counter easy hit

مکمل

پنجاب میں ممکنہ سیلابی صورتحال، شہباز شریف کی انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت

پنجاب میں ممکنہ سیلابی صورتحال، شہباز شریف کی انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت

لندن : لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے سول سیکرٹریٹ اور مختلف ڈویژنوں میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات سے پیشگی معلومات لے کر انتظامات کئے جائیں اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام ضروری اقدامات مکمل رکھے […]

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا، پرویز رشید

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا، پرویز رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کہتے ہیں کہ ایران کے جوہری تنازع کا معاملہ حل ہونے کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا۔ سرکاری نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش توانائی کے بحران […]

خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی مکمل کر لی گئی ہے، ترجمان پاک فوج

خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی مکمل کر لی گئی ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی : پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ آپریشن ضربِ عضب کامیابی سے جاری […]

عمران فاروق قتل کیس: سکاٹ لینڈ یارڈ نے خالد شمیم سے بھی تفتیش مکمل کر لی

عمران فاروق قتل کیس: سکاٹ لینڈ یارڈ نے خالد شمیم سے بھی تفتیش مکمل کر لی

اسلام آباد : اسلام آباد میں موجود برطانوی پولیس سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے عمران فاروق قتل میں ملوث دوسرے ملزم خالد شمیم سے بھی تفتیش مکمل کر لی ہے۔ اس سے پہلے برطانوی ٹیم نے معظم علی سے پوچھ گچھ کی تھی جس کے بعد انہیں دوسرے ملزم خالد شمیم سے سوال وجواب […]

عمران فاروق قتل کیس، برطانوی پولیس کی ملزم معظم علی سے تفتیش مکمل

عمران فاروق قتل کیس، برطانوی پولیس کی ملزم معظم علی سے تفتیش مکمل

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش میں ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے بتایا کہ برطانیہ کی میٹرو پولیٹن پولیس ٹیم پاکستان میں موجود ہے جس نے جے آئی ٹی کے ساتھ گرفتار ملزم معظم علی سے تفتیش مکمل کر لی ہے۔ برطانوی […]

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پیرس کا دورہ مکمل کرکے انگلینڈ روانہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پیرس کا دورہ مکمل کرکے انگلینڈ روانہ

پیرس (پیپلز پارٹی فرانس) جناب سید خورشید شاہ صاحب اپزیشن لیڈر پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم رہنما اپنے فرانس پیرس کے چار روزہ نجی دورے کے بعد انگلیند جاتے ہوئے گار دو نارد پیرس GARE DU NORD PARIS پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر اور پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سئنیر نائب صدر جناب […]

انتخابی دھاندلی کیس میں فریقین کے دلائل مکمل؛ کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

انتخابی دھاندلی کیس میں فریقین کے دلائل مکمل؛ کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد : انتخابی دھاندلی کیس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی انکوائری کمیشن نے 2013 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر فریقین کی جانب […]

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے فلم انڈسٹری میں 23 سال مکمل کر لئے

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے فلم انڈسٹری میں 23 سال مکمل کر لئے

ممبئی : اداکار شاہ رخ خان نے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں تئیس سال مکمل کر لیے، شائقین ٹوئٹر پر 23 گولڈن ائیرز آف شاہ رخ خان کے ہیش ٹیگ کے ساتھ سپر سٹار کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ شاہ رخ خان کی پہلی فلم “دیوانہ” پچیس جون انیس سو بانوے میں ریلیز […]

پیر شاہد آف پکھوال پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ گئے

پیر شاہد آف پکھوال پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ گئے

میلان (شیخ بابر سے) اٹلی کی ممتاز سماجی، سیاسی، کاروباری ہر دل عزیز شخصیت پیر زاہد نوید، پیر وقاص، پیر عمران آف پکھوال کے بھائی پیر شاہد آف پکھوال پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے گزشتہ روز اٹلی واپس پہنچ گئے۔ میلان ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان میں ان کے […]

سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے

سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے

گال : قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے صرف 16 ٹیسٹ میچز میں ایک ہزار زنز مکمل کر لئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سرفراز احمد نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کے ایک ہزار زنر مکمل کئے۔ سرفراز احمد نے یہ سنگ میل 16 ٹیسٹ […]

ویانا: ڈاکٹر عبدلولی خان کے اعزاز میں ڈاکٹریٹ مکمل کرنے پر الودای تقریب کا انعقاد

ویانا: ڈاکٹر عبدلولی خان کے اعزاز میں ڈاکٹریٹ مکمل کرنے پر الودای تقریب کا انعقاد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 16 جون کو انٹرنیشنل ہاسٹل سٹار گاسے ویانا میں پاکستانی سکالرز کی جانب سے ڈاکٹر عبدلولی خان کے اعزاز میں ایک شاندار الودای تقریب انعقاد کیا گیا تقریب کا آغاز محسن شہزاد نے تلاوت قرآن پاک سے کیا۔ ڈاکٹر عبدلولی خان ہایر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے میڈیکل سائنس کے شعبہ […]

آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل، 2 ہزار 763 دہشت گرد ہلاک

آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل، 2 ہزار 763 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل ہونے پرپاک فوج نے اس کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق آپریشن کے دوران 2 ہزار 763 دہشت گرد ہلاک اور ان کے 837 ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

کیوی کپتان برینڈن مک کلم کے ٹیسٹ میں 6000 رنز مکمل

کیوی کپتان برینڈن مک کلم کے ٹیسٹ میں 6000 رنز مکمل

لیڈز : نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن مک کلم نے ٹیسٹ کیریئر میں چھ ہزار رنز مکمل کر لئے ہیں۔ وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے سٹیفن فلیمنگ کے بعد دوسرے کیوی بیٹسمین ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن مک کلم نے انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے لیڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں اکتالیس اور […]

زمبابوین کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس لوٹ گئی

زمبابوین کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس لوٹ گئی

لاہور : زمبابوے کی کرکٹ ٹیم قدافی سٹیڈیم میں آخری ون ڈے کھیلنے کے بعد وطن واپس لوٹ گئی ہے۔ قدافی سٹیڈیم سے علامہ اقبال ائیرپورٹ تک مہمان ٹیم کو سخت سیکورٹی مہیا کی گئی۔ زمبابوین ٹیم کی سیکورٹی میں پاک فوج، رینجرز، ایلیٹ فورس اور پولیس کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ ٹیم کی واپسی […]

سانحہ مستونگ کیخلاف آج بلوچستان میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

سانحہ مستونگ کیخلاف آج بلوچستان میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

مستونگ : سانحہ مستونگ کے خلاف کوئٹہ سمیت صوبے میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہے۔ شہر میں سوگ کی فضا اور تمام چھوٹے بڑے تجارتی مراکز بند ہیں۔ سرکاری سطح پر تین روز کے سوگ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ سانحہ مستونگ کھڈ کوچہ کے خلاف حکومت بلوچستان، مختلف سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں کی اپیل […]

ایگزیکٹ اسکینڈل؛ وزیر داخلہ کا فرانزک ماہرین کو 7 روز میں کام مکمل کرنے کا حکم

ایگزیکٹ اسکینڈل؛ وزیر داخلہ کا فرانزک ماہرین کو 7 روز میں کام مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے ایگزیکٹ اسکینڈل کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے کو 7 روز میں اپنی تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے ایف آئی اے کے فرانزک ماہرین کو ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کے حوالے سے 7 روز […]

تفتیش فوری مکمل نہیں ہو سکتی، ایگزیکٹ اسکینڈل بڑا کیس ہے: ڈائریکٹر ایف آئی اے

تفتیش فوری مکمل نہیں ہو سکتی، ایگزیکٹ اسکینڈل بڑا کیس ہے: ڈائریکٹر ایف آئی اے

کراچی : ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے حوالے سے کراچی میں مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ شاہد حیات نے ایف آئی اے کے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ ایگزیکٹ کے دفتر میں شواہد کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد حیات کا کہنا تھا […]

