counter easy hit

پیش

بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو 6 اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو 6 اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

راولپنڈی (جیوڈیسک) اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی، عدالت نے سابق صدر کو چھ اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ کیس کی سماعت کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے کی۔ اس موقعے […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن : وزیراعلی پنجاب جے آئی ٹی کے سامنے پیش

سانحہ ماڈل ٹاؤن : وزیراعلی پنجاب جے آئی ٹی کے سامنے پیش

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوکر اپنا بیان قلمبند کرا دیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرانے خود جے آئی ٹی دفتر گئے اور اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ اپنے بیان میں وزیراعلی پنجاب نے موقف […]

پیرس فیشن شو، کینذو کے نت نئے ملبوسات نمائش کیلئے پیش

پیرس فیشن شو، کینذو کے نت نئے ملبوسات نمائش کیلئے پیش

پیرس (یس ڈیسک) پیرس میں ہونے والے فیشن شو میں ایک طرف گہرے رنگوں کے ملبوسات اپنی بہاردکھا رہے تھے تو دوسری جانب جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سٹیج مرکز نگاہ بنا رہا۔ رنگ برنگی روشنیوں سے سجا ریمپ مکمل خود کار طریقے سے انداز بدلتا رہا۔ جیسے ہی دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ ماڈلز ریمپ […]

سینیٹ انتخابات؛ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے آئینی ترمیم کا مسودہ وزیر اعظم کو پیش

سینیٹ انتخابات؛ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے آئینی ترمیم کا مسودہ وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئینی ترمیم کی تیاری کرنے والی کمیٹی نے وزیر اعظم کو ابتدائی مسودہ پیش کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں ارکان کی خرید و فروخت کو روکنے کے لئے قانون سازی پر […]

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نئی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نئی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نئی رپورٹ پیش کردی گئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک بھرمیں 19 ہزار 789 آپریشنز کیے گئے، جس کے دوران 19 ہزار 272 مشتبہ افراد گرفتار ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق […]

عزیر بلوچ کو متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

عزیر بلوچ کو متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

ابوظبی (یس ڈیسک) عزیر بلوچ کو گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے مطلوبہ دستاویزات یو اے ای حکام کوپیش کر دیں۔ پاکستانی حکام عزیر بلوچ کو لے کر ایک سے 2 دن میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ […]

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

تحریر : ایم سرور صدیقی TVآن کیاتو مہدی حسن سریلی آواز میں جنگی نغمہ گارہے تھے اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد ِ مجاہد تجھے کیا پیش کروں سن کر کئی سنی،پڑھی،کہی اوران کہی باتیں یاد آگئیں واقعات کا تسلسل ،اپنے قومی ہیروزکے بہادری کے قصے،جواں مردی کی داستانیں اور […]

کراچی میں امن کیلئے 21 رینجرز اہلکاروں نے جان کا نذرانہ پیش کیا

کراچی میں امن کیلئے 21 رینجرز اہلکاروں نے جان کا نذرانہ پیش کیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی آپریشن کے دوران پاکستان رینجرز سندھ کی کارکردگی بھی زبردست رہی ہے جس نے سینکڑوں دہشت گرد، ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کو گرفتار کرکے جیل بھجوا دیا لیکن اس دوران پاکستان رینجرز کو 21 قیمتی جانوں کا نقصان بھی برداشت کرنا پڑا۔ کراچی میں جرائم کے بڑھتے ہوئے گراف کو […]

ڈی جی خان : پولیس کی پھرتیاں، ڈکیتی کے الزام میں 4 سالہ بچے کو عدالت پیش کر دیا

ڈی جی خان : پولیس کی پھرتیاں، ڈکیتی کے الزام میں 4 سالہ بچے کو عدالت پیش کر دیا

ڈی جی خان (یس ڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں پولیس کے شیر جوانوں کی پھرتیاں، ڈکیتی کے مقدمے میں 4 سال کے بچے کو عدالت میں پیش کر دیا۔ پنجاب پولیس نے پھرتیوں کی نئی داستان رقم کر ڈالی۔ ڈیرہ غازی خان میں چار سالہ بچے کیخلاف ڈکیتی کا پرچہ درج کر دیا۔ عدالت نے […]

ہارر فلم ٹرین ریک 17 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

ہارر فلم ٹرین ریک 17 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

نیویارک (یس ڈیسک) ڈراؤنی فلمیں دیکھ کر دل رک جاتا ہے، دھڑکن تیز ہو جاتی ہے مگر جب یہی فلمیں مزاح کے انداز میں پیش کی جائیں تو ہنسی بھی رکنے کا نام نہیں لیتی۔ ایسی ہی ایک فلم ’’ ٹرین ریک جسے دیکھنے کے لیے آپ کو انتظار تو 17 جولائی تک کرنا پڑے […]

