By Yes 2 Webmaster on June 3, 2015 Enemies, Indian, intentions, Nawaz Sharif, pakistan, Prime Minister, Region, unfold, uphold, آشکار, بالادستی, بھارتی, خطے, دشمن, عزائم, نواز شریف, وزیراعظم, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سانحہ مستونگ میں ملکی اور غیر ملکی عناصر ملوث ہو سکتے ہیں جب کہ دشمن گھناؤنی کارروائیوں سے قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بھارتی مخالفت سے ان کے عزائم کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ سانحہ مستونگ پر […]
By Yes 2 Webmaster on June 2, 2015 action, commitment, Mastung, Prime Minister, quetta, terrorism, weak, دہشتگردی, عزم, مستونگ, وزیراعظم, کارروائی, کمزور, کوئٹہ, گھنائونی اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ : سانحہ مستونگ کے بعد بلوچستان کو دہشتگردی اور بے امنی سے نجات کیلئے متفقہ لائحہ تیار کرنے کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس تھوڑی دیر میں گورنر ہائوس میں شروع ہوگی۔ سانحہ مستونگ کے بعد سیاسی قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی۔وزیراعظم نواز شریف، وفاقی وزراء، قومی سیاسی قیادت کو […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 APC, Chair, Prime Minister, quetta, reached, اے پی سی, صدارت, وزیراعظم, پہنچ گئے, کوئٹہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ : بلوچستان میں دہشتگردی کے وار کو ناکام بنانے کیلئے آج تمام سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت کیلئے وزیراعظم نوازشریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ سانحہ مستونگ کے بعدگورنر ہائوس کوئٹہ میں بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس میں دہشتگردی کے وار کو ناکام بنانے اور انہیں شکست دینے کے حوالے سےمتفقہ لائحہ […]
By Yes 2 Webmaster on June 2, 2015 deadlock, finishing, India, New Delhi, pakistan, talks, بھارت, بھارتی, ختم, مذاکرات, نئی دلی, وزیراعظم, پاکستان, ڈیڈ لاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نئی دلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اب پاک بھارت مذاکرات کا راگ الاپنا شروع کر دیا ہے۔ پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے اور ہر وقت جنگ کی دھمکی دینے والے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو حکومت کے ایک سال پورا ہونے پر شاید کچھ ہوش آگیا ہے اسی لیے انہوں […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 Arrest, expressed concern, Mian Iftikhar Hussain, political figures, Prime Minister, اظہار تشویش, سیاسی شخصیات, میاں افتخار حسین, وزیراعظم, گرفتاری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف نے اے این پی کے بزرگ رہنماء میاں افتخار حسین ک گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم نے گزشتہ روز ہونے والے واقعے پر رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ سیاسی شخصیات […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 action, islamabad, Nawaz Sharif, pakistan, Prime Minister, response, اسلام آباد, جواب, دہشت گردی, نواز شریف, وزیراعظم, پاکستان, کارروائی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزيراعظم محمد نواز شريف نے دہشت گردی اور شدت پسندی كو بڑے چيلنج قرار ديتے ہوئے دشمنوں كے مذموم عزائم كو ناكام بنا كر پاكستان كو محفوظ اور خوشحال بنا نے كے عزم كا اعادہ كيا ہے اوركہا كہ پاكستان مخالف كسی بھی قسم كی سرگرميوں كو روكنے كيلئے تمام ممكنہ اقدامات […]
By Yes 2 Webmaster on May 28, 2015 Ittefaq Foundry reference, pakistan, Prime Minister, Punjab, respectable family, اتفاق فاؤنڈری, خاندان باعزت, ریفرنس, شریف, وزیراعظم, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپندی : اتفاق فاؤنڈری ریفرنس کیس میں احتساب عدالت نے وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور ان کے مرحوم والد اور بھائی سمیت تمام بزنس پارٹنرز کو باعزت کردیا۔ احتساب عدالت نمبر تین کے جج سہیل ناصرنے اتفاق فاؤنڈری ریفرنس میں وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلی پنجاب شہبازشریف اور ان کے والد میاں محمد شریف، […]
