counter easy hit

نام

حکومت نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے نیا حکم نامہ جاری کردیا

حکومت نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے نیا حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے دہشت گردی، ریاست کیخلاف سازش، کرپشن ،ٹیکس چوری، انسانی اسمگلنگ، منشیات کی اسمگلنگ سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کیلیے نیا پرفارما جاری کر دیا۔ ’’دستاویز کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تمام وزارتوں، ڈویژنوں اورتمام متعلقہ اداروں کو ایگزٹ […]

شعیب نے ڈبل سنچری والدہ کے نام کر دی

شعیب نے ڈبل سنچری والدہ کے نام کر دی

ابو ظبی : شعیب ملک ابوظبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار ڈبل سنچری کے بعد میڈیا کانفرنس میں تو نہیں آئے البتہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے انھوں نے اپنے تاثرات کا اظہار کر دیا۔ انگلینڈ کے خلاف 245 رنز بنانے والے آل راؤنڈر نے ٹویٹ کیا کہ ’’ یہ اننگز آپ کیلیے […]

ایک شام پہاڑی و کشمیری سنگیت کے نام

ایک شام پہاڑی و کشمیری سنگیت کے نام

لیوٹن برطانیہ( تیمور لون سے ) کشمیر وائسز کے زیر اہتمام برطانیہ کے شہر لیوٹن میں پہاڑی و کشمیری میوزیکل ایونٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں برطانیہ بھر سے بڑی تعداد میں کشمیری کمیونٹی نے شرکت کی۔ اس پہاڑی و کشمیری میوزیکل ایونٹ کا مقصدبرطانیہ میں عرصہ دراز سے مقیم پاکستانی و ہندوستانی مقبوضہ […]

نصرت فتح علی خان کی سالگرہ پر گوگل کا ڈوڈل انکے نام

نصرت فتح علی خان کی سالگرہ پر گوگل کا ڈوڈل انکے نام

فیصل آباد : موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے پرستار آج ان کی 67 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ گوگل نے آج کا ڈوڈل گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کے نام کیا ۔ 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں استاد فتح علی خان کے یہاں پیدا ہونے والے بچے […]

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

ہرارے : تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان نے میزبان زمبابوے کو 7 وکٹوں کے شکست دے کر تین میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لئے 162 رنز کا ہدف دیا جس […]

میرے نام سے منسلک جعلی فیس بک اکاؤنٹس سے ہوشیار رہیں، سلمان خان

میرے نام سے منسلک جعلی فیس بک اکاؤنٹس سے ہوشیار رہیں، سلمان خان

ممبئی: بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے اپنے چاہنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ان کے نام سے بنائے گئے جعلی فیس بک پیج سے دھوکا نہ کھائیں۔ سماجی رابطی کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں سلمان خان نے کہا ہے کہ فیس بک پر ان کے نام سے ایک پیج […]

ایف بی آر نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر دی

ایف بی آر نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد : کرنسی اسمگلنگ کیس کی تفتیش کرنے والے کسٹم افسر نے وزارت داخلہ کے نام ایک خط میں ماڈٰل ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ملزمہ کو 56800 ڈالر دبئی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا، مقدمہ کا چالان […]

چوہدری نثار کا 65 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا اعلان

چوہدری نثار کا 65 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ای سی ایل سے متعلق نئی پالیسی کے تحت 65 ہزارافراد کے نام نکالے جارہے ہیں۔ وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ای سی ایل سے متعلق واضح پالیسی اختیار کی […]

حضرت ابو ایوب خالد بن زید انصاری حصہ پنجم

حضرت ابو ایوب خالد بن زید انصاری حصہ پنجم

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ قُسْطَنْطَنِیَةْ؛ یونانی لفظ Constantinus Augustus، قُسْطَنْطِیْنِ آگَسْٹا سے مشتق ہے ۔قسطنطین ِاعظم !الاریائی تھریشئن خانوادے کے چشم وچراغ،قسطنطین ِآگسٹا ٢٧ فروری ٢٧٢ تا ٢٢مئی ٣٣٧ئ، یونان ِقدیم کے بادشاہ اور کیتھولک عیسائیت میںApostleکادرجہ رکھتے ہیں جو یونان پہ ٣٠٦تا٣٣٧ء فرمانروا رہے ۔آگسٹایعنی واجب التعظیم اورقُسْطَنْطِیْن بمعنی شہ زوروثابت […]

