counter easy hit

وطن

اہل وطن کو پاکستان کی 68ویں جشن آزادی کی سالگرہ مبارک ہو، مجیب الحسن

اہل وطن کو پاکستان کی 68ویں جشن آزادی کی سالگرہ مبارک ہو، مجیب الحسن

نیویارک (مجیب الحسن) اپنے تعلقات کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر ڈھال دو اور اپنے غصہ کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر قربان کر دو، اور اپنی طرز حیات کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر قربان کر دو اور اپنی زندگی کو ملک […]

بات سیدھی سی ہے۔۔۔۔۔

بات سیدھی سی ہے۔۔۔۔۔

تحریر: حسیب اعجاز عاشرؔ ایک بار پھر پرچم لہرائے جائیں گے، عمارتوں پے شاندارجگ مگ کرتے برقی قمقموں کے سہرے،گھروں میں جھنڈیاں اور سینوں پرجھنڈے سجائے جائیں گے۔ پرئیڈ ہو گی اور بوٹوں کی دھمک سے تن بدن میں ایک نئا ولولہ ہلچل مچائے گا۔مزار قائد پے عقیدت کے گلدستے نچھاور ہونگے۔ سیاسی قائدین کے […]

ہم ہیں وطن کے پاسباں

ہم ہیں وطن کے پاسباں

تحریر : محمد صدیق مدنی ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اورجدوجہد کرکے لاکھوں […]

میرے پیارے وطن تجھے سلام

میرے پیارے وطن تجھے سلام

تحریر : عارف رمضان جتوئی ماہ اگست کی جب پہلی کرنیں دنیا کے چہرے پر پڑتی ہیں تو ایک احساس معاہر پاکستانی کے وجودمیں اترتامحسوس ہے۔دل ایک عجیب طرح کی تازگی محسوس کرتاہے اور ایک لہرسی اٹھتی ہے جو پورے وجود کوگرما جاتی ہے۔سانسوں میں آزادی کی ٹھنڈک نمایاں ہوتی ہے اور سینہ یک لخت […]

یوم آزادی ایک نئی امید کے ساتھ

یوم آزادی ایک نئی امید کے ساتھ

تحریر: سعیداللہ سعید الحمداللہ! اہل وطن آج یوم آزادی ایک بار پھر نہایت ہی جوش و ولولے سے منارہی ہے۔ مجھے اس بات کی خوشی تو ہے ہی کہ اس دن باوجود تمام تر مشکلات کے ایک عظیم اسلامی مملکت وجود میں آئی۔ یہ الگ بات ہے کہ لاکھوں مسلمانوں کی شہادت کے صلے ملنے […]

کیا ہم آزادی منانے کا حق رکھتے ہیں؟

کیا ہم آزادی منانے کا حق رکھتے ہیں؟

تحریر: ابنِ نیاز یومِ آزادی کی آمد آمد ہے۔ جشنِ آزادی کی تیاریاں ہر بڑے شہر میں عروج پر ہیں تو ایسے میں چھوٹے شہر بھی پیچھے نہیں۔ بڑی بڑی عمارتوں پر چراغاں کیا جارہا ہے۔ بازاروں میں آزادی کے نغمے کانوں میں رس گھول رہے ہیں۔ سکولوں میں بچوں کو سخت گرمی کے موسم […]

آئین پاکستان اور متضاد عملی صورت مزید کب تک؟

آئین پاکستان اور متضاد عملی صورت مزید کب تک؟

تحریر: عقیل احمد خان لودھی یوں تو آئین پاکستان وطن عزیز میں بسنے والے تمام انسانوں کو برابری کی بنیاد پر ڈیل کرنے کی بات کرتا ہے مگر گزشتہ 68 سالوں سے جو کچھ یہاں بسنے والی عام مخلوق کیساتھ ہورہا ہے وہ ہم سب کے سامنے ہے۔ قیام پاکستان کے وجود سے ہی چند […]

الطاف حسین کی ہرزہ سرائی پر حکومتی خاموشی بزدلی، وطن عزیز سے غداری ہو گی، میاں امجد

الطاف حسین کی ہرزہ سرائی پر حکومتی خاموشی بزدلی، وطن عزیز سے غداری ہو گی، میاں امجد

