counter easy hit

پاکستان

پاکستان تحریک انصاف آسٹریا، سالزبرگ، میں ممبر شپ آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف آسٹریا، سالزبرگ، میں ممبر شپ آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان تحریک انصاف آسٹریا کے سینئر راہنما جاوید اقبال کی صدارت میں پی ٹی آئی آسٹریا، سالزبرگ کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ کوآرڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف آسٹریا عبدالسلام فرید، سینئر راہنما چودھری زبیر احمد، فاروق چیمہ اور دیگر ساتھیوں نے شرکت کی۔ اجلاس کے ایجنڈا کے تحت باہمی اتفاق رائے سے ممبرشپ کمیٹی […]

پاکستان کی ترقی کی ضمانت صرف مسلم لیگ ن کی قیادت ھے۔ محمد نواز وڑائچ

پاکستان کی ترقی کی ضمانت صرف مسلم لیگ ن کی قیادت ھے۔ محمد نواز وڑائچ

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نائب صدر علی شرافت نے میڈیا سے بات کرتے ھوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی کی ضمانت صرف مسلم لیگ ن کی قیادت ھے۔ نواز لیگ کی حکومت اپنی مدت پوری کرنے سے قبل انرجی پر قابو پا لیں گے آنہوں […]

پاکستان پیپلز پارٹی سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتی ہے۔ اعجاز چوہدری

پاکستان پیپلز پارٹی سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتی ہے۔ اعجاز چوہدری

فیصل آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری وٹکٹ ہولڈر پی پی 62محمد اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی سعودی وزیردفاع محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان مثالی تعلقات ہیں۔ سعودی عرب جیسے برادر ملک کی سلامتی کا تحفظ پاک آرمی کے ہمقدم […]

کیا ہوا تیرا وعدہ

کیا ہوا تیرا وعدہ

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میںیہ لکھ کر دیا تھاکہ تین ماہ کے اندر اردو کا بطور قومی زبان نفاذکر دیاجائے گا۔ ہم بڑے خوش تھے کہ چلو 68 سال بعد ہی سہی ہماری حکومت نے کم ازکم ایک کام توایسا کرنے کاعہد کیا جس کااعلان بابائے قوم نے کیا تھا۔ہمیں […]

پرندوں کا کاروبار اختتام پذیر

پرندوں کا کاروبار اختتام پذیر

تحریر: حفیظ خٹک پاکستان میں معاشی حب کی حیثیت رکھنے والے شہر قائد میں پرندوں کا کاروبار موجودہ دور حکومت میں اختتام کی جانب بڑھ رہاہے۔ شہری، صوبائی اور وفاقی حکومت کواس کاروبار کومزید نقصان اور خاتمے سے بچانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ صوبہ سند ھ میں سابقہ دور […]

سندھ ترقی کی دوڑ میں پیچھے کیوں؟

سندھ ترقی کی دوڑ میں پیچھے کیوں؟

تحریر : عبدالرزاق پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پر جہاں بے شمار سپیڈ بریکر ہیں وہیں جاگیر داری نظام بھی پاکستان کی ترقی کے راستے میں ہمالیہ پہاڑ بن کر کھڑا ہے ۔جاگیرداری نظام کے مہلک جراثیم کچھ یوں وطن عزیز کے سماجی ،معاشی اور سیاسی ڈھانچے میں داخل ہو چکے ہیں کہ […]

پٹھان کوٹ واقعہ میں پاکستان کو ذمہ دار قرار دینا

پٹھان کوٹ واقعہ میں پاکستان کو ذمہ دار قرار دینا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر بھارت نے2 جنوری 2016کو پٹھان کوٹ کے ائیربیس کے سانحہ کو پاکستان سے نتھی کرنے کی اپنی سر توڑ اور سینہ زور کوششیں تیز کردی ہیں جس کے لئے بھارتی حکومت، عسکری قیادت، اپوزیشن جماعتیں، بھارتی علیحدگی و انتہاپسند تنظیمیں،بھارتی تحقیقاتی ادارے […]

پاکستان کی فلم نگری کا سلطان

پاکستان کی فلم نگری کا سلطان

تحریر : اختر سردار چودھری ایکشن فلموں کے سلطان کا اصل نام سلطان محمد تھا اور وہ سلطان راہی کے نام سے مشہور ہوئے ۔1938 ء کو ہندوستان کے شہر سہارن پور( اتر پردیس ) میں پیدا ہوئے ۔پاکستان ہجرت کر کے آئے پہلے کراچی پھر راوالپنڈی میں رہے ۔اس کے بعد لاہور شفٹ ہوگئے […]

