counter easy hit

مکمل

کشمیر کو شامل کئے بغیر مذاکرات کے کسی ایجنڈے کو مکمل نہیں سمجھتے، وزیراعظم

کشمیر کو شامل کئے بغیر مذاکرات کے کسی ایجنڈے کو مکمل نہیں سمجھتے، وزیراعظم

مظفرآباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر کو شامل کئے بغیر مذاکرات کے کسی ایجنڈے کو مکمل نہیں سمجھتے اور پاکستان کشمیر کی آزادی کے لئے سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]

گلوکار سجاد علی شاعر بن گئے، پہلا مجموعہ مکمل کر لیا

گلوکار سجاد علی شاعر بن گئے، پہلا مجموعہ مکمل کر لیا

کراچی (یس ڈیسک) گلوکار سجاد علی نے گائیکی کے ساتھ شاعری کے میدان میں قدم رکھ دیا، انھوں نے گزشتہ دنوں گیتوں اور غزلوں پر مبنی پہلا شعری مجموعہ مکمل کرلیا جو آئندہ ماہ شائع ہوجائے گا۔ اس شعری مجموعہ میں ان کے وہ تمام گیت اور غزلیں شامل ہیں جو انھوں نے اپنے 35 […]

مکمل سیکیورٹی تک اسکول بند رکھے جائیں، آئی جی خیبرپختونخوا

مکمل سیکیورٹی تک اسکول بند رکھے جائیں، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور (یس ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختون خوا ناصر خان درانی نے کہا ہے کہ شہر کے بیشتر سرکاری اور پرائیویٹ اسکول چار دیواری سے عاری ہیں۔ حکومت کو لکھ دیا ہے کہ مناسب سکیورٹی انتظامات کے بعد ہی یہ اسکول کھولنے کی اجازت دی جائے۔ گورنمنٹ ہائی اسکول سٹی نمبر 2 پشاور کے […]

چکلالہ گیریژن میں فوجی عدالت بنانے کی تیاری مکمل

چکلالہ گیریژن میں فوجی عدالت بنانے کی تیاری مکمل

راولپنڈی (یس ڈیسک) دہشتگردی کے مقدمات کی سماعت کیلیے ایک فوجی عدالت بنانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، فوجی عدالت چکلالہ گیریژن میں بنائی جائیگی اور اس کے سربراہ لیفیٹننٹ کرنل ہوں گے۔ ملزمان کو مرضی کا وکیل پیش کرنے کی اجازت ہوگی مگر وکلا کو بغیر جواز کے کیسوں کا التوا نہیں […]

بدعنوانی کے مکمل خاتمے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب

بدعنوانی کے مکمل خاتمے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے عالمی یوم انسداد بدعنوانی کے موقع پر لاہور سے جاری ہونے والے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے سرکاری سطح پر شفافیت و میرٹ کے فروغ اور بدعنوانی کے خاتمے کے لئے موثر اقدامات اٹھائے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دور […]

پاک ایران گیس منصوبہ مکمل کرنے کیلیے پرعزم ہیں، صدر ممنون

پاک ایران گیس منصوبہ مکمل کرنے کیلیے پرعزم ہیں، صدر ممنون

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدوں پر امن چاہتا ہے اور ایران سے تمام شعبوں میں برادارانہ تعلقات کونئی بلندیوں تک لے جانا چاہتا ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی اردشیر سے ملاقات کے دوران صدر ممنون حسین […]

ناسا نے ایک بار پھر خلا میں جانے کی تیاری مکمل کرلی

ناسا نے ایک بار پھر خلا میں جانے کی تیاری مکمل کرلی

کیلیفورنیا (یس ڈیسک) کافی عرصے تک خلا میں پرواز سے دور رہنے کے بعد بالآخر امریکہ نے ایک بار زمین کی حدود سے دور سفر کی تیاری شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں تیار کردہ خلائی شٹل اپنےآزمائشی سفر پر جمعرات کو روانہ ہورہی ہے۔ ناسا کے مطابق نئی خلائی شٹل ’اورین‘ خلا کی […]