counter easy hit

واپسی

کاجل کی سلور اسکرین پر واپسی، فلم کیلئے 5 کروڑ روپے کی ڈیمانڈ

کاجل کی سلور اسکرین پر واپسی، فلم کیلئے 5 کروڑ روپے کی ڈیمانڈ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کاجول کی 5 برس بعد سلور اسکرین پر واپسی ہو رہی ہے۔ انہوں نےفلم ” دل والے” میں کام کرنے کا معاوضہ 5 کروڑ روپے مانگ لیا ہے۔ بڑھتی عمر اور سلور اسکرین سے 5 برس کی دوری کے باوجود کاجول کی مانگ میں کمی نہیں آئی۔ ہدایت کار روہت […]

تحریک انصاف کی اسمبلی میں واپسی آئین کا مذاق اڑانے کے مترداف ہے، جاوید ہاشمی

تحریک انصاف کی اسمبلی میں واپسی آئین کا مذاق اڑانے کے مترداف ہے، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اسپیکر کی رولنگ نہیں آئین حرف آخر ہوتا ہے اور تحریک انصاف کی اسمبلی میں واپسی آئین کا مذاق اڑانے کے مترداف ہے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ تحریک انصاف کی اسمبلی میں واپسی آئین کا مذاق اڑانے […]

وینا ملک نے شوبز میں واپسی کا گرین سگنل دیدیا

وینا ملک نے شوبز میں واپسی کا گرین سگنل دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے شوبز میں واپسی کا گرین سگنل دیدیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ وینا ملک نے شادی کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی اور اب دوبارہ شوبز میں واپسی کے لیے پرتول رہی ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ وینا ملک کا بیٹا ابھی […]

جوڈیشل کمیشن اور تحریک انصاف کی اسمبلیوں میں واپسی

جوڈیشل کمیشن اور تحریک انصاف کی اسمبلیوں میں واپسی

تحریر: محمد صدیق پرہار پاکستان تحریک انصاف کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان سے ان کی قومی اسمبلی میں واپسی تک جو کچھ ہوتا رہا اس سے ہمارے قارئین اچھی طرح واقف ہیں۔ اس کا موقف ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کی وجہ سے وہ خاطرخواہ نشستیں حاصل نہیں کرسکے۔ عمران خان کے […]

تحریک انصاف کے ارکان کی پارلیمنٹ واپسی عدالت میں چیلنج

تحریک انصاف کے ارکان کی پارلیمنٹ واپسی عدالت میں چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کے دیگر ارکان کی اسمبلیوں میں واپسی کو چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں بھی اسی نوعیت کی درخواست پر سپیکر قومی اسمبلی اور حکومت سے 22 اپریل کو جواب طلب کر لیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر پٹیشن میں درخواست […]

سونامیوں کی واپسی

سونامیوں کی واپسی

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کیا یہ ہمارے کپتان صاحب کی ”عظمتوں”کا بیّن ثبوت نہیںکہ وہ محض ملک و قوم اور جمہوریت کی خاطر سات ماہ تین دِن بعدچوروں، ڈاکو ؤںاور جعلسازوں کی بوگس پارلیمنٹ میںطوہاََوکرہاََتشریف لے آئے ؟۔کچھ لوگ اسے ”ایک اوریو ٹرن ”بھی کہتے ہیں لیکن ہم تواسے جمہوریت کاحسن ہی سمجھتے ہیں […]

چوہدری شبیر بھدر کو سپردخاک کرنے کے بعد انکی فیملی کی پیرس واپسی

چوہدری شبیر بھدر کو سپردخاک کرنے کے بعد انکی فیملی کی پیرس واپسی

پیرس (بابر مغل سے) یورپ کے مشہور و معروف صحافی چوہدری شبیر بھدرجو کہ پیرس میں ایک عرصہ سے بابر مغل کے ساتھ ARY TV کو متعارف کروا رہے تھے ، اچانک پاکستان دل کا دورہ پڑنے سے اللہ کو پیارے ہو گئے۔ ان کے گھر میں ان کے بیٹے جواد بھدر اور وقاص بھدر […]

آئی ڈی پیز کی واپسی اور محفوظ مستقبل ہماری ذمہ داری ہے: گورنر خیبر پختونخواہ

آئی ڈی پیز کی واپسی اور محفوظ مستقبل ہماری ذمہ داری ہے: گورنر خیبر پختونخواہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب احمد خان کا کہنا تھا کہ فاٹا کے جن علاقوں میں امن قائم ہو چکا وہاں پر آئی ڈی پیز کی واپسی کا عمل جاری ہے۔ 16 مارچ سے شروع ہونیوالا متاثرین کی واپسی کا عمل جولائی تک جاری رہے گا۔ پہلے […]

عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

تحریر : سید انور محمود پندرہ ستمبر 2014ءکو کنٹینر پر کھڑئے ہو کر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان فرمارہے تھے، ’’ایاز صادق سن لو! تم ہمارے استعفے منظور نہ کر کے آئین اور اپنے حلف دونوں کی خلاف ورزی کررہے ہو۔ ہم استعفے دے چکے ہیں اور […]