دنیا بھر میں گنے کی پیداوارمیں پاکستان پانچویں نمبر پر آگیا

دنیا بھر میں گنے کی پیداوارمیں پاکستان پانچویں نمبر پر آگیا

فیصل آباد…… پاکستان گنے کی پیداوار کے لحاظ سے دنیابھر کے ممالک میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرکاشتکار جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے گنے کی کاشت کی جانب توجہ مرکوز کریں اور منظور شدہ اقدام کاشت کی جائیں تو پاکستان بآسانی تیسرے نمبر پر آسکتاہے ۔زرعی ماہرین نے […]

سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

تحریر : مہر بشارت صدیقی انسانی ہمدردی کے میدان میں سعودی عرب کا مقام ہمیشہ تاریخی حیثیت کا حامل رہا ہے۔ قدرتی آفات ہوں یا وطن عزیز پاکستان کو درپیش دیگر مسائل سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کی مدد کا حق ادا کیا ہے اور اسلامی بھائی چارے و اخوت کی روشن مثالیں قائم کی […]

نوجوان مصنف سید کاشف سجاد محفل میلاد مصطفیۖ میں شرکت کے لیے برطانیہ سے پاکستان روانہ

نوجوان مصنف سید کاشف سجاد محفل میلاد مصطفیۖ میں شرکت کے لیے برطانیہ سے پاکستان روانہ

مانچسٹر (ایس ایم عرفان طاہر سے) نوجوان مصنف سید کاشف سجاد محفل میلاد مصطفیۖ میں شرکت کے لیے برطانیہ سے پاکستان روانہ تفصیلات کے مطابق نوجوان مصنف و ڈائر یکٹر K2 TV برطانیہ سید کاشف سجاد 10 روزہ دورے پر گریٹر مانچسٹر سے پاکستان روانہ ہو گئے ہیں جہا ں وہ خصوصی طور پر محفل […]

پاکستان میں شراب کے پرمٹ

پاکستان میں شراب کے پرمٹ

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم پاکستان سے خبریں ہیں کہ اس سال شراب کی ریکارڈ فروخت ہوئ۔ اربو روپوں کی شراب فروخت ہوئ۔ مری بریوری کمپنی جو کہ پاکستان کا سب سے قدیم شراب بنانے کا کارخانہ ہے اس برطانوی دور حکومت سے قائم کارخانے مری بروری میں آج بھی بیئر، ووڈکا، وائن، جِن، رم […]

وہ جو 2015 میں جو ہم سے بچھڑ گئے

وہ جو 2015 میں جو ہم سے بچھڑ گئے

تحریر: عقیل خان زندگی کے نشیب و فراز سے گزرتا ہوا آخر کارسال 2015 اختتام پذیر ہوگیا۔ اس سال میں جہاں بہت سی خوشیاں ملیں ادھر غموں نے بھی جان نہیں چھوڑی۔ اگر میں کہوں کہ اس سال نے ہمیںخوشیاں کم اور غم زیادہ دیے ہیں تو شائد وہ غلط نہ ہو۔ سانحہ پشاور، سانحہ […]

داعش کا پروپیگنڈہ

داعش کا پروپیگنڈہ

تحریر : محمد عتیق الرحمن داعش پوری دنیا کے لئے ایک ایسا عفریت بن چکی ہے جس پر پورا عالم اسلام سخت اضطراب کی کیفیت سے گذررہاہے ۔عالم اسلام کے اضطراب کی وجہ دولت اسلامیہ عراق وشام کا اپنے آپ کو اسلام کی نمائندہ جماعت کہنا اور اس کے رہنما ء کاخودکو امیرالمومنین کے لقب […]

سلطان راہی

سلطان راہی

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم پردہ سکرین پر ہزاروں کو ایک ہی پل میں گولیوں سے چھلنی کر دینے والا خود گوجرانوالہ کے قریب نامعلوم افراد کی گولیوں سے9 جنوری 1996ء کو لقمہ اجل بن گیا وہ دن پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے ایک منحوس خبر لے کر طلوع ہوا اس روز ایک پر […]

