counter easy hit

پاکستان

کشمیر پاکستان کا جز لاینفک

کشمیر پاکستان کا جز لاینفک

تحریر: عتیق الرحمن۔ اسلام آباد قیام پاکستان کی تحریک میں مسلمانوں نے بیش بہا قربانیاں دی ں جس کے نتیجہ میں ارض پاک حاصل ہوا ۔متحیر امر یہ ہے کہ پاکستان کو معرض وجود میں اڑسٹھ برس بیت گئے مگر مسلم اکثریتی علاقے آزاد بھی نہیں ہوئے اور نہ ہی ملک پاک کا حصہ بنے […]

کشمیر عوام سے یکجہتی کا دن

کشمیر عوام سے یکجہتی کا دن

تحریر : مزمل احمد فیروزی پانچ فروری آنے سے پہلے ہی مجھے ای میل اور موبائل پر کشمیر کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریبات کے دعوت نامے ملنا شروع ہوجاتے ہیں، ان تقریبات میں اس نیت سے شامل ہوتا ہوں کہ عملی طور پر شاید میں اپنے کشمیری بھائیوں کی مدد نہ کر سکوں […]

پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر

پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر

تحریر : ملک ارشد جعفری کراچی سے خیبر تک دہشت گردی کے واقعات ہورہے ہیں مختلف شہروں میں بے گناہ معصوم شہری قتل ہورہے ہیں دھند کا راج پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں ضرور ہے دہشت گرد اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں سیکورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں لیکن اس کے باوجود بھی کئی […]

یوم یکجہتی کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر

تحریر : سید عارف سعید بخاری ہمیشہ کی طرح امسال بھی پانچ فروری کو پاکستان اور دنیا بھر میں کشمیر اور کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا دن منایا جاتا ہے ۔اس دن دنیا بھر میں بڑے بڑے جلسے جلوسوں کا انعقاد کیا جاتا ہے،ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔سمینارز ، مذاکروں و دیگر تقریبات میںسیاسی […]

کشمیر پاکستان کا حصہ

کشمیر پاکستان کا حصہ

تحریر: محمد صدیق مدنی۔ چمن جہاں تک پاک بھارت تعلقات کی بات ہے تو تعلقات یا مذاکرات وہاں ہوتے ہیں جہاں ایک دوسرے کو تسلیم کیا جائے لیکن بھارت نے پاکستان کو آج تک دل سے کبھی تسلیم نہیں کیا اور ان کے انتہا پسندوں کا یہ کہنا کہ پاکستان سے آنے والی ہوا میں […]

مسئلہ کشمیر

مسئلہ کشمیر

تحریر: چاند سی لڑکی پاکستان ، ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازعہ ہے یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آرہا ہے ۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہوچکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947 ئ ، دوسری 1965 ئ اور تیسری 1999 ئ […]

تاریخ کشمیر اور جدوجہد آزادی

تاریخ کشمیر اور جدوجہد آزادی

تحریر : راشد علی راشد اعوان جدو جہد آزادی کشمیر کو بہت قریب سے دیکھنے اور اسی جدجہد میں شامل حال رہنے والے مرکزی خطیب جمعیت اہلحدیث اور بالاکوٹ اور مرکزی جمعیت اہلحدیث آزاد کشمیر کے امیر وشعلہ بیان مقررحضرت مولانا محمد صدیق صدیقی ن کسی تعارف کے محتاج نہیں ،گزشتہ کئی دہائیوں سے براہ […]

کشمیر بنے گا پاکستان

کشمیر بنے گا پاکستان

تحریر : ایم سرور صدیقی ہرسال دنیا بھر میں کشمیری مسلمانوں کی جدوجہد کو اجاگر کرنے اور ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے 5فروری کو منایا جانے والا دن ایک عالمی تحریک بن گیاہے۔ یہ یکم جنوری 1990 ء کی بات ہے جب جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد نے […]

چارسدہ واقعہ افغانستان سے کنٹرول ہوا

چارسدہ واقعہ افغانستان سے کنٹرول ہوا

تحریر : ممتاز امیر رانجھا اپنے کئی کالمزمیں احقر نے پاکستان میں دہشت گردی میں افغانستان اور ہندوستان کے بلا واسطہ یا بالواسطہ ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔اگرچہ ہماری حکومت اور پاکستانی فوج دہشت گردوں اور دہشت گردی کے خلاف کئی ٹھوس منصوبے اپنا چکی ہے لیکن پھر بھی ہمیں فی الفور افغانی پناہ […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کا مستقبل

پاکستان کرکٹ ٹیم کا مستقبل

تحریر : قراتہ العین سکندر پاکستان میں کرکٹ پچھلے کافی عرصہ سے زبوں حالی کا شکار رہی ہے۔کبھی کرکٹ بورڈ کی من مانیاں اور کبھی کھلاڑیوں کے آپس کے اختلافات ناکامی کا سبب بن جایا کرتی ہے۔سینیر کھلاڑی رمیز راجہ کا بیان ہے کہ عمران خان کے دور میں ہمیں یہ بھی معلوم نہ ہوتا […]

میر خلیل الرحمان نے آزاد صحافت کی بنیاد رکھی، جدہ میں میر صحافت کی یاد میں تقریب

میر خلیل الرحمان نے آزاد صحافت کی بنیاد رکھی، جدہ میں میر صحافت کی یاد میں تقریب

جدہ (نوید فاروقی) پاکستان میں اردو صحافت اور پرنٹ میڈیا کے ساتھ الیکٹرانک میڈیا میں میر خلیل الرحمان کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا صحافتی دنیا میں نئے رنگ اور انداز سامنے آئے ،میر خلیل الرحمان نئی نسل کیلئے مشعل راہ تھے ،یہ بات مقررین نے جدہ میں میر صحافت میر خلیل الرحمان کی […]

کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے، ایم اے جوزف فرانسس

کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے، ایم اے جوزف فرانسس

امریکہ، لاہور (اقبال کھوکھر) نیشنل ڈائریکٹر”کلاس”وچیئرمین پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی ایم اے جوزف فرانسس نے” کشمیرڈے”کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ جب تک کشمیریوں کو اپنی مرضی سے آزادرائے سے حق خودارادیت نہیں دیا جاتا۔ اس وقت تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوتی رہیں گی کیونکہ آزادی سے جیناہر انسان […]

یوم یکجہتی کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر

تحریر : جویریہ ثنا لہلاتی سبزہ زار وادیاں دلنشیں نظارے پرفضا بہاریں ہمارا اٹوٹ انگ وادی کشمیر جس کا تنازعہ پاکستان اور بھارت کے مابین قیام پاکستان کے وقت سے چلا آ رھا ہے قیام پاکستان کے وقت کشمیر کی تقریبا اسی فیصد آبادی مسلمان تھی جن میں سے اکثریت مسلمانوں کی خواش اس بات […]

چوہدری احمد مختار پاکستان کے کامیاب دورہ مکمل کرکے اٹلی واپس پہنچ گئے

چوہدری احمد مختار پاکستان کے کامیاب دورہ مکمل کرکے اٹلی واپس پہنچ گئے

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان تحریک انصاف اٹلی کی کورکمیٹی کے صدر چوہدری احمد مختار پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کرکے گزشتہ روز واپس اٹلی پہنچ گئے۔ میلان ایئرپورٹ پر ان کے دوست احباب نے ان کا پرتپاک استقبال کیا چوہدری احمد مختار نے فون پر گزشتہ روز میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو […]

شہزادہ محمد عثمان کو پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کا اہم عہدہ مل گیا

شہزادہ محمد عثمان کو پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کا اہم عہدہ مل گیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) شہزادہ محمد عثمان کو پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کا اہم عہدہ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہزادہ محمد عثمان کو پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ یورپ کا سیکرٹری آرگنائزر بنا دیا گیا اور پارٹی نے ان کے عہدے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ شہزادہ محمد […]

کشمیر پاکستان کی شہ رگ

کشمیر پاکستان کی شہ رگ

تحریر: جویریہ ثنا لہلاتی سبزہ زار وادیاں دلنشیں نظارے پر فضا بہاریں جسے قائد نے شہ رگ کا لقب دیا تھا وادی کشمیر تاحال پاکستان اور بھارت کے مابین تنازع کا شکار ہے۔ یہ تنازع قیام پاکستان کے وقت سے چلا آ رہا ہے۔ 5 فروری کو کشمیر ڈے کے منایا جاتا ہے جس کا […]

