counter easy hit

نظام

سودی نظام کا خاتمہ نہ گزیرہے

سودی نظام کا خاتمہ نہ گزیرہے

کائنات پراللہ تعالیٰ کی حاکمیت قائم ہے جبکہ انسان کواللہ تعالیٰ نے کراہ خاکی پراپنا نائب مقرر کیاہے،نائب کی ذمہ داری ہے کہ وہ حقیقی حاکم کے احکامات کی پیروی کرے تاکہ مشکلات ختم اورآسانیاں پیداہوں،انسان دیگرمخلوقات کی طرح اس دنیامیں مسافر کی حیثیت سے آیاہے جسے اپناسفر مکمل کرکے اپنے خالق سے جاملناہے۔ اسلامی […]

تعلیمی نظام اور طلباء میں خودکشی کا رجحان

تعلیمی نظام اور طلباء میں خودکشی کا رجحان

تحریر : غزالہ عصمت خان ہر سال ہی نیا کیلینڈر آتا ہے اور نیا تعلیمی سیشن شروع ہوتا ہے ۔ ہر سال ہی جماعت میں نئے طالب علم آتے اور جاتے ہیں۔ اسی طرح نئی کتابیں آتی ،نئے یونیفارم، نئی اسٹیشنری معمول کا حصہ ہوتے ہیں۔کچھ عرصہ قبل تعلیمی نظام سے بے زار طالب علم […]

ہمارا نظام پولیس اور عوام کا عدم تحفظ

ہمارا نظام پولیس اور عوام کا عدم تحفظ

تحریر: محمد نواز بشیر ایک دفعہ ایک بادشاہ نے ایک محنت کش کے گدھوں کو ایک قطار میں چلتے دیکھا بادشاہ نے محنت کش کو بلایا اور پوچھا یہ کس طرح سیدھے چلتے ہیں محنت کش نے کہا جو لائن توڑتا ہے اس کو سزا دیتا ہوں بادشاہ بولا میرے ملک میں امن و امان […]

معصوم’ اور بیضرر نظام

معصوم’ اور بیضرر نظام

تحریر :سجاد علی شاکر نظام جمہوریت میں بلدیاتی انتخابات جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے نرسری کا کردار ادا کرتے ہیں۔ بلدیاتی نظام ،جمہوریت کے حقیقی معنی یعنی عوام کی حکومت ،عوام کے لئے، کو عملی جامہ پہناتا ہے۔یہ نظام جمہوریت کی مضبوطی کی پہلی سیڑھی بھی تصور ہوتا ہے۔ بلدیاتی انتخابات ہوئے 7 ماہ ہو […]

کیا پنجاب بدل رہا ہے؟

کیا پنجاب بدل رہا ہے؟

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ یہ 1540ء کی بات ہے۔ شیر شاہ سوری اقتدار کا مالک تھا۔شیر شاہ سوری نے پہلی بار زمینوں کی ریکارڈ کی دیکھ بھال کے لیے نظام متعارف کروایا جو ایک بہتر اور موثر نظام تھا۔بعد ازاں اسی نظام کو انگریز سرکار نے 1848ء میں متعارف کروایا تب سے آج تک […]

ہمارا نظام تعلیم

ہمارا نظام تعلیم

تحریر : قراتہ العین سکندر کسی بھی ملک و قوم کی ترقی کا باعث اس کے قابل اور ہنر مند افراد ہوتے ہیں دور حاضر میں وہی اقوام ترقی کر رہی ہیں جو اپنے مروجہ نظام تعلیم میں فنی تعلیم کی مسلمہ حقیقت کا ادراک رکھتے ہیں۔ان اقوام نے باقاعدہ انڈسٹری کو فروغ دیا ہے […]

نیب اور انصاف کا دوگلا نظام

نیب اور انصاف کا دوگلا نظام

تحریر : واٹسن سلیم گل احتساب کا عمل کسی بھی جمہوری معاشرے میں انصاف کی فراہمی میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتا ہے۔ احتساب اور پھر انصاف کا عمل اگر کسی معاشرے میں مضبوط نہ ہو تو وہ معاشرہ تاریخ کے صفحات سے مٹ جاتا ہے ۔ ہمارے معاشرے کی یہ بد قسمتی […]

تعلیمی نظام

تعلیمی نظام

تحریر : ماہ نور شہباز قومی زبان تو اردو ہے مگر پھر یہ بات سر سے گزر جاتی ہے کہ تعلیمی نظام انگریزی کیوں؟؟آج دنیا میں اتنی ترقی ہو چکی ہے کہ ہر میدان میں کمپٹیشن ہوتا نظر آرہا ہے خواہ عہدہ بڑا ہو یا چھوٹا ہر ایک کو پانے کے لیے لاکھ جتن کرنا […]