پیرس (میاں امجد) ورلڈ ڈیموکرٹیک فورم فرانس کے صدر میاں امجد نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کے انداراج کے ساتھ متحدہ قومی موومنٹ پر پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے ذریعے پابندی عائد کی جائے۔ محض وزیر داخلہ کی کھوکھلی تقریروں سے کچھ نہیں ہوگا۔ […]

اسپیشل اولمپکس میں شرکت کے بعد پاکستانی دستہ وطن پہنچ گیا

اسپیشل اولمپکس میں شرکت کے بعد پاکستانی دستہ وطن پہنچ گیا

اسلام آباد : اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کے بعد پاکستانی دستہ وطن پہنچ گیا ہے۔ پاکستان کے 77رکنی دستے نے 9کھیلوں میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں ملک و قوم کا نام روشن کرنے والے خصوصی بچے وطن واپس پہنچ گئے۔ چیمپئنز کو خوش آمدید کہنے عزیز و […]

قلم کا فرض

قلم کا فرض

تحریر : اقبال کھوکھر ارض وطن میں جتنی بھی حکومتیں آئیں سب نے یہی کہا کہ پچھلی حکومت نے شاہ خرچیوں سے حکومتی خزانہ خالی کردیا یہ الفاظ کسی کے لئے بھی نئے نہیں مگر کسی نے بھی ان لوگوں سے پوچھنے کی زحمت گوارا نہیں کی کہ ان کو پکڑا جائے اور ناجائزذرائع سے […]

فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے 9 کھلاڑی لاہور ائر پورٹ پہنچے۔ قومی کھلاڑیوں کو خصوصی سیکورٹی میں فوری طور پر ایئر پورٹ کی حدود سے روانہ کر دیا گیا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے میڈیا سے کوئی بات نہیں کی۔ وطن واپس پہنچنے والے کھلاڑیوں میں عمر اکمل، […]

پروفیسر ساجد الرحمن دورہ فرانس اور سویٹزر لینڈ کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے

پروفیسر ساجد الرحمن دورہ فرانس اور سویٹزر لینڈ کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے

پیرس(زاہد مصطفی اعوان )شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے خطیب پروفیسر ساجد الرحمن دورہ فرانس اور سویٹزر لینڈ کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ چارلس ڈی گال ائیر پورٹ پر دوستوں نے الوداع کیا۔ اس موقع پر چیئر مین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس راجہ علی اصغر سابق صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس جاوید […]

بلاول بھٹو زرداری 6 ماہ بعد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

بلاول بھٹو زرداری 6 ماہ بعد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری 6 ماہ بعد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے اور ملکی سیاست میں بھرپور طریقے سے حصہ لیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری آج کراچی پہنچے گے جہاں ان کی آمد کے سلسلے میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ پاکستان آکر وہ ملکی سیاست میں بھرپور حصہ […]

زمبابوین کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس لوٹ گئی

زمبابوین کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس لوٹ گئی

لاہور : زمبابوے کی کرکٹ ٹیم قدافی سٹیڈیم میں آخری ون ڈے کھیلنے کے بعد وطن واپس لوٹ گئی ہے۔ قدافی سٹیڈیم سے علامہ اقبال ائیرپورٹ تک مہمان ٹیم کو سخت سیکورٹی مہیا کی گئی۔ زمبابوین ٹیم کی سیکورٹی میں پاک فوج، رینجرز، ایلیٹ فورس اور پولیس کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ ٹیم کی واپسی […]

دشمن وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہیں کر سکتا، وزیراعظم

دشمن وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہیں کر سکتا، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کی بدولت پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا ہے اور اب دشمن وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہیں کرسکتا۔ یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ عالمی دباؤ کے باوجود ملکی مفاد […]

سوا ستیاناس

سوا ستیاناس

تحریر : وقار النسا ایک کے بعد ايک ایسے واقعات ہو رہے ہیں جو وطن ‏عزیز کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں-بد امنی اور لاقانونیت نے ملک کا ستیاناس کر ہی رکھا ہے دن بدن کرپشن کے واقعات نے سوا ستیا ناس کر دیا -لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتے ہوئے یہ مردہ ضمیر لوگ […]

