counter easy hit

ممبئی

ہریتھک روشن فلم ’’عاشقی‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے

ہریتھک روشن فلم ’’عاشقی‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے وراسٹائل اداکار ہریتھک روشن 1990 کی بلاک بسٹر فلم ’’عاشقی‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے۔ بالی ووڈ کے نامور ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی 1990 میں ریلیز ہونے والی رومانوی فلم ’’عاشقی‘‘ میں اداکار راہول رائے اور انو اگروال نے مرکزی کردار ادا کیے تھے جب کہ فلم […]

ایکشن فلمیں خواتین کو با اختیار بناتی ہیں، جیکولین فرنینڈس

ایکشن فلمیں خواتین کو با اختیار بناتی ہیں، جیکولین فرنینڈس

ممبئی : بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ جیکولن فرنینڈس کا کہنا ہے کہ ایکشن سے بھر پور فلمیں خواتین کو با اختیار بناتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ کی کامیاب اداکارہ جیکولن فرنینڈس کا کہنا ہے کہ وہ فلموں میں مکمل ایکشن کردار ادا کر نا چاہتی […]

کبھی الوداع نہ کہنا میری پسندیدہ فلم ہے، شاہ رخ

کبھی الوداع نہ کہنا میری پسندیدہ فلم ہے، شاہ رخ

ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے ’کبھی الوداع نہ کہنا‘ کو اپنی پسندیدہ ترین فلموں میں سے ایک قرار دیدیا۔ فلم کو 9 سال مکمل ہونے پر شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر فلم کی کاسٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم میری پسندیدہ […]

عالیہ بھٹ جیسی بہادرانہ فیصلے کرنے والی اداکارہ نہیں دیکھی، شاہد کپور

عالیہ بھٹ جیسی بہادرانہ فیصلے کرنے والی اداکارہ نہیں دیکھی، شاہد کپور

ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ گزشتہ 20 برسوں میں انہوں نے عالیہ بھٹ کی طرح فلمی کیرئیر کے حوالے سے بہادرانہ فیصلے کرنے والی اداکارہ نہیں دیکھی۔ ممبئی میں اپنی نئی فلم ’’شاندار‘‘ کے ٹریلر کی رونمائی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد کپور کا کہنا […]

دل والے دلہنیا لے جائیں گے کو جاپان میں ریلیز کرنے کی تیاریاں

دل والے دلہنیا لے جائیں گے کو جاپان میں ریلیز کرنے کی تیاریاں

ممبئی : بالی وڈ ایور گرین ہٹ جوڑی کاجول اور شاہ رخ کی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے بیس سال بعد جاپان میں سینما سکرینوں کی زینت بنے گی۔ فلم کی نمائش اوسیکا میں نیشنل میوزیم ایتھنولوجی میں کی جائے گی۔ اس طرح اس فلم نے اپنی کامیابی کا نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ […]

شردھا کپور اور ٹائیگر شیروف نے طویل شوٹنگ کا ریکارڈ قائم کر دیا

شردھا کپور اور ٹائیگر شیروف نے طویل شوٹنگ کا ریکارڈ قائم کر دیا

ممبئی : بالی وڈ کی ادکارہ شردھا کپور اور اداکار ٹائیگر شیرف نے اپنی آنے والی فلم باغی کے لئے لگاتار 18 گھنٹے تک شوٹنگ کرواتے ہوئے ریکارڈ قائم کر دیا۔ شردھا کپور اور ٹائیگر ان دنوں ممبئی میں فلم ”باغی“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ دونوں فلم میں بطور ہیرو ہیروئن جلوہ گر ہوں […]

بھارت کو گیتا کی دیکھ بھال پر عبدالستارایدھی کا شکرگزارہونا چاہیئے، سلمان خان

بھارت کو گیتا کی دیکھ بھال پر عبدالستارایدھی کا شکرگزارہونا چاہیئے، سلمان خان

ممبئی : بالی ووڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے ایدھی فاؤنڈیشن میں گزشتہ 13 سال سے قیام پذیر بھارتی لڑکی گیتا کی دیکھ بھال پر کہا ہے کہ بھارت کو عبدالستار ایدھی کا شکر گزار ہونا چاہیئے۔ سلمان خان کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ سب کو پاکستانی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن اوراس کو […]

