counter easy hit

پاکستان

قومی خسارے اور سیاسی نظارے

قومی خسارے اور سیاسی نظارے

تحریر: زاہد محمود سیاسی قیادت مخلص نہ ہونے کے باعث پاکستان دن بدن افراطزر، مہنگائی، ذخیرہ اندوزی وگرانی کی دلدل میں دھنستا چلا جا رہا ہے۔ پے در پے بحرانوں میں اس وقت چینی کا مصنوعی بحران، بیرونی بینکوں سے لئے جانے والے اربوں ڈالرز کے قرضے، اداروں کی لوٹ سیل اور سرایت کر چکا […]

کرپشن، حکومت اور اشرافیہ

کرپشن، حکومت اور اشرافیہ

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک شخص نے کسی دانشور سے دریافت کیا حضرت !کرپشن کی (Definition) تعریف کیا ہے؟ اس نے بلا تامل جواب دیا اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا کرپشن ہے۔۔۔ اگر اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو ہماری پوری کی پوری بیوروکریسی اور سارے کے سارے سیاستدان کرپٹ ہو جاتے ہیں […]

کراچی میں لاتعدادکلینک جعلی ڈاکٹرچلارہے ہیں ،چیف جسٹس پاکستان

کراچی میں لاتعدادکلینک جعلی ڈاکٹرچلارہے ہیں ،چیف جسٹس پاکستان

کراچی….. چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ کراچی میں لاتعداد کلینک اور ڈسپنسریاں جعلی ڈاکٹر چلارہے ہیں، میٹرنٹی ہومز میں لوگوں کی زندگیوں سے کھیلا جاتا ہے۔ گھوسٹ ملازمین بغیر کام کیے گھر بیٹھے تنخواہیں لیتے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ […]

زراعت ۔ کسان تباہ۔۔۔۔ ذمہ دار کون۔۔۔۔؟

زراعت ۔ کسان تباہ۔۔۔۔ ذمہ دار کون۔۔۔۔؟

تحریر: محمد ریاض پرنس بلا شعبہ زراعت پاکستان کی معشیت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ لیکن گزشتہ چند سالوں سے فصلوں کی دیکھ بھال پر اٹھنے والے اخراجات اور زرعی کپاس ،دھان ،گنا،آلو،گندم ،مونجی،مکئی اور دوسری فصلوں کے کم نرخوں کی وجہ سے آج کسان پریشان ہے اور اس سے وابستہ […]

کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے

کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے

تحریر : میر افسر امان اس سے قبل کہ اصل موضوع ،کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے پہلے پاکستان میں جاری کرپشن پر بات کر لیتے ہیں تاکہ اس کا حل پیش کرنے میں آسانی ہو۔ صاحبو!پاکستان کا المیہ ہے کہ پاکستان میں کرپشن اُوپر سے نیچے تک پھیلی ہوئی ہے۔پاکستان کے ہر روز کے […]

کیا یہ کھلا تضاد نہیں

کیا یہ کھلا تضاد نہیں

تحریر : عقیل خان فیس بک پر دوستوں کے ساتھ بیٹھا گپ شپ کر رہا تھااور موضوع تھا چل رہا تھا کہ کونسا ملک دنیا میں سب سے اچھا ہے ۔ہم پاکستان کا دیگر ممالک سے مقابلہ کررہے تھے۔ کافی دلچسپ گفتگو کے بعدہم اس نتائج پر پہنچے کہ پاکستان ہی دنیاکا سب سے اچھاملک […]

قومی ایئر لائن تباہی کا ذمہ دار کون

قومی ایئر لائن تباہی کا ذمہ دار کون

تحریر : علینہ ملک گئے دنوں کی بات ہے جب پی آئی اے کو سونے کی چڑیا سمجھا جاتا تھا کیونکہ یہ وہ سنہری دور تھا جبب ایئر لائن دن رات منافع کما رہی تھی اور ساتھ ہی ساتھ شاہی خزانوں کے منہ بھی ادارے کے لئے کھلے ہوئے تھے ، لوگ قومی ایئر لائن […]

زبانوں کا عالمی دن

زبانوں کا عالمی دن

تحریر: ایم ابوبکر بلوچ ہر سال 21 فروری کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں مادر ی زبانوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے یہ فیصلہ اقوام متحدہ نے 17نومبر 1999ء کو دیا ، یہ دن فروری 2000ء سے باقاعدہ طور پہ منایا جاتا ہے۔۔ 1952ء میں 21 فروری کو آج کے موجودہ بنگلہ دیش (اس […]