سنگیتا کی فنی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب

سنگیتا کی فنی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب

لاہور (یس ڈیسک) معروف فلم ڈائریکٹر اور اداکارہ سنگیتا کی فنی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کراچی کے جریدہ رنگ روپ نے پنجابی کمپلیکس میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں غلام محی الدین، بہار بیگم، میرا، اچھی خان، شیبا بٹ، اختر شاد، ڈاکٹر صغریٰ صدف، سیف اللہ سپرا، شفقت چیمہ، طاہر […]

تحریک انصاف کے استعفے منظور نہیں کیے، اراکین کو ذاتی طور پر پیش ہونا ہو گا، شرجیل میمن

تحریک انصاف کے استعفے منظور نہیں کیے، اراکین کو ذاتی طور پر پیش ہونا ہو گا، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفےٰ منظور نہیں ہوئے۔ استعفے ابھی سپیکر کے پاس ہیں۔ وہ پی ٹی آئی کے ارکان کی ذاتی موجودگی کے بعد استعفےٰ کا فیصلہ کریں […]

سیکریٹری الیکشن کمیشن کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

سیکریٹری الیکشن کمیشن کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی دوبارہ جانچ پڑتال کے معاملے پر جواب داخل نہ کروانے پر سیکریٹری الیکشن کمیشن کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں گزشتہ عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے بعد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی دوبارہ […]

غازی قتل کیس ، پرویز مشرف کو 6 فروری کو عدالت میں‌ پیش ہونے کا حکم

غازی قتل کیس ، پرویز مشرف کو 6 فروری کو عدالت میں‌ پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے غازی رشید قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست ایک مرتبہ پھر مسترد کرتے ہوئے سابق صدر کو چھ فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف لال مسجد […]

3 صوبے قومی ایکشن پلان کے اہداف کی رپورٹ پیش نہ کرسکے

3 صوبے قومی ایکشن پلان کے اہداف کی رپورٹ پیش نہ کرسکے

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے اجلاس میں آگاہ کیا گیا ہے کہ سوائے پنجاب حکومت کے کسی صوبے نے اب تک ایکشن پلان کے دیئے گئے اہداف کے بارے میں وفاقی حکومت کو رپورٹ پیش نہیں کی۔ جس پر وزیراعظم نے وزیر […]

بلدیاتی انتخابات کیس، پیٹیشنر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونیکا حکم

بلدیاتی انتخابات کیس، پیٹیشنر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونیکا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں پٹیشنر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، […]

فلسطینی صدر اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد دوبارہ سلامتی کونسل میں پیش کرنے کیلئے سرگرم

فلسطینی صدر اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد دوبارہ سلامتی کونسل میں پیش کرنے کیلئے سرگرم

رملہ (یس ڈیسک) محمود عباس نے کہا ہے کہ انھوں نے سلامتی کونسل میں قرار داد دوبارہ پیش کرنے کے لیے اردن سے مشاورت کی ہے۔ اردن سال نو کے بعد بھی سلامتی کونسل کا رکن رہے گا جبکہ دیگر غیر مستقل اراکین تبدیل ہو جائیں گے۔ جس کے باعث فلسطینی صدر کو امید ہے […]

فوجی عدالتوں کو قانونی تحفظ دینے کیلئے ترمیم آج اسمبلی میں پیش کی جائیگی

فوجی عدالتوں کو قانونی تحفظ دینے کیلئے ترمیم آج اسمبلی میں پیش کی جائیگی

اسلام آباد (یس ڈیسک) فوجی عدالتوں کو قانونی تحفظ دینے کے لئے 21 ویں ترمیم آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ آرمی ایکٹ، ائیر فورس ایکٹ اور تحفظ پاکستان ایکٹ میں ترامیم ہوں گی ، وفاقی حکومت کی منظوری کے بغیر کوئی ٹرائل نہیں ہو گا۔ حکومت پاکستان نے ملک کی تمام سیاسی […]

اوسلو: ملالہ کی خون آلود یونیفارم نمائش کے لیے پیش کیجائے گی

اوسلو: ملالہ کی خون آلود یونیفارم نمائش کے لیے پیش کیجائے گی

اوسلو (یس ڈیسک) ملالہ کےخون میں رنگے اسکول یونیفارم کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی ملالہ یوسف زئی کے خون میں رنگے اسکول یونیفارم کو اوسلو میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ نمائش کا افتتاح اس برس نوبیل امن انعام پانے والے ملالہ یوسف […]

صدر اوباما کی محبت کی کہانی جلد سلور اسکرین پر پیش کی جائیگی

صدر اوباما کی محبت کی کہانی جلد سلور اسکرین پر پیش کی جائیگی

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدر اوباما کی محبت کی کہانی بہت جلد سلور اسکرین پر پیش کی جائیگی، صدر اوباما کی میشل اوباما سے ملاقات اور محبت پر مبنی ساوتھ سائیڈ ود یو کہانی ہے 1989 کی جب فرسٹ ایئر کے طالبعلم اوباما نے شکاگو میں خاتون اول سے محبت کا اظہار کیا۔ شادی کی […]