By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 hope, mistake, Pervaiz Rashid, pti, sit, امید, تحریک انصاف, دھرنے, غلطی, پرویز رشید اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کے بعد عدالتوں میں نہیں بلکہ عوام میں جائے گی۔ شیخ رشید انتخابات میں حصہ لیں تو اُن کا زرضمانت بھی ضبط ہو جائے گا جبکہ جہانگیر ترین کا تو جہاز بھی بک جائے گا۔ اُنہوں نے […]
By Yes 1 Webmaster on August 26, 2015 captain, fingers, justice, Pervaiz Rashid, umpire, امپائر, انصاف, انگلی, پرویز رشید, کپتان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے انصاف کا ترازو برابر نہیں رکھا ایک طرف جھکا ہوا ہے۔ پورے حلقے میں بے ضابطگیوں کی سزا ایک امیدوار کو دی گئی۔ سزا دینی تھی تو دونوں امیدواروں کو دی جاتی۔ پرویز رشید نے کہا کہ انہوں […]
By Yes 1 Webmaster on August 24, 2015 decision, Election Tribunal, incidentally, Pervaiz Rashid, respect, اتفاق, احترام, الیکشن ٹربیونل, فیصلے, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو متعصب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 122 کا فیصلہ قبول ہے لیکن اس سے اتفاق نہیں کرتے۔ این اے 122 میں انتخابی بے قاعدگیوں پر الیکشن کمیشن کا جرم بتا کر سزا مسلم لیگ (ن) کو […]
By Yes 1 Webmaster on August 23, 2015 agree, Commissioner, decisions, islamabad, Pervaiz Rashid, respect, اتفاق, احترام, اسلام آباد, فیصلے, پرویز رشید, کمیشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ این اے 122 کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، لیکن اس سے اتفاق نہیں کرتے۔ فیصلہ کرنے والے نے ن لیگ سے تعصب برتا ہے۔ ایاز صادق اور سعد رفیق کے حلقے میں انتخاب ہوا تو ہری پور کی تاریخ دہرائی جائی گی۔ […]
By on August 13, 2015 compromise, islamabad, issue, karachi, Operation, Pervaiz Rashid, political, resignation, استعفے, اسلام آباد, آپریشن, سمجھوتے, سیاسی, معاملہ, پرویز رشید, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا کہ ایم کیو ایم کے استعفوں کا معاملہ سیاسی ہے۔ ووٹرز کا حق ہے کہ وہ امن و امان کی صورتحال میں رہیں۔ کراچی کے لاکھوں افراد کے حق رائے دہی کا احترام کرتے ہوئے فیصلے کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جرم […]
By on August 10, 2015 ask, drop, imran khan, Minister, parliament, public, Vote, عمران خان, عوام, مانگنے, ووٹ, پارلیمنٹ, پرویز رشید, گرانا اہم ترین, مقامی خبریں
ہری پور : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے اہل خانہ سمیت پارلیمنٹ میں جانے کے لئے ووٹ مانگنے نکلے ہیں تاہم ہری پور کے عوام 16 اگست کو ان سے انتقام لیں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 کے ضمنی انتخاب کے لئے ہری پور کے […]
By on August 5, 2015 attack, duplicity, imran khan, islamabad, pakistan, Pervaiz Rashid, proven, pti, اسلام آباد, ثابت, جمہوریت, حملے, دوغلے, عمران خان, پرویز رشید, پی ٹی آئی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر اطلاعات پرویز رشید نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی رات کے اندھیروں میں جمہوریت پر حملے کی سازش کرتے رہے۔ ڈی چوک سے ڈی سیٹ ہونے کی کہانی رونگٹے کھڑے کرنے والی ہے۔ وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا کہ احمقانہ دھمکیوں […]
By on August 1, 2015 back, citizens, karachi, law, lights, pakistan, Peace, Pervaiz Rashid, امن, روشنیوں, شہریوں, قانون, واپس, پاکستان, پرویز رشید, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہورہی ہے اور یہ مستقل طور پر قائم رہیں گی جب کہ اس کا پورا کریڈٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات پرویز رشید […]
