counter easy hit

ممبئی

جان ابراہم اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے 20 کلو وزن کم کریں گے

جان ابراہم اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے 20 کلو وزن کم کریں گے

ممبئی : بالی ووڈ اداکار جان ابراہم اپنی نئی آنے والی فلم ’’1911‘‘ کے لیے 20 کلو وزن کم کریں گے۔ اپنے کردار میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے اداکار اپنی زندگیاں خطرے میں ڈال دیتے ہیں اور اس میں وزن کی کمی اور اضافہ اب معمول کی بات بن گئی ہے بالی ووڈ کے […]

کرینہ کپور خان نے کلاسیکل رقص سیکھنے کا منصوبہ بنا لیا

کرینہ کپور خان نے کلاسیکل رقص سیکھنے کا منصوبہ بنا لیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ وہ بھارتی کلاسیکل ڈانس کتھک اور بھرت ناٹیم سیکھنا چاہتی ہیں۔ کرینہ کپور خان کا کہناتھا کہ مجھے بچپن سے ہی کتھک اور بھرت ناٹیم سیکھنے کا شوق ہے اور جلد ہی میں اس کی پیشہ وارانہ تربیت حاصل کرنا شروع کردوں گی […]

بالی وڈ فلم شاندار 22 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

بالی وڈ فلم شاندار 22 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی : بالی وڈ کی کامیڈی فلم ’شاندار‘ 22 اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم میں شاہد کپور اور عالیہ بھٹ پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ ہدایتکار وکاس بہل کی یہ فلم ایک فیملی ڈرامہ ہے، جس میں شاہد کپور ویڈنگ آرگنائزر کا کردار […]

بالی ووڈ کے کنگ خان کو ’’جل پری” کی تلاش

بالی ووڈ کے کنگ خان کو ’’جل پری” کی تلاش

ممبئی : دنیا کا ہر شخص اپنی زندگی میں کچھ اہداف مقرر کرتا ہے بڑی تعداد میں لوگ ہر سال اپنے ان اہداف پر نظر ثانی کرکے ان میں اضافہ یا کمی کرتے ہیں لیکن بالی ووڈ کے کنگ خان نے سال کے درمیان میں ہی اپنی خواہشات کی فہرست سے مداحوں کو آگاہ کردیا […]

بالی ووڈ فلم ”ہیرو” کے گانے ”کھویا کھویا” کی ویڈیو ریلیز

بالی ووڈ فلم ”ہیرو” کے گانے ”کھویا کھویا” کی ویڈیو ریلیز

ممبئی : بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ہیرو کے گانے کھویا کھویا کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ فلم میں اداکار ادیپنچولی کے بیٹے سورج اور سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم گیارہ ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔ Post Views – […]

’’راک اسٹار‘‘ نے ہریتھک روشن اور عدنان سمیع کو علی ظفر کا گرویدہ بنا لیا

’’راک اسٹار‘‘ نے ہریتھک روشن اور عدنان سمیع کو علی ظفر کا گرویدہ بنا لیا

ممبئی : بین الاقوامی برانڈ کی جانب سے تیار کردہ موسیقی کے پروگرام میں علی ظفر علی ظفر کے گائے گانے ’’راک اسٹار‘‘ نے بالی ووڈ میں بھی دھوم مچادی ہے۔ بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر میں اپنی ٹوئٹ میں علی ظفر کی گلوکاری کی تعرئف کرتے ہوئے […]

سنجے دت کی پے رول پر رہائی کی درخواست منظور

سنجے دت کی پے رول پر رہائی کی درخواست منظور

ممبئی : بھارتی ریاست مہاراشٹر کی مقامی انتظامیہ نے سنجے دت کی 30 روز کے لئے پے رول پر رہائی سے متعلق درخواست منظور کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت نے مہاراشٹر کے شہر پونے کے ڈویژنل کمشنر کو درخواست دی تھی کہ ان کی بیٹی کی طبیعت خراب ہے اور ڈاکٹروں نے […]

سلمان خان فلم سلطان میں ’’والد‘‘ کا کردار بھی نبھائیں گے

سلمان خان فلم سلطان میں ’’والد‘‘ کا کردار بھی نبھائیں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم’’سلطان‘‘ میں ’’باکسر‘‘ کے علاوہ والد کے روپ میں بھی نظر آئیں گے۔ بالی ووڈ کے کے نامور فلمساز علی عباس ظفر کی نئی آنے والی فلم’’سلطان‘‘ باکسر کی کہانی پر مبنی ہے جس میں اداکار سلمان خان مرکزی کردار ادا […]

