counter easy hit

پاکستان

قومی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی

قومی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی

پالی کیلے : واقعی پاکستان نے لنکا ڈھا دی آئی لینڈرز کو ٹیسٹ سیریز میں دو ایک سے ہرا کر صرف سب کے دل نہیں جیتے بلکہ رینکنگ میں بھی زبردست ترقی پائی ہے۔ قومی ٹیم نے آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی حاصل کر لی۔ رینکنگ ٹیبل پر پاکستان چھٹے […]

پاکستان کی تاریخی فتح، 9 سال بعد سری لنکا کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی

پاکستان کی تاریخی فتح، 9 سال بعد سری لنکا کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی

پالی کیلے (جیوڈیسک) یونس خان اور شان مسعود کی شاندار بیٹنگ کے باعث پاکستان نے 9 سال بعد سری لنکاکے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ آخری مرتبہ 2006 میں پاکستان نے سری لنکا میںایک۔ صفر سے ٹیسٹ سیریز جیتی تھی۔پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے […]

پاکستان پر لشکرطیبہ سے تعلق کا بھارتی الزام روس نے مستردکردیا

پاکستان پر لشکرطیبہ سے تعلق کا بھارتی الزام روس نے مستردکردیا

نئی دہلی: روس نے پاکستان پر جماعت الدعوۃ اور لشکرطیبہ کے ساتھ تعلق کا بھارتی الزام مسترد کرتے ہوئے اس کی حمایت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے برسبین میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان پر دہشت گردوں کی معاونت اور پشت پناہی کا الزام عائد […]

پاکستان اور بیرون ممالک میں جمہوری پسند پاکستانیوں کو 5 جولائی یوم سیاہ منانے پر مجیب الحسن کی مبارکباد

پاکستان اور بیرون ممالک میں جمہوری پسند پاکستانیوں کو 5 جولائی یوم سیاہ منانے پر مجیب الحسن کی مبارکباد

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے کہا کہ پاکستان کے محب وطن عوام پاکستان اور پاکستان کے باہر 5 جولائی کا دن یوم سیاہ مناتے ہیں انہوں نے 5 جولائی 1977 کے تاریک دن کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن اس بات […]

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کے بہنوئی پاکستان میں انتقال کر گے

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کے بہنوئی پاکستان میں انتقال کر گے

پیرس (میاں امجد) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کے بہنوئی پاکستان میں انتقال کر گے ، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ورلڈ ڈیموکریٹک فورم فرانس کے صدر اور پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے جنرل سیکرٹری میاں امجد پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمان،حق […]

معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور حافظ چاند جنید کے والد محترم حاجی محمد صدیق پاکستان میں انتقال کر گے

معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور حافظ چاند جنید کے والد محترم حاجی محمد صدیق پاکستان میں انتقال کر گے

پیرس (میاں امجد) معروف صحافی و کیمرہ مین سچ ٹی وی میاں عرفان صدیق اور سچ ٹی وی کے بیوروچیف حافظ چاند جنید کے والد محترم حاجی محمد صدیق پاکستان میں انتقال کرگے،انا للہ و انا الیہ راجعون۔ صدر مسلم لیگ ق فرانس چوہدری منیر احمد وڑائچ آف بھاگووال کلاں، تحریک انصاف فرانس کے سینئر […]

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر منیر وڑائچ کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر منیر وڑائچ کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

فرانس، ملکہ (عمر فاروق اعوان) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر منیر وڑائچ کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری وجاھت حسین کی طر ف سے فرانس میں تنظیم نو کر دی گئی ہے جس کے مطابق چوہدری منیر احمد […]

پیرس : میاں عرفان صدیق کے والد محترم حاجی محمد صدیق پاکستان میں انتقال کر گے

پیرس : میاں عرفان صدیق کے والد محترم حاجی محمد صدیق پاکستان میں انتقال کر گے

پیرس (عرفان صدیق) میاں عرفان صدیق میرے والد محترم حاجی محمد صدیق آج 07.07.2015کو پاکستان میں انتقال کرگےہیں۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ان کی نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر انشاءاللہ ان کے ابائی گاؤں آٹاوہ ضلع گوجرانوالہ میں ادا کر دی جائے گئی۔ میان عرفان صدیق آج پاکستان روانہ ہو جائیں گئے۔برائے […]

یونس خان چوتھی اننگز میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

یونس خان چوتھی اننگز میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

پالی کیلے : پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ 5 سنچریاں بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ رنز مشین کا خطاب پانے والے پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین یونس خان کے ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ […]

وزیراعظم نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خصوصی آڈٹ کا حکم دے دیا

وزیراعظم نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خصوصی آڈٹ کا حکم دے دیا

اسلام آباد : پی ایچ ایف کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خصوصی آڈٹ کا حکم دے دیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پیٹرن انچیف وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ چوہدری اعجاز اور ڈی جی اسپورٹس اختر نواز […]

نصیر الدین شاہ ’’فیض احمد فیض فیسٹیول‘‘ میں ڈرامہ کرنے کے لیے نومبر میں پاکستان آئیں گے

نصیر الدین شاہ ’’فیض احمد فیض فیسٹیول‘‘ میں ڈرامہ کرنے کے لیے نومبر میں پاکستان آئیں گے

لاہور : بالی ووڈ اداکار نصیر الدین شاہ ماہ نومبر میں فیض احمد فیض فیسٹیول میں ڈرامہ کرنے کے لیے پاکستان آئیں گے۔ تفصیل کے مطابق نصیر الدین شاہ ہر سال فیض احمد فیض میلے میں باقاعدگی سے اپنی ڈرامہ ٹیم کے ہمراہ شرکت کرر ہے ہیں اور اس سال ماہ نومبر ہونے والی فیض […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام ایک حتجاجی جلسے کا اہتمام کیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام ایک حتجاجی جلسے کا اہتمام کیا گیا

