counter easy hit

وقت

مایوسی کفر ہے

مایوسی کفر ہے

تحریر: ایم آر ملک اپنے عہد کے عروج کے تناظر میں انسان ہمہ وقت حالات کی راسیں اپنی دسترس میں رکھنے کا خواہاں ہوتا ہے مگر زوال کے عہد کو عروج کے تناظر میں دیکھنا حماقت نہیں تو اور کیا ہے ؟کیونکہ عروج کے اختتام اور زوال کے ابتدائی عہد میں انسان اپنے اوچھے ہتھکنڈوں […]

ویانا: منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا وقت 13:30 ہو گا

ویانا: منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا وقت 13:30 ہو گا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا میں موسم سرما کے اوقات کی وجہ سے منہاج القرآن سنٹر ویانا Tossgasse 4, 1150 Wienمیں نماز جمعہ کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اب نماز جمعہ المبارک ٹھیک 13:30 پر ادا ہوگی۔ جبکہ علامہ مدثر حسین اعوان کا خطاب تقریبا پون گھنٹہ پہلے شروع ہوجایا کرے گا۔ تمام […]

وقت آ گیا ہے کہ معاشرے کے تمام طبقات ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، عمران خان

وقت آ گیا ہے کہ معاشرے کے تمام طبقات ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ معاشرے کے تمام طبقات ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ یوم عاشور کے موقع پر جاری اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ کربلا میں حضرت امام حسینؓ اوران کے ساتھیوں نے ظلم کے […]

وقت کا مقناطیس

وقت کا مقناطیس

تحریر: شاہ بانو میر انسان ساری عمر کوشش کر کے خود کو دنیا میں ممتاز بناتا ہے کئی لوگوں کو گراتا ہے کئی لوگوں کو تباہ کرتا ہے اور اپنی کامیابی کیلئے ہر کسی کو روندتا ہوا آگے بڑہتا ہے کیوں؟ کہ یہی قانون مقرر ہے اس فانی دنیا کا جس میں عمر عزیز کی […]

توانائی کے تمام منصوبے بر وقت مکمل کئے جائیں: وزیر اعظم کی ہدایت

توانائی کے تمام منصوبے بر وقت مکمل کئے جائیں: وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد : وزیر اعظم کی زیر صدارت ایل این جی سے بجلی پیدا کرنے کے منصبوں کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کو ایل این جی درآمد کرنے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، وزیر اعظم نے توانائی منصوبوں سے متعلق قانون پر سختی سے عمل […]

کیا مارشل لاء پھر سے؟

کیا مارشل لاء پھر سے؟

تحریر: شاہ بانو میر لاہور میں ہونے والے ضمنی الیکشن اس وقت پاکستان کیلئے وہ معرکہ بن کے دکھایا جا رہا ہے کہ جیسے اس پے ملک کی کامیابی کا دارومدار ہے ‘ دونوں جانب سے بے پناہ طاقت کا مظاہرہ الیکشن کمیشن کی،ہر ہدایت گویا ہوا میں تحلیل کر کے اسکو بتایا جا رہا […]

,, افسانچہ ,, وقت

,, افسانچہ ,, وقت

تحریر: شاز ملک گھر میں داخل ھوتے ھی میرے فون کی گھنٹی بجی اور میں نے اپنا موبائل آن کیا تو مارے خوشی کے میری آواز نہیں نکل رھی تھی کیونکہ امریکہ سے میرے ایک کلائینٹ کا فون تھا اُس نے میری پروڈکٹس لینے پر رضا مندی ظاھر کرتے ھوئے میرے ساتھ بزنس کا معاہدہ […]

وقت بدل گیا یا رویے بدل گئے

وقت بدل گیا یا رویے بدل گئے

تحریر: علینہ ملک انسانی حیات ارتقاء کی مرہون منت ہے، انسان پیدائش سے لیکر آج تک ارتقاء کی کئی منزلیں طے کر چکا ہے ۔اگر زندگی میں تبدیلی یا ارتقاء نہ ہوتا تو یہ جمود ہماری زندگی کو بے رنگ ،بور اور بے مزہ کر دیتا۔ لہذا زندگی کی افزائش کے لئے تبدیلی اور ترقی […]

