counter easy hit

کارکنوں

سونامی لاہور سے ٹکرا گیا، جلائو، گھیرائو، کارکنوں شہریوں میں تصادم، سڑکیں بند

سونامی لاہور سے ٹکرا گیا، جلائو، گھیرائو، کارکنوں شہریوں میں تصادم، سڑکیں بند

لاہور (یس ڈیسک) سونامی نے لاہور کا نظام زندگی درہم برہم کر دیا، پورا شہر اٹھائیس مقامات سے بند، بھاٹی چوک پر مظاہرین اور شہریوں میں تصادم، ایک شخص کی دھلائی ہو گئی، شاہ عالم مارکیٹ اور ٹھوکر پر بھی جھگڑے، جی پی او چوک پر شہری نے موٹر سائیکل احتجاجی کارکن پر چڑھا دی۔ […]

لاہور میں پتھرائو کے بعد میٹرو بس سروس معطل کر دی گئی

لاہور میں پتھرائو کے بعد میٹرو بس سروس معطل کر دی گئی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد مشتعل کارکنوں نے میٹرو بس سروس کو بھی روکنے کی کوشش کی، کارکنوں نے میٹرو بس پر پتھرائو کیا جس سے چند مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں، اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے نقص امن کے پیش نظر انتظامیہ نے میٹرو بس سروس معطل […]

لاہور:پی ٹی آئی کے کارکنوں نے بھٹہ چوک اور ڈیفنس موڑ پر سڑکیں بند کر دیں

لاہور:پی ٹی آئی کے کارکنوں نے بھٹہ چوک اور ڈیفنس موڑ پر سڑکیں بند کر دیں

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے رات گئے سے بھٹہ چوک اور ڈیفنس موڑ پر سڑکیں بند کر دیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے آج شہر کے 18 مقامات پر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔ رات گئے بھٹہ چوک اور ڈیفنس موڑ پر سڑکیں بند کر دی گئیں، اس موقع […]

کارکنوں کا قتل عام بند نہ ہوا تو پنجاب کا کوئی وزیر سندھ نہیں آ سکے گا، الطاف حسین

کارکنوں کا قتل عام بند نہ ہوا تو پنجاب کا کوئی وزیر سندھ نہیں آ سکے گا، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کارکنوں کی شہادتوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو وزیراعظم سمیت پنجاب کا کوئی وزیر سندھ میں داخل نہیں ہو سکے گا۔ کراچی اور حیدرآباد میں کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ہمارے کارکنوں […]

کارکن کی ہلاکت، تحریک انصاف کے کارکنوں کا اسلام آباد اور لاہور میں احتجاج

کارکن کی ہلاکت، تحریک انصاف کے کارکنوں کا اسلام آباد اور لاہور میں احتجاج

اسلام آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دروان تحریک انصاف اور ن لیگ کے کارکنوں کے درمیان تصادم اور فائرنگ سے گیارہ کارکن زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں پی ٹی آئی کا ایک کارکن اصغر شدید زخمی ہو گیا تھا جسے اسپتال لے جا گیا تاہم زخمی اصغر راستے میں […]

فیصل آباد : تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک

فیصل آباد : تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ملت چوک اور کلیم شہید چوک پر ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کردی۔ فیصل آباد کے کلیم شہید چوک میں تحریک انصاف کے کارکناں احتجاج کے دوران تعلیمی اداروں میں گھس گئے اور انہیں زبردستی بند کرانے کی کوشش کی۔ دفاتر جانے […]

لندن میں تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کے کارکنوں میں جھگڑا

لندن میں تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کے کارکنوں میں جھگڑا

لندن (یس ڈیسک) لندن میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں نے نعرے بازی کی، اس موقع پر دونوں جماعتوں کے کارکنوں ميں جھگڑا بھی ہوا اور مبینہ طور پر فضل الرحمان پر حملے کی کوشش بھی گئی۔ لندن میں جے یو آئی ف اور […]

این اے 122 میں ووٹوں کی گنتی نہ ہو سکی، ن لیگ، پی ٹی آئی کارکنوں کی نعرے بازی

این اے 122 میں ووٹوں کی گنتی نہ ہو سکی، ن لیگ، پی ٹی آئی کارکنوں کی نعرے بازی

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ 122 کے ووٹوں کی گنتی کے حوالے سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ووٹ کی پرچیاں ایک ہی تھیلے میں موجود ہونے پر الیکشن کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ 122 میں گنتی کا عمل شروع نہ ہو سکا ۔قومی […]