counter easy hit

ویانا

مسجد البلال ویانا کی انتظامیہ کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی مبارک کا تیسرا سالانہ سنتوں بھرا جلوس

مسجد البلال ویانا کی انتظامیہ کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی مبارک کا تیسرا سالانہ سنتوں بھرا جلوس

ویانا (محمد اکرم باجوہ) مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی مبارک کا تیسراسالانہ سنتوںبھرا جلوس 27 دسمبر بروز اتوار بعداز نماز ظہر مسجد البلال سے نکالا جائے گا۔ جلوس کی کوریج جیونیوزٹی وی آسٹریاکی ٹیم کرئے گی اور پروگرام کی نیوز اسی دن 27 دسمبر رات 22 بجے جیو نیوز […]

منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری کو 16 ویں سالانہ میلاد النبی پروگرام کا انعقاد

منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری کو 16 ویں سالانہ میلاد النبی پروگرام کا انعقاد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری بروز اتوار دوپہر 13 بجے 16 ویں سالانہ میلادالنبی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار منہاج القرآن آسٹریا کے نومنتخب صدر حاجی ملک محمد امین اعوان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے بتائی اور […]

مسجد البلال ویانا کے خادم چوہدری محمد آصف وڑائچ بیٹے کی شادی کے سلسلہ میں پاکستان روانہ

مسجد البلال ویانا کے خادم چوہدری محمد آصف وڑائچ بیٹے کی شادی کے سلسلہ میں پاکستان روانہ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان میڈیا ویانا جنگ کی اطلاع کے مطابق مسجد البلال ویانا کے خادم اور سابق نائب صدر حاجی چوہدری محمد آصف وڑائچ اپنے بڑئے بیٹے عمران وڑائچ کی شادی خانہ آبادی کے سلسلہ میں 22 دسمبر کو ویانا سے پاکستان کیلیے روانہ ہوگے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 54

مسجد البلال ویانا کی جانب سے 27 دسمبر کو جشن عید میلاد النبی کا جلوس نکالا جائے گا۔ نواز وڑائچ

مسجد البلال ویانا کی جانب سے 27 دسمبر کو جشن عید میلاد النبی کا جلوس نکالا جائے گا۔ نواز وڑائچ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی و دینی درس گاہ کا اعزاز مسجد البلال کو حاصل ہے اور ہمیشہ کی طرح ایک قدم اور آگے بڑھ کر دو سال قبل مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں نے پاکستان میڈیا ویانا کے اکرم باجوہ کے تعاون سے ویانا میں ایک تاریخ رقم کی۔ […]

جرمنی میں محفل میلاد النبی کے پروگرامز کا اشتہار

جرمنی میں محفل میلاد النبی کے پروگرامز کا اشتہار

جرمنی میں محفل میلاد النبی کے پروگرامز کا اشتہار اکرم باجوہ جیواردو ویانا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 252

مسجد البلال ویانا کی نئی انتظامیاں کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا

مسجد البلال ویانا کی نئی انتظامیاں کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا کی نئی انتظامیاں کمیٹی کا اعلان کردیا گیا الحاج محمد اکرم بٹ دوبارہ صدر نامزد۔تفصیلات کے مطابق 18 دسمبر کو مسجد البلال ویانا میں نماز جمعہ کے بعد مسجد البلال کے نومنتخب جنرل سیکرٹری ملک خرم نے مسجد البلال ویانا […]

مسجد المدینہ ویانا کا جشن عید میلاد النبی کے پروگرام کا اشتہار

مسجد المدینہ ویانا کا جشن عید میلاد النبی کے پروگرام کا اشتہار

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پروگرام 1 جنوری 2016 بعد نماز عصر 2 بجے ہو گا خصوصی خطاب علامہ رضا الدین صدیقی کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 760

جشن عید میلاد النبی کا تیسرا سالانہ جلوس 27 دسمبر بعد از نماز ظہر نکالا جائے گا۔ الحاج محمد اکرم

جشن عید میلاد النبی کا تیسرا سالانہ جلوس 27 دسمبر بعد از نماز ظہر نکالا جائے گا۔ الحاج محمد اکرم

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلا ل ویانا کے صد ر الحاج محمد اکرم بٹ نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں کی جانب سے جشن عید میلادالنبی کا تیسراسالانہ سنتوں بھراجلوس 27 دسمبر بروزاتوار بعداز نماز ظہر مسجد […]

پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم کی عید میلادالنبی کی مبارک باد کا اشتہار

پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم کی عید میلادالنبی کی مبارک باد کا اشتہار

ویانا: اہل اسلام کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو، الحاج خواجہ محمد نسیم۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 452

دسواں سالانہ جشن عید میلادالنبی کا پروگرام 19 دسمبر کی شام منعقد کیا جائے گا۔ ملک امین اعوان

دسواں سالانہ جشن عید میلادالنبی کا پروگرام 19 دسمبر کی شام منعقد کیا جائے گا۔ ملک امین اعوان

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے صدر حاجی ملک امین اعوان نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جشن عید میلادالنبیۖ کے سلسلہ میں 19 دسمبر بروز ہفتہ شام چار بجے پروقار دسواں سالانہ زکرنعت محفل کا انعقاد اعوان ہاوس نیدر آسٹریا میں کیا جائے گا۔ […]

حضرت امام حسین کے سلسلہ میں 5 دسمبر کو مجلس کا انعقاد کیا جائے گا۔ غلام حسین نقوی

حضرت امام حسین کے سلسلہ میں 5 دسمبر کو مجلس کا انعقاد کیا جائے گا۔ غلام حسین نقوی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) امام بارگاء العصر اسلامک سنٹر ویانا کے پریس سیکرٹری غلام حسین نقوی نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام بارگا ہ العصر اسلامک سنٹر ویانا میں چہلم سید الشہدا ء حضرت امام حسین کے سلسلہ میں 5 دسمبر بروز ہفتہ شام چھ بجے ایک مجلس کا […]

منہاج سنٹر ویانا میںخواتین و حضرات کے لیے اگلا مفت جرمن کورس 4 دسمبر بروز جمعہ سے شروع ہوگا

منہاج سنٹر ویانا میںخواتین و حضرات کے لیے اگلا مفت جرمن کورس 4 دسمبر بروز جمعہ سے شروع ہوگا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں مقیم پاکستانی بہن بھائیوں کے لیے بہترین خوشخبری ہے کہ منہاج یوتھ لیگ کے پبلک ویلفیئرپروجیکٹ کے تحت پچھلے کئی سالوں سے جاری مفت بنیادی جرمن کورسزکا سلسلہ کامیابی سے جاری و ساری ہے۔ اس سلسلے میں اگلا کورس 4 دسمبر2015 بروز جمعہ سے شروع ہوگا جس میں خواتین […]

پاکستان سفارت خانہ ویانا کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے لئے ضروری اطلاع

پاکستان سفارت خانہ ویانا کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے لئے ضروری اطلاع

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان سفارت خانہ ویانا کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے لئے ضروری اطلاع۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 64

مسلم لیگ ن نے بلدیاتی الیکشن میں بھی میدان مار لیا، نواز وڑائچ

مسلم لیگ ن نے بلدیاتی الیکشن میں بھی میدان مار لیا، نواز وڑائچ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریاکے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی شاندار جیت پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خصوصاََپنچاب میں بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن نے ایک مرتبہ پھر میدان مار لیا ہے […]

ویانا: منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا وقت 13:30 ہو گا

ویانا: منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا وقت 13:30 ہو گا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا میں موسم سرما کے اوقات کی وجہ سے منہاج القرآن سنٹر ویانا Tossgasse 4, 1150 Wienمیں نماز جمعہ کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اب نماز جمعہ المبارک ٹھیک 13:30 پر ادا ہوگی۔ جبکہ علامہ مدثر حسین اعوان کا خطاب تقریبا پون گھنٹہ پہلے شروع ہوجایا کرے گا۔ تمام […]

پاکستان میں زلزلے سے ہلاکتوں پر ویانا کی پاکستانی کمیونٹی کا اظہار افسوس اور ہمدردی کا اظہار

پاکستان میں زلزلے سے ہلاکتوں پر ویانا کی پاکستانی کمیونٹی کا اظہار افسوس اور ہمدردی کا اظہار

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان میں شدید ترین زلزلہ سے ہلاکتوں اور زخمیوں کے لواحقین کے ساتھ ویانا کی پاکستانی کمیونٹی کی سیاسی، مذہبی، رفاہی، سماجی اور تاجر برادری نے اظہار افسوس اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں شدید ترین زلزلہ کی وجہ سے جو نقصان ہوا ہے ہم […]

مسجد البلال ویانا میں عمرالراوی کی بلدیاتی الیکشن مہم کے سلسلہ میں پاکستانیوں سے خصوصی ملاقات