مجھے ہے حکم اذان لا الہٰ الاللہ

مجھے ہے حکم اذان لا الہٰ الاللہ

تحریر : آصفہ ہاشمی دنیا بھر کے تعلیمی اداروں اخبارات و جراید الیکٹرونک میڈیا میں نیی نسل کو اخلاق سوز تعلیم پر اکسایا جا رہا ہے وہ ہمیں آنے والے وقت سے خبردار کر رہا ہے وقت ضرورت آ پوھنچا اے مرد ا مجاہد جاگ ذرا……….. امام ابن قیمؒ کہتے ہیں: حَیْثمَاُ وُجِدَتِ الْمَصْلَحَۃُ فَثَمَّ […]

بکرا منڈی

بکرا منڈی

تحریر : نجیم شاہ عیدالبقر کے قریب آتے ہی شہروں میں قربانی کے جانوروں کی منڈیاں سج جاتی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ منڈیاں بھی اب جدید رنگ میں رنگتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ان منڈیوں میں مختلف اقسام کے جانور پھولوں اور ہاروں سے سجائے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ہر طرف گھنگھروئوں […]

خاموشی اور عمل

خاموشی اور عمل

تحریر: لقمان اسد کامیابی سے جو چیزیں ہمکنار کرتے ہیں بہت سارے عوامل سے الگ دو چیزیں کسی بھی بڑے سے بڑے مارکہ کو سر کرنے کیلئے جتنی کارگر ثابت ہوتی ہیں انکا نعم البدل دوسرا کچھ نہیں خاموشی اور عملی جدوجہد ہر بڑی کامیابی اور ہرکٹھن منزل تک پہنچنے کا سیدھا اور واحد راستہ […]

قربانی ھمیں کیا سیکھاتی ہے

قربانی ھمیں کیا سیکھاتی ہے

تحریر : وقار انسا ہر سال مسلمان عیدالاضحی کے موقع پر سنت ابراھیمی پر عمل یيرا ہوتے ہوئے جانور اللہ کی راہ میں قربان کرتے ہیں اور حضرت ابراھیم علیہ اسلام کے اللہ کے حکم پر سر تسلیم خم کرنے کی یاد تازہ کرتے ہیں – حضرت ابراھیم نے قربانی تو اس وقت بھی دی […]

وقت کی ہر شے غلام

وقت کی ہر شے غلام

تحریر : مقصود انجم کمبوہ یہ ٹھوس حقیقت ہے کہ جاپانی اور جرمن وقت کے پابند ہیں ۔ وہ ایک منٹ ضائع کئے بغیر اپنا کام مکمل کرتے ہیں۔آج کا کام کل پر نہیں چھوڑتے ۔کام کے دوران وقت کا خاص طور پر خیال رکھتے ہیں ۔ وقت کی غلامی ان اقوام کا خاصا ہے […]

قائداعظم کے افکار و نظریات پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کامران یوسف گھمن

قائداعظم کے افکار و نظریات پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کامران یوسف گھمن

پیرس : پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر کامران یوسف گھمن نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کر موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ قائداعظم کے افکار و نظریات پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ حکمران قائد اعظم کو اپنا لیڈر بناتے ہوئے ان کے وضع کئے گئے […]

سلمان بٹ اور محمد آصف کی واپسی میں ابھی وقت لگے گا: انتخاب عالم

سلمان بٹ اور محمد آصف کی واپسی میں ابھی وقت لگے گا: انتخاب عالم

اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ انتخاب عالم کہتے ہیں کہ سلمان بٹ اور محمد آصف کو ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کے لیے چھ سے آٹھ ماہ درکار ہونگے۔ اسلام آباد میں کرکٹ کمیٹی کے ہیڈ شکیل شیخ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ انتخاب عالم کا کہنا […]

آرٹ کی ساکھ بنانے میں ناپا کا اہم کردار ہے، راحت کاظمی

آرٹ کی ساکھ بنانے میں ناپا کا اہم کردار ہے، راحت کاظمی

کراچی : ناپا ریپٹری تھیٹر کے ڈائریکٹر راحت کاظمی نے کہا ہے کہ نیشنل اکیڈمی اور پرفارمنگ آرٹ(ناپا) کا قیام وقت کی ضرورت ہے اس ادارے کے قیام کے بعد کراچی میں تھیٹر اور میوزک سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو منظر عام پرآنے کا موقع ملا ہے ملک میں آرٹ کی قدر […]

