counter easy hit

منہاج القرآن

چوھدری محمد اعظم نائب صدر اول اور طارق چوھدری نائب صدر منہاج القرآن فرانس نامزد

چوھدری محمد اعظم نائب صدر اول اور طارق چوھدری نائب صدر منہاج القرآن فرانس نامزد

پیرس (اے کے راؤ) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کل شام مصطفوی ہاوس میں مجلس شوریٰ، ممبر نیشنل ایگزیکٹو کونسل اور علاقائی تنظیمات کے سربراہان سے ایک خصوصی ملاقات کی جس میں پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن فرانس کے کام میں تال میل لانے کے لیے اور کام کو مزید موثر بنانے […]

شیخ زاہد فیاض کی خالہ کی نماز جنازہ مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کر دی گئی

شیخ زاہد فیاض کی خالہ کی نماز جنازہ مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کر دی گئی

پیرس ( اے کے راؤ سے ) تحریک منہاج القرآن پاکستان کے مرکزی رہنماء شیخ زاہد فیاض کی خالہ کی نماز جنازہ مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کر دی گئی۔ فیملی فرینڈ رشتہ دار اور معززین پیرس کے ساتھ پاکستان سے آئے ہوئے حلقہ 155 سے MPA میاں نصیر احمد نے بھی شرکت کی، […]

جامع مسجد منہاج القرآن میں عیدالفطر کی تصویری جھلکیاں

جامع مسجد منہاج القرآن میں عیدالفطر کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (APNA انٹرنیشنل/انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی میں عیدالفطر ١٧ جولائی ١٩١٥ئ، جمعة المبارک کے روز منائی گئی۔ تمام بڑے شہروں ہامبرگ، فرانکفرٹ، برلن، کولن، بون، لائپزش، ڈریسڈن، ماگڈے برگ وغیرہ میں عیدالفطر کے موقعہ پر نماز عید اور عید ملن پارٹیوں کا اہتمام ہوا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 93

جامع مسجد منہاج القرآن میں عیدالفطر کی نماز ١٧ جولائی بروز جمعہ ادا کی گئی

جامع مسجد منہاج القرآن میں عیدالفطر کی نماز ١٧ جولائی بروز جمعہ ادا کی گئی

جرمنی (APNA انٹرنیشنل/انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی میںعیدالفطر١٧ جولائی ١٩١٥ئ، جمعة المبارک کے روز منائی گئی۔ تمام بڑے شہروں ہامبرگ، فرانکفرٹ، برلن، کولن، بون، لائپزش، ڈریسڈن، ماگڈے برگ وغیرہ میں عیدالفطر کے موقعہ پر نماز عید اور عید ملن پارٹیوں کا اہتمام ہوا۔ جرمنی کے مشہور تجارتی و صنعتی شہر فرانکفرٹ میں پاکستانیوں […]

منہاج القرآن آسٹریا اور عوامی تحریک کی جانب سے 13 جولائی کو منہاج سنٹر میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا۔ خواجہ نسیم

منہاج القرآن آسٹریا اور عوامی تحریک کی جانب سے 13 جولائی کو منہاج سنٹر میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا۔ خواجہ نسیم

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن آسٹریا اور پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کی جانب سے 13 جولائی بروز سوموار 26 ویں روزہ کو منہاج سنٹر ویانا میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا […]

بارسلونا : منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین اور دیگر مقامی تنظیمات کا مشترکہ طور پر افطارِ عام کا اہتمام

بارسلونا : منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین اور دیگر مقامی تنظیمات کا مشترکہ طور پر افطارِ عام کا اہتمام

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا شہر کی مرکزی جگہ رامبلا رابال پر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین، اسلامک کونسل کاتالونیا، آسے سوپ اور دیگر مقامی تنظیمات ہر سال مشترکہ طور پر افطارِ عام کا اہتمام کرتی ہیں، جس میں مسلمانوں کے علاوہ مقامی غیر مسلم افراد بھی کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔ ایسی تقریبات […]

مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل میں تنظیم کے عہدیداران و ممبران سے خصوصی نشست کی تصویری جھلکیاں

مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل میں تنظیم کے عہدیداران و ممبران سے خصوصی نشست کی تصویری جھلکیاں

لندن ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) تعلیم کا ہتھیا ر کسی بھی مہلک ایٹم بم یا ڈرون سے زیادہ طا قتور اور پر اثر ہے۔ ان خیالات کا اظہا ر سربراہ منہا ج القرآن انٹرنیشنل و پاکستان عوامی تحریک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طا ہر القا دری نے مرکز منہا ج القرآن انٹرنیشنل […]

منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں روزانہ افطاری و تراویح کا انتظام ہوگا

منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں روزانہ افطاری و تراویح کا انتظام ہوگا

ویانا (محمد اکرم باجوہ ) ماہ رمضان دنیائے اسلام میں رحمت و سعادت کی بہاروں کا پیغام لے کر آتا ہے اللہ رب العزت کے انعامات سمیٹنے کے لیے منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں ہمیشہ کی طرح انشاء اللہ اس سال بھی رمضان کریم کے مہینہ میں روزانہ افطاری اور نماز تراویح باجماعت کا اہتمام […]

منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لوگونس فرانس کے زیراہتمام شب برات،محفل نعت کی تصویری جھلکیاں

منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لوگونس فرانس کے زیراہتمام شب برات،محفل نعت کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لو گونس فرانس اور منہاج ویلفیر فاؤنڈیشن فرانس کے زیراہتمام ڈائریکٹر منہاج القرآن فرانس علامہ حسن میر قادری کی زیرصدارت اورعلامہ حافظ محمد اقبال اعظم ڈائریکٹر منہاج ویلفیر فاؤنڈیشن یورپ کی زیرنگرانی شب برات، خصوصی محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو […]

منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لوگونس فرانس کے زیراہتمام شب برات،خصوصی محفل نعت کا انعقاد کیا گیا

منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لوگونس فرانس کے زیراہتمام شب برات،خصوصی محفل نعت کا انعقاد کیا گیا

پیرس (میاں عرفان صدیق) ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لو گونس فرانس اور منہاج ویلفیر فاؤنڈیشن فرانس کے زیراہتمام ڈائریکٹر منہاج القرآن فرانس علامہ حسن میر قادری کی زیرصدارت اورعلامہ حافظ محمد اقبال اعظم ڈائریکٹر منہاج ویلفیر فاؤنڈیشن یورپ کی زیرنگرانی شب برات، خصوصی محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میں پاکستان سے تشریف […]

اعوان ٹرانسپورٹ ویانا کی جانب سے منہاج القرآن کے اعزاز میں ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

اعوان ٹرانسپورٹ ویانا کی جانب سے منہاج القرآن کے اعزاز میں ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) اعوان ٹرانسپورٹ ویانا کے مالک حاجی ملک امین اعوان کی جانب سے منہاج القرآن جرمن کے ڈائریکٹر حافظ مدثر اور منہاج القرآن آسٹریا کے عہدیداران کے اعزاز میں 13 مئی کی شام دس ڈسڑکٹ کے پاکستانی ریسٹورنٹ میں ایک ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

اعوان ٹرانسپورٹ ویانا کی جانب سے منہاج القرآن کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا

اعوان ٹرانسپورٹ ویانا کی جانب سے منہاج القرآن کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) اعوان ٹرانسپورٹ ویانا کے مالک حاجی ملک امین اعوان کی جانب سے منہاج القرآن جرمن کے ڈائریکٹر حافظ مدثر اور منہاج القرآن آسٹریا کے عہدیداران کے اعزاز میں 13 مئی کی شام دس ڈسڑکٹ کے پاکستانی ریسٹورنٹ میں ایک ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں کے […]

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درودوسلام کی خبر کی تصویری جھلکیاں

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درودوسلام کی خبر کی تصویری جھلکیاں

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درودوسلام کی محفل کا انعقاد فرخ وسیم بٹ کی رہائش گاہ پر کیا گیا، جس میں ملک بھر سے منہاج القرآن کے اراکین وابستگان افراد،زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد، انگلینڈ سے آئی ہوئی تبلیغی جماعت اورپاکستانی کمیونٹی […]

ویانا: معراج النبی کی سالانہ محفل منہاج القرآن سنٹر میں 17مئی بروز اتوار منعقد ہو گی

ویانا: معراج النبی کی سالانہ محفل منہاج القرآن سنٹر میں 17مئی بروز اتوار منعقد ہو گی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر میں ہرسال کی طرح ماہ ِرجب المرجب میں معراج النبی کی عظیم الشان سالانہ محفل 17مئی بروز اتوار بوقت عصر16:30 Uhrبجے منعقد ہوگی۔ محفل گوشہ درود وسلام، تلاوت قرآن مجید معہ ترجمہ عرفان القرآن، غلام مصطفی نعیمی اور محمد شہریار خان سمیت معروف نعت خوانان بارگاہ رسالت مآب […]

لاہور ہائی کورٹ نے ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن کی منسوخی روک دی

لاہور ہائی کورٹ نے ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن کی منسوخی روک دی

لاہور (یس ڈیسک) عدالت عالیہ نے ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن کی منسوخی روکتے ہوئے پنجاب حکومت اور رجسٹرار جوائنٹ اسٹاک کمپنیز سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ادارہ منہاج القرآن کی جانب سے موقف اختیار […]