counter easy hit

چین

آرمی چیف کی چین کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقاتیں، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی چین کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقاتیں، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

بیجنگ (یس ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے دورے پر ہیں۔ آرمی چیف نے چین کی وزیر خارجہ مس مینگ سے ملاقات کی۔ چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان چین کا آزمودہ دوست ہے۔ دونوں ممالک کی دوستی شخصیات سے ماورا ہے۔ پاکستان کے تحفظات چین کے تحفظات ہیں۔ جنرل […]

پاکستان اور چین کا دفاعی شعبے میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور چین کا دفاعی شعبے میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

بیجنگ (یس ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے دورہ چین کے موقع پر پیپلز لبریشن آرمی ہیڈکوارٹر ز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اپنے ہم منصب سے ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل راحیل شریف کو […]

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی لائحہ عمل پر پیشرفت اور جلد عملدرآمد کی خود نگرانی کر رہا ہوں اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ اسلام آباد میں قومی ایکشن پلان کے لائحہ عمل کا جائزہ اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں […]

چین اور امریکا میں شدید برف باری، سڑکوں پر پھسلن

چین اور امریکا میں شدید برف باری، سڑکوں پر پھسلن

بیجنگ (یس ڈیسک) چین کے علاقے سنکیانگ اور امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید برف باری کے بعد ہر شے برف میں چھپ گئی ہے، پھسلن کے باعث مسافروں کو سڑکوں پر گاڑی چلانے میں پریشانی کا سامنا ہے۔ چین کے علاقے سنکیانگ میں شدید برف باری ہوئی، کہیں کہیں 50 سینٹی میٹر تک برف باری […]

چین میں بینک کے عملے اور اہل علاقہ نے چوری کی واردات ناکام بنا دی

چین میں بینک کے عملے اور اہل علاقہ نے چوری کی واردات ناکام بنا دی

بیجنگ (یس ڈیسک) چین میں بینک کے عملے اور اہل علاقہ نے مل کر چوری کی واردات ناکام بنا دی، چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ شمالی صوبے ہبائی میں ایک چورنے بڑے ہتھوڑے سے ایک بینک کائونٹر کی کھڑکی توڑی اور اندر گھس گیا، اس وقت سیفٹی باکس میں 5 […]

چین: شدید دھند کے باعث 53 گاڑیاں ٹکرا نے سے 2 افراد ہلاک

چین: شدید دھند کے باعث 53 گاڑیاں ٹکرا نے سے 2 افراد ہلاک

بیجنگ (یس ڈیسک) چین کے صوبے سیچوان کے ہائی وے پر شدید دھند کے باعث 53 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کی ہائی وے پر گہری دھند تین تیزرفتار کاروں کے ٹکرانے کی وجہ بن گئی تاہم کاروں کی ہیزرڈ […]

نائیجیریا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے خریدے گا

نائیجیریا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے خریدے گا

کراچی (یس ڈیسک) برطانوی دفاعی جریدے کے مطابق نائیجیرین فضائیہ (این اے ایف) پاکستان اور چین کی طرف سے مشترکا تیار کردہ جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کرنے والے ہیں۔ نائیجیریا جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے ایک یا دو اسکواڈرن کی خریداری کے آرڈر کو حتمی […]

چین : شدید برفباری کے باعث کاروبار زندگی معطل

چین : شدید برفباری کے باعث کاروبار زندگی معطل

بیجنگ (یس ڈیسک) چینی محکمہ موسمیات کے مطابق فو یوان کاؤنٹی میں مسلسل پچاس گھنٹے برف پڑی۔ شدید برفباری سے سڑکیں بند ہو گئیں اور لوگوں کا گھروں سے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔ شہری انتظامیہ سڑکوں سے برف صاف کرنے میں مصروف ہے۔ علاقے میں تمام تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں۔ Post […]

افغانستان میں بڑا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، چین

افغانستان میں بڑا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، چین

کابل (یس ڈیسک) افغانستان اور پاکستان کیلئے چین کے نمایندہ خصوصی سن یکشی نے کہا ہے کہ چین افغانستان میں ایک بڑا کردار ادا کرنا چاہتا ہے، طالبان کو مذاکرات کیلئے چین یا کسی بھی غیر جانبدار مقام پر خوش آمدید کہیں گے۔ چین کے نمایندہ خصوصی کا مزید کہنا تھاکہ امریکا کے جانے کے […]

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہونگے

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہونگے

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران متعدد معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔ وزیر اعظم ایشیاء پیسفک ڈائیلاگ میں پاکستانی وفد کی سربراہی کریں گے، وزیر اعظم نواز شریف چینی قیادت سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ متعدد معاہدوں […]