counter easy hit

پیرس

کتلونیا: بغیر کاغذات والوں کو ہسپتالوں میں مفت سہولتوں کی اجازت دوبارہ مل گئی

کتلونیا: بغیر کاغذات والوں کو ہسپتالوں میں مفت سہولتوں کی اجازت دوبارہ مل گئی

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) صوبائی حکومت کتلونیا کی وزارت صحت نے بغیر کاغذات کے حامل کتلونیا میں رہائش پذیر 70 ہزار تارکین وطن کوہسپتالوں میں مفت سہولیات دوبارہ مہیا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کتلونیا کے حکمنامہ کے مطابق 3 ماہ پرانی ڈومیسائل۔ ایم پیدرونامنت۔ کے حامل افراد محکمہ صحت سے ابتدائی طبی […]

چوہدری منیر احمد وڑائچ سے چوہدری ندیم و چوہدری جاوید سدوال کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

چوہدری منیر احمد وڑائچ سے چوہدری ندیم و چوہدری جاوید سدوال کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے عہدیداروں کی میٹنگ اہم پارٹی و موجودہ ملکی سیاسی امور پر تفصیلی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ سے پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم ڈھیروگھنہ اور ممتاز مسلم […]

کمیشن خور جوڈیشل کمیشن کا الیکشن کو صاف شفاف دے کر کلین چٹ دینا حسب خیال ہے۔ چوھدری اقبال

کمیشن خور جوڈیشل کمیشن کا الیکشن کو صاف شفاف دے کر کلین چٹ دینا حسب خیال ہے۔ چوھدری اقبال

پیرس (اے کے راؤ سے) صدر پاکستان عوامی تحریک سپین و جنرل سیکریٹری PAT یورپ چوھدری محمد اقبال نے کہا ہے کہ دھاندلی پر قائم کمیشن خور جوڈیشل کمیشن کا الیکشن کو صاف شفاف دے کر کلین چٹ دینا حسب خیال ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے جوڈیشل کمیشن کے قیام […]

مرزا اظہر بیگ نے مسلم لیگ ق کو خیرآباد کہہ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کر لی

مرزا اظہر بیگ نے مسلم لیگ ق کو خیرآباد کہہ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کر لی

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستان مسلم لیگ ق کو بڑا جھٹکا پاکستان مسلم لیگ کے صدر راجہ شنات اختر اور چیف آرگنائیزر ڈنمارک مرزا اظہر بیگ نے مسلم لیگ ق کو خیرآباد کہہ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کر لی گذشتہ روز اس کا باقاعدہ اعلان میڈیا کے نمائندوں کے سامنے ریڈیو آپ کی […]

جوڈیشل کمیشن نے دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر دیا ہے

جوڈیشل کمیشن نے دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر دیا ہے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا، جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم، چیف آرگنائزر یورپ شمروز الہی گھمن، صدر یوتھ ونگ ذوالفقار عباسی اور جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ رضوان گھمن نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد عمران خاں کو […]

نثار اکبر بارسلونا سنٹر میں اپنے ہی پاکستانی کے ہاتھوں قتل

نثار اکبر بارسلونا سنٹر میں اپنے ہی پاکستانی کے ہاتھوں قتل

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سرگودھا کے قریبی گاوں پھبڑاں سے تعلق رکھنے والے نثار اکبر بارسلونا سنٹر میں اپنے ہی پاکستانی جس کا تعلق ضلع گجرات سے ہے کے ہاتھوں قتل، قتل ہونے والے نثار اکبر کی میت ابھی قانونی مراحل میں ہے اور پاک ویلفیئر فیڈریشن کا وکیل قانونی معاملات کو حل کر […]

فرانس نے پی آئی اے کو رات بارہ کے بعد لیٹ اڑان بھرنے پر چالیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا

فرانس نے پی آئی اے کو رات بارہ کے بعد لیٹ اڑان بھرنے پر چالیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس نے پی آئی اے کو رات بارہ کے بعد لیٹ اڑان بھرنے اور مسافروں کو ذلیل خوار کرنے پر چالیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا ۔پی آئی اے نے جرمانہ ادا کر دیا۔ تفصیل کے مطابق فرانس نے پی آئی اے کو فرانس سے اسلام آباد مقررہ وقت کے دوران […]

میاں نواز شریف نے کشمیر کے مسئلہ کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کی بھرپور کوششیں کیں ہیں۔ ریاض پاپا

میاں نواز شریف نے کشمیر کے مسئلہ کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کی بھرپور کوششیں کیں ہیں۔ ریاض پاپا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا۔جنرل سیکرٹر ی شیخ وسیم اکرم ۔چیف آرگنائزر یورپ شمروزالہی گھمن ۔آرگنائزر تاج دین سکھیرا نے کشمیریوں کے الحاق پاکستان کے موقع پر ایک مشترکہ بیا ن میں کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے ہمیشہ کشمیر کے مسلہ کو ترجیحی بنیادوں […]

