counter easy hit

مقابلہ

وزارت داخلہ کو دہشت گردوں کا علم ہی نہیں، مقابلہ کیا کریں گے، سینیٹ کمیٹی

وزارت داخلہ کو دہشت گردوں کا علم ہی نہیں، مقابلہ کیا کریں گے، سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف و استحقاق نے دینی مدارس کو غیر ملکی فنڈنگ کی تفصیلات نہ دینے پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت داخلہ اورپنجاب حکومت کو دہشت گرد تنظیموں کے بارے میںعلم ہی نہیں وہ ان کا مقابلہ کیسے کریں گے۔ کمیٹی نے سیکریٹری […]

اوکاڑہ: تھانہ بی ڈویژن کےعلاقے میں مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ: تھانہ بی ڈویژن کےعلاقے میں مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ (یس ڈیسک) تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقابلے میں ایک اہلکار بھی زخمی ہوا سے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس مقابلہ تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں ہوا جس میں ایک 2 ڈاکو مارے گئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

قلم سے دہشت گردوں کا مقابلہ کروں گا زخمی طالبعلم

قلم سے دہشت گردوں کا مقابلہ کروں گا زخمی طالبعلم

اسلام آباد (یس ڈیسک) آرمی پبلک اسکول پشاور میں دہشت گردی کے واقعہ میں زخمی ہونے والا احمد نواز اپنے اہل خانہ کے ہمراہ برطانیہ جانے کےلیے اسلام آباد پہنچ گیا۔ کل برطانیہ رروانہ ہوگا، بہادر طالب علم احمد نواز نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ علاج کے بعد وطن واپس […]

کراچی:مواچھ گوٹھ میں پولیس مقابلہ، گینگ وار کے 2 ملزم ہلاک

کراچی:مواچھ گوٹھ میں پولیس مقابلہ، گینگ وار کے 2 ملزم ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں گینگ وار کے 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق حب ریور روڈ پر واقع مواچھ گوٹھ میں گینگ وار ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کے […]

سیاستدان مقابلہ نہیں کر سکتے، کبھی دھاندلی اور کبھی اسٹیبلشمنٹ سے مل کر کھیلتے ہیں: عمران خان

سیاستدان مقابلہ نہیں کر سکتے، کبھی دھاندلی اور کبھی اسٹیبلشمنٹ سے مل کر کھیلتے ہیں: عمران خان

لاہور (یس ڈیسک) ایوان اقبال لاہور میں تحریک انصاف کے سپورٹس اینڈ کلچر فورم کی تقریب سے ٹیلی فونک خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ کھلاڑی کو اس کی ٹریننگ مقابلہ کرنے کی صلاحیت عطاء کرتی ہے کھلاڑی آخری گیند تک مقابلہ کرتا ہے اور اپنی غلطیوں سے سیکھتا ہے۔ عمران خان کا […]

کراچی: ناردرن بائی پاس پر مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی: ناردرن بائی پاس پر مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) ناردرن بائی پاس پر سی آئی ڈی اور کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گردو ں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، انچارج سی آئی ڈی خرم وارث کے مطابق ملزمان اسکولوں پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔ ناردرن بائی پاس پر سی آئی ڈی کے […]

کراچی: کامران چورنگی کے قریب پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی: کامران چورنگی کے قریب پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے کامران چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مارے گئے ڈاکوئوں نے گذشتہ روز پولیس اہلکار کو قتل اور 2 کو زخمی کیا تھا۔ ایس پی گلشن اقبال کے مطابق پہلے مقابلے کے بعد سے فرار ڈاکوؤں کی تلاش جاری تھی۔ […]

مظفر گڑھ میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

مظفر گڑھ میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

مظفرگڑھ (یس ڈیسک) جتوئی کے علاقے لنڈی پتافی میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو مقامی زمیندار کے گھر ڈکیتی کے لیے داخل ہوئے تھے، مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

کراچی: لیاری میں رینجرز سے مقابلہ میں 4 گینگسٹر مارے گئے

کراچی: لیاری میں رینجرز سے مقابلہ میں 4 گینگسٹر مارے گئے

کراچی (یس ڈیسک) رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران جمن شاہ پلاٹ پر مقابلے دوران گینگ وار کے4 کارندوں کو ہلاک کر دیا جن کا تعلق بابا لاڈلا گروپ سے ہے، ملزمان درجنوں افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔ لیاری میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد رینجرز نے لیاری کے علاقے جمن شاہ پلاٹ […]