کشمیر کی جنت ہے جہنم اب تک

کشمیر کی جنت ہے جہنم اب تک

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ آج پاکستان بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ہر سال فروری کی پانچ تاریخ کو منایا جاتا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر پہلی بار محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے دور حکومت میں 05 فروری 1990 کومنایا گیا۔ اسے سرکاری طور پر منانے کے لئے سابق امیرجماعت اسلامی […]

جنت نظیر وادی پکارے ہے تجھے

جنت نظیر وادی پکارے ہے تجھے

تحریر: عائشہ احمد اے دنیا کے منصفو……….سلامتی کے ضامنو…….کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے لہو کا شور سنو! 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر، مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے کشمیری اس عزم کی تجدید کے ساتھ مناتے ہیں کہ بہت جلد وہ کشمیر کی آزادی کا سورج دیکھیں گے، ایک […]

نینا خان فیشن ڈیزائنرنئی فرانکو، اورینٹل، ایشین کولیکشن

نینا خان فیشن ڈیزائنرنئی فرانکو، اورینٹل، ایشین کولیکشن

فرانس: نینا خان فیشن ڈیزائنر پاکستانی ڈیزائنگ کے ساتھ ساتھ فرانکو اورینٹل ڈیزائن کرنے میں مہارت رکھتی ہیں انہوں نے حال ہی میں فرینچ ، افریکن، ، اورینٹل ڈیزائن متعارف کروائے جس سے پاکستان کی صنعتی مصنوعات کو فروغ ملے گی اور انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں کہ ہم پردیس میں اپنے ملک کا نام […]

یوم یکجہتی کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر

تحریر: ستارہ آمین کومل 5 فروری کو دنیا بھر کے کشمیری مسلمان یوم یکجہتی کشمیر مناتے ہیں۔ مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سامنے عیاں کیا جاتا ہے۔ جنت نظیر وادی کشمیر قیام پاکستان سے لے کر آج تک حل طلب مسئلہ میں مبتلا ہے۔ اقوام متحدہ نے منصفانہ استصواب رائے کے ذریعے اس مسئلہ کا […]

افسانہ محبت

افسانہ محبت

تحریر:امتیاز علی شاکر: لاہو محبت کے رنگ شرم و حیاء کے آنچن کے پیچھے سے جھانکے تواوربھی خوبصورت لگنے لگتے ہیں،محبت فطرت ہے،محبت ایسا جذبہ ہے جورنگ ونسل،مذہب وفرقہ،عمر،وقت سمیت کسی سرحد کی قید قبول نہیں کرتا۔محبت انسان کی زندگی کاایساجزہے جس کے بغیرزندگی باقی نہیںرہتی،اپنے اردگردکے ماحول پرغورکریں آپ کومحبت ہی محبت نظرآئے گی […]

پاکستان کی بقا۔۔ آزادی کشمیر میں

پاکستان کی بقا۔۔ آزادی کشمیر میں

تحریر : محمد شاہد محمود مسئلہ کشمیر تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری1999 میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی سرحد جسے لائن آف کنٹرول کہا […]

جنرل راحیل شریف اور کراچی آپریشن

جنرل راحیل شریف اور کراچی آپریشن

تحریر : سید انور محمود جنرل راحیل شریف دوٹوک فیصلے کرنے میں دیرنہیں لگاتے! آپریشن ضرب عضب کا فیصلہ ہو یا پھر کراچی آپریشن پر عملدرآمد، جنرل کا ہر فیصلہ دو ٹوک ہوتا ہے۔ جنرل راحیل شریف نے ایک تازہ اور دو ٹوک فیصلہ کراچی کے امن کےلیے کیاہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا […]

75 لاکھ نانک میں خریدا جانے والا کشمیر

75 لاکھ نانک میں خریدا جانے والا کشمیر

تحریر : سلطان حسین آج پانچ فروری ہے دنیا بھر بالخصوص پاکستان میں5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے اور کشمیر کی آزادی کے لئے اپنی اخلاقی مدد کے عزم کا اظہار کیا جاتا ہے پاکستان میں اس روز عام تعطیل ہوتی ہے اور اس سلسلے کا آغاز1990میںقاضی حسین احمد کی اپیل سے ہوا، […]

1 5 6 7 8 9 97