By Yes 2 Webmaster on January 15, 2015 Actress, bollywood, Fashion, film, glamorous girlfriends, Mumbai, Raveena Tandon, Theme, اداکارہ, بالی ووڈ, روینہ ٹنڈن, فلم, فیشن, ممبئی, موضوع, گلیمرس گرل شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن فشن کی دنیا پر بننے والی نئی فلم ’’شب ‘‘میں اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ ٹائمز آف انڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق روینہ ٹنڈن فلم ’’شب ‘‘ میں اسٹائلش گلیمرس رول میں پردہ اسکرین پر جلوہ گر ہوںگی۔ اداکارہ ان دنوں اس فلم […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 Bollywood actress, book, food, health, Mumbai, Shilpa Shetty, بالی ووڈ اداکارہ, شلپا شیٹھی, صحت, غذا, ممبئی, کتاب شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ شلپا شیٹھی کہتی ہیں کہ جب تک ان کا بیٹا بڑا نہیں ہوجاتا وہ فلموں میں کام نہیں کریں گی البتہ ان دنوں وہ صحت اورغذا سے متعلق ایک کتاب ضرور لکھ رہی ہیں جو جلد ہی منظر عام پر بھی آئے گی۔ شلپا شیٹھی کا کہنا تھا […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 denied, engagement, Katrina, Mumbai, Ranbir Kapoor, rumors, افواہوں, تردید, رنبیر کپور, ممبئی, منگنی, کترینہ شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) کترینہ نے رنبیر کپور سے منگنی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں جتنی خبریں آرہی ہیں وہ بے بنیاد اور افواہوں پر مشتمل ہیں۔ چند روز قبل رنبیر کپور اور کترینہ کی منگنی کی خبریں میڈیا کی زینت بنی رہیں۔ تاہم کسی جانب سے بھی اس کی تصدیق نہیں […]
By Yes 2 Webmaster on January 12, 2015 life, Mumbai, price, Priyanka Chopra, superstar, زندگی, سپر اسٹار, قیمت, ممبئی, پریانکا چوپڑا شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ ایک اسٹار ہونے کی وجہ سے ہمیں ہر چیز کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے جو مجھے بالکل بھی پسند نہیں ہے۔ پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ ہر چیز کے لئے قیمت ادا کرنا مجھے بالکل بھی پسند نہیں ہے، لوگ سمجھتے […]
By Yes 2 Webmaster on January 10, 2015 claiming, engagement, Indian media, Katrina Kaif, Mumbai, Ranbir Kapoor, دعویٰ, رنبیر کپور, ممبئی, منگنی ، بھارتی میڈیا, کترینہ کیف شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور باربی ڈول کترینہ کیف کے درمیان قربتیں تو کافی وتت سے ہیں لیکن بھارتی میڈیا نے یہ خبر دی ہے کہ دونوں ستاروں نے منگنی کرکے ان قربتوں کو رشتے کا نام دے دیا ہے۔ کترینہ کیف جو ان دنوں اپنے گھر والوں کے […]
By Yes 2 Webmaster on January 10, 2015 breaking, close, earnings, India, million, Mumbai, reach, record, بھارت, توڑتے, ریکارڈ, قریب, ممبئی, پہنچ, کروڑ, کمائی شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے ہنگاموں کے باوجود بالی وڈ فلم پی کے دھواں دھار کمائی میں مصروف ہے بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی خوبصورت اور بے ساختہ اداکاری سے سجی فلم اب تک 575 کروڑ کما چکی ہے۔ پی کے دنیا بھر میں سب سے زیادہ […]
By Yes 2 Webmaster on January 9, 2015 birthdays, bollywood, Farah Khan, Farhan Akhtar, film, Mumbai, today, آج, بالی ووڈ, سالگرہ, فرح خان, فرحان اختر, فلم, ممبئی شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ فلمساز و ہدایتکار اور اداکار فرحان اختر اور فرح خان آج اپنی سالگرہ منارہے ہیں۔ 9جنوری کا دن یقیناًبالی وڈ کے لیے ایک معنی خیز اور اہم دن ہوگا جب فلم نگری کے دو کامیاب ترین افراد فرح خان اور فرحان اخترایک ہی دن اپنی سالگرہ پر ایک دوسرے کو […]
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015 bollywood, develop, Mumbai, soaring, Sridevi, بالی ووڈ, تیار, دھوم مچانے, سری دیوی, ممبئی شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی سدا بہار اداکارہ سری دیوی اپنے شوہر بونی کپور کی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی۔ جرمن نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران بونی کپور کا کہنا تھا کہ بحیثیت فلمساز انہوں نے اپنی اگلی فلم میں سری دیوی کو لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس […]
By Yes 2 Webmaster on January 7, 2015 fans, Mumbai, Pakistani actress, Shah Rukh Khan, Tagged Khan, شاہ رخ خان, ماہرہ خان, مداح, ممبئی, پاکستانی اداکارہ شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے اور ان کا کہنا ہے کہ مجھے بہت پہلے ان کے ساتھ کام کر لینا چاہیئے تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کا اپنی نئی آنے والی فلم ’رئیس‘ کی ہیروئن ماہرہ خان کے […]
By Yes 2 Webmaster on January 6, 2015 AR Rahman, birthday, Mumbai, Musician, singer, اے آر رحمن, سالگرہ, ممبئی, موسیقار, گلوکار شوبز
6 جنوری 1967 ء کو بھارتی ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چنائے میں ایک موسیقار گھرانے میں پیدا ہونے والے آر ایس دلیپ کمار نے 1984 ءمیں چھوٹی بہن کے شدید بیمار ہونے پر مذہب اسلام میں دلچسپی لینا شروع کی اور 1989 ء میں23 سال کی عمر میں اپنے پورے گھرانے سمیت اسلام قبول […]
By Yes 2 Webmaster on January 6, 2015 arjeet Singh, award, awarded, best, bollywood, Mumbai, singer, ارجیت سنگھ, ایوارڈ, بالی ووڈ, بہترین, سنگر, ممبئی, نوازا, گلوکار شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ گلو کار ارجیت سنگھ کو سال 2014 کے بہترین گلوکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ آن لائن بھارتی ویب سائٹ ہنگامہ ڈاٹ کام نے رائے شماری کے بعد انھیں سال 2014 کے بہترین گلو کار کا ایوارڈ دیا جب کہ شریا گوشال نے سال 2014 کی بہترین گلوکارہ کا ایوارڈ […]
By Yes 2 Webmaster on January 6, 2015 actor, Big Boss, bollywood, Farah Khan, Mumbai, Salman Khan, space, اداکار, بالی ووڈ, بگ باس, جگہ, سلمان خان, فرح خان, ممبئی شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ فلمساز فرح خان نے ریالٹی ٹی وی شو ’’بگ باس 8‘‘ میں اداکار سلمان خان کی جگہ لے لی۔ سلمان خان شو کا سیزن آٹھ فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کے فلمی شیڈول کی وجہ سے مکمل نہیں کر پائے اور آئندہ چار ہفتوں کی میزبان فرح خان ہونگی۔ اس موقع […]