counter easy hit

ممبئی

بالی ووڈ میں مستقبل محفوظ بنانا چاہتی ہوں، کنگنا رناوت

بالی ووڈ میں مستقبل محفوظ بنانا چاہتی ہوں، کنگنا رناوت

ممبئی : کنگنا رناوت کا شمار بالی ووڈ کی سب سے زیادہ باصلاحیت اداکاراؤں میں کیا جارہا ہے اور وہ بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک اچھے دور سے گزررہی ہیں۔ گزشتہ برس ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’’کوئین کی کامیابی نے انھیں بالی ووڈ کی ملکہ بنادیا جب کہ چند روز قبل سینما گھروں […]

فلم پی کے نے دنیا بھر سے 700 کروڑ روپے بٹور لئے

فلم پی کے نے دنیا بھر سے 700 کروڑ روپے بٹور لئے

ممبئی : بھارتی فلم پی کے نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ،فلم دنیا بھر سے 7 سو کروڑ روپے کمالی پہلی بالی ووڈ فلم بن گئی ہے۔ دوسرے گولے سےآئے “پی کے” نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔فلم دنیا بھر سے 700 کروڑ بٹورنے والی پہلی بالی وڈ فلم بن […]

امریکہ میں منعقدہ عالمی مشاعروں میں لتا حیا کی شرکت

امریکہ میں منعقدہ عالمی مشاعروں میں لتا حیا کی شرکت

ممبئی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) امریکہ میں منعقدہ عالمی مشاعروں میں شرکت کے بعد لتا حیا اپنے وطن ہندوستان واپس لوٹ آئی ہیں۔شمالی امریکہ کے نیوجرسی میں النور انٹر نیشنل کی جانب سے حال ہی میں عالمی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں لتاحیا سمیت ہندوستان پاکستان اور دیگر ممالک کے شعراء اور […]

عدالت نے سلمان خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

عدالت نے سلمان خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

ممبئی : ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان پر بھارت سے باہر جانے پر پابندی عائد تھی۔ اداکار نے arab indo bollywood awards میں شرکت کے لیے ممبئی کی عدالت میں اپیل دائر کی۔ عدالت نے سلمان خان کے حق میں فیصلہ سنایا اب وہ انتیس مئی کو دبئی میں ہونے والی تقریب میں […]

بالی وڈ فلم تنو ویڈز منو ریٹرن کا پہلے ہفتے میں 40 کروڑ کا بزنس

بالی وڈ فلم تنو ویڈز منو ریٹرن کا پہلے ہفتے میں 40 کروڑ کا بزنس

ممبئی : بالی وڈ فلم تنو ویڈز منو ریٹرن باکس آفس پر ہٹ ہوگئی ، پہلے ہفتے میں چالیس کروڑ کا بزنس کر لیا۔ دو ہزار گیارہ میں بننے والی فلم تنو ویڈز منو کے سیکوئل میں بھی کنگنا رانوٹ اورمدھون جلوہ گر ہوئے ہیں ۔ فلم کی کہانی پسند کی شادی کرنے والے جوڑے […]

انوشکا میں بطور انسان اور اداکارہ بہتری آئی ہے، رنویر سنگھ

انوشکا میں بطور انسان اور اداکارہ بہتری آئی ہے، رنویر سنگھ

ممبئی : بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ اداکارہ انوشکا شرما میں بطور انسان اور بطور اداکارہ کافی بہتری آئی ہے۔ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ انھوں نے اداکارہ انوشکا شرما میں وقت کے ساتھ بطور انسان اور بطور اداکارہ بہتری دیکھی ہے ۔ان کا کہنا تھا […]

شردھا کپور باغی میں ٹائیگر شروف کی ہیروئن بن گئیں

شردھا کپور باغی میں ٹائیگر شروف کی ہیروئن بن گئیں

ممبئی : بالی ووڈ فلم اینی باڈی کین ڈانس 2 شردھا کپور کی اولین ترجیح ہے اس کے باوجود وہ فلم انڈسٹری میں خود کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھنے کی جدوجہد میں مصروف ہیں اور گزشتہ روز انہیں ا س سلسلہ میں ایک اور کامیابی حاصل ہوگئی ہے اطلاعات کے مطابق شردھا کپور کو […]

