By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 completed, gas, iran, Pervaiz Rashid, pipeline, project, zPak, ایران, منصوبے, مکمل, پائپ لائن, پاک, پرویز رشید, گیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کہتے ہیں کہ ایران کے جوہری تنازع کا معاملہ حل ہونے کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا۔ سرکاری نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش توانائی کے بحران […]
By Yes 2 Webmaster on July 16, 2015 Federal, gas, government, iran, petroleum, pipeline, project, work began, ایران, شروع, منصوبے, وزیر, وفاقی, پاک, پیٹرولیم, کام, گیس پائپ لائن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کردے گا اور آئندہ 2 سال میں پاکستان کو ایرانی قدرتی گیس ملنے لگے گی۔ وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے کے تحت 30 […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 construction, hospitals, islamabad, Mamnoon, modern, need, president, project, time, اسلام آباد, اسپتالوں, تعمیر, جدید, صدر, ضرورت, ممنون, منصوبے, وقت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے ملک میں نئے اور جدید اسپتالوں کی تعمیر کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پمز اسپتال کو دور حاضرکی جدید طبی سہولتوں سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات صدر ممنون نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر […]
By Yes 1 Webmaster on June 27, 2015 agreed, Chinese company, project, Punjab, Quaid, solar park, اتفاق, سولر پارک, قائداعظم, منصوبے, وزیراعلی پنجاب, چینی کمپنی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور چینی کمپنی نے قائداعظم سولر پارک میں 900 میگا واٹ بجلی کے منصوبے پر کام تیز کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ لاہور میں چینی کمپنی کےصدر یویانگ کی قیادت میں وفد نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے اور بجلی […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 ahsan iqbal, alone, Economic Corridor, government, project, successful, احسن اقبال, اقتصادی راہداری, تنہا, حکومت, منصوبے, کامیاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری ماضی کی غلطیوں کا ازالہ ہے۔ دنیا بھر کا میڈیا پاک چائنہ اقتصادی راہداری کو دہشتگردی کی آماجگاہ کہہ رہا تھا جبکہ اب میڈیا اسکو تجارت کی مثال قرار دے رہا ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ انجنئیرنگ یونیورسٹیوں سے […]
By Yes 1 Webmaster on June 8, 2015 Baluchistan, Economic Corridor, pakistan, project, Sarfraz Bugti, اقتصادی راہداری, بلوچستان, دہشتگردی, سرفراز بگٹی, منصوبے اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ : وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سازش کے تحت کوئٹہ اور بلوچستان میں حالات کو خراب کیا جارہا ہے جس کا مقصد پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو ناکام بنانا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ملک کا دشمن ہرقسم کی سازش کے […]
By Yes 1 Webmaster on May 17, 2015 ahsan iqbal, china, Economic Corridor, elements, Indian, project, احسن اقبال, اقتصادی راہداری, بھارتی, عناصر, منصوبے, چین اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال کہتے ہیں کہ ملک میں موجود کچھ عناصر پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بھارت کی زبان بول رہے ہیں۔ لاہور میں قبل ازبجٹ سیمینار سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے […]
By Yes 2 Webmaster on May 12, 2015 cheaper, cruelty, islamabad, khyber pakhtunkhwa, Pervez Khattak, power, Produce, project, اسلام آباد, بجلی, خیبرپختونخوا, زيادہ, سستی, ظلم, منصوبے, پرویر خٹک, پیدا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہےکہ ان کا صوبہ سب سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے لیکن انہیں مہنگی اور کم بجلی دی جاتی ہے۔ اقتصادی راہداری کے منصوبے سے پانچ ارب ڈالر کی سرمایا کاری خیبر پختونخوا میں کی جائے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز […]
By Yes 2 Webmaster on April 21, 2015 address, Chinese President, opening, Parliament House, project, solar energy, افتتاح, خطاب, سولر انرجی, صدر, منصوبے, پارلیمنٹ ہائوس, چینی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر شی چن پنگ آج پارلیمنٹ سے خطاب کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں سولر انرجی منصوبے کا افتتاح بھی کریں گے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں چین کی حکومت ایک میگاواٹ کا شمسی توانائی کا نظام نصب کر رہی ہے یہ منصوبہ رواں سال 30 […]
By Yes 2 Webmaster on April 16, 2015 Abdul Malik, Development, pakistan, project, release, security, terrorism, ترقیاتی, جاری, دہشتگردی, سیکورٹی, منصوبے, ڈاکٹر عبدالمالک, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈاکٹر عبدالمالک کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کے حصے میں مزدوروں کا تحفظ صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ سیکورٹی پر تعینات 8 لیویز اہکاروں کی غفلت کے باعث انہیں معطل کیا گیا ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان کا کہنا تھا کہ پنچگور اور تربت میں امن وامان کے مسائل ہیں وہاں سیکورٹی […]
By Yes 2 Webmaster on March 30, 2015 Complete, Ishaq Dar, islamabad, Nuclear energy, project, اسحاق ڈار, اسلام آباد, ایٹمی توانائی, منصوبے, مکمل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں ایٹمی توانائی کے منصوبوں کے ٹو اور کے تھری پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن سلیم سیٹھی نے بریفنگ میں بتایا کہ ان منصوبوں کو ترجیحی بینیادوں پر مکمل کیا جائے گا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 economic, Esfandiyar, Kala Bagh Dam, plan, route, transit, اسفندیار, اقتصادی, راہداری, روٹ, منصوبے, ڈیم, کالا باغ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اے این پی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں پاک چین اقتصادی راہداری کیلیے نئے روٹ کیخلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیار ولی نے کہا کہ اگر روٹ تبدیل ہوا تو اسکو کالا باغ کی طرح ایشو بنا دیں گے۔ اسلام آباد میں اے […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 Chiniot, Electricity, government, plant, Prime Minister, project, بجلی, حکومت, منصوبے, وزیراعظم, چنیوٹ, کارخانے اہم ترین, مقامی خبریں
چنیوٹ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس پیسے ہوتے تو ملک میں بجلی کے کارخانے لگ رہے ہوتے اس لئے ملکی ترقی کے لئے حکومت نے چین کے ساتھ تعاون کا ہاتھ بڑھایا۔ چنیوٹ کے علاقے رجوعہ میں معدنی ذخائر منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 Chaudhry Nisar, intelligence, Interior Minister, operations, plans, terrorism, انٹیلی جنس, آپریشنز, دہشتگردی, منصوبے, وزیرداخلہ, چوہدری نثار اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ 500 سے زائد انٹیلی جنس آپریشنز ہوئے، دہشتگردی کے ایسے منصوبے روکے گئے۔ جو اگر ہوجاتے تو بڑی خوفناک تباہی لاتےہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دہشتگردوں کی بیشتر لیڈر شپ پاکستان سے رفو چکر ہوچکی ہے۔ وزیر داخلہ نے ایوان میں اپنے پالیسی […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 Chiniot, mineral deposits, Nawaz Sharif, Prime Minister, project, visit, دورہ, معدنی ذخائر, منصوبے, نواز شریف, وزیراعظم, چنیوٹ اہم ترین, مقامی خبریں
چنیوٹ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے چنیوٹ کے علاقے رجوعہ میں دریافت ہونے والے معدنی ذخائر کے منصوبے کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نواز شریف رجوعہ پہنچے تو پاکستانی نامور سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک اور وہاں پہلے سے موجود وزیراعلی پنجاب نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم […]
By Yes 2 Webmaster on December 11, 2014 about, Balochistan, chief minister, facts, hidden, project, quetta, Reko Diq, بلوچستان, حقائق, ریکوڈک, متعلق, منصوبے, وزیراعلی, چھپایا, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ ریکوڈک منصوبے سے متعلق حقائق کو چھپایا نہیں جائے گا اور اس حوالے سے کابینہ کو باخبر رکھیں گے۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ ریکوڈک منصوبے سے متعلق ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا جس میں شفافیت نہ ہو اور […]