بالی ووڈ میں اداکار فواد خان کو نیا نام مل گیا

بالی ووڈ میں اداکار فواد خان کو نیا نام مل گیا

ممبئی : بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اداکار فواد خان اور اداکار سدھارت ملہوترا فلم’’کپور اینڈ سنز‘‘ کی شوٹنگ کے دوران آپس میں گہرے دوست بن گئے جب کہ سدھارت نے پیار سے ان کا نام’’مسئلہ‘‘ رکھ دیا۔ پاکستانی اداکار فواد خان نامور فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ […]

کیا انصاف اسی کا نام ہے۔۔۔؟؟

کیا انصاف اسی کا نام ہے۔۔۔؟؟

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر لال بھجکڑکی حکومت میں ایک شخص نے قتل کردیا۔ جج نے اسے موت کی سزاسنائی ۔جب جلاد قاتل کو پھانسی دینے لگا تو پتہ چلاکہ قاتل کی گردن بہت پتلی ہے اور پھانسی کا پھندا بہت کھلا ۔سبھی پریشان کہ اِس کا کیا حل نکالا جائے ۔ چاروناچار طے ہوا کہ […]

یومِ آزادی کے موقع پر سمیرہ عزیز کے نام جعلی ایونٹ آرگنائز کی دھوکہ دہی

یومِ آزادی کے موقع پر سمیرہ عزیز کے نام جعلی ایونٹ آرگنائز کی دھوکہ دہی

جدہ (نوید فاروقی سے) سعودی میڈیا سے تعلق رکھنے والی معروف سعودی خاتون سمیرہ عزیز جدہ میں یومِ آزادی کے موقع پر ایک ایونٹ آرگنائزر کی جعل سازی کا شکار ہو گئیں۔ آرگنائزر نے سمیرہ عزیز کو اپنے 14 اگست کے شومیں مہمانِ خصوصی ظاہر کر کے اسپانسروں سے تقریباً 15 ہزار ریال (مساوی 4 […]

لوگ آج بھی شعلے کے کردار ’’بسنتی‘‘ کے نام سے پکارتے ہیں، ہیمامالنی

لوگ آج بھی شعلے کے کردار ’’بسنتی‘‘ کے نام سے پکارتے ہیں، ہیمامالنی

ممبئی : بالی ووڈ میں ڈریم گرل کے نام سے شہرت پانے والی اداکارہ ہیمامالنی نے کہا کہ فلم کے 40 سال گزر جانے کے بعد لوگ آج بھی ’’بسنتی‘‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی شہرہ آفاق فلم ’’شعلے‘‘میں میگا اسٹار امیتابھ بچن، دھرمیندر، امجد خان اور ڈریم گرل ہیما مالنی […]

امیتابھ اور دپیکا کی فلم ’’پیکو‘‘ نے سال کی ’’بہترین فلم‘‘ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

امیتابھ اور دپیکا کی فلم ’’پیکو‘‘ نے سال کی ’’بہترین فلم‘‘ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

ممبئی : بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فلم’’پیکو‘‘ نے انڈین فلم فیسٹول میلبورن میں سال کی ’’بہترین فلم‘‘ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ بالی ووڈ ڈائریکٹر شوجیت سرکار کی فلم’’پیکو‘‘ باپ اور بیٹی کی لازوال محبت پرمبنی ہے جب کہ فلم میں اداکارامیتابھ بچن ،عرفان خان اور اداکارہ […]

شاہد آفریدی کا نام دنیا کے 20 مخیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

شاہد آفریدی کا نام دنیا کے 20 مخیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

کراچی : پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور ممتاز کھلاڑی شاہد آفریدی سال 2015 کے لیے دنیا کے ان 20 کھلاڑیوں اور ایتھلیٹ میں شامل ہیں جو اپنی آمدنی کا بڑا حصہ خیراتی کاموں میں خرچ کررہے ہیں۔ مایہ ناز مخیر کھلاڑیوں میں فٹ بال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو، جان کینا، سرینا ولیمز، یونا […]

ورلڈ سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل بھارتی کھلاڑی پنکج ایڈوانی کے نام

ورلڈ سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل بھارتی کھلاڑی پنکج ایڈوانی کے نام

کراچی : ورلڈ سیکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل بھارت کے پنکج ایڈوانی اور چین کے یان بنگ تائو کے درمیان کھیلا گیا۔ بھارتی کھلاڑی ابتدا سے ہی مدمقابل پر چھائے رہے۔ پنکج ایڈوانی نے یکے بعد دیگر پہلے تینوں فریمز میں کامیابی حاصل کرکے حریف کھلاڑی کو دبائو کا شکار کر دیا تاہم […]