چوروں کا راج زمین تو زمین خلا میں بھی

چوروں کا راج زمین تو زمین خلا میں بھی

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم پیرس سے ایک خبرہے کہ خلامیں سفید بونا ستارہ اپنے قریبی ستارے کی گیس چراتے پگڑا گیا یہ خبر زمینی چوروں کے لئے تو حیرانگی کی باعث ہونے کے ساتھ ساتھ حوصلہ افزابھی ہوگی کہ آج اِن سے وابستہ چوری کے شعبے نے اتنی ترقی کرلی ہے کہ خلاءمیں اِنسانوں […]

پیرس: ٹیکسس امریکہ میں مسلم قبرستان کا قیام مسائل کا شکار، فرانس میں جگہ دے دی گئی

پیرس: ٹیکسس امریکہ میں مسلم قبرستان کا قیام مسائل کا شکار، فرانس میں جگہ دے دی گئی

پیرس۔ (اے کے راؤ سے) میڈیا میں رپورٹ کی گئی ایک خبر کے مطابق ڈیلاس سے 40 میل شمال مشرق میں فارمرزوائل کے علاقے میں بنایا جانے والا مسلم قبرستان ناقدین کی تشویش کے بعد مسائل کا شکار ہو رہا ہے۔ ناقدین کہتے ہیں کہ انھیں مسلمانوں کے مردوں کی تدفین کے طریقۂ کار پر […]

ناصرہ خان نے پاکستان تحریک انصاف فرانس کی رکنیت سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا

ناصرہ خان نے پاکستان تحریک انصاف فرانس کی رکنیت سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان تحریک انصاف ویمن ونگ فرانس کی سابق جنرل سیکرٹری ناصرہ خان نے پاکستان تحریک انصاف فرانس کی رکنیت سے استعفیٰ کا اعلان کردیا۔ ناصرہ خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک خاتون ہونے سے استعفیٰ کے ناطے مجبوری سے پاکستان تحریک انصاف کی رکنیت سے استعفیٰ کا […]

اردو دوست کلچرل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 25 جولائی کو عید ملن پارٹی کا انعقاد ہو گا

اردو دوست کلچرل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 25 جولائی کو عید ملن پارٹی کا انعقاد ہو گا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) اردو دوست کلچرل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 25جولائی ہفتہ کو بارسلونا سنٹر میں عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا جائے گا ، تفصیلات کے مطابق 25جولائی ہفتہ کو سہ پہر چار بجے ساڑھے سات بجے تک بارسلونا سنٹر کے معروف ہال کاسا دل مار میں اردو دوست کلچرل ایسوسی ایشن […]

حافظ چاند جنید کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ عیدالفطر کے دن بھی رہا

حافظ چاند جنید کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ عیدالفطر کے دن بھی رہا

پیرس (میاں عرفان صدیق) فرانس میں پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیوں، پاکستان ق لیگ فرانس، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس، مسلم لیگ ن فرانس (ویلیر لو بیل) کی اعلی قیادت اور سیاسی وسماجی،اور کاروباری معروف شخصیات،صحافی برادران عیدالفطر کے دن سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی […]

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرہ

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرہ

پیرس : پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مشاعرہ میں پیرس میں مقیم پنجابی کلام کے شاعر جناب عظمت گل صاحب خصوصی طور پر شرکت کریں گے اور ان کے علاوہ پیرس کے معروف شعراء اکف غنی، ایاز محمود ایاز، وقار ہاشمی، ممتاز ملک اور سمن […]

پیرس کے مضافات لو بوغجے پاشا ہال میں ایک شاندار چاند رات میلہ ہو رہا ہے

پیرس کے مضافات لو بوغجے پاشا ہال میں ایک شاندار چاند رات میلہ ہو رہا ہے

فرانس: پیرس کے مضافات لو بوغجے * پاشا ہال * میں ١٦ جولائی بروز جمعرات کو ایک شاندار * چاند رات میلہ * ہو رہا ہے۔ روحی بانو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛۔؛۔۔۔۔۔۔؛۔۔۔؛۔۔؛۔؛ رمضان میلہ کی بھرپور کامیابی کے بعد عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر پیرس کے مضافات لو بوغجے پاشاہال میں عید کی خریداری کے لئیے ایک […]

بارسلونا سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجراء عید الفطر کے فوری بعد ہوگا

بارسلونا سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجراء عید الفطر کے فوری بعد ہوگا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستانی قونصل خانہ بارسلونا کے انتہائی قریبی اور با اعتماد ذرائع کے مطابق مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ ، عید الفطر کے بعد جاری ہونا شروع ہوجائے گا۔ عملہ کے رکن جرمنی سے بارسلونا پہنچ چکے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66

پی ٹی آئی فرانس اور سیاسی و سماجی شخصیات کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