استحکام پاکستان کا اگست

استحکام پاکستان کا اگست

تحریر : شاہ بانو میر جب رب کو پکارنے والے گلے خشک کر بیٹھے ـ وقت کے فرعون اور طاقتور ہوں ـ جب لکھنے والوں کے ہاتھوں کی رگیں ابھر آئیں اور سب ویسا چلتا رہے ـ جب تن و توش رکھنے والے توانا لوگ جدوجہد کرتے ہوئے ہڈیوں کا پنجر جائیں اور مال لوٹنے […]

ریہرسل کے لیے کسی کے پاس وقت نہیں، نانا پاٹیکر

ریہرسل کے لیے کسی کے پاس وقت نہیں، نانا پاٹیکر

نئی دہلی : بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر کہتے ہیں کہ بالی ووڈ میں فلم میں کام کرنے سے پہلے اپنے کردار کی تیاری کے لیے اب کسی کے پاس کوئی وقت نہیں ہے۔ انھوں نے ایک انٹرویو کے دوان بتایا کہ آجکل فلم کی شوٹنگ والے دن اسکرپٹ ہاتھ میں تھمایا جاتا […]

غم نہ کر یہ وقت بھی گزر جائے گا

غم نہ کر یہ وقت بھی گزر جائے گا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری جدہ میں مقیم پاکستانی فضل سبحان جو اسکول مینجمینٹ کمیٹی چیئرمین تھے۔انہیں کرپشن کے خلاف کھڑے ہونے پر جدہ قونصل خانے میں بیٹھے سیاہ رو کوتاہ قد افسران نے گرفتار کروا دیا ہے۔آج اس کے بیٹے کی ویڈیو دیکھی ہے جس میں وہ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف سے اپیل […]

ہیومن برین پروجیکٹ حصہ دوم

ہیومن برین پروجیکٹ حصہ دوم

تحریر : شاہد شکیل ہنری موجودہ دماغی محقیقین سے اختلاف رکھتا ہے اس کا کہنا ہے بنیادی طور پر اعصابی خلیات کے درمیان روابط مضبوط ہوتے ہیں اور یکے بعد دیگرے بتدریج اپنے لئے راہیں ہموار کرتے رہتے ہیں ، ہنری عنقریب ایک نیا تجربہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور بذریعہ سیمولیشن کئی دہائیوں […]

وقت کی کروٹ

وقت کی کروٹ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ایجویر روڈ لندن کے لبنانی ریستوران میں ہم دس لوگ آئے ہو ئے تھے ہما را میزبان جمال لندن میں کاروبار کر تا تھا اور یہاں پچھلے 25سال سے کاروبار کر رہا تھا اور اب وہ ایک مضبوط اور منافع بخش کا روبار کا مالک تھا اِس لیے اُس نے […]

قبل از وقت موت

قبل از وقت موت

تحریر : شاہد شکیل ہر ماں باپ کے لئے ان کی اولاد ایک خزانہ اور قدرت کا انمول تحفہ ہے شاید ہی کوئی ایسا ہو جو اولاد سے بیزار ہو یا نفرت کرے لیکن آج ایسا وقت آگیا ہے کہ ماں باپ اولاد پر یا اولاد والدین پر بوجھ بن گئے ہیں دوطرفہ پیار محبت […]

شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا اکشے کمار سے سیکھا : پریانکا چوپڑا

شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا اکشے کمار سے سیکھا : پریانکا چوپڑا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا انہوں نے اکشے کمار سے سیکھا، لوگ بچپن میں انہیں مٹھو کہہ کر چھیڑتے تھے۔ پریانکا چوپڑا نے معروف ٹی وی شو میں شرکت کے دوران اپنی زندگی کی باتیں شائقین سے شئیر کیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا […]

مقصد حیات

مقصد حیات

تحریر: علینہ ملک ہر انسان اس دنےا میں ایک خاص وقت پہ آےاہے اور ایک خاص وقت کے لیے آیا ہے ،کسی کی مدت حیات بہت طویل ہے تو کسی کی مختصر اور پھر ہر شخص کو وہ ایک خاص وقت پورا کرکے اس دنیا سے چلے جانا ہے۔ یہ دنیا کیوں تخلیق کی گئی […]