قصور اپنا نکل آیا

قصور اپنا نکل آیا

تحریر: ایم سرور صدیقی تمام سیاستدان جمہوریت ۔۔ جمہوریت کا راگ الاپتے نہیں تھکتے، بیشتر حلق پھاڑکر پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلئے چیختے ہیں، زیادہ تر آئین اور قانون کی باتیںکرتے ہیںتو ہماری ہنسی نکل جاتی ہے کہ ان لوگوںنے عوام کو کیسے کیسے ڈھب سے بیوقوف بنایا ہواہے پھر بھی نہ جانے کیا بات […]

یمن سے 134 پاکستانیوں کی وطن واپسی، 67 کو اسلام آباد سے کراچی پہنچا دیا گیا

یمن سے 134 پاکستانیوں کی وطن واپسی، 67 کو اسلام آباد سے کراچی پہنچا دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی پرواز ایک سو چونتیس پاکستانیوں اور متعدد غیر ملکیوں کو لیکر رات ساڑھے دس بجے کے قریب اسلام آباد پہنچی، وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ اور پی آئی اے کے عملے نے ہم وطنوں کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر مسافروں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے ۔ بعد […]

یمن میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے پہلی پرواز روانہ

یمن میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے پہلی پرواز روانہ

کراچی (جیوڈیسک) یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے قومی ایئرلائن کی پہلی خصوصی پرواز روانہ ہوگئی ہے۔ کے مطابق یمن کے مختلف علاقوں میں 3 ہزار پاکستانی موجود ہیں جن میں سے ایک ہزار افراد یمن کے شورش زدہ علاقوں میں رہائش پذیر ہیں اور وطن واپس آنا چاہتے ہیں۔ پاکستانی […]

عزیر بلوچ کو دبئی سے وطن واپس لانے کیلئے دبئی بھیجی گئی ٹیم خالی ہاتھ لوٹ آئی

عزیر بلوچ کو دبئی سے وطن واپس لانے کیلئے دبئی بھیجی گئی ٹیم خالی ہاتھ لوٹ آئی

کراچی (جیوڈیسک) عزیر بلوچ کو دبئی سے وطن واپس لانے والی ٹیم خالی ہاتھ وطن واپس لوٹ آئی، دبئی حکام نے عزیز کی آئندہ ماہ حوالگی کی یقین دہانی کرا دی۔ کراچی سے دبئی جانے والی دو رکنی ٹیم ایس ایس پی نوید خواجہ سمیت دو افسران کراچی پہنچ گئے ہیں۔ تینوں افسران نے دبئی […]

وطن سے محبت بہت پاکیزہ اور مقدس جذبہ

وطن سے محبت بہت پاکیزہ اور مقدس جذبہ

تحریر: محمد صدیق مدنی۔ چمن ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اورجدوجہد کرکے لاکھوں […]

ایک الگ وطن کا خواب

ایک الگ وطن کا خواب

تحریر: میاں نصیر احمد ہمارے بزرگوں نے ہندوں کے ساتھ رہنے اور ان کا رویہ دیکھنے کے بعد الگ ملک کاخواب دیکھا پاکستان اور برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ کا ایک سنہری دن تھااور اس روز برصغیر کے کونے کونے سے لاکھوں مسلمانوں نے اپنے قائد محمد علی جناح کی قیادت میں مسلمانوں کی آزادی […]

تئیس مارچ آئو وطن کی تعمیر کریں‎

تئیس مارچ آئو وطن کی تعمیر کریں‎

تحریر: محسن شیخ ایک وعدے کی پہچان کا دن اور وہ پہچان ہے ایک دھڑکن جو زندہ رکھتی ہیں اس قوم کو ہم اس دھ‌ڑکن کو کہتے ہیں محبت اور یقین کیونکہ یہی محبت بناتی ہیں ہمیں ایک قوم اس لیے پاکستان ہے اب دل جیسا پاکستان ہماری جان میرے دیس کو مالک شاد رکھے […]

ترک وزیر اعظم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس روانہ

ترک وزیر اعظم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس روانہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترک وزیر اعظم کو وفاقی وزیر احسن اقبال اور دیگر اعلیٰ حکام نے ایئرپورٹ پر رخصت کیا۔ اس سے قبل ترک وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان اور ترکی کے درمیان برادرانہ تعلقات اور دو طرفہ تعاون کے […]