عامر خان شطرنج پر مبنی فلم بنانے کے خواہشمند

عامر خان شطرنج پر مبنی فلم بنانے کے خواہشمند

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے شطرنج پر بننے والی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ممبئی میں منعقدہ شطرنج کے مقابلوں کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ انہیں شطرنج کا کھیل بہت پسند ہے، وہ فارغ وقت […]

بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار فیشن ڈیزائنر بن گئے

بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار فیشن ڈیزائنر بن گئے

ممبئی : بالی ووڈ کے سپر اسٹار خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار بھی فیشن ڈیزائنر بن گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پراکشے کمارنے کہا کہ وہ جلد ہی آن لائن شوپنگ ٹی وی چینل پر اپنے ڈیزائن کردہ ملبوسات فروخت کے لئے پیش کریں گے، یہ ملبوسات ناصرف فیشن کے عین […]

ورون دھون اور عالیہ بھٹ ’’شدھی‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ

ورون دھون اور عالیہ بھٹ ’’شدھی‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ

ممبئی : نہ سلمان نہ دپیکا، فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’شدھی‘‘ میں ورون دھون اور عالیہ بھٹ جوڑی بنائیں گے۔ کبھی دپیکا اور کبھی کرینہ ، فلم ’’شدھی‘‘میں سلمان خان کے ساتھ مختلف اداکاراؤں کا نام لیا جا رہا تھا لیکن فلمساز کرن جوہر کی ٹویٹ نے سب کو چپ کرا دیا ۔ شدھی […]

فلم “کنگ فو یوگا” میں جیکی چن کے ساتھ کام نہیں کر سکتا، عامر خان

فلم “کنگ فو یوگا” میں جیکی چن کے ساتھ کام نہیں کر سکتا، عامر خان

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کا کہنا ہے کہ وہ بھارت اور چین کے اشتراک سے بننے والی فلم “کنگ فو یوگا” میں جیکی چن کے ساتھ کام نہیں کر سکتے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان کا کہنا تھا کہ بطور اداکار جیکی چن ان کے پسندیدہ اداکار ہیں اوران کے […]

رنبیر کپور نے عامر خان کی شاگردی اختیار کرلی

رنبیر کپور نے عامر خان کی شاگردی اختیار کرلی

ممبئی: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی باقاعدہ شاگردی اختیار کرلی ہے۔ دیئے گئے انٹرویو کے دوران رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں کسی بھی فلم کی کامیابی کے لئے اس کی تشہیر بھی بڑی اہم ہوتی ہے اور اس کے لئے مختلف طریقے اختیار […]

بگ بی نے سنگاپور کی کمپنی میں7 کروڑ10 لاکھ ڈالرز لگا دیئے

بگ بی نے سنگاپور کی کمپنی میں7 کروڑ10 لاکھ ڈالرز لگا دیئے

ممبئی : بالی ووڈ کے بچن پریوار نے پہلی بار سمندر پار بڑی سرمایہ کاری کر دی ۔سنگاپور کی کمپنی میں سات کروڑ دس لاکھ ڈالر لگا دئے،،بینک آف انڈیا اور وزرات خزانہ میں کھلبلی مچ گئی۔ امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشک بچن نے سنگاپور کی کمپنی میں اقلیتی اسٹیک کی بنیاد پرسرمایہ […]

بالی ووڈ کی باربی ڈول اپنے بڑھتے وزن سے پریشان

بالی ووڈ کی باربی ڈول اپنے بڑھتے وزن سے پریشان

ممبئی: بالی ووڈ میں وہی کامیاب ہے جو فٹ ہے اسی لئے بھارتی فلم نگری میں جسے دیکھو اپنی فٹنس کے لئے پریشان ہی دکھائی دیتا ہے ایسا ہی ہوا ہے بالی ووڈ کی باربی ڈول کے ساتھ جو آج کل اپنے بڑھتے وزن کی وجہ سے خاصی پریشان ہیں۔ بھارتی ویب سائیٹ کے مطابق […]

عرفان خان بھی ایشوریا رائے کی خوبیوں کے گن گانے لگے

عرفان خان بھی ایشوریا رائے کی خوبیوں کے گن گانے لگے

ممبئی : بالی ووڈ اداکار عرفان خان کہتے ہیں کہ ایشوریہ رائے بہت اچھی انسان اور اداکارہ ہیں اسی لئے وہ ہدایت کاروں کی پہلی ترجیح ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں عرفان خان کا کہنا تھا کہ وہ ایشوریہ کے ساتھ کام کرنے سے قبل ان کے بارے میں میڈیا کے ذریعے […]

