counter easy hit

ملاقات

نواز شریف مجھ سے ملاقات کیلئے گھر آنا چاہتے تھے، عمران خان

نواز شریف مجھ سے ملاقات کیلئے گھر آنا چاہتے تھے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ان سے ملاقات کے لیے گھر آنا چاہتے تھے، ایک شخص وزیراعظم کے بارے میں پیغام لایا تھا۔ اسلام آباد میں دھرنے کےشرکاء سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ کل سب کا شک دور ہو جانا چاہیے تھا کہ تبدیلی […]

واشنگٹن:آرمی چیف جنرل راحیل کی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات

واشنگٹن:آرمی چیف جنرل راحیل کی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات

واشنگٹن (یس ڈیسک) واشنگٹن میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کے امور زیر بحث آئے۔اتوار کے دن ہونے والی اس خصوصی ملاقات میں امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی بھی شریک تھے۔ اس ملاقات میں خاص طور پر امریکی افواج کے […]

آرمی چیف راحیل شریف افغانستان پہنچ گئے، صدر اشرف غنی سے ملاقات کرینگے

آرمی چیف راحیل شریف افغانستان پہنچ گئے، صدر اشرف غنی سے ملاقات کرینگے

کابل (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف افغانستان پہنچ گئے، وہ افغان ہم منصب، صدر اشرف غنی اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ آرمی چیف افغان آرمی چیف آف سٹاف کی دعوت پر کابل پہنچے ہیں۔ جنرل راحیل شریف، صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سمیت افغان وزیر دفاع، قومی […]

وزیر اعظم سے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، ملکی سلامتی پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، ملکی سلامتی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں کے بے مثال عزم سے ملک کو دہشتگردی سے پاک کیا جائے گا۔ وزیر اعظم ہاؤس […]

1 10 11 12