لیاقت علی خان کے قاتلوں کا پتہ چل گیا

لیاقت علی خان کے قاتلوں کا پتہ چل گیا

تحریر : صہیب سلمان لیاقت علی خان 1895 ء میں نواب گھرانے میں پیدا ہوئے ان کی پرورش بڑے نازک ماحول میں ہوئی تھی لیکن اس کے باوجود خان صاحب میں کوئی نوابی کا اثر نہ تھا وہ انتہائی نرم طبعیت کے مالک تھے اور بااصول بھی تھے۔ انہوں نے تحریک پاکستان میں بڑھ چڑھ […]

ایک دن کی محبت

ایک دن کی محبت

تحریر : انعام الحق پاکستانیوں نے ویلنٹائن ڈے بھرپور قومی جذبے اور اسلامی عقیدت کے ساتھ کامیابی سے منایا۔پاکستانی قوم کو مبارک ہو!!!حکمرانوں کو فخر کرنا چاہئے کہ انتہائی غریب، لاچار، محتاج، معصوم، بیروزگار اور بھکاری ہونے کے باوجود ہم نے ”محبت کا دن ”یا یوں کہیں ”ایک دن کی محبت” پر کروڑوں روپے اُڑا […]

نجکاری کو روکنا ہو گا

نجکاری کو روکنا ہو گا

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان ملک پاکستان کلمہ گو کے نام پر بنا تھا ملک کے آئین میں یہ بات واضح ہے کہ ملکی حاکمیت اور اس کے تما م احکامات اسلا می ہو نگے ،آئین کو لکھا گیا مورخ نے لکھا میرے سمیت قارئین نے پڑھا سب خاموش ہو گئے کتاب بند کر […]

نیب کا پیر شیر کی دم پر

نیب کا پیر شیر کی دم پر

تحریر : سید انور محمود قومی احتساب بیورو (نیب) کا قیام قومی احتساب آرڈینینس کے تحت 16 نومبر1999ء کوعمل میں لایا گیا۔ نیب کے قیام کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کے لئے نہ صرف اقدامات کئے جائیں بلکہ بدعنوان عناصر سے لوٹی ہوئی رقم برآمد کرکے قومی خزانے میں […]

دہشت گرد کیوں پیدا ہوتے ہیں

دہشت گرد کیوں پیدا ہوتے ہیں

تحریر : عتیق الرحمن انسانی معاشرے کا ہر فرد یہ چاہتاہے کہ اسے سماج میں پنپنے و پھلنے پھولنے کے لئے آزادی کے ساتھ مکمل حق حاصل ہو۔ اسلام اور اقوام عالم کی تمام تہذیبیں اور قومی انسان کی فطرتی آزادی کا تحفظ کرتے ہیں اور اسے آزادی مذہب، آزادی کے ساتھ نقل و حمل، […]

موجودہ تاریخ کی ہمہ جہت شخصیت

موجودہ تاریخ کی ہمہ جہت شخصیت

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال ڈاکٹر طاہر القادری کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں، ان کے والد ڈاکٹر فرید الدین 1918ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے عربی و فارسی ادب، فقہ اسلامی اور تصوف و روحانیت کے حصول کے لئے دنیابھر کا سفر کیا۔ انہوں نے لکھنؤ، حیدرآباد، دہلی، دمشق، بغداد اور […]

امریکہ پاکستان کو ایف 16 کیوں دے رہاہے؟

امریکہ پاکستان کو ایف 16 کیوں دے رہاہے؟

تحریر: محمد شعیب تنولی کل کی یہ خبر تو بعض اخباروں میں سپرلیڈ تھی کہ امریکہ نے پاکستان کو 8 عدد ایف 16 طیاروں کی فروخت کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے۔ تاہم ابھی تک یہ فیصلہ ہونا باقی ہے کہ یہ طیارے جو تقریباً 700 ملین ڈالر کے ہوں گے، وہ پاکستان کو فروخت […]

دال میں کالا

دال میں کالا

تحریر : ایم سرور صدیقی صدیوں پہلے عظیم فلاسفر افلاطون نے کہا تھا سیاست سے کنارہ کشی کا مطلب ہے تم پر کمتر لوگ حکومت کریں اس کا کہا سچ ثابت ہوا آج اقتدار میں کمتر ہی نہیں کمینے لوگ بھی آگئے ہیں جنہوں نے پاکستان میں جمہوریت کو یرغمال بنالیا ہے ان کو ملک، […]

شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے یوم تاسیس تقریب

شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے یوم تاسیس تقریب

تحریر: حافظ سیف الرحمان ادب انسانی زندگی کی ترجمانی کرتا ہے ہمیں ادب سے دلی لگاو رکھنا چاہیے آج جس پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوئے ہیں اسکا مطلب بھی یہی ہے کہ معاشرے میں نوجوانوں کے شعور کیسے بیدار کیا جاسکتا ہے اور معاشرے کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کیا طریقہ اپنانا چاہئے اور […]

پاکستان میں کرپشن کو لگام کون دے گا

پاکستان میں کرپشن کو لگام کون دے گا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے ..!! آج ن لیگ کی موجودہ حکومت کے تین سال کے قریب ہونے والے اقتدار میں صوبوں کی اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں اور سیاسی رہنماو¿ں کے بعداَب تو وزیراعظم نوازشریف نے خود بھی پہلی بار قومی احتساب کے ادارے نیب کے خلاف بولناشروع کردیاہے۔ اَب ایسے میں یہاں […]

پس آئینہ

پس آئینہ

تحریر : عفت پاکستان میں چار موسموں کے علاوہ ایک موسم اور بھی ہوتا ہے جو فروری تا جون تک چلتا ہے ۔جی ہاں ہم اسے موسم امتحان کہتے ہیں اس موسم میں ہمارے پانچویں سے ماسٹر لیول تک کے امتحانات منعقد ہوتے ہیں ۔یہ موسم نام سے تو سخت ترین موسم لگتا ہے مگر […]

پاکستان میں اردو کا نفاذ کیوں ضروری ہے؟

پاکستان میں اردو کا نفاذ کیوں ضروری ہے؟

تحریر: عاقب شفیق کہا جاتا ہے کہ کسی بھی قوم کا مزاج اور تہذیب اسکی زبان سے جڑے ہوتے ہیں. جسکا ہر رنگ اس زبان سے جھلکتا ہے. کسی بھی تہذیب کی تنزلی کی ایک بڑی وجہ اپنی مادری زبان کا ساتھ چھوٹ جانا ہوتی ہے. زبان بدلنے سے سوچ اور افکار میں لمحہ بہ […]

پاکستان سپر لیگ شاندار ٹورنامنٹ ہے، کرس گیل

پاکستان سپر لیگ شاندار ٹورنامنٹ ہے، کرس گیل

شارجہ……پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل نے پی ایس ایل کو شاندار ٹورنامنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپر لیگ پاکستان کرکٹ کے مستقبل پر دوررس نتائج مرتب کرے گی۔ کرس گیل نے خلیج ٹائمز کو اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پی ایس ایل شاندار ٹورنامنٹ […]

سعودی عرب میں خطہ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں

سعودی عرب میں خطہ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں

تحریر: حبیب اللہ سلفی سعودی عرب میں مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی اور اہم فوجی مشقیں ”رعدالشمال” شمال کی گرج کے نام سے شروع ہو گئی ہیں جس میں پاکستان سمیت 20 ممالک کے فوجی دستے شریک ہیں۔حضر الباطن میں شمال مشرقی سعودی عرب کے علاقے شاہ خالد سٹی میں ہونیو الی ان مشقوں […]

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

تحریر : اختر سردار چودھری راشد منہاس کے خاندان کا تعلق گرداس پور جموں کشمیر سے تھا۔ قیام پاکستان کے فورا بعد ان کے والدین پاکستان ہجرت کرکے آ گئے اور سیالکوٹ کے قریب قیام پذیرہوئے تھے ۔پھر لاہور ، کچھ عرصہ راولپنڈی اور وہاں سے کراچی شفٹ ہوئے ۔راشد منہاس 17 فروری 1951 ء […]

قوم کی بیٹیاں

قوم کی بیٹیاں

تحریر : قدسیہ نورین قدسی قوم کی بیٹیاں ہم جب بھی قوم کی بیٹی کا نام لیتے ہیں تو ہمارے دل و دماغ کے کسی نہ کسی کونے میں بس ایک ہی نام روشن ہوتا ہے اور وہ ملالہ یوسف زئی جس کو ہماری قوم نے اور پوری دنیا نیبھی پاکستان کی بیٹی کا خطاب […]