پیرس (کامران گھمن) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام ۵جولائ 1977 کے دن کو یوم سیاە کے طور پر منانے کی دیرینە روایات کو برقرار رکھتے ہاۓ ایک احتجاجی جلسے کا اہتمام کیا گیا رمضان المقدس کے مہینے کی بناپر اسے افطار ڈنر کی شکل دے دی گئ اس جلسے کے مہمان خصوصی پارلیمنٹ […]

پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لئے 377 رنز کا ہدف

پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لئے 377 رنز کا ہدف

پالی کیلے: سری لنکا کی پوری ٹیم پالی کیلے ٹیسٹ کے چوتھے 313 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد پاکستان کو جیت کے لئے 377 رنز درکار ہیں۔ پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے چوتھے دن کے کھیل کا آغاز کیا تو کپتان انجیلو میتھیوز 77 […]

پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ 5 جولائی کا شب خون

پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ 5 جولائی کا شب خون

امریکہ (مجیب الحسن) آج سے 39 سال قبل پاکستان کی جمہوری حکومت پر 4/5کی سب کو چیئرمین پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت کو ایک فوجی بغاوت کے ذریعے تختہ الٹ کر ایک ڈکٹیٹر جرنل ضیاء الحق کی سربراہی میں ملک میں ایک وحشت ناک مارشلا عوام پر مسلط کر دیا گیا گیارہ […]

پیرس : روزنامہ جذبہ کی 26ویں سالگرہ

پیرس : روزنامہ جذبہ کی 26ویں سالگرہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) روزنامہ جذبہ کی 26ویں سالگرہ ۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے راجہ طارق محمود ۔ایم داود خاں اور راجہ تیمور طارق کو مبارک باد کے پیغامات ۔تفصیل کے مطابق روزنامہ جذبہ گجرات کی 26ویں سالگرہ آج جوش و جذبہ کے ساتھ منائی جائے گی ۔جس میں گجرات کی ضلعی […]

پاکستان عوامی تحریک سپین کیطرف سے پاکستان مسلم لیگ ق کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک سپین کیطرف سے پاکستان مسلم لیگ ق کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (یوسف چوہدری) عوامی تحریک کیطرف سے پاکستان میں اتحادواتفاق کی پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک سپین نے پاکستان مسلم لیگ ق سپین کے اعزاز میں ایک گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کا اہتمام کیا ۔ذیشان کبابش پر منعقد ہونیوالی گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا […]

پاکستان عوامی تحریک سپین کیطرف سے پاکستان مسلم لیگ ق کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کا اہتمام

پیرس۔چوہدری افضال ڈھل بنگش کی طرف سے دوستوں کے اعزاز میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا۔

پیرس۔چوہدری افضال ڈھل بنگش کی طرف سے دوستوں کے اعزاز میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا۔

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنماچ وہدری افضال ڈھل بنگش کی طرف سے ویلیئر لوبل مسجدقباء میں دوستوں کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ پیرس کی سیاسی وسماجی، مذہبی، کاروباری شخصیات، پاکستانی کیمونٹی اور صحافی برادری نے بھرپور شرکت […]

پی سی بی نے زمبابوے میں سہ ملکی سیریز کی تصدیق کر دی

پی سی بی نے زمبابوے میں سہ ملکی سیریز کی تصدیق کر دی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں سال زمبابوے میں سہ ملکی سیریز کی تصدیق کردی ہے۔ پی سی بی ذرائع نے رواں سال ہونے والی سہ ملکی سیریز کی تصدیق کر دی ہے۔ ٹورنامنٹ میں میزبان زمبابوے سمیت ویسٹ انڈیز اور پاکستان شرکت کریں گے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سہ ملکی سیریز […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراہتمام 5 جولائی1977 کے یوم سیاە کے سلسلے میں احتجاجی جلسے کا اہتمام

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراہتمام 5 جولائی1977 کے یوم سیاە کے سلسلے میں احتجاجی جلسے کا اہتمام

فرانس (پیپلز پارٹی فرانس) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراہتمام 5 جولائ 1977 کے یوم سیاە کے سلسلے میں ایک احتجاجی جلسے کا اہتمام کیا جا رہا ہے رمضان المقدس کے مبارک مہینے کی وجە سےاس جلسے کو افطار ڈنر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جلسے کی صدارت پی پی پی یورپ کے کو […]

راجہ علی اصغر چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاک فوج کی جر ات و بہادری کو سلام کا اشتہار

راجہ علی اصغر چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاک فوج کی جر ات و بہادری کو سلام کا اشتہار

راجہ علی اصغر چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاک فوج کی جر ات و بہادری کو سلام کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 235

پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان 215 رنز پر آؤٹ

پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان 215 رنز پر آؤٹ

پالی کیلے : سری لنکا کے خلاف کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم 215 رنز پر آؤٹ ہوگئی ہے جس کے بعد سری لنکا کو پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 63 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے تیسرے اور آخری میچ […]

لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر جلد قابو پا لیں گے: نواز شریف

لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر جلد قابو پا لیں گے: نواز شریف

لاہور : توانائی بحران اور قائد اعظم سولر پارک کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ قائد اعظم سولر پارک کے مکمل ہونے پر 1000 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو گی جس سے لوڈ شیڈنگ میں کافی حد تک کمی ہو گی۔ […]

پالی کیلے ٹیسٹ؛ پاکستان نے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 202 رنز بنالئے

پالی کیلے ٹیسٹ؛ پاکستان نے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 202 رنز بنالئے

پالی کیلے : تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میں میزبان سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 278 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کے جواب میں پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنالئے۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے آئی لینڈرز کے خلاف اپنی […]