آصف جرال کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو
آصف جرال کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 45
آصف جرال کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 45
افضل لنگا صدر یوتھ ونگ پاکستان مسلم ن فرانس کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 329
کوآرڈینیٹر پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کامران یوسف گھمن کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 79
تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ پاکستان اور کراچی کے عوام کہتے ہے مہاجر سر آنکھوں پر، مگر ایم کیو ایم نہیں! اس کا ثبوت عوام کی طرف سے پاکستان بھر میں اور کراچی میں ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین صاحب کے خلاف قا ئم مقدمات ہیں، جن میں ان کی گرفتاری کے […]
تحریر: محمد عتیق الرحمن بھارت کی شرانگیزیاں، نفرت کے قاعدے اور پاکستان مخالف لابنگ کھل کرسامنے آ گئی ہے۔ پاکستان مخالفت میں انتہا کو پہنچاہوا بھارت کبھی ممبئی حملے، کبھی گورداس پورتو کبھی اودھم پور(مقبوضہ جموںوکشمیر) حملوں کی آڑ میں پاکستان پر کیچڑ اچھال رہاہے۔یہ اس کا پرانا وطیرہ ہے کہ جب بھی پاکستان میں […]
تحریر: عمران احمد راجپوت دو اگست کو الطاف حسین کے امریکہ میں اپنے ورکروں سے سالانہ کنوینشن کی تقریب سے خطاب کے بعد جیسے پاکستان میں بوچھال سا آگیا خطاب کے دوران انھوں نے اردو بولنے والوں کے ساتھ ظلم وانصافی کے خلاف بھارت سمیت نیٹوممالک سے مدد کی درخواست کی جبکہ امریکہ میں موجود […]
واشنگٹن : امریکا نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کے خلاف بھرپور کارروائی کرے جس طرح پاکستان عسکریت پسند گروہ تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کر رہا ہے، اسی انداز کی سخت کارروائی حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کے خلاف بھی پاکستان کو کرنی چاہیے۔ افغانستان […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکن سینٹ نے ڈیوڈ ہیل کی پاکستان میں بطور سفیر نامزدگی کی توثیق کر دی ہے۔ ڈیوڈ ہیل، رچرڈ اولسن کے عہدے کی مدت پوری ہونے پر فرائض سنبھالیں گے ۔امریکی صدر باراک اوبامہ نے رواں سال مارچ میں ڈیوڈ ہیل کو پاکستان میں بطور سفیر نامزد کیا تھا۔ اس سے پہلے وہ […]
کوالالمپور : وزیراعظم کے مشیربرائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت بھارت کے ساتھ تمام حل طلب مسائل پر نتیجہ خیز مذاکرات چاہتا ہے۔ ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں آسیان ریجنل فورم کی 22ویں منسٹرل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمسایہ ممالک […]
نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے صدر شفقت تنویر، ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن، نائب صدر لطیف ڈالیماں، اشتیاق بیگ نے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان اور بیرون ملک خصوصاً امریکہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان کی 68 ویں یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ […]
تحریر: ایم سرور صدیقی ایک سہیلی نے دوسری سے پوچھا ”سناہے تم شادی کررہی ہو؟ ”ہاں ۔۔مگر کیوں ایسے پوچھ رہی ہو تمہیں کیا پریشانی ہے؟ ”کیا تمہارا دولہاایک سیاستدان ہے ” اس نے سہیلی کی بات سنی ان سنی کرتے ہوئے استفسار کیا ”ہاں۔۔۔اس نے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے کہا یہ سچ ہے […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری شرق اوسط میں جو کچھ ہوتا نظر آرہا ہے وہ مسلمانوں کی تباہی کا بھیانک منظر ہے مسلمان مسلمان کے گلے کاٹ رہے ہیں عراق تو ٹکڑے ٹکڑے ہو کر رہ گیا ہے یمن میں مکمل خانہ جنگی کی کیفیت ہے وہاں مسلمانوں کی آپس میں قتل و غارت […]