آٹھ ماہ بعد تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی، اجلاس میں شرکت کا اعلان

آٹھ ماہ بعد تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی، اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان بھی وہی اور اسمبلی بھی وہی، تبدیلی آئی تو تحریک انصاف میں، جی ہاں تحریک انصاف نے اسمبلیوں میں واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ ارکان کو آج ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ عمران خان کہتے ہیں اب اپوزیشن بن […]

یمن سے 134 پاکستانیوں کی وطن واپسی، 67 کو اسلام آباد سے کراچی پہنچا دیا گیا

یمن سے 134 پاکستانیوں کی وطن واپسی، 67 کو اسلام آباد سے کراچی پہنچا دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی پرواز ایک سو چونتیس پاکستانیوں اور متعدد غیر ملکیوں کو لیکر رات ساڑھے دس بجے کے قریب اسلام آباد پہنچی، وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ اور پی آئی اے کے عملے نے ہم وطنوں کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر مسافروں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے ۔ بعد […]

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے دوسرا طیارہ آج روانہ ہو گا

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے دوسرا طیارہ آج روانہ ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا دوسرا طیارہ آج جبوتی ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہو گا۔ یمن میں جاری خانہ جنگی میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا دوسرا خصوصی طیارہ آج 12 بجے کراچی سے جبوتی ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہو گا۔ طیارہ […]

وزیر اعظم محصور پاکستانیوں کے واپسی کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں: پرویز رشید

وزیر اعظم محصور پاکستانیوں کے واپسی کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اسلام آباد کے بینظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر یمن سے واپس آنے والے پاکستانیوں کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف یمن میں محصور پاکستانیوں کے واپسی کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ یمن میں پاکستانی سفیر عرفان […]

شمالی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کا شیڈول جاری

شمالی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کا شیڈول جاری

میرانشاہ (جیوڈیسک) پولیٹیکل انتظامیہ نے متاثرین شمالی وزیرستان کی واپسی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پولیٹیکل ایجنٹ کے مطابق شمالی وزیرستان کی مختلف تحصیلوں کے متاثرہ قبائل کو مرحلہ وار بھیجا جائے گا، شامیری قبائل 31 مارچ سے 10 اپریل تک واپس جاسکیں گے۔ جب کہ میر علی سپین وام کے متاثرین 10 اپریل […]

الطاف بھائی کی ایم کیو ایم میں واپسی

الطاف بھائی کی ایم کیو ایم میں واپسی

تحریر: میر افسر امان ایم کیو ایم کے قائد الطاف بھائی کو پاکستان سے گئے ،بلکہ کراچی سے گئے، کئی سال بیت چکے ہیں۔ کبھی کبھی وہ واپس بھی آجاتے ہیں مگر وہ بھی حقیقی طور پر نہیں صرف زبانی واپس آتے ہیں۔ پھر ایم کیو ایم کے کارکنان اُنہیں پاکستان آنے سے روک دیتے […]

آئی ڈی پیزکی واپسی ہتھیارنہ رکھنے سے مشروط ہوگی، واشنگٹن پوسٹ

آئی ڈی پیزکی واپسی ہتھیارنہ رکھنے سے مشروط ہوگی، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے قبائلی علاقے میں جاری آپریشن سے نقل مکانی کرنے والے قبائلیوں کے تاثرات بیان کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ انھیں اپنی بندوقیں اور راکٹ کھو جانے کاخطرہ ہے۔ قبائلی علاقوں کوعسکریت پسندوں سے پاک کرنے کیلیے پاک فوج کاوسیع پیمانے پر آپریشن جاری ہے اور7 ماہ […]

آئی ڈی پیز کی مرحلہ وار واپسی آئندہ ماہ سے شروع ہو گی

آئی ڈی پیز کی مرحلہ وار واپسی آئندہ ماہ سے شروع ہو گی

پشاور (یس ڈیسک) کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں آرمی چیف راحیل شریف کے زیر صدارت ایپکس کمیٹی خیبرپختونخوا کا اجلاس، اگلے ماہ سے آئی ڈی پیز کی مرحلہ وار واپسی کا فیصلہ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں ہونے والے […]

گھر واپسی یا مقصد سے وابستگی!

گھر واپسی یا مقصد سے وابستگی!

تحریر : محمد آصف اقبال انسان کی سرگرمیاں واضح کرتی ہیں کہ اس کی زندگی کا مقصد و نصب العین کیا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ کبھی یہ سرگرمیاں خاموشی کے ساتھ ، ہلکے انداز میں تو کبھی بہت کھل کرمنظم انداز میں انجام دی جائیں۔ سرگرمیوں کا دائرہ اور طریقہ کار کیا ہوگا […]

شمالی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کی واپسی اولین ترجیح ہے، سربراہ پاک فوج

شمالی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کی واپسی اولین ترجیح ہے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کے متعلقہ حکام کو شمالی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کی واپسی کے لیے تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ڈی پیز کی واپسی اولین ترجیح ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف […]