By Yesurdu on April 27, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)حکمران جمہوریت کے نام پر کرپشن اور عیش کررہے ہیں جبکہ غریب خود کشی کرنے پر مجبور ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ اور چوہدری سجاد ڈوگہ نے مشترکہ طور پر نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ،پاناما لیکس سمیت ملک کی […]
By Yesurdu on April 25, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)اسمبلیاں تحلیل کرکے عام انتخابات کا اعلان کیا جائے ، وزیر اعظم نوازشریف کا خطاب قوم کو بیوقوف بنانے کی کوشش ہے۔ نوازشریف اقتدارمیں رہنے کا اخلاقی جواز کھوچکے ہیں۔انہیں اقتدارمیں رہنے کا کوئی حق نہیں۔اسمبلیاں تحلیل کرکے دوبارہ انتخابات کا اعلان اور خود کو احتساب کے لئے پیش کریں۔ ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on April 22, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)ملک میں احتساب نہیں تبدیلی کا سفر شروع ہو گیا ہے،وزیراعظم خود کو احتساب کیلئے پیش کردیں۔ ان خیالات کا اظہا ر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ فوج میں احتساب کا عمل اچھی شروعات ہے ، چھوٹو گینگ […]
By Yesurdu on April 21, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) حکمرانوں کا پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنا نے سے گریز انکے مشکوک کردار کو مزید مشکوک بنا رہا ہے ،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے ایک ملاقات میں کیا، شفاف تحقیقات نہ کر اکر حکمران خود اپنے پاؤں […]
By Yesurdu on April 18, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)چھوٹو گینگ نے گڈ گورننس کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے بغیر تیاری اور عجلت میں شروع کئے گئے آپریشن کا خمیازہ 7پولیس اہلکاروں کی ہلاکت اور 25کے یرغمال ہونے کی شکل میں بھگتنا پڑاحالانکہ دلدلی علاقے میں مقیم جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کیلئے اسلحہ بہت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on April 17, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)غیر قانونی طریقے سے دولت باہر لے جانیوالے قوم کے مجرم ہیں،، پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے چیف جسٹس از خود نوٹس لیں اور عدالتی کمیشن تشکیل دیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجادڈوگہ نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا تحقیقاتی اداروں نیب […]
By Yesurdu on April 6, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)عام آدمی دو وقت کی روٹی کو ترس رہا ہے اور شریف برادران اربوں کے مالک بنے بیٹھے ہیں ،ملک کو بچانے کے لئے انکا کڑا احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے یس اُردو سے کیا ،انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on February 13, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ, چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ، تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ ) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ،اور سینئر رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ جان بچانے والی ادویات پیراسٹامول اور ٹیگرال کی قیمتوں میں 45فی صد اضافہ کو ظلم کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو دل ، مرگی ، ہیپاٹائٹس جیسی موذی مرض کے علاج کے […]