20 ویانا (محمد اکرم باجوہ) پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے چیف آرگنائزر الحاج محمد اکرم باجوہ نے پاکستان میڈیا ویانا کو 20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے پروگرام کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کرکٹ میلہ کی تیاریاں زوروشورسے جاری ہیںاور ہمیشہ […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف کوآرڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان پیرس پہنچ گئے ۔وہ چند دن پیرس میں قیام کریں گے ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف کوآرڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان پیرس پہنچ گئے ہیں۔ وہ چند دن پیرس میں قیام کریں گے ۔ائیر […]
ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان تحریک انصاف آسٹریا کے کواڈینیٹر خان مشاہر اپنے عہدے سے بحثیت کواڈینیٹر مستعفی ہوگے اور باقیدہ طور پر اپنا استعفاہ تحریری طور پر اورسیز چپٹر کو بھجواہ دیا ہے۔ استعفاہ کی وجہ زاتی مصروفیات ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ پارٹی سے کنارہ کشی نہیں اختار کر رہے […]
لاہور : انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ میں نکھار کیلیے بھارت سے مقابلوں کو ناگزیر قرار دیدیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ روایتی حریفوں کے میچز سے کھلاڑی دباؤ میں کارکردگی دکھانے کا ہنر سیکھیں گے، پی سی بی کو آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے بھی زیادہ ٹورز کا اہتمام کرنا چاہیے، میری […]
کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے بھارت سے مدد مانگنے کو اچھا نہیں سمجھتا۔ پرویز مشرف نے کہا کہ بھارت سے ہمارا کیا تعلق، وہ تو ہمارا دشمن ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ بات ہوا میں اڑ رہی ہے مگر […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص نے پیرس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب پاکستان ایٹمی پاور بنا تو تارکین وطن نے اپنا بھر پور کردار ادا کیا ۔اور پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط کیا ۔آج دنیا بھر میں پاکستان ایک مضبوط معاشی ملک […]
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا ہے کہ بارہا کہا کہ بھارت الزام تراشی سے گریز کرے اور اگر ان کے پاس دہشت گردی کے ثبوت موجود ہیں تو پاکستان کو فراہم کئے جائیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ایر بس کمپنی نے ایک نئے جہاز کا ماڈل رجسٹر کروا دیا ہے۔ جو کہ آواز کی نسبت 4٫5 گنا زیادہ تیز رفتار ہے اور یہ سپین کو پاکستان سے سوا گھنٹہ میں ملا سکتا ہے۔ یہ الٹرا سونک جہاز 5500 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرے گا۔ اسے […]
تحریر : عارف کسانہ کشمیر جانے کے تاریخی راستہ پر واقع بھمبر شہر جسے بابِ کشمیر بھی کہا جاتا ہے یہ آزاد کشمیر کا سب سے زیادہ میدانی علاقہ رکھنے والا شہر ہے۔ ضلع بھمبر آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کے سنگھم پر واقع ہے اور اپنے اندر صدیوں کی تاریخ سموئے ہوئے ہے۔ […]
تحریر : شاہ فیصل نعیم اقتدار، سیاست، اندرونی معاملات، خارجہ پالیسی اور ترقیاتی منصوبوں میں کیا ان بوٹوں والوں کی مداخلت کم تھی ؟ جو اب عدلیہ کو بھی اپنے ہاتھ میں لے لیا؟آپ کو نہیں لگتا کہ ان اقدامات سے پہلے سے موجود اداروں کی تحقیر ہو رہی ہے؟اُن کا وقار گرتا جا رہا […]
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کو ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کو سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں ڈراپ کرنا سازش نہیں تھی۔ ورلڈ ٹی ٹوینٹی دو ہزار سولہ کو ذہن میں رکھتے ہوئے مختلف کمبی نیشن آزمائے گئے۔ وقار یونس نے کہا کہ وہ ٹیم کا ہر […]
اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے جسٹس جواد ایس خواجہ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے چیف جسٹس ناصر الملک کی 16 اگست کو ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس جوادایس خواجہ کی چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کی منظوری دیدی ہے۔ صدر مملکت […]