By Yes 1 Webmaster on July 29, 2015 confidence, decision, expression, Judicial Commission, parliamentary parties, Pervaiz Rashid, اظہار, اعتماد, جوڈیشل کمیشن, فیصلے, پارلیمانی جماعتوں, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پارلیمانی رہنماؤں نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا وزیراعظم ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 completed, gas, iran, Pervaiz Rashid, pipeline, project, zPak, ایران, منصوبے, مکمل, پائپ لائن, پاک, پرویز رشید, گیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کہتے ہیں کہ ایران کے جوہری تنازع کا معاملہ حل ہونے کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا۔ سرکاری نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش توانائی کے بحران […]
By Yes 1 Webmaster on July 15, 2015 altaf hussain, Federal Information Minister, islamabad, oral speech, Pervaiz Rashid, اسلام آباد, الطاف حسین, زبانی تقریر, وفاقی وزیر اطلاعات, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے الطاف حسین تقریر زبانی نہ کیا کریں بلکہ کسی سے لکھوا لیا کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ الطاف صاحب آپ اپنی تقریر خود لکھا کریں، یا تقریر ایسے لوگوں سے لکھوائیں جن کی ذہنی حالت ٹھیک ہو، ایسے لوگوں سے تقریر نہ لکھوائیں […]
By on July 8, 2015 corruption cases, grounds, islamabad, list, NAB, Pervaiz Rashid, political, اسلام آباد, بنیادوں, سیاسی, فہرست, نیب, پرویز رشید, کرپشن, کیسز اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ اگر صوبے کو اپنی دھرتی سمجھتے ہیں تو اسمبلی سے بل پاس کریں کہ اب ہمیں صوبے کی دھرتی پر مظلوموں پر ظلم کرنے والی رینجرز نہیں چاہئے جب کہ ایم کیو ایم کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد پر رینجرز […]
By on July 8, 2015 corruption cases, grounds, islamabad, list, NAB, Pervaiz Rashid, political, اسلام آباد, بنیادوں, سیاسی, فہرست, نیب, پرویز رشید, کرپشن, کیسز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کرپشن الزامات سے متعلق نیب کی فہرست پرویز مشرف دور میں سیاسی بنیادوں پر بنائی گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سپریم کورٹ میں کرپشن کے خلاف جاری تحقیقات کی رپورٹ پر وزیراطلاعات سینٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ نیب کی […]
By Yes 1 Webmaster on June 29, 2015 Mohammad Anwar, MQM, Pervez Rashid, statements, Tariq Mir, ایم کیو ایم, بیانات, طارق میر, محمد انور, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ سکاٹ لینڈ یارڈ کے پاس شواہد ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان شواہد کو حاصل کرنے کیلئے حکومت برطانیہ سے رابطہ کر لیا ہے۔ جب شواہد ہمارے پاس آئیں گے تو یقیناً ان کا مطالعہ کرنے کے بعد قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا۔ انہوں […]
By Yes 1 Webmaster on June 14, 2015 lahore, leader, misunderstanding, MQM, Pervaiz Rashid, United, ایم کیو ایم, غلط فہمی, قائد, لاہور, متحدہ, پرویز رشید اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے بھائی غلط فہمی کا شکار ہوئے۔ الطاف حسین کی کسی بھی بات پر رد عمل دینے کے لیے 36گھنٹے انتظار کر لینا چاہیے۔ آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشنز کی تقریب میں پرویز رشید […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 altaf hussain, fly, Pervaiz Rashid, Prime Minister, statement, wrong mean, الطاف حسین, بیان, غلط, مطلب, مکھی, وزیراعظم, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہےکہ الطاف حسین نے وزیراعظم کے بیان کا غلط مطلب لیا جب کہ وزیراعظم تو انہیں شہد کی مکھی سمجھتے ہیں جومٹھاس پیدا کرتی ہے۔ وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ الطاف حسین نے گزشتہ روز وزیراعظم نوازشریف کے مکھی مرجانے پر ہڑتال سے […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 case, court, imran khan, media trial, Pervaiz Rashid, عدالت, عمران خان, مقدمہ, میڈیا ٹرائل, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ 2013ء کے انتخابات صاف اور شفاف تھے، لوگ خوشیاں مناتے نظر آئے لیکن اس کے برعکس خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دن دھونس، دھاندلی اور انارکی کا دن تھا۔ 35 پنکچر کا الزام لگانے والوں نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں […]