سین کے لیے اب بھی ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے، امیتابھ بچن

سین کے لیے اب بھی ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے، امیتابھ بچن

ممبئی : بالی ووڈ اداکارامیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ کوئی لیجنڈ نہیں ہیں، انھیں اب بھی کسی سین کو ایک دم فرسٹ کلاس فلم بند کرانے کے لیے ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے۔ امیتابھ بچن نے مزاق میں کہا کہ لیجنڈ بننے کے لیے بھی انہیں ریہرسل کی ضرورت پڑے گی کیونکہ کوئی […]

پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی

پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی

ممبئی : اداکارہ پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی۔ ڈائریکٹر اومنگ کمار بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن دلبیر کور کی زندگی پر فلم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور دلبیر کے کردار کے لیے انہوں نے پریانکا کا انتخاب کیا ہے جو پہلے بھی ان کی فلم […]

سلمان خان وادی کشمیر کی خوبصورتی پر فدا ہو گئے

سلمان خان وادی کشمیر کی خوبصورتی پر فدا ہو گئے

ممبئی : سلمان خان جو ان دنوں اپنی آنے والی فلم ”بجرنگی بھائی جان” کی شوٹنگ کے سلسلے میں کشمیر میں ہیں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر جنت ہے، ہم کشمیر میں سیاحت کے فروغ کے خواہاں ہیں اور سیاحت کے فروغ کے لئے مل کر کام کریں […]

بھارتی ماڈل شیخا جوشی کی اپنی رہائشگاہ پر پراسرار موت

بھارتی ماڈل شیخا جوشی کی اپنی رہائشگاہ پر پراسرار موت

ممبئی : غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ماڈل اور ادکارہ شیخا جوشی مبینہ طور پر ممبئی مں اپنی رہائشگاہ پر مردہ پائی گئی ہیں۔ شیخا جوشی جو کہ مہاوا کی راجورنگ سوسائٹی میں رہائش پذیر تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی روم میٹ نے بتایا کہ جب وہ فلیٹ پر […]

شادی کرنے کی کوئی جلدی نہیں، دیپیکا پڈوکون

شادی کرنے کی کوئی جلدی نہیں، دیپیکا پڈوکون

ممبئی : بالی ووڈ دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کا فی الحال شادی کے بندھن میں بندھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے ایک انٹروہو میں کہا ہے کہ شادی کا فیصلہ زندگی میں ایک بارکیاجا تا ہے، جب کوئی فیصلہ لیاجاتا ہے تواسے بہترین […]

رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے 2016 میں شادی کرنے کی تردید کر دی

رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے 2016 میں شادی کرنے کی تردید کر دی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے 2016 میں شادی کرنے کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ رنبیر کپور نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا میر ی اور کترینہ کی شادی سے متعلق شائع ہونے والی خبر درست نہیں ہیں۔ اس وقت شادی کا کوئی ارادہ […]

بھارت میں ہندو مذہبی تنظیم کا اداکارہ سنی لیون کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

بھارت میں ہندو مذہبی تنظیم کا اداکارہ سنی لیون کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

ممبئی : بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون ان دنوں ایک مشکل میں آن پھنسی ہیں جہاں ہندو مذہبی تنظیم نے ان کی ویب سائٹ پر پابندی اور اداکارہ کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو مذہبی تنظیم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سنی لیون […]

عامرخان اور جیکی چن اب ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

عامرخان اور جیکی چن اب ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اور ہالی ووڈ اداکار جیکی چن ایک ساتھ فلم بینوں کو محظوظ کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت چین کے ساتھ مل کر 3 فلمیں بنارہی ہیں، یہ فلمیں ہندی اور چینی دونوں زبانوں میں تیار کی جائیں گی، جن میں ساے ایک فلم […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کا چیمپئنز لیگ ٹی 20 ختم کرنے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کا چیمپئنز لیگ ٹی 20 ختم کرنے کا فیصلہ

ممبئی : بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپیئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی ختم کرکے منی آئی پی ایل لانچ کرنیکا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شائقین کی عدم دلچسپی کے باعث بی سی سی آئی نے چیمپیئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیمپئینز لیگ کی جگہ یو اے ای […]

1 8 9 10 11 12 16