counter easy hit

کانفرنس

بین الااقوامی اتحاد مسلمہ کانفرنس

بین الااقوامی اتحاد مسلمہ کانفرنس

تحریر: مصباح اکرم نوجوان کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوا کرتے ہیں۔ یہ وہ طبقہ ہے جوش، ہمت، طاقت، لگن اور کچھ کر جانے کا جذبہ رکھتا ہے۔ اگر انکی صحیح رہنمائی نہ کی جائے تو یہ جوش و جذبہ کسی اور کام میں استمال ہو سکتا ہے۔ جو بسا اوقات ملک و قوم کو […]

جماعت اسلامی کے تحت کراچی پریس کلب میں سقوط ڈھاکا کانفرنس

جماعت اسلامی کے تحت کراچی پریس کلب میں سقوط ڈھاکا کانفرنس

کراچی (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں سقوط ڈھاکا کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں سمیت سماجی اور صحافتی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سقوط ڈھاکا کے حوالے سے جماعت اسلامی کراچی کے تحت سقوط ڈھاکہ کل اور آج کے عنوان سے سیمینار کراچی پریس […]

راولپنڈی : آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی : آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (یس ڈیسک) راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے جس میں آپریشن ضرب عضب آئی ڈی پیز سمیت ملک کی اندرونی و بیرونی سیکورٹی پر غور کیا جا رہا ہے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ہونے والی کور […]

آرمی چیف نے 12 دسمبر کو کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی

آرمی چیف نے 12 دسمبر کو کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی

اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل شریف کی سربراہی میں جمعہ کو ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں آئی ڈی پیز کی واپسی کے لئے جامع پلان کی منظوری دی جائے گی۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کانفرنس کو اپنے امریکہ دورہ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔ […]

وزیراعظم نواز شریف آج لندن کانفرنس سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج لندن کانفرنس سے خطاب کریں گے

لندن (یس ڈیسک) افغانستان کے معاملے پر ہونے والی لندن کانفرنس سے آج وزیراعظم نواز شریف خطاب کریں گے، کانفرنس کا مقصد افغانستان میں دیرپا استحکام کے لیے اسے بین الاقوامی برادری کی جانب سے سپورٹ فراہم کرنا ہے۔ دو روزہ کانفرنس کا انعقاد افغانستان اور برطانوی حکومتوں کے تعاون سے کیا گیا ہے، کانفرنس […]

لندن: افغانستان کے معاملے پر دو روزہ کانفرنس آج سے شروع ہوگی

لندن: افغانستان کے معاملے پر دو روزہ کانفرنس آج سے شروع ہوگی

لندن (یس ڈیسک) لندن میں افغانستان کے معاملے پر اہم کانفرنس آج ہو رہی ہے، وزیراعظم نوازشریف، افغان صدر، ڈیوڈکیمرون اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری شرکت کریں گے۔ افغانستان کے بارے میں 3اور 4 دسمبر کو ہونے والی اس اہم کانفرنس کا اہتمام، افغانستان اور برطانیہ نے مشترکہ طور پر کیا۔ برطانوی وزیر اعظم […]

1 3 4 5