مسجد البلال ویانا میں عمرالراوی کی بلدیاتی الیکشن مہم کے سلسلہ میں پاکستانیوں سے خصوصی ملاقات

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آج کل ویانا میں بلدیاتی الیکشن کی وجہ سے کافی گھماگہمی ہے اسی سلسلہ میں ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال میں آسٹرین پارلیمنٹ میں مسلم کمیونٹی کا نمائندہ عمر الراوی کی بلدیاتی الیکشن مہم کے سلسلہ میں مسجد البلال کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ سے […]

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں ریڈ یبل پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر دئیے

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں ریڈ یبل پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر دئیے

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان سفارت خانہ ویانا کے ایک اعلیٰ آفیسر نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سفارت خانہ ویانا میں گذشتہ ہفتہ سے ریڈ یبل پاسپورٹ جاری کرنا شروع کردئیے ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان میڈیا ویانا جنگ کے زریعے اطلاع دی جاتی ہے […]

ویانا:الحاج خواجہ محمد نسیم اور نعیم رضا قادری کی طرف سے الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج سعادت پر مبارکباد

ویانا:الحاج خواجہ محمد نسیم اور نعیم رضا قادری کی طرف سے الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج سعادت پر مبارکباد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت الحاج خواجہ محمد نسیم صدر پاکستان عوامی تحریک آسٹریا اور منہاج القرآن آسٹریا کے صدر محمد نعیم رضا قادری نے اپنی تنظیم کی طرف سے معروف گولڈ میڈلسٹ صحافی الحاج محمد اکرم باجوہ کو بار دیگر حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک […]

الحاج محمد اکرم باجوہ حج بیت اللہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے بعد ویانا واپس پہنچ گے

الحاج محمد اکرم باجوہ حج بیت اللہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے بعد ویانا واپس پہنچ گے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) مبارک حج گروپ کے پاکستانی عازمین حج نمائندہ آسٹریا الحاج محمد اکرم باجوہ، معروف بزنس مین حاجی محمد ارشد باجوہ، محمد جواد اور محمداعظم حج بیت اللہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے بعد سعودی عرب سے 28 ستمبر کی شام ویانا واپس پہنچ گے ہیں۔ محمد مقصود جو ویانا سے […]

صوفی محمد انور قضائے الہی سے ویانا میں انتقال کرگئے

صوفی محمد انور قضائے الہی سے ویانا میں انتقال کرگئے

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) صوفی محمد انور جو عرصہ دراز سے ویانا میں مقیم تھے اور حاجی محمد سلطان کی کافی ہاوس میں عرصہ دراز سے کام کررہے تھے۔ آج 7 ستمبر کی صبع ویانا کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گے۔ صوفی محمد انور مرحوم کا نماز جنازہ 8 ستمبر بروز منگل سپہر […]

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر غلام اظہر اور عامر صدیق کی جانب سے تقریب کا انعقاد

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر غلام اظہر اور عامر صدیق کی جانب سے تقریب کا انعقاد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 50ویں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر حاجی غلام اظہر اور عامر صدیق ایڈوکیٹ کی سربراہی میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد ویانا 4 ڈسٹر کٹ میں کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے مذہبی، رفاہی، سم اجی، سیاسی اور صحافی اور تاجر برادری نے شرکت کی اور اپنے پیارئے ملک […]

سفارت خانہ ویانا میں یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں تقریب کی تصویری جھلکیاں

سفارت خانہ ویانا میں یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں تقریب کی تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوہ) زندہ قومیں کبھی بھی اپنے بہادروں کو فراموش نہیں کرتی سلام ان بہادر پاکستانی شہداکو جنہوں نے بہت کم ہھتیار وں کے باوجود دشمن کے دانت کھٹے کیے اور اپنی بہادری کا لوہا منوایا اور 1965 میں پاکستان کے پاس ایک ایم ایم عالم تھا مگر آج پاک فوج کے پاس ہر […]

سفارت خانہ ویانا میں 50 ویں یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

سفارت خانہ ویانا میں 50 ویں یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) زندہ قومیں کبھی بھی اپنے بہادروں کو فراموش نہیں کرتی سلام اُن بہادر پاکستانی شہداکو جنہوں نے بہت کم ہھتیار وں کے باوجوددشمن کے دانت کھٹے کیے اور اپنی بہادری کا لوہا منوایا اور 1965 میں پاکستان کے پاس ایک ایم ایم عالم تھا مگر آج پاک فوج کے پاس ہر فوجی […]