By on June 7, 2015 advice, budget, draft, imran khan, islamabad, Pervaiz Rashid, reading, اسلام آباد, بجٹ, عمران خان, مسودہ, مشورہ, پرویز رشید, پڑھنے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ بجٹ سے روز مرہ کی اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ تنخواہ اور پینشن لینے والوں کی آمدن میں اضافہ اور اخراجات میں کمی ہوئی اور 5 سے 6 لاکھ سالانہ آمدنی والوں کا ٹیکس 3 فیصد کم کر دیا گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 bol, islamabad, issue, Pervaiz Rashid, salaries, staff, اسلام آباد, بول, تنخواہوں, مسئلہ, ملازمین, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے اگلے کچھ دنوں میں بول کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا، وہ پی ایف یو جے کی جانب سے بول کے ملازمین کے حق میں کئے جانے والے مظاہرے سے خطاب کر رہے تھے۔ اسلام آباد پریس کلب میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 captain, election, islamabad, offered Pervez Rashid, terms, اسلام آباد, الیکشن, شرائط, پرویز رشید, پیش کش, کپتان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان دوبارہ بلدیاتی الیکشن کرانے کی پیش کش میں کتنے سنجیدہ ہیں اس کے لیے انہیں تین شرائط کو پورا کرنا پڑے گا تاکہ ان کے دعوے کی سچائی کو جانچا جا سکے۔ پرویز رشید کی پہلی شرط یہ ہے انتخابات میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 27, 2015 fire, Pervaiz Rashid, protest, Punjab, security, آگ, احتجاج, سیکیورٹی کلیيرنس, پرویز رشید, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پرویز رشید نے کہا کہ ایگزیکٹ کو ٹی وی لائسنس نواز حکومت نے نہیں بلکہ اس سے پہلے جاری کیا گیا۔ موجودہ حکومت نے اس چینل کی سیکیورٹی کلیيرنس منسوخ کی۔ انہوں نے دعوی کیا ہے کہ ڈسکہ واقعہ کے ردعمل میں پنجاب میں پرامن احتجاج ہوا ہے کہیں پر بھی جلاؤ […]
By Yes 1 Webmaster on May 26, 2015 Belarus, cultural ties, discussed, meeting, Minister, Pervaiz Rasheed, بیلا روس, تبادلہ خیال, ثقافتی تعلقات, ملاقات, وزیر, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر پرویز رشید سے بیلاروس کے وزیر ثقافت سوٹلوو نے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک گہرے ثقافتی تعلقات کے ضامن ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان مظبوط دوطرفہ معاشی، تجارتی اور دفاعی تعلقات ہیں۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان رنگا رنگ ثقافتوں […]
By Yes 1 Webmaster on May 25, 2015 Future generations, pakistan, Pervaiz Rashid, secure, terrorism, آئندہ نسلوں, دہشت گردی, محفوظ, پاکستان, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا راستہ نقصان کا راستہ ہے اسی لئے اپنے بچوں کو دہشت گردی سے پاک محفوظ پاکستان دینا چاہتے ہیں۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ دہشت گردی نے […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 dangerous, Defence Minister, described, India, Peace, rashid, امن, بھارتی, بیان, خطرناک, وزیر دفاع, پرویز رشید اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : خصوصی گفتگو میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عالمی قوتیں ہندوستانی وزیر دفاع کے بیان کا نوٹس لیں اور عالمی امن کو یقینی بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ ہندوستانی وزیر دفاع کا بیان علاقائی امن کے حوالہ سے خطرناک ہے اس وقت دنیا کو امن، ترقی اور خوشحالی کی ضرورت […]