By Yes 2 Webmaster on May 28, 2015 china, economic, islamabad, Nawaz Sharif, pakistan, Prime Minister, transit, transparent, اسلام آباد, اقتصادی, راہداری, شفاف, نواز شریف, وزیراعظم, پاک, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو شفاف بنانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پاک چین اقتصادی راہداری پر اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں وفاقی وزراء اور چاروں صوبوں […]
By Yes 2 Webmaster on May 28, 2015 country, courage, dirty, enemy, eye, islamabad, Nawaz Sharif, Prime Minister, view, اسلام آباد, آنکھ, دشمن, دیکھنے, میلی, نواز شریف, وزیراعظم, وطن, ہمت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کی بدولت پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا ہے اور اب دشمن وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہیں کرسکتا۔ یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ عالمی دباؤ کے باوجود ملکی مفاد […]
By Yes 1 Webmaster on May 27, 2015 chaired, high level, meeting, Nawaz Sharif, Prime Minister, اجلاس, اعلی سطح, زیر صدارت, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لینے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں […]
By Yes 2 Webmaster on May 26, 2015 among, Chaudhry Nisar Ali Khan, Interior Minister, islamabad, Nawaz Sharif, Prime Minister, remove, اسلام آباد, درمیان, دور, نواز شریف, وزیر داخلہ, وزیراعظم, چوہدری نثار, گلے شکوے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ کے درمیان تمام گلے شکوے دور اور ناراضگیاں ختم ہو گئی ہیں جس کے بعد چوہدری نثار نے حکومتی اجلاسوں میں ایک بار پھر بھرپور طریقے سے شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد میں طویل ملاقات کی جس […]
By Yes 1 Webmaster on May 25, 2015 Daska, Death, demand, lawyers, Prime Minister, report, رپورٹ, طلب, وزیراعظم, وکلا, ڈسکہ, ہلاکت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف نے ڈسکہ میں وکلاء کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم نے نے ڈسکہ میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کو فوری کنٹرول کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا ہے […]
By Yes 2 Webmaster on May 25, 2015 congratulated, dubai, leader, Mohammad Saeed Madani, Muslim League, Prime Minister, Yousuf Raza Gilani, دوبئی, رہنماء, مبارکباد, محمد شاہ مدنی, مسلم لیگ, وزیراعظم, یوسف رضا گیلانی تارکین وطن
دوبئی (سید حسین) مسلم لیگ نواز کی متحدہ عرب امارات شاخ کے مرکزی نائب صدر حاجی سید محمد شاہ مدنی نے سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کومبارکباد دی ہے جن کے مغوی بیٹے سید علی حیدرگیلانی سے انکی دوسال بعد فون پر بات ہوئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں محمد شاہ مدنی نے […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 APC, china, demand, economic rahdy case, pakistan, Prime Minister, اقتصادی راہدی, اے پی سی, طلب, معاملے, وزیراعظم, پاک, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے 28 مئی کو آل پارٹیز دوبارہ طلب کی ہے جو صبح ساڑھے 8 بجے وزیر اعظم ہاوس میں ہو گی۔ اے پی سی میں پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ کے معاملے پر سیاسی رہنماؤں سے مشاورت کی جائے گی۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے سیاسی رہنماؤں کو […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 cultural, Kyrgyzstan, meeting, Nawaz Sharif, pakistan, Prime Minister, ثقافتی, ملاقات, نوازشریف, وزیراعظم, کرغزستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
بشکیک : وزیراعظم نواز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے میزبان ہم منصب سے ملاقات کی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ کرغزستان کے وزیراعظم سے ملاقات میں وزیراعظم نواز شریف کا کہناتھاکہ دونوں ملک مشترکہ ثقافتی اور مذہبی ورثے کے حامل ہیں ، دونوں ملک خطے […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 JIT, lahore, ministers, model town, Prime Minister, tragedy, جے آئی ٹی, سانحہ, لاہور, ماڈل ٹاؤن, وزراء, وزیراعظم اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن میں عوامی تحریک کے 2 سے 3 ہزار کارکنوں کا پولیس اہلکاروں سے تصادم ہوا۔ دونوں جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ اور پتھراؤ کیا گیا جس […]