سومیہ خان نے اپنے نئے ویڈیو گانے علی علی کی ریکارڈنگ مکمل کرا دی

سومیہ خان نے اپنے نئے ویڈیو گانے علی علی کی ریکارڈنگ مکمل کرا دی

اٹلی (شیخ بابر سے) سومیہ خان نے اپنے نئے ویڈیو گانے علی علی کی ریکارڈنگ مکمل کرا دی ہے، اس ویڈیو کے ڈائریکٹر اور اشعار کے ایس کاظمی ہیں اور یہ ویڈیو حضرت لال شہباز قلندر کے عرس پر ریلیز کی جائے گی۔ سومیہ خان کا کہنا ہے کہ مجھے یہ ویڈیو مکمل کرا کے […]

زمبابوین ٹیم کی سیکیورٹی کیلیے فول پروف انتظامات مکمل

زمبابوین ٹیم کی سیکیورٹی کیلیے فول پروف انتظامات مکمل

لاہور : زمبابوین ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات مکمل کرلیے گئے، نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کے قرب و جوار میں 100 کے قریب سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیے گئے، ماہرین 24گھنٹے مانیٹرنگ پر مامور ہیں، اعلیٰ سطحی اجلاس میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان […]

سانحہ کراچی کی تحقیقات مکمل ہونے تک کسی کو مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتے: پرویز رشید

سانحہ کراچی کی تحقیقات مکمل ہونے تک کسی کو مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتے: پرویز رشید

راولپنڈی: راولپنڈی میں صحافی جوہر مجید کی کتاب ”موٹر وے سے میٹرو تک” کی تقریب رونمائی میں شرکت کے بعد بات چیت کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ سانحہ کراچی کی وجہ سے ہر پاکستانی کا دل دکھی ہے۔ مجرموں اور ان کے سرپرستوں تک پہنچیں گے تاہم تحقیقات مکمل ہونے تک کسی کو […]

آپریشن ضرب عضب اس سال مکمل کر لیا جائے گا: شیخ روحیل اصغر

آپریشن ضرب عضب اس سال مکمل کر لیا جائے گا: شیخ روحیل اصغر

پشاور: قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کے اراکین نے پشاور میں آرمی پبلک سکول اور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی گئی جبکہ کمیٹی اراکین نے میران شاہ میں دہشتگردوں کی بنائی گئی بارود کی فیکٹریوں، پناہ گاہوں اور میڈیا سیل کا دورہ کیا۔ کمیٹی کے چئیرمین […]

عمر زبیر اٹلی اور ڈنمارک کا دورہ مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے

عمر زبیر اٹلی اور ڈنمارک کا دورہ مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کی ممتاز سیاسی اور کاروباری شخصیت اٹلی کا دورہ مکمل کرکے گزشتہ روز واپس پاکستان پہنچ گئے لاہور ائیرپورٹ پر ان کے عزیزوں و اقارب نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ اٹلی اور ڈنمارک میں ان کے اعزاز میں شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا سوشل میڈیا پر شیخ بابر […]

نادرا نے این اے 122 کی فرانزک رپورٹ مکمل کر لی: عمران خان

نادرا نے این اے 122 کی فرانزک رپورٹ مکمل کر لی: عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین نادرا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے این اے 122 کے حوالے سے اپنی رپورٹ مکمل کر لی جو چند روز میں پیش کر دی جائے گی۔ چوبیس حلقوں میں الیکٹورل رول ہی نہیں […]

ملک احمد رضا وحید پاکستان کا دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ گے

ملک احمد رضا وحید پاکستان کا دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ گے

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان مسلم لیگ اٹلی کے جنرل سیکرٹری ملک احمد رضا وحیدپاکستان کا دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ گے میلان ائیرپورٹ پر مسلم لیگ کے ملک احسان اسلام، چوہدری اجمل ، اور دیگر احباب نے ان کا شاندار استقبال کیا، شیخ بابر سیفون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد […]