counter easy hit

ویانا

ویانا آسٹریا سے عازمین حج کے گروپ 7 ستمبر سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے

ویانا آسٹریا سے عازمین حج کے گروپ 7 ستمبر سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا سے عازمین حج گروپوں کی صورت میں 7 ستمبر سے ویانا سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونا شروع ہونگے۔ مبارک ٹریول کی جانب سے 7 اور 9 ستمبر کو دو گروپ جارڈن ایر لائن کے زریعے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے۔ مبارک حج گروپ میں پاکستانیوں میں محمدارشد […]

ویانا سے عازمین حج کے گروپ 7 ستمبر سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونا شروع ہونگے

ویانا سے عازمین حج کے گروپ 7 ستمبر سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونا شروع ہونگے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا سے عازمین حج گروپوں کی صورت میں 7 ستمبر سے ویانا سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونا شروع ہونگے۔ مبارک ٹریول کی جانب سے 7 اور9 ستمبر کو دو گروپ جارڈن ایر لائن کے زریعے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے۔ مبارک حج گروپ میں پاکستانیوں میں محمدارشد باجوہ، محمد […]

الحاج محمد اکرم باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر کو ویانا سے سعودی عرب روانہ ہونگے

الحاج محمد اکرم باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر کو ویانا سے سعودی عرب روانہ ہونگے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) جیو اردو آسٹریا نمائندہ خصوصی الحاج محمداکرم باجوہ اپنی اہلیہ کے ساتھ حج مبارک کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر بروز سوموارشام سات بجے ویانا ایرپورٹ سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 74

چوہدری رشید مرحوم کا نماز جنازہ آج نماز ظہر 13:30 بجے ادا کیا جائے گا

چوہدری رشید مرحوم کا نماز جنازہ آج نماز ظہر 13:30 بجے ادا کیا جائے گا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) چوہدری رشید مرحوم جو گذشتہ دنوں ویانا میں قضائے الہی سے وفات پا گے تھے مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمیرات بعد از نماز ظہر 13:30 بجے اسلامک سنٹر 21 ڈسٹرکٹ میں ادا کیا جائے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 74

ویانا 17 ڈسٹرکٹ میں رومیصہ پیزا کا افتتاح

ویانا 17 ڈسٹرکٹ میں رومیصہ پیزا کا افتتاح

ویانا (اکرم باجوہ) محمد اعظم کی جانب سے ویانا 17 ڈسٹرکٹ بیہائم گاسے نمبر 78 میں پاکستانی رومیصہ پیزا کا افتتاح کیا گیا جس میں گرل، کباب اور دال چاول اور حلال پیزا دستیاب ھے. اس کے علاوہ شادی، منگنی، سالگرہ کے لیے سموسے اور کھانے آڈر پر بھی دستیاب هوں گے۔ مذید رابطے کے […]

سفارت خانہ ویانا میں یوم دفاع کے سلسلہ میں 6 ستمبر کو پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ التمش وزیر خان

سفارت خانہ ویانا میں یوم دفاع کے سلسلہ میں 6 ستمبر کو پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ التمش وزیر خان

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان سفارت خانہ ویانا کے ہیڈ چانسری و فسٹ سیکرٹری التمش وزیر خان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کو ای میل کے زریعے اطلاع دی کہ سفارت خانہ ویانا میں یوم دفاع کے سلسلہ میں 6 ستمبر کی صبع 10 بجے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ Post […]

چوہدری رشید 31 اگست کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے

چوہدری رشید 31 اگست کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے

ویانا (اکرم باجوہ) شفیق الرحمان ہاشمی نے اطلاع دی کہ ویانا میں عرصہ دراز سے مقیم چوہدری رشید جو U4 کار پلاٹس کے اسٹیشن پر اخبار فروش کا کام کرتا تھا۔ 31 اگست کی صبع 21 ڈسٹرکٹ ویانا ان کی رہائش گاہ پردل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا اور خالق حقیقی سے […]

پاک آرٹ اینڈ کلچر آسٹریا کی جانب سے ظہیر عباس نے پروگرام آرگنائزر اکرم باجوہ کو گولڈ میڈل دیا گیا

