By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 film, movies, new, new york, release, Science fiction, the fantastic four, Trailer, جاری, دی فنٹاسٹک فور, سائنس فکشن, فلم, نیا, نیویارک, ٹریلر, ہالی وڈ شوبز
نیویارک (جیوڈیسک) غیرمعمولی صلاحتیں رکھنے والے امریکی سائنسدان دنیا کو بچانے کیلئے اجنبی مخلوق کے سامنے ڈٹ گئے۔ دھواں دھار ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”دی فنٹاسٹک فور” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم سات اگست کو امریکا سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views […]
By Yes 2 Webmaster on March 15, 2015 action movie, hollywood, premier, Special Forces, the gunman, اسپیشل فورسز, ایکشن فلم, دی گن مین, پریمیر, ہالی وڈ شوبز
ہالی وڈ (جیوڈیسک) ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم دی گن مین کا لاس اینجلس میں پریمیر ہوا، جس میں فلمی ستاروں کی کہکشاں نے رنگ بکھیردیے۔ دی گن مین کی کہانی اسپیشل فورسز کے سابق فوجی اور ملٹری کانٹریکٹر جم ٹیریئر کی زندگی پر مبنی ہے۔ دی گن مین بھی ہر تھرلر فلم کی […]
By Yes 1 Webmaster on March 4, 2015 action, Chappie, favorite, fiction, film, hollywood, new science, ایکشن, فلم, فکشن, نئی سائنس, پسندیدہ, چیپی, ہالی وڈ شوبز
لاس اینجلس (یس ڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن، ایکشن اور تھرل سے بھر پور فلم چیپی کی تشہیر کے لیے برلن میں اسٹار کاسٹ جمع ہوئی۔ چیپی کی کاسٹ اور اپنے پسندیدہ اسٹارز کی ایک جھلک دیکھنے شدید ٹھنڈ میں کئی گھنٹوں سے سیکڑوٴں مداح موجود تھے۔ فلم میں ہالی وڈ اسٹار زہیوجیک […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 Acting, civil servants, film, frozen fever, hollywood, left, Masood Akhtar, released, sake, Trailer, جاری, فروزن فیور, فلم, ٹریلر, ہالی وڈ شوبز
نیو یارک (یس ڈیسک) 2013 میں ریلیز ہونے والی فروزن باکس آفس پر سب سے زیادہ بزنس کرنے والی اینیمیٹڈ فلم ہے۔ فلم نے دنیا بھر میں 1.3 بلین ڈالر کا بزنس کیا تھا۔ فروزن فیور میں ایلسا اور کرسٹوفاینا کی سالگرہ ایک الگ اندازمیں مناتے نظر آئیں گے۔ ایڈونچر اور تفریح سے بھرپور ”فروزن […]
By Yes 2 Webmaster on February 25, 2015 action, film, hollywood, new york, role, Terminator, Trailer, ایکشن, فلم, نیویارک, ٹرمینیٹر, ٹریلر, کردار, ہالی وڈ شوبز
نیویارک (یس ڈیسک) مشہورِ زمانہ ہالی وڈ سائنس فکشن ایکشن فلم سیریز ٹرمینیٹر سلسلے کی اگلی فلم ” ٹرمینیٹر-5جینیسیز” کا نیا ٹریلر منظرِ عام پر آگیاہے جس میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔ ہدایت کارایلن ٹیلر کی اس فلم کی کہانی گزشتہ فلموں […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 Crimson pack, horror film, movies, new, released, Trailer, جاری, نیا, ٹریلر, کرمسن پیک, ہارر فلم, ہالی وڈ شوبز
نیو یارک (یس ڈیسک) گلیرمو ڈیل کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کرمسن پیک کی کہانی انیسوں صدی میں شمالی انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک مصنفہ ایڈیتھ کشنگ کی ہے۔ جسے اچانک پتہ چلتا ہے کہ اسکا شوہر سر تھامس شارپ انسان نہیں بلکہ کسی اور دنیا سے تعلق رکھتا ہے۔ خوف اور دہشت […]
By Yes 2 Webmaster on February 16, 2015 Adventure, film, movies, new, new york, pack, release, Trailer, ایڈونچر, جاری, فلم, نیا, نیو یارک, ٹریلر, کریمسن پیک, ہالی وڈ شوبز
نیو یارک (یس ڈیسک) سسپنس اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سسپنس اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم رواں سال اکتوبر میں سینما […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 horror movie, movies, Poliergeist, released, Trailer, جاری, ٹریلر, پولٹر جیسٹ, ہارر فلم, ہالی وڈ شوبز
نیو یارک (یس ڈیسک) سسپنس اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ کی ہارر فلم پولٹر جیسٹ کا ٹریلرجاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم 24 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 hollywood, Menenz, movie, new, release, three-D, Trailer, تھری ڈی, ریلیز, فلم, نئی, نیا, ٹریلر, ہالی وڈ شوبز
ہالی وڈ (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی انیمیٹڈ فلم “منینز”کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ بلاک بسٹر انمیٹڈ فلم ڈیس پیکبل اور ڈیس پیکبل ٹو کے بعد اس سلسلے کی تیسری فلم کا نام “منینز” رکھا گیا ہے۔ فلم کی کہانی فلم کے گذشتہ حصہ سے جڑی ہے جس میں […]