سوری رانگ نمبر

سوری رانگ نمبر

تحریر : سلطان حسین ایک محترمہ کو ٹیلی فون پر دیر تک باتیں کرنے کی عادت تھی ایک مرتبہ فون آیا تو محترمہ نے صرف پندرہ منٹ گفتگو کی شوہر کو بڑا تعجب ہوا اور اس نے پوچھا ”یہ کس کا فون تھا جو اتنا جلدی ختم گیا” محترمہ نے بے زاری سے کہا رانگ […]

بھانویں چلیاں دودھ پلائیے

بھانویں چلیاں دودھ پلائیے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کامران خان ایک ایسا نوجوان ہے جسے دوست کہنے کو جی چاہتا ہے کیوں کہ میرے نزدیک عمر نہیں خیالات کی عمر ہوتی ہے جو وزن رکھتی ہے ورنہ جن کی خمیدہ کمریں ہیں ان کی سوچ ان نوجوانوں سے کہیں کم تر درجے کی ہے وہ بھی کیا لوگ […]

شکریہ شہباز شریف

شکریہ شہباز شریف

تحریر: محمد عرفان چوہدری آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کا اتحاد بالآخر رنگ لے آیا جس کی بناء پر 02 جنوری 2016 کو پنجاب کے وزیر اعلیٰ جو کہ اپنی اعلیٰ ظرفی کی بناء پر اپنے آپ کو خادم اعلیٰ کہلوانا پسند کرتے ہیں نے ایک تاریخی اعلان کر کے خصوصاََ پنجاب کے ملازمین کے […]

گرانی اس قدر ہو گی کہ جینا بھی گراں ہو گا

گرانی اس قدر ہو گی کہ جینا بھی گراں ہو گا

تحریر : الیاس محمد حسین پاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے اتنے مسائل پیدا کر دئیے ہیں کوئی کام بھی ڈھب سے نہیں ہو رہا ملک میں ایک طرف عیش وعشرت اور دوسری طرف بھوک، افلاس اور خودکشیاں ہیں پاکستان میں 10 فی صد کی رفتار سے غربت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے […]

پٹھان کوٹ حملہ کیا رنگ دکھائے گا

پٹھان کوٹ حملہ کیا رنگ دکھائے گا

تحریر : عبد الرزاق ابھی تو وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کے خوشگوار اثرات مدہم بھی نہ ہونے پائے تھے کہ دہشت گردوں نے پاک بھارت دوستی کے چڑھتے سورج کو گہنا دیا۔ایک اطلاع کے مطابق دہشت گردوں نے بھارت کی پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملہ […]

پیرس: کامران یوسف گھمن کی زیرصدارت ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس: کامران یوسف گھمن کی زیرصدارت ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (بابر مغل) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام کو آرڈی نیٹر پی پی پی یورپ کامران یوسف گھمن کی زیر صدارت قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ تقریب کی منعقد کی گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 167

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراھتمام شھید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ بھرپور انداز میں منائی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراھتمام شھید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ بھرپور انداز میں منائی گئی

فرانس (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراھتمام شھید ذوالفقار علی بھٹو کی 88 ویں سالگرہ بڑے بھرپور انداز میں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں نامی گئ جلسے کی صدارت کوآرڑینیٹر یورپ اور فرانس کے قائم مقام صدر کامران یوسف گھمن نے کی نظامت کے فرائض جنرل سیکر یٹری منیر احمد ملک نے ادا […]

عبدالسلام فرید کی صدارت میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں شاندار تقریب کا انعقاد

عبدالسلام فرید کی صدارت میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں شاندار تقریب کا انعقاد

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان تحریک انصاف آسٹریا کے کوآرڈینیٹر جناب عبدالسلام فرید کی صدارت میں پاکستان تحریک انصاف آسٹریا ویانا کے کارکنان کا یکم جنوری 2016 کو آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں شاندار تقریب کا انعقاد ہوا۔ اس پروقار تقریب کے انعقاد کا سہرا ویانا میں پی ٹی آئی ٹیم ویانا کے سر جاتا ہے۔ […]

خوشحالی اور امن

خوشحالی اور امن

تحریر: زاہد محمود دنیا بھر میں نئے سال 2016 ء کی آمد کو جوش و جذبے سے ویلکم کیا گیا مختلف ممالک میں نئے سال کے آغاز کو لوگ اپنے روایتی اندازمیں ویلکم کرتے ہیں کہیں پھولوں کی بارش برستی ہے کہیں آتش بازی کے خوبصورت مناظر سے بلند و بالاٹاورز جگ مگاتے ہیں تو […]