سلمان خان کے ساتھ کام کے لیے سوارا بھاسکر اطالوی فلم سے الگ ہو گئیں

سلمان خان کے ساتھ کام کے لیے سوارا بھاسکر اطالوی فلم سے الگ ہو گئیں

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر جنھیں اسی ماہ اٹلی میں بنائی جانیوالی ایک انٹرنیشنل فلم کی شوٹنگ کے لیے جانا تھا اب اس پروجیکٹ سے الگ ہوگئیں ہیں۔ زرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے اٹلی جانے کے لیے ویزہ سمیت دیگر کاغذات بروقت تیار نہیں ہوسکے تھے اس وجہ سے انھوں نے […]

بالی ووڈ اداکارہ آسین نے فلم نگری چھوڑ کر شادی کا فیصلہ کرلیا

بالی ووڈ اداکارہ آسین نے فلم نگری چھوڑ کر شادی کا فیصلہ کرلیا

ممبئی : گجنی اور ریڈی جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ آسین عنقریب شادی کررہی ہیں اور اس کے لئے وہ فلم انڈسٹری چھوڑنے کے لئے بھی تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ آسین نے بھارت میں الیکٹرونکس مصنوعات بنانے والی مقامی کمپنی کے مالک راہول شرما سے شادی کی تیاریاں […]

امریکی ڈرامے ’’کوائنٹیکو‘‘ کی وجہ سے بالی ووڈ فلمیں نہیں چھوڑ سکتی، پریانکا

امریکی ڈرامے ’’کوائنٹیکو‘‘ کی وجہ سے بالی ووڈ فلمیں نہیں چھوڑ سکتی، پریانکا

ممبئی : پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں کامیابی کے بعد اب امریکی ٹی وی چینل پر بھی اپنی اداکاری کا جادو چلانے کے لیے تیار ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کا ABC چینل کے لیے بنایا جانے و الا ڈرامہ ’’کوائنٹیکو‘‘ 27ستمبر سے شروع ہوگا۔ پریانکا کا کہنا ہے کہ آج کل […]

شاہ رخ خان نے ’’فین‘‘ کی عکسبندی مکمل کروا دی

شاہ رخ خان نے ’’فین‘‘ کی عکسبندی مکمل کروا دی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے منیش شرما کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’ فین‘‘ کی عکسبندی مکمل کروادی وہ فلم میں گورو نامی شخص کا کردار نبھا رہے ہیں۔ شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں فلم کی شوٹنگ ختم کروانے کی […]

جیکی شروف مادھوری کیساتھ رومانوی فلم کرنے کے خواہشمند

جیکی شروف مادھوری کیساتھ رومانوی فلم کرنے کے خواہشمند

ممبئی : بالی ووڈ اداکار جیکی شروف جو ماضی میں مادھوری ڈکشت کے ساتھ کئی فلمیں کرچکے ہیں نے کہا ہے کہ وہ ان کے ساتھ کسی رومانوی فلم میں کام کرناچاہتے ہیں۔ جیکی شیروف کا کہناتھا کہ مادھوری کو مزید فلموں میں کام کرنا چاہیے اور وہ میرے لیے ایک فلم میں ضرور کام […]

سلمان خان اداکاری کے بعد آواز کا جادو جگانے لگے

سلمان خان اداکاری کے بعد آواز کا جادو جگانے لگے

ممبئی : بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان ذاتی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’ہیرو‘‘ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان فلموں میں اپنی جاندار اداکاری کے باعث مشہور ہیں تاہم اب وہ ایک بار پھر فلموں میں اپنی آواز کےذریعے مداحوں پر سحر طاری کرنے کو […]

“کک” کے سیکیول میں سلمان خان ڈبل کردار نبھائیں گے

“کک” کے سیکیول میں سلمان خان ڈبل کردار نبھائیں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے دبنگ خان اپنی بلاک بسٹر فلم “کک” کے سیکیول میں ڈبل کردار نبھاتے نظرآئیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے اپنے ایک انٹرویو میں “کک” کے سیکیول میں جلوہ گر ہونے کی تصدیق کردی ہے، ان کا کہنا تھا کہ فلم کی کہانی بہت اچھی ہے جس […]

بالی ووڈ فلم ”فور پلرز آف بیسمنٹ” کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ فلم ”فور پلرز آف بیسمنٹ” کا ٹریلر جاری

ممبئی : بالی ووڈ کی سسپنس سے بھرپور فلم فور پلرز آف بیسمنٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں ڈلزان واڈیا اور عالیہ سنگھ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم اکتوبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 71

زبیدہ بنت یعقوب کے نام

زبیدہ بنت یعقوب کے نام

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کاش میں تمیں اپنے ہاتھوں سے رخصت کرتا ۔بیٹا میں نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے تمہیں شرمندگی ہو۔میری جان اپنی امی کا خیال رکھنا۔شہید یعقوب میمن کو اس دن پھانسی پر لٹکایا گیا جب اس کی سالگرہ تھی ٣٠ جولائی ١٩٦٢ کو ممبئی میں پیدا ہونے والے […]