ویلنٹائن ڈے نہیں حیا ڈے

ویلنٹائن ڈے نہیں حیا ڈے

تحریر : میر افسر امان غالب قوتوں کی بین القوامی شیطانی تہذب نے عورت کو برہنا کر کے اپنی جنسی جذبات کی تسکیم کا ذریعہ بنا دیا ہے جس سے ان کے معاشروں میں نکاح کا رواج کم سے کم ہوتا گیا اور بوائے فرینڈ کا رواج عام ہو گیا ہے۔ اس سے مغرب کا […]

ہندووں میں ذات پات کا نظام اوردوقومی نظریہ

ہندووں میں ذات پات کا نظام اوردوقومی نظریہ

تحریر: محمدعتیق الرحمن سیکولر بھارت کی ریاست اترکھنڈ میں ہندو دلتوں کو 400 سال بعد سورام مندر میں داخلے کی اجازت مل ہی گئی ۔دلت رہنماء کا کہنا تھاکہ اترکھنڈ میں 399 مندرایسے ہیں جہاں دلتوں کو ابھی بھی داخلے کی اجازت نہیں ۔ہندودھرم میں ذات پات کا نظام اتنا سخت اور اس کی جڑیں […]

پیرس : پناہ گزینوں کا بوجھ یورپ کے سفری نظام “شینگن” کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ڈونلڈ ٹسک

پیرس : پناہ گزینوں کا بوجھ یورپ کے سفری نظام “شینگن” کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ڈونلڈ ٹسک

پیرس (اے کے راؤ) پولینڈ کے 2007 سے 2014 تک وزرے اعظم رہنے والے ،صدر یورپین کونسل ڈونلڈ ٹسک (Donald Franciszek Tusk ) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر رواں برس مارچ تک یورپی کمیشن پناہ کی تلاش میں یورپ کا رخ کرنے والے افراد کے بوجھ کا حل نہ نکالا گیا تو براعظم […]

اردو کا گمنام شاعر، نظام رامپوری

اردو کا گمنام شاعر، نظام رامپوری

تحریر:ایم پی خان اردوادب کی تاریخ میں دہلی ، لکھنو اوررام پورکو بہت بڑامقام حاصل ہے۔ دبستان دہلی اوردبستان لکھنو کے بعدجس علاقے میں شعروشاعری کو عروج حاصل ہوااورجس نے شعروسخن کو نئی تہذیبی دولت سے مالامال کیا، وہ رام پورہے۔ جب یہ دونوں دبستان یعنی دہلی اورلکھنو اجڑے توشعراء اوراہل علم کو رام پورمیں […]

پیپلز پارٹی کے قیام کا مقصد، اسلامی نظام

پیپلز پارٹی کے قیام کا مقصد، اسلامی نظام

تحریر : اختر سردار چودھری ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928 ء کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے ۔بھٹو کو ئی قوم نہیں ہے ،بلکہ یہ ایک بھارت کے گا ئو ں کا نام تھا۔ بھٹوخاندان اس گائوں کی مناسبت سے بھٹو کہلایا۔ذوالفقارعلی بھٹو سر شاہنواز کے تیسرے بیٹے تھے ،شاہنواز کو برطانیہ نے سر کے […]

ہمارے مزدور اور استحصالی نظام

ہمارے مزدور اور استحصالی نظام

تحریر : محمد ذوالفقار یوں تو کسی بھی ملک میں مزدور ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتے ہیں مگر بدقسمتی سے ہمارے ملک میںان کو بہت زیادہ اہمیت نہیںدی جاتی۔دنیا کا دستور ہے کہ سرمایہ دار اپنے کاروبار کو چلانے کے لیے لوگوںکی خدمات حاصل کرتاہے ۔جسکے بدلے میںان کو مناسب اجرت دیتا ہے […]

اس نظام میں امیر ترین ہی اسمبلی میں جا سکتا ہے

اس نظام میں امیر ترین ہی اسمبلی میں جا سکتا ہے

تحریر: انجینئر افتخار چودھری اور جہانگیر ترین جیت گئے سو دو سو سے نہیں ہزاروں وٹوں سے انہوں نے صدیق بلوچ کی ٹھکائی کی سردیوں کی ان راتوں میں سینک کرتے ہوئے بھی اینٹوں کا بھٹہ درکار ہو گا۔٢٠١٣ کے بعد عمران خا ن کاگراف تیزی سے گرنے کا واویلا پیٹا گیا نام نہاد دانشور […]

