By Yes 1 Webmaster on April 21, 2015 anniversary, celebrated, Holiday, Iqbal Bano, today, اقبال بانو, آج, منائی, چھٹی برسی شوبز, لاہور
لاہور (جیوڈیسک) معروف غزل گائیک و گلوکارہ اقبال بانو کی چھٹی برسی 21 اپریل کو منائی جائے گی۔ اقبال بانو 1935 ء میں بھارت کے شہر دہلی میں پیدا ہوئیں اورانھوں نے موسیقی کی تربیت استاد چاند خان سے حاصل کی اور 1950 ء میں اپنی فنی زندگی کا آغاز آل انڈیا ریڈیو سے کیا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on April 21, 2015 anniversary, artist, celebrated, karachi, Moin Akhtar, pakistan, World, Yesterday, برسی, دنیا, فنکار, معین اختر, منائی, پاکستان, کراچی, کل شوبز, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے عالمی شہرت یافتہ اداکارو کمپئیر معین اخترکی چوتھی برسی کل 22اپریل کو منائی جائے گی اس موقع پر شہر کے متعدد ثقافتی اداروں نے پروگرام ترتیب دیے ہیں۔ معین اخترنے 1966میں یوم دفاع پاکستان کے نام سے پیش کیے جانے والے ٹی وی پروگرام […]
By Yes 2 Webmaster on April 11, 2015 Ahmed Rushdi, anniversary, celebrated, lahore, Mastana, singer, today, احمد رشدی, آج, برسی, لاہور, مستانہ, منائی, گلوکار شوبز, لاہور
لاہور (جیوڈیسک) اداکار مستانہ کی چوتھی اور گلوکار احمد رشدی کی 28ویں برسی آج ہفتہ کو منائی جائے گی۔ اداکار مستانہ کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا جنہوں نے نوجوانی میں شوبز کی دنیا میں قسمت آزمائی کی اور چار دہائیو ں تک ٹی وی اوراسٹیج اپنی مزاحیہ اداکاری کے جوہر دکھاتے رہے۔ نوے کی دہائی […]
By Yes 2 Webmaster on April 8, 2015 anniversary, Bhutto Shaheed, bilawal house, celebrated, lahore, Mujeeb Hassan, pakistan, peoples party, برسی, بلاول ہاؤس, بھٹو شہید, لاہور, مجیب الحسن, منائی, پنجاب, پیپلز پارٹی تارکین وطن, سٹی نیوز, لاہور
لاہور (حسن علی) مجیب الحسن امریکہ کے ایڈیشنل سیکٹری انفارمیشن کی بھٹو شہید کی 36 ویں برسی بلاول ہاؤس لاہور بحریہ ٹاؤن اور پیپلز پارٹی پنجاب سیکٹریٹ میں شمولیت بلاول ہاؤس میں مجیب الحسن کو خوش آمدید کیا گیا۔ پنجاب ہاؤس میں پنجاب کے صدر منظور بھٹو کی بیٹی جہاں آرا میڈم نے خوش آمدید […]
By Yes 2 Webmaster on April 4, 2015 anniversary, canceled, celebrated, Garhi Khuda Bakhsh, karachi, Rally, today, Zulfiqar Ali Bhutto, آج, برسی, جلسہ, ذوالفقارعلی بھٹو, منائی, منسوخ, کراچی, گڑھی خدا بخش اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی آج منائی جائے گی اور اس حوالے سے گڑھی خدا بخش میں مرکزی جلسہ موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردیا گیا جب کہ صوبے میں آج عام تعطیل ہے۔ ترجمان وزیراعلی ہاؤس کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی […]
By Yes 1 Webmaster on April 1, 2015 anniversary, Celebration, new york, ppp, Zulfikar Ali Bhutto, برسی, ذوالفقار علی بھٹو, منائی, نیویارک, پیپلزپارٹی تارکین وطن
نیویارک (مجیب الحسن سے) پاکستان پیپلزپارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر اور سیکرٹری جنرل شوکت بٹھہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی حسب روایت نہایت عقیدت و احترام سے کباب کنگ ریسٹورنٹ، جیکسن بائٹس پر شام ساڑھے چھ بجے منائی جائے گی۔ انہوں نے سب ساتھیوں اور […]
By Yes 1 Webmaster on March 21, 2015 anniversary, celebrated, lahore, Rashid Akhtar, simply, انتہائی سادگی, برسی, لاہور, مرزا راشد اختر, منائی تارکین وطن
اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان کے معروف ہدیتکار مرزا راشد اختر کی برسی 4 اپریل کو انتہائی سادگی سے لاہور میں منائی جائے گی۔ شوبز کی ممتاز، ادکارہ میڈیم عابدہ بیگ نے گزشتہ روز فون پر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کے ان کے شوہر مرزا راشد اختر جو 4 اپریل 2008 […]
By Yes 1 Webmaster on January 20, 2015 27 ویں, 27th, anniversary, celebrated, Khan Abdul Ghaffar Khan, today, آج, برسی, خان عبدالغفار خان, منائی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) خدائی خدمت گار تحریک کے بانی خان عبدالغفار خان کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے، باچا خان کے بارے میں انکے مخالفین بھی کہتے ہیں کہ انہوں نے ہمیشہ ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر سیاست کی اور عدم تشدد کے فلسفے کو فروغ دیا۔ یہی وجہ ہے کہ برسوں […]
By Yes 1 Webmaster on January 5, 2015 asif zardari, Bhutto, birthday, celebrated, Peshawar incident, simplicity, آصف زرداری, بھٹو, سادگی, سالگرہ, سانحہ پشاور, منائی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ سانحہ پشاور کے باعث شہید ذوالفقار علی بھٹو کا یوم پیدائش سادگی سے منایا جائے۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملکی سالمیت کو درپیش سب سے بڑے خطرات انتہا پسندی اور عسکریت پسندی […]