کسی فلم میں عامر اور سلمان کے ساتھ کام کرسکتا ہوں، شاہ رخ خان

کسی فلم میں عامر اور سلمان کے ساتھ کام کرسکتا ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی : شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ کسی فلم میں عامر اور سلمان کے ساتھ کام کر سکتا ہوں اور بالی ووڈ کے تینوں خانز کا ایک ساتھ کسی فلم میں کام کرنا ناممکن نہیں۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک […]

نانا پاٹیکر بھی دیپیکا کی اداکاری کے مداح نکلے

نانا پاٹیکر بھی دیپیکا کی اداکاری کے مداح نکلے

ممبئی : بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر نے دیپیکا کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے اپنی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں انہیں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں نانا پاٹیکر کا کہنا تھا کہ وہ عام طور پر بالی ووڈ کی فلمیں بہت […]

اردو ریل

اردو ریل

تحریر : احمد نثار شہر پونہ سے ممبئی جانے والی ریل، دکن کوین، اپنی تیز رفتار ی سے جارہی تھی۔ کھڑکی سے باہر بیش بہا مناظر ، مہاراشٹر کے مغربی گھاٹ جنہیں مہاراشٹر گھاٹ کے نام سے بھی جاناپہچانا جاتا ہے۔ فطرت کے خوشنما اور دلکش مناظر ذہن کے اندر ایک نئی دنیا کا نقشہ […]

بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کا اداکارہ گیتا بسرا سے شادی کا فیصلہ

بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کا اداکارہ گیتا بسرا سے شادی کا فیصلہ

ممبئی : بھارت کے معروف اسپنر ہر بھجن سنگھ نے اپنی قریبی دوست بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا سے طویل تعلقات کے بعد شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بالی ووڈ انڈسٹری اور بھارتی کرکٹرز کا آپس میں گہرا تعلق ہے جب کہ ماضی میں بھی کئی نامور کرکٹرز بھارتی اداکاراؤں کی زلفوں کے اسیر ہوچکے […]

نانا پاٹیکر نے ہدایت کاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

نانا پاٹیکر نے ہدایت کاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

ممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکار نانا پاٹیکر نے ہدایت کاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں نانا پاٹیکر نے کہا ہے کہ وہ ایک فلم کی ہدایت کاری کررہے ہیں۔ یہ فلم ایک خاتون کی سوانح عمری پر بنائی گئی ہے، فلم کا اسکرپٹ تیار […]

کنگنا نے معاوضے کی دوڑ میں بالی ووڈ کی نامی گرامی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

کنگنا نے معاوضے کی دوڑ میں بالی ووڈ کی نامی گرامی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی : بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت نے اپنے فلمی معاوضے میں اضافہ کر دیا جس کے بعد وہ انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں ہیں۔ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون اور جنگلی بلی کے نام سے مشہور پریانکا چوپڑا کا شمار بالی ووڈ کی سب سے زیادہ […]

بے عزتی کے خوف سے سوشل میڈیا سے دور رہتی ہوں، کترینہ کیف

بے عزتی کے خوف سے سوشل میڈیا سے دور رہتی ہوں، کترینہ کیف

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بے عزتی کے خوف سے سوشل میڈیا سے زیادہ تر دور رہتی ہیں یہ بات انھوںنے بھارتی خبرایجنسی کو ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ کترینہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے […]

معروف موسیقار اے آر رحمان نے فلم کا سکرپٹ تحریر کرنا شروع کر دیا

معروف موسیقار اے آر رحمان نے فلم کا سکرپٹ تحریر کرنا شروع کر دیا

ممبئی : بالی وڈ کے گلوکار اور میوزک کمپوزر اے آر رحمان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فلموں میں کلاسیکل موسیقی متعارف کرانے سے بوریت کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ آج کے دور میں بننے والی فلموں میں اچھا میوزک سامنے آ رہا ہے تاہم ایک ہی طرح کا میوزک سن سن […]

میری ٹیم کے کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث تھے : پریتی زنٹا کا اعتراف