پی ٹی آئی فرانس اور سیاسی و سماجی شخصیات کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

فرانس (اشفاق احمد چودھری ) پیرس کی ہر دلعزیز کاروباری و سیاسی شخصیت پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرزا آصف جرال. طارق ندیم آرائیں صاحب اور چودھری اویس کامران کی طرف سے پی ٹی آئی فرانس اور پیرس میں دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کو گرینڈ افطار ڈنر دیا گیا۔ پیرس کی ہر دلعزیز سیاسی […]

پیرس : امام فرانس شیخ حسن شالگومی کی جانب سے بین المزاہب افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس : امام فرانس شیخ حسن شالگومی کی جانب سے بین المزاہب افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس (اے کے راؤ) امام فرانس شیخ حسن شالگومی کی جانب سے پیرس کے مضافاتی شہر درانسی میں بین المزاہب افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام مزاہب کے سربراہوں کے علاوہ حکومتی وزراء اور مقامی مئیرز کو بھی شرکت کی دعوت تھی۔ امام فرانس شیخ حسن شالگومی کی خصوصی دعوت پر پاکستان […]

حاجی سید ظریف شاہ صاحب کی طرف سے پی ٹی آئی فرانس اور پیرس میں دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کو گرینڈ افطار ڈنر دیا گیا

حاجی سید ظریف شاہ صاحب کی طرف سے پی ٹی آئی فرانس اور پیرس میں دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کو گرینڈ افطار ڈنر دیا گیا

فرانس (یاسر قدیر) پیرس کی ہر دلعزیز سیاسی و فلاحی کاموں میں بڑھ چڑ کر حصہ لینے والے محترم حاجی سید ظریف شاہ صا حب جو کے اپنے دھیمے مزاج اور خوش گفتاری کی وجہ سے پیرس کی پاکستانی کمیونٹی کو اپنا گرویدہ کر لیتے ہیں انہوں نے روایت برقرار رکھتے ہوے٢١ رمضان بروز بدھ […]

ضروری اطلاع

ضروری اطلاع

پیرس (وقار ہاشمی) بطور چیف آرگنائیزر پیرس ادبی فورم میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہوں یہ پیرس ادبی فورم ایک علمی اور ادبی تنظیم ہے جسکا مقصد پوری دنیا میں علم ٫ادب ٫اور محبت کا پیغام دینا ہے میں اس عہدے پر پوری ایمانداری اور لگن سے اپنے فرائض سر انجام دے رہا […]

پیرس ادبی فورم کے زیراہتمام عید ملن مشاعرہ

پیرس ادبی فورم کے زیراہتمام عید ملن مشاعرہ

پیرس (سمن شاہ) پیرس ادبی فورم عالمی مشاعرہ کے شاندار انعقاد کے بعد پیرس ادبی فورم ۱۹ جولا ئی بروز اتوار عید ملن مشاعرہ کا اہتمام کر رہا ہے مشاعرہ میں پیرس میں مقیم پنجابی کلام کے شاعر عظمت نصیب گل خاص طور پر شرکت کریں گے پیرس ادبی فورم کے قیام کا سب سے […]

سید خورشید شاہ کی پیرس فرانس آمد پر تحریک انصاف فرانس کے رہنما اشفاق احمد چودھری سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

سید خورشید شاہ کی پیرس فرانس آمد پر تحریک انصاف فرانس کے رہنما اشفاق احمد چودھری سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

فرانس (اشفاق احمد) پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ جو کے نجی دورہ پر ان دنوں یورپ آے ہوے ہیں ان کی فرانس آمد پر پی ٹی آئی فرانس کے رہنما کی اشفاق احمد چودھری نے مولاقت کی۔اس موقع پر پاکستان کی مجموئی سیاسی صورتحال خاص کر دھاندلی کے سلسلہ میں بناے گۓ جوڈیشل […]

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پیرس کا دورہ مکمل کرکے انگلینڈ روانہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پیرس کا دورہ مکمل کرکے انگلینڈ روانہ

پیرس (پیپلز پارٹی فرانس) جناب سید خورشید شاہ صاحب اپزیشن لیڈر پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم رہنما اپنے فرانس پیرس کے چار روزہ نجی دورے کے بعد انگلیند جاتے ہوئے گار دو نارد پیرس GARE DU NORD PARIS پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر اور پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سئنیر نائب صدر جناب […]

بھٹو شہید نے جمہوریت اور ڈیموکریسی کو بچانے لئے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں۔ خورشید شاہ

بھٹو شہید نے جمہوریت اور ڈیموکریسی کو بچانے لئے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں۔ خورشید شاہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے پیرس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے پاکستانی کیمونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھٹو شہید نے جمہوریت اور ڈیموکریسی کو بچانے لئے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں۔ ضیاء الحق نے ڈکٹیٹر شپ میں اتنا ظلم کیا جس سے ایک […]

1 9 10 11 12 13 17