ایشوریا رائے دوبارہ انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں راج کرنے آ رہی ہیں

ایشوریا رائے دوبارہ انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں راج کرنے آ رہی ہیں

ممبئی : سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن ایک بار پھر انٹرٹینمنٹ کی دنیا پر راج کرنے آ رہی ہیں۔ بالی وڈ کے مشہور میگزین پر اداکارہ کا کور فوٹو شائقین کو بھا گیا۔ ایشوریا رائے کی فلم “جذبہ” کا ٹریلر بھی اسی ماہ ریلیز ہوگا۔ ایشوریا رائے کی خوبصورتی کا توایک زمانہ دیوانہ ہے، […]

مادھوری سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ

مادھوری سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ

ممبئی : 90 کی دھائی میں سلور اسکرین پر راج کرنیوالی مادھوری ڈکشت بالی ووڈ کی واحد اداکارہ ہیںجو سلمان اور شاہ رخ خان سے زیادہ معاوضہ وصول کرچکی ہیں۔ مادھوری نے فلم ’’ہم آپکے ہیں کون ‘‘ کے لیے 2کروڑ75 لاکھ 35 ہزار 729روپے وصول کیے جو سلمان کو دیے گئے معاوضے سے کہیں […]

کامیاب کیرئیر کے پیچھے شارخ اورعامر خان ہیں، رانی مکھرجی

کامیاب کیرئیر کے پیچھے شارخ اورعامر خان ہیں، رانی مکھرجی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی کا کہنا ہے کہ ان کے کامیاب کرئیر کے پیچھے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ اورمسٹر پرفیکٹ عامر خان ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتےہوئے کہا کہ ان کے کامیاب کرئیر کے پیچھے ان کے شوہر اور […]

یوم پیدائش پر یعقوب میمن کو پھانسی

یوم پیدائش پر یعقوب میمن کو پھانسی

تحریر : ممتاز حیدر بھارتی شہر ممبئی میں1993ء میں تسلسل سے کیے گئے بم دھماکوں میں سزائے موت پانے والے یعقوب عبد الرزاق میمن کوجمعرات کی صبح سات بجے ناگپور کی سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ پھانسی سے بچنے کے لیے آخری لمحات میں داخل کی گئی عذر داری کوسپریم کورٹ سے خارج […]

اکشے کمار فلم ’’ڈشوم‘‘ میں ہم جنس پرست کے روپ میں نظر آئیں گے

اکشے کمار فلم ’’ڈشوم‘‘ میں ہم جنس پرست کے روپ میں نظر آئیں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اور ایکشن ہیرو اکشے کمار ڈائریکٹر روہت دھون کی فلم میں ہم جنس پرست کا مختصر کردار ادا کریں گے۔ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے فلموں میں مختلف کردار ادا کیے ہیں جس میں رومانوی، ایکشن اور مزاحیہ کردار بھی شامل ہیں جنہیں شائقین نے بے […]

کرینہ کپور کا سیف علی خان سے فاصلہ اختیار کرنے کا فیصلہ

کرینہ کپور کا سیف علی خان سے فاصلہ اختیار کرنے کا فیصلہ

ممبئی : بالی ووڈ کی چنچل اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے شوہر اوراداکار سیف علی خان سے فاصلہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ نے نئی آنے والی فلم “کی کا” میں اپنے کردار میں حقیقت کارنگ بھرنے کے لئے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی فیملی کو کم […]

سیف علی خان اور ایشوریا رائے سوجے گھوش کی فلم میں رومانس کرتے نظر آئیں گے

سیف علی خان اور ایشوریا رائے سوجے گھوش کی فلم میں رومانس کرتے نظر آئیں گے

ممبئی : سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اوراداکار سیف علی خان ایک ساتھ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ پر راج کرنے والی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے شادی کے بعد طویل عرصہ فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کی تاہم اندسٹری […]

پریانکا چوپڑا باکس آفس پر شاہ رخ خان سے مقابلے پر پریشان

پریانکا چوپڑا باکس آفس پر شاہ رخ خان سے مقابلے پر پریشان

ممبئی : بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے باکس آفس پر انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان سے مقابلے پر پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ شاہ رخ خان کو اداکاری ہی نہیں بلکہ باکس آفس پر راج کے باعث بھی کنگ کہا جاتا ہے جب کہ بڑے بڑے […]

1 3 4 5 6 7 16