By Yes 1 Webmaster on January 25, 2015 film, held, hollywood, premier, producer, True Story, wanted, فلم, مطلوب, منعقد, ٹرو اسٹوری, پرئمیر, پروڈیوسر, ہالی وڈ شوبز
ہالی وڈ (یس ڈیسک) امریکا میں سالانہ Sundance فلم فیسٹول میں ہالی وڈ کی نئی فلم ٹرو اسٹوری کا پرئمیر منعقد کیا گیا۔ فلمی میلے میں ’ٹرو اسٹوری‘ کی اسکرینگ کے لیے فلم کے پروڈیوسر معروف اداکارہ بریڈپِٹ سمیت فلم کی پوری کاسٹ اور دیگر ہالی وڈ ستاروں نے شرکت کی۔ فلم کی کہانی ایف […]
By Yes 2 Webmaster on January 20, 2015 comedy, drama, film, focus, hollywood, romantic, رومانٹک, فوکَس, ڈرامہ فلم, کامیڈی, ہالی وڈ شوبز
لاس اینجلس (یس ڈیسک) معروف ہالی وڈ اداکار وِ ل اسمتھ کی نئی رومانٹک کامیڈی ڈرامہ فلم فوکس کا ٹیزرجاری کر دیا گیا۔ ہالی وڈ کے صف اول کے اداکار ول اسمتھ کی نئی رومانٹک کامیڈ ی ڈرامہ فلم فوکس کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار گلین فیکارااور جان ریکواکی مشترکہ ڈائریکشن میں […]
By Yes 2 Webmaster on January 19, 2015 adorn, Black Sea, Cinemas, film, hollywood, Jan, new york, بلیک سی, جنوری, زینت, سینما گھروں, فلم, نیویارک, ہالی وڈ شوبز
نیویارک (یس ڈیسک) ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار ہے۔ سمندر میں ڈوبے سونے سے بھرے جہاز کی تلاش میں نکلنے والی امریکی ٹیم کو لالچ لے ڈوبا۔ ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری […]
By Yes 2 Webmaster on January 18, 2015 action movie, anarchy, hollywood, los angeles, release, Trailer, انارکی, ایکشن فلم, ریلیز, لاس اینجلس, ٹریلر, ہالی وڈ شوبز
لاس اینجلس (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم انارکی کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ایکشن اور ڈراما کی اس نئی پیشکش کی کہانی معروف امریکی مصنف ولیم شیکسپیئر کے ناول سے ماخوذ ہے۔ جو جرائم پیشہ گروہ اور بدعنوان پولیس کے گرد گھوم رہی ہے۔ سنسنی سے بھرپور فلم “انارکی” 13 مارچ […]
By Yes 1 Webmaster on January 16, 2015 action comedy, hollywood, internet, Spy, Trailer, انٹرنیٹ, ایکشن کامیڈی فلم, جاری, سپائے, ٹریلر, ہالی وڈ شوبز
نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم ” سپائے” کا ٹریلر انٹرنیٹ پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم رواں سال 22 مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60
By Yes 2 Webmaster on January 14, 2015 film, hollywood, King's Man, Secret Service, Trailer, underway, جا ری, سیکرٹ سروس, فلم, ٹریلر, کنگز مین, ہالی وڈ شوبز
لاس اینجلس (یس ڈیسک) جاسوسی فلموں کے شوقین افراد کے لیے ہے خوشخبری ! ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم کنگز مین، دی سیکرٹ سروس کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے ،جاسوسی کامک بک دی سیکرٹ سروس پر مبنی اس فلم کی کہانی ایک تجربہ کار خفیہ ایجنٹ کی ہے جو ایک نوجوان جاسوس […]
By Yes 1 Webmaster on January 14, 2015 American sniper, film, movies, premier, Special, washington, امریکن اسنائپر, خصوصی, فلم, واشنگٹن, پریمئر, ہالی وڈ شوبز
واشنگٹن (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی نئی فلم امریکن اسنائپر کا واشنگٹن میں خصوصی پریمئر منعقد کیا گیا۔ واشنگٹن ڈی سی میں نعقدہ پریمئرمیں ہالی ووڈ کی اسٹار کاسٹ نے شرکت کی۔ فلم کی کہانی امریکی نیوی سیل کے شارپ شوٹرکرس کائل کی سوانح عمری پر مبنی ہے ۔فلم کے ہدایت کار کلنٹ ایسٹ وڈ […]
By Yes 1 Webmaster on January 12, 2015 Black Hat, film, hollywood, new trailer, released, بلیک ہیٹ, جاری, فلم, نیا ٹریلر, ہالی وڈ شوبز
نیو یارک (یس ڈیسک) امریکی نوجوانوں کی ٹیم عالمی ہیکرز کا نیٹ ورک توڑنے نکل پڑی۔ ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی وڈ فلم ” بلیک ہیٹ ” کا جاری ہونے والا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ فلم 15 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 Fast And Furious 7, hollywood, internet, movies, noise, Trailer, انٹرنیٹ, دھوم, فاسٹ اینڈ فیوریس 7, فلم, ٹریلر, ہالی وڈ شوبز
نیو یارک (یس ڈیسک) ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم فاسٹ اینڈ فیوریس 7 کے ٹریلر نے انٹرنیٹ پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے۔ نومبر میں ریلیز ہونے والے دھواں دھار ٹریلر کو اب تک ڈھائی کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ فلم اس سال اپریل میں سینما گھروں میں […]