میری ٹیم کے کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث تھے : پریتی زنٹا کا اعتراف

ممبئی : بھارتی میڈیا نے پریتی زنٹا کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریتی زنٹا نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی ٹیم کے کچھ کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث تھے۔ آئی پی ایل جوے کا گڑھ تو تھا ہی مگر اس میں کون اِن […]

ڈر ہے شہرت میں میرے اندر کا اداکار گم نہ ہو جائے، نواز الدین

ڈر ہے شہرت میں میرے اندر کا اداکار گم نہ ہو جائے، نواز الدین

ممبئی : اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ اس بات سے بہت ڈرتے ہیں کہ کہیں شہرت ان کے اندر کے اداکار کو گم نہ کر دے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ میں شہرت کے اس مقام تک پہنچ جائوں گا۔ جہاں میں آج […]

بالی ووڈ اداکارہ تبو اپنی آئندہ فلم میں آواز کا جادو جگائیں گی

بالی ووڈ اداکارہ تبو اپنی آئندہ فلم میں آواز کا جادو جگائیں گی

ممبئی : اپنی جاندار اداکاری کے ذریعے بالی ووڈ میں شہرت پانے والی اداکارہ تبو اب اپنی آئندہ فلم میں آواز کا جادو بھی جگائیں گی۔ میڈیا کے مطابق تبو ان دنوں اپنی آئندہ ’’مسنگ‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں، فلم میں ان کے مقابل منوج باجپائی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، فلم میں […]

زندگی کے بہترین دور سے گزر رہا ہوں، انیل کپور

زندگی کے بہترین دور سے گزر رہا ہوں، انیل کپور

ممبئی : بالی ووڈ میں چار دہائیں گزارنے والے اداکار انیل کپور نے اپنی محنت اور کامیابی کو اپنے خاندان سے منصوب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت زندگی کے بہترین دور سے گزر رہے ہیں۔ یہ بات انھوں نے ملبورن میں انڈین فلم فیسٹیول کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہ انیل […]

پہلی فلم کی شوٹنگ کے پہلے روز ہی غیرذمہ دار لڑکی قرار دے دیا گیا تھا، کنگنا رناوت

پہلی فلم کی شوٹنگ کے پہلے روز ہی غیرذمہ دار لڑکی قرار دے دیا گیا تھا، کنگنا رناوت

ممبئی : بالی ووڈ میں اپنی جاندار اداکاری اور کردار میں ڈھل جانے کے حوالے سے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے بعد شوٹنگ کے پہلے روز ہی انہیں غیر ذمہ دار قرار دے دیا تھا۔ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کنگنا رناوت کا شمار صف […]

امیتابھ اور دپیکا کی فلم ’’پیکو‘‘ نے سال کی ’’بہترین فلم‘‘ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

امیتابھ اور دپیکا کی فلم ’’پیکو‘‘ نے سال کی ’’بہترین فلم‘‘ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

ممبئی : بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فلم’’پیکو‘‘ نے انڈین فلم فیسٹول میلبورن میں سال کی ’’بہترین فلم‘‘ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ بالی ووڈ ڈائریکٹر شوجیت سرکار کی فلم’’پیکو‘‘ باپ اور بیٹی کی لازوال محبت پرمبنی ہے جب کہ فلم میں اداکارامیتابھ بچن ،عرفان خان اور اداکارہ […]

اجے دیوگن نے دبنگ خان کو یاروں کا یار قرار دے دیا

اجے دیوگن نے دبنگ خان کو یاروں کا یار قرار دے دیا

ممبئی : بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دبنگ اسٹار سلمان خان کو یاروں کا یار قرار دیا جب کہ کنگ خان سے متعلق سرد مہری کا مظاہرہ کیا۔ بالی ووڈ کے ستاروں کی آپس میں دوستی اور دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جس کا برملا […]

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار فلم کی شوٹنگ کے دوران جھلس کر زخمی

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار فلم کی شوٹنگ کے دوران جھلس کر زخمی

ممبئی : بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار نئی آنے والی فلم’’سنگھ از بلنگ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران کپڑوں میں آگ لگنے کے باعث زخمی ہوگئے۔ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اداکار اکشے کمار کئی دفعہ اداکاری میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے شوٹنگ کے دوران اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال چکے […]