پاک آرٹ اینڈ کلچر آسٹریا کی جانب سے ظہیر عباس نے پروگرام آرگنائزر اکرم باجوہ کو گولڈ میڈل دیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ 16 اگست کے پروگرام کے موقع پر پاک آرٹ اینڈ کلچر آسٹریا کے صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ نے 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ 16 اگست پروگرام کے چیف آرگنائزراکرم باجوہ کو گذشتہ […]

یوم آزادی کرکٹ میلہ چیف آرگنائزر اکرم باجوہ کو ظہیر عباس نے اعلیٰ کارکردگی پر شیلڈ دی

یوم آزادی کرکٹ میلہ چیف آرگنائزر اکرم باجوہ کو ظہیر عباس نے اعلیٰ کارکردگی پر شیلڈ دی

ویانا (ویانا رپورٹ) 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست پروگرام کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ کو ظہیر عباس نے پی سی سی کی جانب سے پروگرام کا مسلسل سولویں مرتبہ چیف آرگنائزر کی زمہ داری بہترین اور حسن طریقہ سے پوری اور میلہ کو کامیاب کرانے پر اعلیٰ […]

یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کی انتظامیاں کو ظہیر عباس نے شیلڈ پیش کیں

یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کی انتظامیاں کو ظہیر عباس نے شیلڈ پیش کیں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا میں پی سی سی کی جانب سے میلہ انتظامیاں کو ظہیر عباس نے پی سی سی کے صدر ندیم خان کے ساتھ مل کر پی سی سی کی جانب سے کرکٹ میلہ میں تعاون اور کامیاب کرانے میں اہم کردار […]

پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ میں پی سی سی کی جانب سے ظہیر عباس کو یاد گاری شیلڈ دی گی

پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ میں پی سی سی کی جانب سے ظہیر عباس کو یاد گاری شیلڈ دی گی

ویانا ( محمد اکرم باجوہ ) 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے پروگرام میں پی سی سی کی جانب سے پی سی سی کے صدر ندیم خان ،سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ،جنرل سیکرٹری اور اسٹیج سیکرٹری خواجہ منظور احمد اور پی سی سی […]

سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا میں ظہیر عباس نے پی سی سی اکیڈمی کے بچوں سے ملقات کی

سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا میں ظہیر عباس نے پی سی سی اکیڈمی کے بچوں سے ملقات کی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست بروز اتوار کو سی بارن کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد کیا گیا ۔جس میںمہمان خصوصی آئی سی سی کے پریذیڈنٹ معروف کرنے شرکت کی۔ 20 واں پی سی سی سالانہ یوم […]

سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست بروز اتوار کو سی بارن کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 90

سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے پروگرام میں پاکستانی کمیونٹی کی بھر پور شرکت

سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے پروگرام میں پاکستانی کمیونٹی کی بھر پور شرکت

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست بروز اتوار کو سی بارن کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد کیا گیا۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کے مرد و خواتین اور بچوں کے علاوہ آسٹرین کمیونٹی کی مقامی تنظیمات اور آسٹرین […]

منہاج القرآن کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2روزہ دورہ پر 26 اگست کو ویانا پہنچ جائیں گے

منہاج القرآن کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2روزہ دورہ پر 26 اگست کو ویانا پہنچ جائیں گے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے سینئر ممبر نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن انٹر نیشنل کے سربراہ شیخ السلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2روزہ دورہ پر 26 اگست کو تنظیمی امور کے سلسلہ میں ویانا پہنچیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

وزیراعظم آسٹریا کا مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

وزیراعظم آسٹریا کا مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوہ) تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیا ویانا جنگ کی رپورٹ کے مطابق آسٹریاکے وزیراعظم فائے مان نے آسٹریا میں مسلم کمیونٹی کی تنظیمات کے سر براہان کی آعزازمیں 20 آگست کی شام پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک پروقار ڈنر کا اہتمام کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

بیسواں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا کی تصوریری جھلکیاں

بیسواں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا کی تصوریری جھلکیاں

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) بیسواں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے پروگرام میں آئی سی سی کے پریذیڈنٹ ظہیر عباس بطور مہمان خصوصی سی بارن کرکٹ ا سٹیڈیم کرکٹ میلہ میں تشریف لائے تو اُن کا شاندار استقبال۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 86

سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا میں ظہیر عباس مہمان خصوصی تشریف لائے

سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا میں ظہیر عباس مہمان خصوصی تشریف لائے

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) بیسواں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے پروگرام میں آئی سی سی کے پریذیڈنٹ ظہیر عباس بطور مہمان خصوصی سی بارن کرکٹ ا سٹیڈیم کرکٹ میلہ میں تشریف لائے تو اُن کا شاندار استقبال۔ پی سی سی کی انتظامیاں صدر ندیم خان ،بانی […]

مسلم لیگ ن عوامی خواہشات کے مطابق اپنی حکمت عملی ترتیب دیتی ہے۔ احسان اللہ فاروقی

مسلم لیگ ن عوامی خواہشات کے مطابق اپنی حکمت عملی ترتیب دیتی ہے۔ احسان اللہ فاروقی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) مسلم لیگ ن کی حکومت عوامی خواہشات کے مطابق اپنی حکمت عملی ترتیب دیتی ہے۔ ہمیشہ وہی کام کرتی ہے جوعوام کے مفاد میں بہترہو۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن)آسٹریا کے جنرل سیکرٹری احسان اللہ فاروقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ […]

یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا سفیر پاکستان عائشہ ریاض نے پرچم کشائی کی رسم ادا کی

یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا سفیر پاکستان عائشہ ریاض نے پرچم کشائی کی رسم ادا کی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے پروگرام میں مہمان خصوصی ظہیر عباس اور سفیر پاکستان عائشہ ریاض نے پرچم کشائی کی رسم ادا کی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے پریذیڈنٹ معروف کرکٹر ظہیر عباس نے 0 2 واں پی سی […]

پی سی سی یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا میں فاروق چوہدری کو کلب کی جانب سے شیلڈ دی گی

پی سی سی یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا میں فاروق چوہدری کو کلب کی جانب سے شیلڈ دی گی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) بیسواں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا کے موقع پر پی سی سی کے بانی معروف سماجی شخصیت فاروق چوہدری کو کلب کی جانب سے کلب کی خدمات اور پاکستانی کمیونٹی کی بے لوث سوشل خدمات کے اعتراف میں اعلیٰ کارکردگی پر پی سی سی کے صدر […]

پی سی سی سالانہ کرکٹ میلہ، فاروق چوہدری کو کلب کی جانب سے اعلیٰ کارکردگی پر شیلڈ دی گئی

پی سی سی سالانہ کرکٹ میلہ، فاروق چوہدری کو کلب کی جانب سے اعلیٰ کارکردگی پر شیلڈ دی گئی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا کے موقع پر پی سی سی کے بانی معروف سماجی شخصیت فاروق چوہدری کو کلب کی جانب سے کلب کی خدمات اور پاکستانی کمیونٹی کی بے لوث سوشل خدمات کے اعتراف میں اعلیٰ کارکردگی پر پی سی سی کے […]

بیسواں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا میں کیمونٹی کی ریکارڈ شرکت

بیسواں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا میں کیمونٹی کی ریکارڈ شرکت

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر انتظام ہر سال کی طرح اس سال بھی 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا کا انعقاد 16 اگست بروز اتوار سی بارن کرکٹ سٹیڈیم میں کیا گیا جس میں ویانا کے علاوہ آسٹریا کے دور دراز کے شہروں سے […]

ظہیر عباس کے ساتھ ایک شام آزادی ڈنر کی تصویری جھلکیاں

ظہیر عباس کے ساتھ ایک شام آزادی ڈنر کی تصویری جھلکیاں

ویانا ( اکرم باجوہ ) بیسواں پی سی سی سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ کے موقع پر پاکستان کرکٹ کلب کی جانب سے آئی سی سی کے پریذیڈنٹ معروف کرکٹر بیسواں پی سی سی سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ کے مہمان خصوصی ظہیر عباس کے اعزاز میں ” ظہیر عباس کے ساتھ ایک شام” پی […]