By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 dialogue, leaves, Prime Minister, promote, relationships, Turkmenistan, visit, بڑھائے, ترکمانستان, تعلقات, دورے, روانہ, مذاکرات, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف، وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور وزیر تجارت خرم دستگیر سمیت اعلیٰ حکام بھی ترکمانستان گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم ترکمانی صدر سے ون آن ون ملاقات کریں گے جس کے بعد وفود کی سطح پر مذاکرات […]
By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 altaf hussain, Executive, Investigation, London, pakistan, Prime Minister, quick, revelations, الطاف حسین, انکشافات, ایگزیکٹ, تحقیقات, فوری, لندن, وزیراعظم, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن : ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا اگر امریکی اخبار کا انکشاف درست ہے تو واضح ہو گیا کہ ایگزیکٹ کمپنی نے پاکستان سے غداری کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم ایگزیکٹ کے خلاف انکشافات کی اعلیٰ ترین سطح پر فوری تحقیقات کرائیں۔ الزامات درست ثابت ہونے پر کمپنی کے ایگزیکٹو لیول […]
By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 Arrest, incident, islamabad, law, Prime Minister, Safora, suspects, اسلام آباد, سانحہ, صفورا, قانون, ملزموں, وزیراعظم, گرفتاری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو فون کر کے سانحہ صفورا کے 4 ملز موں کی گرفتاری کو سراہا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارے قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردی سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ کم وقت میں ملزموں کی گرفتاری ثابت کرتی […]
By Yes 2 Webmaster on May 19, 2015 government, intercessors, islamabad, officers, policy, positions, recruitment, اسلام آباد, افسران, بھرتی, سرکاری, سفارشی, عہدوں, وزیراعظم, پالیسی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سول سروس میں ترقیوں کے معاملے کو صوبائیت کا رنگ نہیں دینا چاہیئے اور تیسرے درجے کے سفارشی افسر کو اول درجے پر ترجیح دینا ہماری پالیسی نہیں۔ قومی اسمبلی میں سرکاری عہدوں پر ترقیوں کے معاملے پر اٹھائے گئے اعتراض پر اظہار خیال کرتے […]
By Yes 2 Webmaster on May 19, 2015 Died, Indonesia, injuries, pakistan, Prime Minister, singapore, tragedy, انتقال, انڈونیشیا, زخمی, سانحہ, سفیر, سنگاپور, نلتر, وزیراعظم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
سنگاپور : سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد انتقال کر گئے۔ انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد سانحہ نلترمیں زخمی ہوئے تھے، حادثے کے باعث ان کے جسم کا 70 فیصد حصہ جھلس گیا تھا، وہ سنگاپور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 foreign tours, million, money, Prime Minister, years, خرچ, سال, غیر ملکی دوروں, وزیراعظم, کروڑ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: پیر کے روز قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ وزیراعظم نواز شریف نے رواں سال 9 غیر ملکی دورے کیے جن پر 11 کروڑ 44 لاکھ روپے کے اخراجات آئے۔ وقفہ سوالات میں جواب دیتے ہوئے سرتاج عزیز نے بتایا کہ اس وقت دنیا کے 28 ممالک میں ہمارا مشین ریڈایبل پاسپورٹ استعمال […]
By Yes 1 Webmaster on May 18, 2015 Army Chief, General, met, Nawaz Sharif, Prime Minister, Raheel Sharif, آرمی چیف, جنرل, راحیل شریف, ملاقات, نوازشریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on May 18, 2015 Benazir airport, inauguration, Maintenance, Prime Minister, upgrades, افتتاح, اپ گریڈیشن, بحالی, بینظیر ائیرپورٹ, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کا افتتاح کر دیا، پینتالیس کروڑ کی لاگت سے ائیر پورٹ بحالی منصوبہ چھ ماہ میں مکمل ہوا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کی ، اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف سمیت تقریب […]