیٹی کا معاشرے میں کوئی مقام نہیں تھا اور نہ ہی خدا کی اس رحمت کی کوئی قدرو قیمت تھی۔لوگ یاتو اپنی بیٹیوں کو پیدا ہوتے ہی دفن کردیتے یا پھر زندہ جلا کر انہیں ستی کردیتے۔یہ وہ دور تھا جب اسلام کی شمع […]

ردائے بے ثمر

ردائے بے ثمر

تحریر: امینہ فلک شیر بس اسکی دیوانی ہو کر کے چھم نیر بہائے نین گوائے جب پوچھا کسو نے کون ہے یہ تب اس نے کہا یہ عورت ہے عورت ہی تہ ہے جو بغیر اجرو جزا کا تقاضا کیے اک اوڑھنی کی طرح درد و اذیتیں اپنے اندر سموئے جاتی ہے بے شک مشرقی […]

میرے ملک کے مسیحا تجھے کیا ہوا؟

میرے ملک کے مسیحا تجھے کیا ہوا؟

تحریر : اقبال زرقاش دور حاضر ایک مادی دور ہے یہاں ہر شے مادیت کے سانچے میں ڈھل چکی ہے دولت کی ہوس نے انسان کو بے حس کر کے رکھ دیا ہے مادیت کی دوڑمیں اجتماعی معاملات پر خاموشی ہمارے معاشرے کا وطیرہ بنتی جا رہی ہے۔ قومی و ملکی مسائل سے لے کر […]

حلقہء فکروفن کی ادبی نشست

حلقہء فکروفن کی ادبی نشست

ریاض (جاوید اختر جاوید) راہتمام معروف علمی و ادبی شخصیت ڈاکٹر محمد جش ِن آزادی کے پرمسرت موقع پر حلقہء فکروفن کے زی ریاض چوہدری کے کاشانہء ادب پر ایک خصوصی مجلس منعقد ہوئی، تقریب کی صدارت کے فرائض ناظم االمور سفارتخانہ پاکستان سرور قریشی نے ادا کیے، معروف شاعرہ محترمہ شہناز مزمل اور محترمہ […]

”نفاذ اردو میں حکومت کی سست روی”

”نفاذ اردو میں حکومت کی سست روی”

تحریر : رانا اعجاز حسین کچھ عرصے سے اہل قلم حضرات نے پاکستان کی قومی زبان اردو کے نفاذ کے لئے شاندار خدمات سرانجام دیں ہیں کیونکہ یہ بات سب ہی جانتے ہیں کہ قوموں کی ترقی میں مادری اور قومی زبان نہایت ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے ، زبان سے ہی اشخاص اور […]

استاد کا مقام

استاد کا مقام

تحریر : سجاد علی شاکر انسان کی پہلی درسگاہ ماں کی گود ہوتی ہے اور پھر ماں اپنے جگر کا ٹکڑا استاد کے حوالے کر دیتی ہے اور استاد اس کے لئے پوری دنیا کو ایک درسگاہ بنانے کی طاقت رکھتا ہے۔ باپ بچے کو زمین پر قدم قدم چلنا سکھاتا ہے ، استاد اسے […]

نو سال بعد اداکارہ ریشم کی فلم ‘سوا رنگی’ کیساتھ بڑے پردے پر واپسی

نو سال بعد اداکارہ ریشم کی فلم ‘سوا رنگی’ کیساتھ بڑے پردے پر واپسی

لاہور : اٹھائیس اگست کو سنیما گھروں کی باقاعدہ زینت بننے والی انسانی زندگی اور معاشرے کے روز وشب کی کہانی پر مبنی فلم سوا رنگی میں لالی وڈ میں اپنا بھرپور نام بنانے والی اداکارہ ریشم نو سال کے وقفے کے بعد مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس […]

اسلام میں میراث کا نظام اور معاشرے میں خواتین کی حق تلفی قسط ٢

اسلام میں میراث کا نظام اور معاشرے میں خواتین کی حق تلفی قسط ٢

تحریر : محمد رضا ایڈوکیٹ ہائی کورٹ جب باپ اپنی بیٹی کو اپنے اوپر بوجھ سمجھے گا ،بھائی اس کا حق وراثت کھا جائے گا، جب گھر میں بہن کو بھائی سے کم تر درجہ ملے گا اور جب خاوند اپنی بیوی کا مہر تک معاف کروا کے کھا جائے گا یا شرعی مہر کا […]

باادب با نصیب، بے ادب بد نصیب

باادب با نصیب، بے ادب بد نصیب

تحریر: علینہ ملک، کراچی انسان دنیا میں کبھی بھی تنہا وقت نہیں گزارتا، وہ کئی رشتوں ناتوں کے ساتھ جڑا رہتا ہے۔ ان میں سے کچھ رشتے اور تعلق خونی ہوتے ہیں جبکہ بہت سے رشتے اور تعلق روحانی، اخلاقی اور معاشرتی طور پر بنتے ہیں۔ ان ہی میں سے ایک رشتہ استاد کا بھی […]

قصور و١قعات: بگڑے معاشرے کے شاخسانے

قصور و١قعات: بگڑے معاشرے کے شاخسانے

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ ضلع قصور کے گائوں حسین خان والا کا واقعہ بلکہ واقعات نے ہمارے بگڑے ہوئے معاشرے کو دنیا میں آشکار کر دیا ہے۔ ہمارے دشمن پہلے ہی ہمیں زبردستی دہشت گرد ثابت کرنے میں دن رات کی محنت کر رہے ہیں اب انہیں ہمارے بگڑے ہوئے معاشرے نے ایک اور […]

خیر کا پیغام

خیر کا پیغام

تحریر: امتیاز علی شاکر تخلیق کائنات کے ساتھ ہی خیروشر کی جنگ نے سر اُٹھا لیا جو آج تک جاری ہے۔ اُولیا اللہ ہمیشہ سے خیر کی نمائندگی کرتے آرہے ہیں اور قیامت تک کرتے رہیں گے۔ حق وسچ کے حصول اور اشاعت کیلئے ہرقسم کے دبائو کو کسی خاطر میں نہ لانا اللہ والوں […]

نجی تعلیمی ادارے۔۔ لٹیرے؟ مافیا؟ یا ناسور

نجی تعلیمی ادارے۔۔ لٹیرے؟ مافیا؟ یا ناسور

تحریر: شہزاد حسین بھٹی کسی بھی ملک و معاشرے میں تعلیم کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے تعلیم معاشرے میں موجود بگاڑ کو ختم کرنے میں ہمیشہ کلیدی کردار ادا کرتی ہے تعلیم انسان کو عقل و شعور کے ساتھ ساتھ اس کی زندگی میں ہونے والے تغیر و تبدل میں اہم کردار […]

سر بسر دھاندلی کا عدالتی فیصلہ

سر بسر دھاندلی کا عدالتی فیصلہ

تحریر : ایم آر ملک دھاندلی کی راکھ پر جشن منانے والے فاتح نہیں شکست خوردہ ہوا کرتے ہیں ۔نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے ایسے ہی ہوا کرتے ہیں ایک اکثریت مایوس ہے مگر مایوسی گناہ کے زمرے میں آتی ہے اور کونسے منصف وہ منصف جو کسی آمر کے ہاتھ پر بیعت کر کے […]

پاکستان میں الحادی سازشیں حصہ دوم

پاکستان میں الحادی سازشیں حصہ دوم

تحریر : سید فیضان رضا پاکستان میں باطل کے پھیلائے ہوئے الحادی جال کا دوسرا حصہ حاضرِ خدمت ہے۔پہلے حصے میں الحاد کا مختصر تعارف پیش کیا گیا تھا۔الحاد جسے ملحدین ”الحادِ عظیم” کہتے ہیں (دنیا کی کم و بیش 2 فیصد آبادی ہونے پر)کن مذاہب میں اور کیوں زیادہ مقبول ہے اس پر ایک […]

رشوت ایک ناسور

رشوت ایک ناسور

تحریر: شفقت اللہ خان سیال آج کے اس دور میں رشوت دینا بھی لوگ اپنا فرض سمجھتے ہیں۔اگر کوئی ایماندار شخص ہم سے رشوت نہ لیے اور کام بھی ہمارا جائز ہو تو ہمارئے دل میں یہی خیال آتا رہے گا۔ کہ اس نے مجھ سے رشوت نہیںاس لیے اب یہ میرا کام بھی نہیں […]

جنرل راحیل شریف تیری جرات کو سلام

جنرل راحیل شریف تیری جرات کو سلام

تحریر : جاوید اقبال چیمہ اٹلی …….اعتکاف کے دوران کئی بار کچھ سوچنے پر مجبور ہو چکا تھا .کہ کیا کرو گے دنیا کے کاموں میں مداخلت کر کے .کسی کے حق میں لکھو گے کسی کے خلاف لکھو گے .بیشک تم سچ بھی لکھو تو کیا کسی کے کانوں پر کوئی جوں رینگے گی […]

قلم سے دوستی

قلم سے دوستی

تحریر : ایم سرور صدیقی لوگ اللہ تعالیٰ کی قسم کھاتے ہیں لیکن خود اللہ تبارک تعالیٰ نے آخری الہامی کتاب میں قلم کی قسم کھائی ہے اب غوروفکر کی بات یہ ہے کہ جس چیزکی قسم خالق ِ کائنات کھائے اس کی کیا عزت،توقیر یا حرمت ہوگی۔قلم علم کی علامت ہے اور علم کوانبیاء […]

اقبال اور جناح کا پاکستان اور سانحہ ماڈل ٹائون

اقبال اور جناح کا پاکستان اور سانحہ ماڈل ٹائون

تحریر: اقبال وڑائچ بادشاہی مسجد کے پہلوں میں اقبال کی آخری آرام گاہ پر خاضری دیتے ہوئے ، پھولوں کی چادریں چڑھاتے ہوئے ، گارڈز کی سلامی دیتے ہوئے ہم نے سوچا ہے کہ اقبال کی روح صرف ان رسموں کو ادا کرنے سے خوش ہو جاتی ہو گی، اور کراچی میں وسیع و عریض […]

آج کے میڈیا کی آزادی

آج کے میڈیا کی آزادی

تحریر : محمد صدیق مدنی یہ میڈیا کا دور ہے جس پر معاشرے کے بنائو اور بگاڑ کا دارو دار ہے۔ میڈیا کا کردار معاشرے میں مثبت سوچ کو بھی جنم دے سکتا ہے۔اور مایوسی فساد انتشار اور فحاشی جیسے رجحانات کو بھی چھی جنم دے سکتا ہے۔اگر معاشرے میں کوئی برائی پیدا ہورہی ہے […]