سالانہ تیر اندازی کا ٹائٹل کم ووجن نے اپنے نام کر لیا

سالانہ تیر اندازی کا ٹائٹل کم ووجن نے اپنے نام کر لیا

کوپن ہیگن : کم ووجن نے ہالینڈ کے رک وین ڈر وین کو چھ دو سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ کم ووجن اس سے قبل دو ہزار گیارہ میں بھی ورلڈ چیمپئن شپ جیت چکے ہیں۔ ویمن ورلڈ ٹائٹل بھی جنوبی کوریا کے نام رہا۔ کی بو بے نے چین کی لن شی […]

زبیدہ بنت یعقوب کے نام

زبیدہ بنت یعقوب کے نام

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کاش میں تمیں اپنے ہاتھوں سے رخصت کرتا ۔بیٹا میں نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے تمہیں شرمندگی ہو۔میری جان اپنی امی کا خیال رکھنا۔شہید یعقوب میمن کو اس دن پھانسی پر لٹکایا گیا جب اس کی سالگرہ تھی ٣٠ جولائی ١٩٦٢ کو ممبئی میں پیدا ہونے والے […]

جناب میاں محمد نواز شریف کے نام ایک کھلا خط

جناب میاں محمد نواز شریف کے نام ایک کھلا خط

تحریر : عالیہ جمشید خاکوانی حضرت محمد نے فرمایا جو شخص مزدور ،ملازم پر ظلم کرے گا اللہ اس کے ہر نیک عمل کو ضائع کر دے گا ۔اور اس ظالم شخص پر جہنم واجب کر دے گا ]امالی صدوق ص ٣٣٨[ میاں محمد نواز شریف آپنے اپنے اقتدار کے دوسرے دور میں مورخہ 13 […]

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

تحریر: فائزہ اسلم ہر شخص ایک زندگی جی رہا ہے۔ صبح اور شام کے رد و بدل کا نام زندگی ہے۔ سب سے پہلے تو نظر ڈالی جائے زندگی کی تعریف کیا ہے۔ بہت سے لوگ زندگی کو آسان سمجھ کر گزار رہے ہیں۔ مگر شاید ہی کوئی ایسا ہو جسے اس لفظ کی اور […]

کیویز ٹیم زمبابوے کیخلاف ایک میچ آئوتیارووا کے نام سے کھیلے گی

کیویز ٹیم زمبابوے کیخلاف ایک میچ آئوتیارووا کے نام سے کھیلے گی

زمبابوے : کیویز کرکٹ ٹیم اگست میں زمبابوے کیخلاف سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ نیوزی لینڈ کی بجائے آؤتیارووا کے نام سے کھیلے گی۔ آؤتیارووا جس کا مطلب نیوزی لینڈ ہی ہے کیویز کی ایک مقامی زبان MAORI کا لفظ ہے۔ ایک میچ کیلئے نام تبدیل کرنے کامقصد MAORI زبان کا فروغ ہے ۔ […]

پرویز مشرف کا نام بھارتی نصاب میں بطور 6 عظیم شخصیات میں شامل کر لیا گیا

پرویز مشرف کا نام بھارتی نصاب میں بطور 6 عظیم شخصیات میں شامل کر لیا گیا

نئی دہلی : سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے محکمہ تعلیم نے اسکول کے نصاب میں 6 عظیم شخصیات میں شامل کردیا۔ مدھیہ پردیش کے اسکولوں میں تیسری جماعت کی کتاب میں پرویز مشرف کا نام نمایاں شخصیات میں شامل کیا گیا اور ان کی تصویر بھی شائع کی […]

پاکستانی ایتھلیٹس ملک کا نام روشن کرنے کے خواہاں

پاکستانی ایتھلیٹس ملک کا نام روشن کرنے کے خواہاں

لاس اینجلس : پاکستان کا قومی دستہ جس میں میڈل جیتنے کے لیے انتہائی پرعزم کھلاڑی اور ان کا جوش و خروش بڑھانے والے آفیشلز شامل ہیں، یہ توقع رکھتے ہیں کہ پاکستانی کھلاڑی بہت سارے میڈلز کے ساتھ وطن واپس لوٹیں گے۔ اگر پاکستانی کھلاڑیوں کی ماضی میں اولمپکس مقابلوں میں کارکردگی کا ایک […]

ڈائمنڈ لیگ سو میٹر ریس میں یوسین بولٹ نے کامیابی اپنے نام کر لی

ڈائمنڈ لیگ سو میٹر ریس میں یوسین بولٹ نے کامیابی اپنے نام کر لی

لندن : لندن میں منعقد ہونے والی ڈائمنڈ لیگ 100 میٹر ریس میں جمیکا کے یوسین بولٹ نے کامیابی حاصل کر لی جبکہ 3000 میٹر ریس میں برطانیہ کے موفارہ نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ جمیکا کے سٹار ایٹھلیٹ یوسین بولٹ نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے ڈائمنڈ لیگ 100 میٹر ریس اپنے نام کرلی۔ […]