counter easy hit

منصوبہ

لاہور ہائیکورٹ نے جیل روڈ سگنل فری منصوبہ کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے جیل روڈ سگنل فری منصوبہ کالعدم قرار دے دیا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے جیل روڈ پر سگنل فری منصوبے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے ایل ڈی اے کو ایسا منصوبہ بنانے کا کوئی اختیار نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے تفیصلی فیصلہ جاری […]

ن لیگ نے انتخابات میں منظم دھاندلی کا منصوبہ بنایا : شاہ محمود قریشی

ن لیگ نے انتخابات میں منظم دھاندلی کا منصوبہ بنایا : شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی ثابت ہونے پر وزیر اعظم اسمبلیاں تحلیل کرنے اور نگران حکومت لانے کے پابند ہونگے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن میں ہمارے وکلا جرح کریں گے […]

لاہور، ریلوے کا ڈیزل شیڈ تباہ کرنے کا منصوبہ ناکام، بم ناکارہ بنا دیا گیا

لاہور، ریلوے کا ڈیزل شیڈ تباہ کرنے کا منصوبہ ناکام، بم ناکارہ بنا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں پل کے اوپر سے کولر میں نصب بم پھینکا گیا جسے فوری طور پر بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر ناکارہ بنا دیا۔ دہشت گردوں کا نشانہ پاکستان ریلوے کا نیو ڈیزل شیڈ تھا، اس ڈیزل شیڈ میں غیر ملکی بھی کام کرتے ہیں۔ فوری […]

ہمارا نصاب تعلیم اور سازشی عناصر

ہمارا نصاب تعلیم اور سازشی عناصر

تحریر : اقبال زرقاش دورِ حاضر کا علم آفتاب و ماہتاب کو چھونے کا دعوٰ ی کر رہا ہے مگر دل کی دنیا تاریک ہے زمانہ بدن کی آرائش میں محو ہے جبکہ روح سلوٹوں سے بھر پور ہے آج کا انسان سورج کی شعاعوں کا پابہ زنجیر کر رہا ہے مگر اس کی اپنی […]

کوئٹہ میں ایف سی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 11 دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ میں ایف سی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 11 دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے کچلاک میں کارروائی کر کے تخریب کا ری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے خود کش جیکٹس سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا ہے۔ ترجمان ایف سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے […]

ملک ریاض کا کراچی میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کا منصوبہ

ملک ریاض کا کراچی میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کا منصوبہ

کراچی (یس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض حسین کی جانب سے کراچی کو دنیا کے صف اول کے شہروں میں شامل کرنے کے عہد پرایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جس کے تحت کراچی میں بجلی کی صورتحال کے پیش نظرہفتے کوبحریہ ٹاؤن اور کے الیکٹرک نے اربوں روپے کے منصوبے میں […]

اسلام آباد پولیس نے 23 مارچ کی پریڈ پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا

اسلام آباد پولیس نے 23 مارچ کی پریڈ پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کی پریڈ پر حملے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد پولیس نے کھنہ اسٹریٹ پر واقع ایک مکان پر چھاپہ مار کر 2 ملزمان راجہ سفیر اکبر اور صغیر احمد کو گرفتار کر […]

سچ کا قحط قسط 3

سچ کا قحط قسط 3

تحریر : لقمان اسد لاہور کے اہم علاقے میں تحریک منہاج القران کے 11 کارکنان کی شہادت کوئی معمول کا واقعہ نہ تھا مگر حکومتی زعماء جن کی نظر میں اپنے خاندانی مفادات کے تحفظ کے ماسوا کسی بھی عام شہری کے جان و مال کا تحفظ کسی وقعت یا حیثیت کا درجہ نہیں رکھتا […]

ڈنمارک سے فرانس تک گستاخانہ خاکوں کی اشاعت صیہونی منصوبہ

ڈنمارک سے فرانس تک گستاخانہ خاکوں کی اشاعت صیہونی منصوبہ

تحریر: صلاح الدین اولکھ 2005 ء کے وسط میں امریکہ اور یورپ کی افغانستان اور عراق میں جاری عسکری جارحیت نقطہ عروج پر پہنچ چکی تھی۔ اپنی عسکری اتحادی قوت کے گھمنڈ میں ناٹو افواج دونوں ملکوں میں اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے کے لئے سرتوڑ کوششیں کر رہی تھیں۔ امریکہ میں کساد بازاری کا […]

شہباز شریف کی مظفر گڑھ میں دہشتگردی منصوبہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش

شہباز شریف کی مظفر گڑھ میں دہشتگردی منصوبہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مظفر گڑھ میں حضرت امام حسین علیہ سلام کے چہلم پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے مظفر گڑھ پولیس کی بہادری اور جرأت کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے […]

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے پاکستان کو بدنام کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے پاکستان کو بدنام کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لے مذموم منصوبہ تیار کر لیا۔ بھارت میں حساس مقامات پر حملوں کا ڈرامہ رچا کر الزام پاکستان پر عائد کیا جائے گا۔ پاکستان اور افغانستان کے بڑھتے ہوئے اچھے تعلقات بھارت کو کھٹکنا شروع ہو گئے ہیں۔ افغانستان سے اتحادی […]

مظفر گڑھ: چہلم پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، پولیس مقابلے میں 4 ہلاک

مظفر گڑھ: چہلم پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، پولیس مقابلے میں 4 ہلاک

مظفر گڑھ (یس ڈیسک) مظفر گڑھ پولیس نے چہلم امام حسین پرتخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد مارے گئے جبکہ مقابلے میں 3 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ چہلم امام حسین پر دہشت گردی […]

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد :حصہ دوم

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد :حصہ دوم

تحریر: رانا بابر میں جب سے سوشل میڈیا پر آیا ہوں سب سے پہلے میں نے سنا کہ،،فری تھنکرز،، (مزہب کی پابندی سے آزاد لوگ جو عقل کا خوب استعمال رکھتے ہیں جو اپنی سوچ کو کسی کے تابع نہیں کرتے اس کے ساتھ ان کو روشن خیال بھی کہہ سکتے ہیں) تو فری تھنکرزکا […]

پاک ایران گیس منصوبہ مکمل کرنے کیلیے پرعزم ہیں، صدر ممنون

پاک ایران گیس منصوبہ مکمل کرنے کیلیے پرعزم ہیں، صدر ممنون

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدوں پر امن چاہتا ہے اور ایران سے تمام شعبوں میں برادارانہ تعلقات کونئی بلندیوں تک لے جانا چاہتا ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی اردشیر سے ملاقات کے دوران صدر ممنون حسین […]