ملک سے کرپشن کے خاتمے کی ضرورت

ملک سے کرپشن کے خاتمے کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 9 دسمبر کو انسداد بد عنوانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ حکومتی عدم توجہی کے باعث پاکستان بھر میں بدعنوانی، کرپشن ، اور اقرباء پروری کی صورتحال روز بروز سنگین سے سنگین تر ہوتی جارہی ہے۔ کرپشن سے بھرپور تھانہ کلچر، حصول انصاف کا کمزور […]

وہ ہم میں سے نہیں

وہ ہم میں سے نہیں

تحریر: امتیاز علی شاکر ہلو بھائی کیا حال ہیں؟میں برکت دین بات کر رہا ہوں۔ میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازم ہوں ۔بھائی آپ اخبار میں لکھتے ہیں؟ میں نے ہاں میں جواب دیا۔ بھائی میں نے بھی کچھ لکھا ہے۔ میں نے پوچھاآپ نے کیا لکھا ہے؟۔ میرے سوال پربرکت دین بولا میں […]

کروں کیسے ادا شکر؟

کروں کیسے ادا شکر؟

تحریر: شاہ بانو میر صبح کا آغاز ہوتے ہی آنکھ کھلتے ہی جب ایک انسان موت عارضی (نیند )کے بعد دوبارہ جاگتا ہے تو ہر عضو کی سلامتی دیکھ کر بستر سے الحمد للہ کہہ کر اٹھتا ہے دن کا بابرکت آغاز کرتا ہے اور سارا دن سورج کی روشنی میں بے پناہ نعمتوں کا […]

مفتی اعظم برطانیہ کے قادریہ ٹرسٹ مسجد و کمیونٹی ایجوکیشن سنٹر میں خطاب کی تصویری جھلکیاں

مفتی اعظم برطانیہ کے قادریہ ٹرسٹ مسجد و کمیونٹی ایجوکیشن سنٹر میں خطاب کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) حضرت فاروق اعظم کا نظام عدل قیامت تک محیط رہے گا ،آپ نے دنیا میں سب سے پہلے سوشل ویلفیئر ، پولیس ، افواج ، محکمہ ڈاک اور تعلیم کا با ضابطہ نظام متعارف کروایا ، توحید و رسالت پر پہرا دیتے ہوئے اپنی جان کی قربانیا […]

حضرت فاروق اعظم کا نظام عدل قیامت تک محیط رہے گا، محمد گل رحمن قادری

حضرت فاروق اعظم کا نظام عدل قیامت تک محیط رہے گا، محمد گل رحمن قادری

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) حضرت فاروق اعظم کا نظام عدل قیامت تک محیط رہے گا ،آپ نے دنیا میں سب سے پہلے سوشل ویلفیئر ، پولیس ، افواج ، محکمہ ڈاک اور تعلیم کا با ضابطہ نظام متعارف کروایا ، توحید و رسالت پر پہرا دیتے ہوئے اپنی جان کی قربانیا […]

لوٹ آئو شمعِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف

لوٹ آئو شمعِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف

تحریر: شاہ فیصل نعیم دنیا کے دوبڑے نظام جن میں سے ایک برابری اور دوسرا آزادی کو پیشِ نظر رکھتا ہے۔ مگر میں ایک ایسے نظام کا ماننے والا ہوں جو آزادی بھی فراہم کرتا ہے اور برابری کا بھی درس دیتا ہے مگر ان دونوں کے درمیان پیمانہِ عدل رکھتا ہے کہ کہیں ایسا […]

نظام تعلیم

نظام تعلیم

تحریر : ایس اے بھٹی ہمارے ملک میں جمہوری نظام رائج ہے لیکن اس نظام کی کامیابی کے لئے تعلیم ضروری شرائط میں سے ایک ہے تعلیم و جمہوریت لازم و ملزوم ہے تعلیم کی وجہ سے انسان میں شعور بیدا ر ہو تا ہے اور وہ تعلیم کی بدولت ہی سہی اورغلط میں تمیز […]

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ملک میں بلدیاتی نظام نہیں لانا چاہتے، عمران خان

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ملک میں بلدیاتی نظام نہیں لانا چاہتے، عمران خان

پشاور : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم خیبرپختونخوا میں بہترین بلدیاتی نظام لائیں گے اور اختیارات اور وسائل کو نیچے تک لے جائیں گے جب کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ملک میں بلدیاتی نظام نہیں لاناچاہتے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ اور […]

یکساں اور آسان نظام تعلیم کی ضرورت

یکساں اور آسان نظام تعلیم کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین ہمارے ملک میں رائج نظام تعلیم کے بارے میں بات کرتے وقت معلوم نہیں کیوں ہم اس بات پر پریشان ہوتے ہیں کہ ایف اے اور ایف ایس سی کے امتحان پاس کئے ہوئے اور مسلسل بارہ برس اردو اور انگریزی کو لازمی مضامین کے طور پر پڑھنے والے طلبہ میں […]